Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

درد جگر کا، دودھ کیساتھ علاج

نسخہ الشفاء : مقام جگر پر کچے بھینس کے دودھ سے مساج کریں انشاءاللہ چند بار مساج کرنے سے شرطیہ آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرسکون نیند لینے کا، بہترین علاج

نیند نہ آنے کی بڑی وجہ دماغ اور معدہ کی خشکی ہوتی ہے لہذا تر اشیاء استعمال میں لائیں
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل رات کو سوتے وقت دو چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پئیں اور 3،4 زیتون کے تیل کے قطرے ناک میں ڈالیں انشاءاللہ بہت پرسکون نیند آئے گی
نسخہ الشفاء : بے خوابی کے مریض کے سر پراورپیشانی پر بکری کے دودھ سے کپڑا تر کر کے رکھا جائے تو انشاءاللہ نیند آ جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالچھڑ، کا دودھ کیساتھ علاج

بالچھڑ : اس مرض میں بال گرنے شروع ہو جاتے ہیں اور بالوں کے مقام پر پھنسیاں سی نکلنے لگتی ہیں اس مرض کے لئے دودھ بہت مفید ثابت ہو تا ہے
نسخہ الشفاء : جہاں بالچھڑ ہو وہاں دن میں تین بار دودھ سے مساج کریں کم از کم ایک گھنٹہ یہ عمل کم از کم ایک ماہ کریں انشاءاللہ بالچھڑ کا خاتمہ ہوگااور نئے بال اگنے شروع ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرگی کا، دیسی علاج

یہ نہائیت ہی موذی اور لرزہ خیز بیماری ہے جس کے تریاق بہت کم ہیں میرے تجربہ میں ایک نسخہ ہے جو آپکی نظر کروں گا
نسخہ الشفاء :  تین پاؤ اونٹنی کا دودھ بالکل تازہ ہو اسکو لے کر مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر اور اس میں سرکہ انگوری 20 گرام، ڈال کر جوش دیں اور دودھ کے پھٹ جانے پر چھان کر شربت زوفہ 30 گرام، ملا کر صبح کے وقت روزانہ پلایا کریں اور ہر دو وقت آٹھ سے دس گرام تک روٹی سے کھانے کی ہدایت دیں انشاءاللہ اسی سے مرگی کے مریض کو صحت ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دودھ کیساتھ گنجے پن کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : بھینس کا کچا دودھ لیں اور اس سے سر پر کم از کم ایک گھنٹہ ہلکا ہلکا مساج کریں سر پر پپڑی سی بن جائے گی اور آٹھ دن کے بعد پپڑی اتر جائے گی احتیاط پندرہ دن تک مساج کا عمل جاری رہا تو انشاءاللہ صحت ہو گی 90 دن کے استعمال سے انشاءاللہ گنجہ پن دور ہو جائے گا بہت ہی سستہ اور آزمودہ نسخہ ہے شوق سے استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نکسیر کا، دیسی علاج

جب ناک کی رگیں خون سے پر ہو کر پھٹ جاتی ہیں تو خون ناک کی راہ بہہ نکلتا ہے اگر خون کی رنگت سیاہ ہو تو اس کے بند کرنے کی کوشش نہیں کرنی چائیے ہاں اگر سرخ خون نکل رہا ہو تو اس کو بند کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء :  بکری کا تازہ دودھ لیں جس بلکل تازہ ہو جس کی اصلی حرارت زائل نہ ہوئی ہو اس کو کم از کم ایک ہفتہ پئیں انشاءاللہ نکسیر کا خون آنا بند ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ناک کے نتھنوں میں ورم، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اس بیماری کو ایک قسم کا زکام ہی خیال کیجئے اس کے لئے دودھ بہت مفید ہے جس کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو فل گرم دودھ بطور نسوار ناک کی راہ سونگھائیں اور دودھ کے ہی غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد ناک کے نتھنوں کے ورم سے آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کان درد کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : بکری کا دودھ اس کے ہموزن سرکہ ملا کر نیم گرم کر کےچند قطرے کان میں ڈالیں انشاءاللہ چند منٹ میں تڑپتا و بلکتا ہوا مریض سکون حاصل کر لیتا ہے
کان درد کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : گرم دودھ کے بخارات کان میں دیے جائیں تو اس سے بھی کان کے درد کو تسکین ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کان میں پھنسی کا، دیسی علاج

اگر کان میں پھنسی نکل آئے تو بے حد تکلیف دہ ہوتی ہے کیونکہ پھنسی کا نکل آنا خود ہی موذی ہے
نسخہ الشفاء : کان میں بھینس کا دودھ ڈال کر سوراخ کو روئی کے پھایہ سے بند کردیں اور اسی طرح دن میں تین مرتبہ نیا و تازہ دودھ بدلتے رہیں تین دن میں افاقہ ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کان سے پیپ آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پہلے کان کو  نیم کے پانی کیساتھ صاف کر لیں ایک گلاس پانی میں 50 گرام نیم کے پتے ڈالکر اُبال لیں پھر اس سے صاف کر لیں اور پھر روزانہ دو وقت تازہ بھینس کا دودھ  10 قطرے  کان میں ڈال کر روئی سے بند کر دیا کریں انشاءاللہ چند دنوں میں لازمی طور پر شفاء ہو گی بہت آسان اور مفید نسخہ ہے