Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

درد سر کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ کچی 12 گرام، دانہ الائچی خورو 12 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو  پیس کر نہایت باریک سفوف بنا کر کپڑے میں چھان لیں اور شیشی میں سنبھال رکھیں
طریقہ استعمال : روزانہ ایک بار شام 5 بجے تازہ پانی کیساتھ 2 گرام کھائیں زیادہ قسموں کا درد سر اس کے کھا لینے سے بہت جلد دور ہو جاتا ہے انشاءاللہ درد سر سے افاقہ ہو گا، اس نسخہ کو دس دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد شقیقہ کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کی ڈلی 10 گرام، ہلدی 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو کسی مٹی کے صاف برتن میں ذرا سا پانی ڈال کر پہلے ہلدی اور پھر پھٹکڑی کو رگڑیں جب خوب گاڑھا سا لیپ بن جائے تو انگلی پر لگا کر خدا کا نام لے کر جس طرف درد ہو اس طرف کی آنکھ میں ڈال دیں اور کچھ دیر آبرو اور کنپٹی پر لیپ کریں
فوائد :  انشاءاللہ ایک بار ایسا کرنے سے درد شقیقہ سے آرام آ جائے گا
غور فرمائیے ایک سخت ترین بیماری کے لئے کس قدر آسان نسخہ ہے لیکن جس روز اس دوا کا استعمال کیا جائے مریض کو صرف تازہ جلیبی کھانے کو دیں اور تمام چیزوں سے پرہیز لازم ہے ۔اگر اللہ نہ کرے درد پھر دورہ کرے تو پھر یہی دوا استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

اگر دماغ کا فضلہ ناک کی راہ بہے تو زکام اور سینے میں گرے تو نزلہ کہلاتا ہے نزلہ زکام کو لوگ معمولی بیماری سمجھ کر اس کے علاج کی پروہ نہیں کرتے حالانکہ بقول حُکماء یہ تمام بیماریوں کی ماں ہے اس کے بگڑ جانے سے دمہ اور سرسام جیسی موذی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : پھکڑی سفید 12 گرام کو ایک دن 8 گرام، آک کے دودھ میں اور ایک دن آب برگ دھتورہ 12 گرام، کے پتوں کو نچوڑے ہوئے پانی میں پیس کر ٹکیہ بنا لیں اور پھر مٹی کے کوزہ میں ڈال کر مٹی سے خوب اچھی طرح بند کر کے خشک ہونے پر دس کلو اپلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک رتی مکھن یا حلوے میں رکھ کر کھلا دیں روزانہ ایک بار پندرہ دن
فوائد : نزلہ زکام کا شرطیہ علاج ہے دمہ اور پرانی کھانسی کو بھی مفید ہے
نوٹ : اس دوا کی رنگت سفید ہونی چائیے اگر آگ کی کمی پیشی سے سیاہ ہو جائے تو دوبارہ آگ دے لیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

وہم کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : یہ مرض بھی پاگل پن کی ایک شاخ ہے وہم کو دور کرنے کے لئے پھٹکڑی بریاں ایک گرام کی پڑیہ صبح اور ایک شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کرایا کریں ہر ماہ میں پانچ دن اور باتوں باتوں میں وہم کو دور کرنے کی کوشش کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ کا، دیسی حکیمی علاج

کیفیت مرض : یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے
ہیضہ کی علامات
پیاس کی زیادتی قے اور دست کثرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 1 گرام، لونگ  آک 2 گرام، ہلدی 2 گرام، تخم مرچ سرخ 1 گرام، تمام کو باریک پیس کر رتی رتی کی گولیاں بنا لیں خوراک ایک گولی گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے ۔ برگ پیپل کو پانی میں گھوٹ چھان کر اس پانی دیں ۔ انشاءاللہ اس سے بہت جلد قے اور دست بند ہو کر آرام ہو جاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 3 گرام، گلقند 12 گرام، دونوں کو خوب باریک پیسیں اور مکس کر کے رکھیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ کے بعد دیں، ایک ہی دن میں ہیضہ کو آرام آجاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پانی خالص فلٹر شُدہ 250 گرام، پھٹکڑی سفید 2 گرام، باریک پیس کر ملائیں اور ہیضہ کے مریض کو گھونٹ گھونٹ پلاتے رہیں، ہیضہ کو آرام مل جاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی سے کھلائیں اگر وہ تخم پاخانہ میں نکل آئیں تو صادق ورنہ کاذب سمجھیں کاذب کے لئے کسٹرائیل 50 گرام دودھ میں ملا کر پلائیں اس سے انشاءاللہ چار پانچ دست ہو کر سدہ نکل جائے گا اور آرام ہو گا اگر صادق ہو تو نیچے دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کچی 4 گرام، کشتہ سنگجراحت 1 گرام، دودھ ایک پاؤ میں ڈال کر فورا ہی پی جائیں ورنہ دیر ہونے سے دودھ پھٹ جائے گا بس دوا اندر جاتے ہی جادو سا اثر دکھائے گی شاید ہی دوسری خوراک دینے کی ضرورت پڑے خوراک صرف دودھ دیں باقی سب چیزوں سے پرہیز لازم ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج

جو فضلہ رقیق ہو کر بلا درد بار بار خارج ہو اسے اسہال یا دست کہتے ہیں اگرچہ اسہال کی بہت سی قسمیں ہیں  لیکن دیا گیا نسخہ بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 6 گرام، کوئلہ چھال پیپل 6 گرام، باریک پیس کر رکھ لیں اور دست کو وقت دن میں دو بار ایک گرام پانی سے دیں مریض کی عمر اور طاقت کو دیکھ کر کم و پیش دیا جا سکتا ہے صبح و شام دیں  زیادہ تر ایک خوراک سے ہی آرام ہو جاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سنگرہنی کا، دیسی علاج

سنگرہنی اس مرض کا نام ہے جس میں مریض کو چار پانچ روز تو دست آئیں اور پھر ایک دو روز قبض ہو جائے یہ مرض بڑی ہی مشکل سے جاتا ہے دیا گیا نسخہ سنگرہنی کے لئے بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 5 گرام ،رسوت مصفی 25 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ 2 گرام، ایک چمچ مکھن میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ میں ادھ رڑکا، یعنی دودھ دہی کی لسی ایک گلاس پی لیا کریں
فوائد : اس نسخہ سے انشاءاللہ آرام ہو گا اس سے پیچش کو بھی آرام ہو جاتا ہے، بہت زبردست علاج ہے