Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : احتلام کا، دیسی علاج

اگر خیالات ہمیشہ ناپاک ہوں تو ذہنی شہوت خواب کی حالت میں عضو میں انتشار پیدا کر کے منی خارج کر دیتی ہے جو لوگ بلوغت کو پہنچ جائیں اور شادی نہ ہوئی ہو اور وہ اخراج منی کا کوئی غلط طریقہ بھی اختیار نہ کریں تو اسے لوگوں کو مہینہ میں دو تین بار احتلام ہو جائے تو کوئی فکر کی بات نہیں مگر جب احتلام مہینے میں 3 بار سے زیادہ ہو تو اس کو مرض سمجھ کر اس کا علاج باقاعدہ سے کروانا چاہئے ورنہ اس کے نقصانات ہوتے ہیں، کبھی بھی رات کو سوتے وقت پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھانا چاہئے اگر کھانا پیٹ بھر کر کھا بھی لیں تو کھانے کے فوراً بعد سونا نہیں چاہیے  جو لوگ رات کو پیٹ بھر کرکھانا کھاتے ہیں اور کھانا کھا کر سو جاتے ہیں اس کی وجہ سے معدہ میں تبخیر زیادہ پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے شہوانی خواب زیادہ آتے ہیں
شہوانی جذ بات میں اشتعال انگیزی اور گندے خیالات کی بھرمار
تلی ہوئی چیزیں بہت زیادہ مصالحے والی چیزوں کا استعمال یہ پھر گرم غذائوں کے کھانے سے بھی یہ عمل ہوتا ہے
جلق و اغلام جیسی گندی عادتوں میں مبتلا رہنا ،گندے مواد پڑھنا، یا پھر گندے مواد دیکھنا اور ہر وقت ذہن میں گند اور شہوت کو سوار رکھنا بھی اس زمرے میں آتے ہیں
احتلام کی علامات کیا ہیں
کوئی بھی شخص جب اس مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے خود معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس مرض کا شکار ہوگیا ہے جب یہ مرض بڑھ جاتا ہے تو پیشاب جل کر آتا ہے اور خصیوں میں درد رہنے لگتا ہے اور کمر میں درد ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید 5 گرام،، کشنیز خشک 5 گرام ، خشخاش سفید 10 گرام، تخم خرفہ 10 گرام،  پانی میں پیس کر 50گرام، شربت نیلو فر میں ملا کر شام پانچ بجے خالی پیٹ پی لیں گرم مزاجوں کے لئے بہت مفید ہے ایک دن چھوڑ کر پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سیکسی خیالات ذہنی شہوت خواب کی حالت میں، احتلام ہونے کو روکتا ہے بہت بہترین نسخہ ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہمبستری کے بعد کرنے اور نہ کرنے والے کام احتیاطی تدابیر

نسخہ الشفاء : اللہ رب العزت نے ہمیں پورے کا پورا اسلام کھول کر بیان کیا کوئی چیز پوشیدہ نہیں رکھی ۔ نبی کریم نے اپنی پاک سنتوں کے ذریعے ہمیں بہت سی تعلیم دی اور دنیا اور آخرت کے ہر سوال کا جواب دیا ۔ لیکن یہ ہماری بد بختی کہہ لیں یا ہماری تباہی ہے کہ ہم دنیا کے تعلیم کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں لیکن دینی تعلیم کے پاس تک نہیں جاتے جس سے ہماری آخرت کا سامان تیار ہونا ہے۔ انسان بہت کوتاہی اور غفلت کا شکار ہوگیا ہے۔ یا پھر اسے دنیا سے بہت زیادہ پیار ہوگیا ہے۔ اس کی مثال آج کل بہت ملتی ہے۔ دنیا کے لئے ہم بہت کچھ کرتے پھرتے ہیں۔ بڑی سے بڑی بلڈنگ اچھی سے اچھی گاڑی اپنے بیوی بچوں کے لئے ہم آسائش اور ان کی ضروریات زندگی کو تو اچھے سے پورا کرتے ہی ہیں لیکن ان کی فضولیات کو بھی بہت اہمیت د ینے لگے ہیں
لیکن یہاں ایک بات اور بھی ہے کہ انسان دنیا کے ہر علوم اور ہر فن سے آگاہ نہیں ہوسکا۔ ہر انسان کو کسی نہ کسی ایک فن میں مکمل مہارت حاصل ہوتی ہے۔ ہر انسان ہر کام بالکل نہیں کرسکتا۔ کیا آپ نے کبھی حجام کو اپنے بال کاٹتے دیکھا ہے۔ یا پھر کسی ڈاکٹر کو خود اپنا آپریشن کرتے دیکھا ہو۔ ہر گز نہیں اللہ نے ہر انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ واسطہ جوڑنے کے لئے ہر انسان کو الگ الگ شعبہ زندگی اور شبعہ دین میں علم عطاء فرمایا ہے ۔ اپنی بات کو سمیٹتے ہوئے اپنی بات اور آج کے موضوع پر آتا ہوں ۔ پاکستان کی تقریباً 80 فیصد آبادی اپنی فطرت کے طریقے کو ہی نہیں جانتی لوگ یہ ہی نہیں جانتے کہ ہمیں ہمبستری کس طرح کرنی ہے اور اس سے پہلے اور بعد کیا کرنا ہے۔ آج ہم آپ کو ہمبستری کے بعد کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کے بارے میں چند احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں گے اس کو اپنانے سے آپ بہت سے مسائل اور بہت سی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں ۔
ہمبستری کے بعد پانی کا پینا کیسا؟
ہمبستری کے بعد نہ کرنے والے کاموں میں سب سے پہلے جس چیز کا ذکر ہوتا ہے۔ وہ ہے پانی کب پینا چاہئے ہمبستری کے فورا بعد کبھی بھی پانی نہیں پینا چاہئے۔ اگر کوئی انسان اپنے جسم کے درجہ حرارت کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو اسے ہمبستری کرنے کے بعد پانی پینے سے پہلے تقریباً یہ اندازہ کرلینا چاہئیے کہ اس کے جسم کا درجہ نارمل ہوگیا ہے۔ یا پھر ابھی بھی کچھ گرمائش اور سانوں کی رفتار کا تسلسل میں آجانا باقی ہے۔ عام حالات میں ہمبستری کرنے کے تقریباً آدھے گھنٹے اور سردیوں میں تقریبا ایک گھنٹے کے بعد تک پانی نہیں پینا چاہئیے
ہمبستری کے بعد فوراً کھلی ہوا میں جانا
بہت سے ایسے افراد جو ہمبستری کے فوراً بعد کھلی ہوا میں یا گھر کے صحن میں یا پھر باتھ روم میں جاتے ہیں انہیں ان سے اجتناب کرنا چاہئے اس سے جسم کے پٹھوں پر برا اثر پڑ سکتا ہے جسم کے درجہ حرارت کو نارمل ہونے کے بعد ہی بستر سے باہر نکلیں ورنہ بستر میں ہی پڑیں رہیں  اور اگر سردیوں کا موسم ہے تو ایک دم سے اپنے جسم کے اوپر سے کپڑا نہیں اٹھانا چاہئے
غسل کتنی دیر بعد کرنا چاہئے
ہمبستری کے فوراً بعد غسل کرنا بھی درست نہیں جسم گرم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے آپ کے جسم پر اس کے بُرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کو فوراً اس کا احساس نہ ہو تو بڑھتی عمر کے ساتھ اس کے نقصانات واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں بہت سے ایسے افراد بھی ہوں گے جو ہمبستری کے غلط طریقے اپناتے ہوئے واش روم میں شاور کے نیچے کھڑے ہو کر بھی جماع کرتے ہیں یہ طریقہ بھی حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ اس سے اجتناب کریں یہ گناہ بھی ہے اور صحت کے بگاڑ کا ذریعہ بھی اس سے جسم میں اکڑاؤ پیدا ہوتا ہے اور رگیں کھنچتی ہیں
ہمیشہ یاد رکھنے کی بات
ہمیشہ یاد رکھیں کہ ہمبستری کرنے کے بعد اس وقت تک کوئی چیز نہ کھائیں جب تک آپ غسل نہ کرلیں اگر آپ اس وقت غسل نہ کرنا چاہتے ہوں تو کم از کم ہاتھ دھو کر غرارے لازمی کریں اور اچھے سے کلی کرنے کے بعد کچھ کھائیں اور ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرنے کے لئے ہمیشہ ہمبستری کے بعد نیم گرم دودھ کا گلاس اور دو عدد کھجوریں کھانے سے کمزوری محسوس نہیں ہوگی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : نامردی ختم، مردانہ طاقت بحال

نسخہ الشفاء : اسگند  30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویات کو باریک سفوف بنا لیں جب سفوف تیار ہو جائے تو اس میں برگد کا دودھ اتنا ڈالیں کہ اوپر تک آ جائے پھر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں خشک ہونے پر دوبارہ پیس لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح کے وقت ایک چھوٹا چمچ چائے والا اور شام کو ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نامردی کو ختم کرتا ہے مردانہ طاقت کو بحال کرتا ہے اور امساک میں اضافہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : نامردی کا، قدرتی علاج

نسخہ الشفاء : نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چاہیے کہ تین دن کیلئے فاقہ شروع کر دے کچھ دنوں بعد رس جوس وغیرہ پیئے اس کے بعدکچا پکا ہلکا ہلکا کھانا کھائے اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کرے

گاجر کا جوس شہد ملا کر پئیں ، منقٰی کھجور، انجیر ، ناریل ، خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں

 سات دن تک  ایک گلاس نیم گرم دودھ میں 25 تنکے زعفران کے  دودھ میں ملا کر پئیں

دو چمچ پیاز کے رس میں شہد ملا کر پئیں ایک ماہ تک روزانہ ایک بار

آملہ کا سفوف آدھا چمچ اور شہد ایک چمچ لیں اور دودھ پئیں پندرہ دن استعمال کریں

تین گرام تر پھلہ سفوف اور 5 گرام تل کا تیل خالی پیٹ لیں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دو تین چھوہارے ایک گلاس دودھ میں اچھی طرح ابال کر کھائیں اور بعد میں یہ دودھ بھی پی لیں دس دن استعمال کریں

دو چمچ سنگھاڑھے کے آٹے کو کھا کر اوپر سےایک گلاس نیم گرم  دودھ پئیں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں

پیپل کے پیڑ کے پھلوں کو سایہ میں سُکھا کر باریک پیس لیں اور دس گرام روزانہ دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن

روزانہ 30 ملی گرام سلاجیت دودھ کے ساتھ کھا لیں اور ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں دس دن استعمال کریں

یہ نسخہ جات  استعمال کرنے سے انشاءاللہ نامردی ختم ہو جائے گی قوت باہ میں اضافہ ہو گا ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور چہرہ پر سرخی آئے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کا خاص علاج

مردانہ طاقت کا خاص علاج

نسخہ الشفاء : بہمن سفید 5 گرام  ، بہمن سرخ 5 گرام ، جوہر لوبان 3 گرام ، ابریشم 2 گرام ،ورق چاندی 2 گرام  ، مصطگی رومی 5 گرام ، خولنجاں 5 گرام  ، مومیائی اصلی 40 گرام، سچے موتی 3 گرام، گوند کیکر 12 گرام، روغن بادام 6 گرام، کستوری خالص 1 گرام
ترکیب تیاری : سچے موتی عرق گلاب میں ملا لیں مومیائی اور گوند کو عرق گلاب میں پیس کر موتیوں کے ساتھ ملا لیں باقی تمام ادویات کو باریک پیس کرسفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن کھائیں
فوائد : مردانہ قوت کو بڑھاتا اور مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے، والی کمزوری کا علاج

نسخہ الشفاء : برادہ عود ہندی 30 گرام، مصطگی 30 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ہمبستری کے بعد ایک 1 کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے یہ نسخہ بہت ہی شاندار ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت بحال، دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  مومیائی 35 گرام، گوند کیکر 12 گرام، کوزہ مصری 40 گرام
ترکیب تیاری : ان سب دواؤں کو باریک پیس کر عرق گلاب میں گوند کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال : ہمبستری کے بعد ایک گولی ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈال کر استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : ہمبستری کے بعد ہونے والی کمزوری نقاہت کو دور کرتی ہے مرد ایسا محسوس کرنے لگتا ہے کہ ہمبستری کی ہی نہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضوخاص کو موٹا، اور سخت کریں

عضوخاص کو موٹا، اور سخت کریں

نسخہ الشفاء : زنجیل 6 گرام، لونگ 6 گرام، کچلہ 6 گرام، عروسک 6 گرام، جوزبوا 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، بیج کنیر 6 گرام، ہڑتال ورقی 6 گرام، اسگند ناگوری 6 گرام، پیلا مول 6 گرام، مغز تخم ارنڈ 6 گرام، قسط تلخ 6 گرام، سورنجاں شیریں 6 گرام، گوگل 6 گرام، شنگرف رومی 6 گرام، گندھک آملہ سار6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کوٹ کر ململ کا کپڑا لیکر اس کی پوٹلیاں بنا لیں گائے کے دودھ میں ڈال کر برتن کا منہ آٹے سے بند کر دیں اور نرم آنچ پر رکھ دیں جب آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور جما دیں پھر مکھن نکال کر اس کا گھی بنا لیں طلاء تیار ہے
مقدار خوراک : رات کو سوتے ہوئے عضو خاص کے آگے والا حصہ یعنی کیپ اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوٹ کرآدھا منٹ تک مالش کریں اور صبح کو نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں، ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص میں بے حد سختی پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کو فربہ اور موٹا کرتا ہے، کھجی لاغری دور کر کے جوانوں جیسا بنا دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

آلہ تناسل، سخت اور موٹا کریں

آلہ تناسل، سخت اور موٹا کریں

نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 4 گرام، بیر بہوٹی 24 عدد، موم زرد 3 گرام، خراطین 3 گرام، تخم ارنڈ 24 عدد، عاقرقرحا 3 گرام، گندہ بیروزہ 100 گرام، روغن  سرسوں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام سخت ادویات کو اچھی طرح سے کوٹ کر باریک پیس لیں پھر موم اور گندہ بیروز کو تیل میں پگھلا لیں اور پھر باقی ادویہ ملا کر اچھی طرح سے کھرل کریں بس آلہ تناسل کا طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال : رات کو 1 گرام دوا لگا کر اوپر نیم گرم پان کا پَتہ لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر اتار کر دھو  لیں
فوائد : لاغری کمزوری دور کرتا ہے عضو خاص میں سختی پیدا کرتا ہے جلق کے نقائص کو دور کرتا ہے عضو خاص کو موٹا کرتا ہے ۔ ایک دن ناغہ کریں اور ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : عضو خاص کی سُستی دور کرنے کا طلاء

 عضو خاص کی سُستی دور کرنے کا طلاء

نسخہ الشفاء : خراطین خشک 2 گرام، قرنفل 6 گرام، زعفران 6 گرام، گونگچی سفید 6 گرام، سم الفار 2 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، جلوتری 6 گرام
ترکیب تیاری : انڈے کی زردی 20 عدد لے کر اس کا روغن نکال لیں اور درج کی گئی دواؤں کو پیس کر ملا لیں اور کم از کم 6 گھٹے کھرل کریں اور شیشی میں محفوظ کر لیں
ترکیب استعمال : رات کو دو قطرے روغن کی مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں عضو خاص کی کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر اگر جلن وغیرہ ہو جائے تو طلاء کا استعمال ترک کر دیں اور چنبیلی کی مالش کریں یا مکھن گھی وغیرہ لگائیں، پھر دو دن بعد استعمال کریں اسی طر ح ایک ماہ یعنی 30 دن استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کی کھجی لاغری دور کرکے اس میں سختی اور موٹائی پیدا کرتا ہے، اور بچپن کی غلط کاریوں کا بیرونی ازالہ کرتا ہے