Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ اور نامردی کا، مکمل علاج

قوت باہ اور نامردی کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، سم الفار 10 گرام، بسباسہ 10 گرام،  بیر بہوٹی 3 گرام، مغز جمال گوٹا 10 عدد، مکھن گائے  50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر مکھ گائے میں خوب کھرل کریں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دو رتی بطور طلاء لگا کر اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ باندھیں صبح اٹھ کر دھو لیں دانے نمودار ہونے پر مکھن گائے لگائیں پھر طلاء شروع کر دیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامردی اور قوت باہ، امساک کیلئے بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان کا جڑ سے خاتمہ

جریان کا جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : مرجان حسب ضرورت
ترکیب تیاری : مرجان لے کر کوزہ میں ڈال کر اتنا شیر برگد ڈالیں کہ دو انگل اوپر رہے گل حکمت کرکے دس کلو جنگلی اوپلوں کی آگ دیں  بس تیار ہے
مقدارخوراک : نصف سے ایک رتی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ صبح اورشام پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے بہترن علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہیضہ کا، مکمل علاج

ہیضہ کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : لونگ گل دراز10 گرام، تخم مرچ سرخ 10 گرام، موم ذرد 10 گرام
ترکیب تیاری : لونگ اور تخم مرچ سرخ کو باریک پیس کر موم گرم کرکے اس میں ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ آرم آنے تک استعمال کریں
فوائد : ہیضہ کیلئے بہت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سخت موشن کا، دیسی علاج

سخت موشن کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جمالگوٹہ 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو ملا کر اس قدر کھرل کریں کہ تیل نکلنے گلے پھر اس کا ایک گولا بناکر کڑاہی میں رکھ کراوپر اس قدر پانی ڈالیں کہ انچ اوپر رہے پھر کڑاہی کو آنچ پر رکھیں جب پانی جائے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی ایک چمچ گل قند میں لپیٹ کر کھائیں دن میں ایک بار آرام آنے تک استعمال کریں
فوائد : لوز موشن، دستوں کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نکسیر پھوٹنے کی وجوہات اور علاج

نکسیر پھوٹنے کی وجوہات اور علاج
نکسیر گرم علاقوں کا ایک عام مرض ہے اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے یہ خون کبھی قطروں کبھی دھار کی صورت میں بہتا ہے موسم گرما میں یہ تکلیف زیادہ ہوتی ہے تاہم موسم سرما میں بھی ہو جاتی ہے۔ عام طورپر چھوٹی عمر کے بچے اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں
بچوں کی نکسیر پھوٹنے کے حوالے سے عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ نکسیر پھوٹنا یا ناک سے خون بہنے کا سبب گرمی یا بلڈ پریشر ہے۔طبی نقطہ نظر سے نکسیر پھوٹنے کا سبب بچوں کی ناک کے اندر خون لے جانے والی نسوں کا کمزور پڑ جانا ہے اس عارضے میں مبتلا بچوں کی ناک کی نسیں پھول جاتی ہیں اور ذرا سی ٹھیس لگنے سے ان سے خون بہنے لگتا ہے تاہم کچھ بچوں کا مرض خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اس لیے بار بار نکسیر پھوٹنے کی صورت میں بچے کا اسپیشلسٹ سے تفصیلی معائنہ کروالیں، کیوں کہ ایسے بچوں کو مستقل اور بھرپور علاج کی ضرورت ہوتی ہے، ورنہ مستقبل میں انہیں خون کی کمی یا سانس کا عارضہ لاحق ہونے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے یہ بھی ممکن ہے کہ بچے کی بار بار نکسیر پھوٹنے کی وجہ اس کے سر، گردن یا پھر ناک کا کوئی مسئلہ ہو
بچوں کی نکسیر پھوٹنے کے اسباب میں سر یا ناک پر چوٹ لگنا یا فریکچر بھی ہو سکتا ہے یا پھر بچوں کی عادت ہوتی ہے وہ ناک میں بار بار انگلی ڈالتے رہتے ہیں، جس کے باعث ناک میں زخم اور سوجن آسکتی ہے اکثر سانس کی تکالیف میں مبتلا بچوں کو ناک میں کیے جانے والے اسپرے کے باعث ناک میں جلن، سوزش ہوتی ہے بچے ناک کو رگڑتے ہیں، جس سے رگیں یا نسیں متاثر ہوتی ہیں اور ناک سے خون بہنے کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے نکسیر پھوٹنے کی ایک وجہ ناک کی ہڈی میں کوئی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے اس کے علاوہ الرجی سے بھی بچوں کی ناک میں انفیکشن ہو جاتا ہے
بڑی عمر کے افراد میں نکسیر کی وجہ ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہوسکتا ہے۔در اصل ناک میں قدرت نے سیفٹی والولگایا ہے آپ نے دیکھا ہو گا کہ پریشر کْکر (جن میں کھانا پکاتے ہیں) ان میں ایک سیفٹی والو ہوتا ہے کہ اگر پریشر زیادہ ہو جائے تو وہ والو خود بخود کھل جاتا ہے اور برتن پھٹنے سے بچ جاتا ہے۔ جسم میں جب خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے تو خطرہ ہوتا ہے کہ دماغ کی کوئی رگ پھٹ کر فالج ہو جائے ایسے حالات میں نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور خود کا دباؤ کم ہو جاتا ہے نکسیر کا پھوٹنا اچھی بات نہیں ہے اس سے کمزوری لاحق ہو جاتی ہے نکسیر عموماً ناک کے اندر ورم وغیرہ سے ہوتی ہے بہترہے کہ کسی اچھے معالج سے مشورہ کر لیا جائے
نکسیر پھوٹنے سے بچاؤ اور علاج
بچے کے دونوں ہاتھ اور سر اوپر کو اٹھائیں اور سر، گردن اور منہ پر سادے یا ٹھنڈے پانی کے چھینٹے دیں اور پیشانی پر سے بھی پانی ڈالیں
بچے کو سادے پانی میں ذرا سا نمک گھول کر پلائیں اور سر اونچا کر کے دس سے پندرہ منٹ تک کے لیے لٹا دیں۔
نکسیر پھوٹنے کے فوری بعد نیم کے پتے یا اجوائن پیس کر سر میں لگانا بھی خاصا مفید ثابت ہوتا ہے
رس دار پھل دودھ، دہی اور پانی والی ٹھنڈی ترکاریاں جیسے لوکی شلجم اور مولی وغیرہ کھائیں
گرمی کے اوقات میں باہر نہ نکلے، صبح شام کے وقت میں باہر نکلے
چھوٹے بچے جو سکول جاتے ہیں وہ اسکول سے واپسی پر گیلا کپڑا سر پر رکھیں
ناک کے ساتھ زیادہ چھیڑ خانی نہ کی جائے
نکسیر کے مریض کو گرم اشیا کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اسے چاہیے کہ وہ گرم مسالوں اور مرچ کم کھائے گوشت، مچھلی اور انڈے کھانے سے بھی پرہیز کرے
گرم پانی کے ساتھ غسل نہ کرے
اگر چھینک آئے تو منہ کھول کر چھینکنا چاہیے
موسم گرما میں ٹھنڈے مشروبات پئیں. شربت انجبار پینا مفید ہے
نکسیر پھوٹنے کی صورت میں انگلی اور شہادت کی انگلی سے ناک کے نتھنوں کو دونوں طرف سے کچھ دیر تک دبا کر بند کر دیں اگر ایک بار ایسا کرنے سے خون بند نہ ہو تو دو تین بار اسی طرح کریں سر اور ماتھے پر برف رکھیں
ٹھنڈے پانی میں پٹیاں بھگو کر نتھنوں میں رکھیے، روئی سے بھی نتھنوں کو بند کیا جا سکتا