Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : پیشاب بند، کا دیسی علاج

اگر پیشاب بند ہو جائے تو سخت مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیشاب بند کو کھولنے کے لئے دیئے گئے  نسخے اپنائیں اور فائدہ اٹھائیں
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، کو 10 کلو پانی میں جوش دیں جب خوب اچھی طرح ابل چکے تو بڑے ٹب میں ڈال کر نیم گرم کر کے اندر ہی بند پیشاب والے مریض کو بٹھا دیں انشاءاللہ چند منٹوں میں پیشاب کھل کر آئے گا
بند پیشاب کا دسیی نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو آدھ کلو پانی میں خوب ہی باریک پیس لیں اور کپڑے میں سے چھانیں اور اس میں ایک گرام اصلی جوکھار ملا کر پلائیں انشاءاللہ فورا پیشاب کھل جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی راکھ دو گرام کھلا کر  اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح اور شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر کو بہت مفید رہے گا پندرہ دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : بد ہضمی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام ، پودینہ 1 گرام، پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور بوقت ضرورت بطور قہوہ استعمال کریں انشاءاللہ بد ہضمی دور ہو جائے گی
بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ
نسخہ الشفاء :  سونف 9 گرام ،سونٹھ 3 گرام، مصری 12 گرام، تمام کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک چمچ چائے والا دن میں تین بار تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اکثر قسم کی بدہضمی دور ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 90 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 20 گرام، شکر 12 گرام، اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال : کھانا کھانے کےبعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت انشاءاللہ تبخیر معدہ ختم ہو گا