Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : سیلان الرحم کا، دیسی حکیمی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء : سونف 20 گرام ، آملہ خشک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام پانی کے ساتھ کھائیں اس سے انشاءاللہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا ختم ہو جائے گا، پندرہ دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : حمل کے دوران قے آنے، کا علاج

اکثر عورتوں کو حمل کے ایام میں قے کی بڑی تکلیف ہوا کرتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ بڑا ہی اکسیر ہے
نسخہ الشفاء :  سونف 6 گرام کی پوٹلی بنائیں اور ایک پاؤ دودھ میں پکائیں دو تین جوش آ جانے پر اتار کر پھینک دیں اور اس میں حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر پلا دیں انشاءاللہ اسی روز قے میں افاقہ ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے آبلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام، تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام، دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب باریک پیس کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر دن میں تین بار پلا دیا کریں انشاءاللہ اسی روز چھپاکی سے فائدہ ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number    +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں
ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خرابی خون ،خارش ،جریان اور نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number        +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی طریقہ علاج

ہیضہ ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں قے اور دست آتے ہیں زیادہ تر حکیموں نے اس کا علاج مریض کے دست اور قے کو بند کرتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے کیوں کہ اس سے فاسد مادے خارج ہونے کی بجائے جسم میں رہتے ہیں جو کہ بہت زیادہ خطرناک ہیں اس لئے کبھی بھی ہیضہ میں دست اور قے نہیں روکنی چائیے ۔
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، پودینہ 9 گرام، لونگ 4 عدد، گل قند 24 گرام، ان تمام ادویہ کو 3 گلاس پانی میں جوش دیں جب آدھا  ہانی باقی رہ جائے تو اس کو چھان کر ٹھنڈا کریں اور مریض کو گھونٹ گھونٹ کر کے پلائیں یہ ہیضہ کی کامیاب دوا ہے بہے اچھا دیسی ٹوٹکہ ہے جس کے چند بار پلانے سے آرام آ جاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number       +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
گرمی دانوں کا نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : روغن سونف 80 گرام، سرسوں کا تیل 100 گرام، میں ملا کر اس سے مالش کیا کریں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number        +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : قبض کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، گلقند 200 گرام، سونف کو باریک پیس کر گل قند میں ملا دیں اور اس میں سے 50 گرام رات کے وقت دودھ سے دیا کریں اعلٰی درجہ کی قبض کُشا ہے نہ صرف یہ کہ اس سے عارضی طور پر قبض کشائی ہو جاتی ہے بلکہ اس سے دائمی قبض بھی دور ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number        +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : پیچش کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف  کو کوٹ کر سفوف تیار کریں اور1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام دہی سے استعمال کریں
فوائد۔ مروڑ پیچش وغیرہ کو مفید ہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام،، انار دانہ 10 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، سب اجزاء کو پیس کرسفوف بنا لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا  صبح اور شام تازہ  پانی استعمال کریں مرض دور ہونے تک
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number         +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ الشفاء : سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام، ورق چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں  ورق چاندی یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں
مقدار خوراک  : ایک چھوٹا چمچ چائے والاصبح اور  شام کے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان ، پیشاب کے ساتھ قطروں کا آنا ،اعصابی کمزوری میں مفید ہے اور دل و دماغ اور بصارت کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se  ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : رحم کے زخم، کا علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی بہت باریک  کر کے اسے گائے کے گھی سے تر کر لیں اور شہد خالص میں حل کر کےاس مرکب میں فتیلہ تر کر کے حمول کریں
فوائد : رحم کے اکثر امراض خصوصا ورم رحم ، رحم کا زخم اور اس سے رحم صاف ہو جاتا ہے زخم اچھے ہوتے ہیں خون حیض کے کھلنے میں مدد ملتی ہے اور درد میں تسکین ملتی ہے