Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گونگے پن کیلئے مکمل علاج

گونگے پن کیلئے مکمل علاج
نسخہ الشفاء : اسطخودوس 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، کندر 10 گرام، تج 10 گرام، لونگ 10 گرام، کالا دانہ10 گرام، نوشادر10 گرام، زمین قند 10 گرام، نمک لاہوری 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، شہد خالص 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : تین گرام دن میں تین بار زبان کی نیچےے مل دیا کریں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : لکنت اور گونگا پن کیلئے اکسیر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خناق کا، دیسی علاج

خناق کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 5 گراام
ترکیب تیاری : اس کو پانی میں گھول کر محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : اس پانی سے غرارے کریں
فوائد : خناق کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا علاج
نسخہ الشفاء : مردار سنگ 50 گرام
ترکیب تیاری : اس کو لے کر باریک پیس کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت تھوڑا سے مکھن میں ملا کر بطور نسوار استعمال کریں
فوائد : نکسیر کیلئے سو فیصد مجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفید بالوں کو کالے کرنے کا، علاج

سفید بالوں کو کالے کرنے کا، علاج
نسخہ الشفاء : پارہ 6 گرام، بیضہ زاغ سیاہ کا پانی 40 گرام
ترکیب تیاری : ایک برتن میں آب بیضہ ڈال کر اوپر پارہ ڈال دیں ایک گٹکا بن جائے گا اس کو خوب کھرل کریں اور 125 گرام عرق گلاب میں ملا کر رکھ دیں
طریقہ استعمال : پہلے بالوں کو آملہ کے پانی سے دھو کر پھر برش کے ساتھ کر پھر برش کے ساتھ بالوں میں لگائیں
فوائد : سفید بالوں کو کالا کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے