Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مرگی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خشک سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں آدھا پاؤ باقی رہنے پر چھان کر گائے کے ایک پاؤ گرم دودھ میں ملا کر 12 گرام گائے کا گھی اور حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح اور شام پلانا مرگی کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنت نبوی مسواک لازم پکڑو انشاءاللہ نظر محفوظ رہے گی
کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کلی کر کے دونوں گیلے ہاتھوں کو منہ پر پھیرو اور اس سے نظر تیز ہوتی ہے
وضو کرتے وقت سر کا مسح خوب تر ہاتھوں سے کرو   دن مین کئی بار سر اور داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرو تا کہ ردی بخارات خارج ہوتے رہیں نیچے سے جسم کی ہلکی سی ریاضت اور ٹانگوں کی مالش کروانا نظر کی کمزوری کو مفید ہے  صبح صبح شبنم سے تر ہری ہری گھاس پر ننگے پاؤں چہل قدمی کرنا بڑے قیمتی سرموں سے افضل ہے     بادام اور مغزیات کا استعمال زیادہ کریں اور کچا شلغم ، سونف بھی زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نکسیر کا، علاج

نسخہ الشفاء : سونف 3 گرام ، گاچنی مٹی 12 گرام ، کافور 1 گرام، پانی میں باریک پیس کر جب نہائیت ہی باریک ہو جائے تو پیشانی پر لیپ کریں مگر پہلے سر پر سرد پانی کی دھار باندھ کر نہلائیں پھر پیشانی پر لیپ کریں انشاءاللہ نکسیر کا خون بند ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کان درد کا، آسان علاج

نسخہ الشفاء : درد کان کو روکنے کے لئے سونف 24 گرام کو جو کوب کر کے ایک کلو پانی میں جوش دیں اور کان میں  اسکی پھاپ پہنچائیں اس سے انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بہرہ پن کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو اس میں 12 گرام دیسی گھی اور 12 گرام چینی ملا کر صبح اور شام دونوں وقت پلایا کریں بہرہ پن کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، دیسی علاج

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو، اروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے
غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی ، جو وغیرہ استعمال کروائیں
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 80 گرام پوست ہلیلہ زرد 200 گرام ، 250 گرام، شہد خالص میں باریک پیس کر ملا لیں انشاءاللہ یرقان کے مریض کو نجات دے گا
مقدار خوراک : ایک چھو ٹا چمچ والا، روزانہ پانی یاں دودھ کیساتھ استعمال کریں
نوٹ ۔ یرقان کے مریض اس نسخہ کو کم از کم 45 دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بلغمی کھانسی کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا  4 گرام، پوست ریٹھا پانی میں جوش دے کر پلا دیا جائے انشاءاللہ تھوڑی دیر میں قے کھل کر آ جائے گی ، پھر گرم پانی خوب پلائیں تاکہ پھر قے ہو جائے امید ہے کہ ایک دفع سینہ بلغم سے پاک ہو جائے گا اور مدت تک اس بلغمی کھانسی  سے نجات مل جائے گی
نوٹ : قے حکیم کے مشورہ کے بغیر نہیں لینی چائیے