Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کے پیٹ کی خرابی، کا دیسی علاج

 بچوں کو زیادہ تر بیماریاں پیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہیں اس لئے  نسخہ دیا گیا  ہے جو کہ بچوں کے پیٹ کی خرابی کو بہت مفید ہے اس لئے ڈبہ  کھانسی ، دست ، بدہضمی وغیرہ کو ازحد مفید ہے
نسخہ الشفاء :   سوہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور بوقت ضرورت ایک رتی پانی میں حل کر کے بچے کو دیا کریں ازحد مفید اور آسان چٹکی ہے، بچوں کے تمام پیٹ کے امراض میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کی کالی کھانسی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں کو نہائیت باریک پیس کر رکھیں اور بیمار بچے کو دن میں دو بار بقدر ایک ایک چاول کھانڈ میں ملا کر دیا کریں اس سے انشاءاللہ تعالٰی اس کالی کھانسی کےمرض کو فائدہ ہو جائے گا
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، توے پر رکھ کر پگھلائیں اور کیلے کو کوٹ کر پانی نکال لیں اور اس پانی کا چُواد دیتے رہیں یہاں تک کہ 100 گرام، پانی جذ ب ہو جائے پھر باریک پیس کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک برس کے بچہ کو دو چاول کے برابر اور دو برس کے بچہ کو تین چاول عرق اجوائن کے ساتھ صبح و شام دیا کریں کھانسی کے لئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہمبستری کے بعد عضو خاص، کو فوری نہیں دھونا چاہیے

نسخہ الشفاء : مباشرت اور قربت کے بعد اپنے عضو خاص کو دھو لینا چائیے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن ہمبستری کے فورا بعد ٹھنڈے  پانی سے نہ دھوئے کیونکہ اس طرح   بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئےکہ بدن کی حرارت اعتدال پر آ جائے عضو خاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں اگر پانی گرم نہ ہو تو تھوڑی دیر رک کر دھونے میں کوئی مضائقہ نہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کے پیچش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں آدھی رتی گلقند یا دہی میں ملا کر دیں انشاءاللہ پیچش رُک جائیں گے دو تین دن استعمال کروا سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں، کی خارش کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خشک سبز تمباکو کو باریک شدہ 10 گرام، سرمہ  پسا ہوا 10 گرام، ملا کر کھرل کریں جب مانند غبارہو جائے تو شیشی میں  رکھیں اور رات کے وقت آنکھوں میں سلائی کیساتھ  ڈالیں یا صرف تمباکو کے پتے باریک پیس کر بطور سرمہ آنکھوں میں لگائیں، مرض ختم ہونے تک یہ نسخہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ آنکھوں کی خارش ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی تمباکو 250 گرام، لے کر شام کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت خوب ہاتھوں سے مل کر پانی کو کپڑے سے چھان لیں 1 کلو ادرک کا پانی نکال کر اس میں ملائیں اوردونوں کو کسی برتن میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں حتٰی کہ قوام میں اس قدر گاڑھا ہو جائے کہ اس کی گولیاں باندھی جا سکیں اتار کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی تازہ پانی کے ساتھ روزانہ کھلائیں ایک ماہ مکمل علاج ہے
فوائد : انشاءاللہ ایک ماہ کے استعمال سے دمہ کا خاتمہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تر خارش کا، بہترین دیسی علاج

بہت عجیب و غریب دوا ہے بہت آسان نسخہ ہے تین روز کے استعمال سے تر خارش انشاءاللہ ختم ہو جائے گی
نسخہ الشفاء :  تمباکو کے پتے حسب ضرورت لے کر روغن گل میں خوب گھوٹ کرخارش کے مقام پر لیپ کریں انشاءاللہ پہلے ہی روز خارش کی شدت اسی فیصد رفع ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خونی، اور بادی بواسیر، کا دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں
نسخہ الشفاء :  جنگلی تمباکو کا رس 24 گرام ، نیم کی مولی کا مغز 12 گرام، دھریک کی نمولی کا مغز 12 گرام، ایلویرہ 12 گرام، کچی رسونت 24 گرام، تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر جنگلی تمباکو کے رس میں کھرل کریں جب گولیاں بننے کے قابل ہو جائےتو ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں روزانہ ایک گولی صبح کے وقت تازہ پانی کے ساتھ مریض کو کھلائیں انشاءاللہ دو ہفتے میں مکمل آرام ہو جاتا ہے دوران استعمال دودھ اور گھی کا زیادہ استعمال کروائیں ۔
فوائد : انشاءاللہ خونی و بادی بواسیر سے مکمل نجات ملے گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

زخم میں کیڑے، پڑ گئے ہوں تو دیسی علاج

اگر خدانخواستہ زخم میں کیڑے پڑ گئے ہوں زخم خطرناک صورت اختیار کر گیا ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے
نسخہ الشفاء : حقہ کا زرد اور بدبودار پانی لے کر زخم کو اچھی طرح سے دن میں دو بار دھو کر صاف کر دیا کریں ایک ہفتے تک یہی عمل جاری رکھیں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جلد کے سفید داغوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ بلاناغہ روغن تخم تمباکو کی مالش کیا کریں بہت مجرب ہے
نسخہ الشفاء تمباکو کے بیج حسب ضرورت لیں سرکہ انگوری ملائیں دونوں کو مکس کر کے پیسٹ تیار کر یں اور سفید داغوں پر لیپ کریں یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ سفید داغوں کا خاتمہ ہو گا