Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : داڑھ کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی سوختہ 12 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام ، عاقرقرحا 6 گرام، زیرہ سفید6 گرام، نمک لاہوری 6 گرام، اجوائن 6 گرام، نوشادر 6 گرام افیون 4 رتی، سب کو باہم ملا کر خوب پیس کر دانتوں پر ملا کریں چند منٹ میں داڑھ کا درد جاتا رہ گا ۔ اور دانتوں کے درد کے لئے بھی بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : دانتوں، مسوڑھوں، سے خون بہنا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی زرد سوختہ 6 گرام ، افیون تین گرام، سرمہ کی طرح باریک پیس کر محفوظ رکھیں اور بطور منجن استعمال میں لائیں انشاءاللہ پہلے ہی روز دانتوں سے خون آنا بند ہو جائے گا اگر اس کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو ہر قسم کے امراض دندان سے محفوظ رہیں گے  امراض دندان کا نہائیت ہی اعلٰی علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی خورد زرد رنگ کی 6 عدد لے کر 30 گرام، عرق لیموں میں بھگو رکھیں اکیس روز کے بعد نکال کر تخم سرس 6 گرام، سرمہ 20 گرام، جواہر نوشادر 3 گرام ، برادہ ناخن فیل 3 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس کر پارچہ بیز کر کے دو یوم متواتر آب برگ سرس میں کھرل کر کے خشک ہونے پر شیشی بھر رکھیں اور ضرورت کے وقت کام میں لائیں بوقت خواب ایک سے دو سلائی لگایا کریں انشاءاللہ آنکھ کا درد  دور ہو جائے گا
فوائد : آنکھوں کا درد،آنکھوں کی جلن ، آنکھ کی صفائی کا دیسی علاج
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number         +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : مرگی کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی سوختہ 7 گرام، اونٹ کے ناک کے کیڑے 7 عدد، مرچ سیاہ 3 گرام، کچھوے کی خشک کھوپڑی 3 گرام، لے کر باریک پیس کر مثل غبار بنا کر شیشی میں رکھیں بوقت ضرورت دورہ پڑنے پر مریض کے ناک میں بقدر 3 رتی دوا دونوں نتھنوں میں کسی نلکی وغیرہ کے زریعے سے پھونک دیں انشاءاللہ کیڑے خارج ہو کر دورہ سے کلی نجات حاصل ہو گی اس طریقہ سے تین چار بار کے عمل سے اگر خدا کا فضل شامل حال رہا تو بالکل کلی صحت نصیب ہو گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : دماغ کی کمزوری کا، دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی 20 گرام ، صدف 20 گرام، دونوں کو جوشاندہ گاؤزبان کے ساتھ دو دن تک خوب کھرل کریں اور کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور مٹی کے کوزے میں بند کر کے گل حکمت کریں اور دس منٹ آگ پر رکھیں اور کشتہ کر لیں سرد ہونے  پر باریک پیس کر شیشی میں رکھیں آدھا گرام، سے ایک گرام تک صبح نہار منہ مکھن میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھایا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف دماغ، دماغ کی کمزوری ، حافضہ کو تیز کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : عضو خاص کو سخت کرنے کا علاج

عضو خاص کو سخت کرنے کا علاج

نسخہ الشفاء : ہینگ خالص 3 گرام، شہد 10 گرام، پارہ آدھ گرام
ترکیب تیاری : ہینگ اور پارہ کو 12 گھنٹے کھرل کریں اور اس کے بعد شہد ملا کر مرہم تیار کریں
ترکیب استعمال : عضو خاص پر رات کو لگا کر اوپر پان کا پتا باندھ لیں اور صبح کھول دیں یہ عمل کم از کم پندرہ دن کریں انشاءاللہ عضو خاص میں سختی آئے گی اور عضو خاص ، موٹا ہو گا ڈھیلا پن ختم ہو گا عضو خاص کی باریک رگوں میں جان آئے گی
نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number  +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ کابلی 25 گرام ،پوست ہلیلہ زرد 25 گرام ،پوست بہیڑہ 25 گرام ، آملہ خشک 25 گرام ، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر شہد میں معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  کھائیں اور رات کو سوتے وقت بھی ایک گلاس دودھ کے ساتھ  کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ بہت فائدہ دے گی ، مقوی باہ ہے ، امساک کو بڑھاتی ہے ، سیکس پاور کو دوگنا کرتی ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : عضو خاص، اور نامردی کا دیسی علاج

عضو خاص، اور نامردی کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دار چینی لے کر اس کو اچھی طرح سے کوٹ کر پیس لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں جب مرہم کی طرح ہو جائے استعمال میں لائیں
ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت آگے والاحصہ کیپ اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوڑ کر عضو خاص پر لیپ کریں اور اوپر شاپر بیگ کا چھوٹا سا پیس کاٹ کر عضوخاص کو لپیٹ دیں اور صبح کو کھول دیں یہ عمل ایک ہفتہ تک کریں اس لیپ کے علاوہ دار چینی کا سفوف 3 گرام رات کو دودھ سے کھائیں ایک ماہ
فوائد : عضوخاص میں بہت قوت پیدا ہو گی  بہت مقوی باہ ہے بے پناہ انتشار پیدا ہو گا اور عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number     +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : جماع کے وقت انزال کا نہ ہونا دیسی علاج

جماع کے وقت انزال کا نہ ہونا دیسی علاج

ہمبستری کرتے وقت انزال کا نہ ہونا اور ایسے ہی عضو تناسل کا انتشار ختم ہو جاتا ہے
علاج
نسخہ الشفاء :  ایسے مریضوں کے لئے سونٹھ کا مربہ بڑی بہترین چیز ہے ، ہیرا ہینگ خالص پیس کر زردی بیضہ مرغ جو انڈا بال کر نکالی گئی ہو ان سب کو ملا کر استعمال کرائیں کبوتر کا گوشت ، تیتر کا گوشت ،چڑوں کا گوشت بڑا مفید ہے ، عرق پیاز سرخ 100 گرام میں خالص شہد ملا کر ہلکی آگ پر جوش دیں جب گاڑھا ہو جائے پھر دو چمچ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں استعمال کریں انشاءاللہ جسم میں سرد مزاجی ختم ہو گی اور باہ کو محرک کرے گی اور امساک میں اضافہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Read More

نسخہ الشفاء : مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

نسخہ الشفاء : منی کم پیدا ہونے کے اسباب غذا کی کمی کی وجہ سے مریض دبلا پتلا ہو گا ۔ کیونکہ خون صحیح طور پر پیدا نہیں ہوتا
علامات : مریض کا چہرہ ذرد ہوتا ہے بدن میں سستی پیدا ہوتی ہے پست ہمت اور ضعف پیدا ہو جاتا ہے
مادہ تولید کم پیدا ہونے کا علاج
ایسے مریض جن کا علاج بذریعہ اچھی خوراک کرنا چائیے ۔ غذا اچھی کھانی چائیے ، مثلا گھی ،گوشت،مغزیات، انڈے ،دودھ اور ایسی اشیاء جو منی پیدا کریں اور خون کو بڑھائیں ۔ مریض کو ہمبستری نہیں کرنی چائیے تا کہ منی میں اضافہ ہو اور سخت محنت والے کاموں کو نہ کرے

مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

بعض حالات اور وجوہات کی بنا پر منی کم پیدا ہوتی ہے منی کم پیدا ہونے کی وجہ سے مردانہ طاقت میں بھی کمی ہو جاتی ہے منی کم ہونے کے بہت سے اسباب ہیں

غذا کی کمی یا ناقص غذا

منی کے اعضاء میں سردی کے اثرات

منی کے اعضاء میں غیر معمولی اور غیر طبعی گرمی پیدا ہو جانا

منی کے اعضاء میں خشکی کا بڑھ جانا

منی کے اعضاء میں غیر طبعی طور پر رطوبت کا پیدا ہو جانا     ہمبستری کی زیادتی