Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پھوڑا پھاڑنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جو پھوڑا پھٹنے میں نہ آتا ہو تو گھیکوار کا پتہ لے کر ایک طرف سے  چھیل ڈالیں اور اس پر نمک باریک شدہ چھڑک کر گرم کر کے اوپر باندھ دیں انشاءاللہ دو تین بار باندھنے سے ہی پھوڑے کو بغیر کسی تکلیف کے  پھوڑ دیتا ہے اور اندر جمع شدہ پیپ گندا مواد آرام سے باہر نکل آتا ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی  نمک کی طرح چھڑک دیں  اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک رات کیلئے اس سے انشاءاللہ زخم بالکل مندمل ہو جائے گا کیونکہ اس کا کام زخم کو صاف اور مند مل کرنا ہے اگر دو چار دن بھی استعمال کرنا پڑے تو کریں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے دردوں کا، کامیاب حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : گھیکوار کا گودا 1 کلو ، گندم کا آٹا ایک کلو گائے کا دیسی گھی 1 کلو اور چینی 2 کلو
پہلے گھی کو قلعی دار دیگچی کے اندر ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں جب خوب پکنے لگے تو اس میں گودا گھیکوار ڈال کر براؤن کریں یہاں تک کہ گودا بالکل خشک ہو کر سرخ ہو جائے پھر اس گودے کو نکال کر الگ برتن میں رکھ دیں اور آٹے کو گھی میں بریاں کریں جب خوب بریاں ہو جائے تو بھنے ہوئی گودے کو ڈال کر اچھی طرح سے آپس میں ملائیں اور اس میں چینی ملا کر اتار لیں بس دوا تیار ہے
ترکیب استعمال : اس میں سے صبح اور رات آدھ پاؤ کے قریب کھلائیں خواہ پاؤ بھر تک کھایا جائے تو بھی حرج نہیں
فوائد : انشاءاللہ چند روز میں جوڑوں کا درد ختم ہو گا، ایسے محسوس ہو گا کہ جیسے پہلے کبھی ہوا بھی نہ ہو اس کی پہلے خوراک سے ہی آرام آ جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کمردرد، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گھیکوارکا گودا 20 گرام لیں اس میں شہد خالص اور سونٹھ شامل کر کے مریض کو کھلائیں یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایک ایسی خوراک کھلا دیا کریں انشاءاللہ تعالیٰ چند دنوں کے کھلانے سے درد کمر دور ہو جائے گا خواہ درد کمر جتنا بھی پرانا کیوں نہ ہو، ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہچکی روکنے، کا دیسی علاج

یہ مرض گو بظاہر معمولی ہے مگر بعض وقت خوفناک صورت اختیار کر لیتی ہے اور مریض کو بات کرنے سے بھی لاچار کر دیتی ہے ایسے موقعہ کے لئے دیا گیا نسخہ یاد رکھیں
نسخہ الشفاء : گھیکوار کا پانی 30 گرام، سونٹھ کا سفوف 4 گرام، ملا کر مریض کو کھلا دیں انشاءاللہ وہیں کہ وہیں ہچکی دب جائے گی
نسخہ الشفاء : گھیکوار کا رس 40 گرام سفوف سونٹھ 3 گرام شہد خالص 20 گرام تینوں کو   ملا کر مریض کو استعمال کروائیں
فوائد: انشاءاللہ ہچکی فورا ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کُشا, گولیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، لعاب گھی کوار 60 گرام
ترکیب تیاری : سونف میں لعاب گھی کوار ڈال کر رکھیں خشک ہوجانے پر پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول رات کے وقت ایک گلاس نیم گرم  دودھ سے لیتے رہیں بوقت ضرورت
فوائد :  چند روزہ استعمال سے دائمی قبض بھی دور ہو جاتی ہے مجرب المجرب ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ کا، دیسی حکیمی علاج

یہ ایک مشہور اور سخت بیماری ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ دمہ دم کے ساتھ جاتا ہے یعنی بالکل لاعلاج مرض ہے مگر یہ کہنا ہرگز روا نہیں ہو سکتا ہے کہ کسی دوا سے جاتا ہی نہیں
دمہ کا ایک ایسا نسخہ پیش کر رہا ہوں جو کہ گھیکوار کے ذریعے بنتا ہے
نسخہ الشفاء : گھیکوار 5 کلو ، نمک خوردنی 500 گرام، فلفل دراز 40 گرام، اجوائن دیسی 250 گرام
ترکیب تیاری  : پہلے گھیکوار کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں پھر تمام ادویہ کو کسی مٹی کی کوری ہنڈیا میں  گھیکوار کے ٹکڑوں کے ساتھ ڈال کر اس کا منہ ڈھکن اور ماش کے آٹے سے اچھی طرح بند کر دیں اور اسے کم از کم ایک گھنٹہ آگ پر رکھیں اور سرد ہونے پر ہنڈیا نکال لیں اور جو کچھ ہنڈیا سے نکلے  اسے خشک کر کے باریک پیس کر سنبھال رکھیں بس دمہ کی اکسیر دوا تیار ہے
مقدار خوراک : یہ دوا آدھا گرام تک صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کروائیں اور دوران استعمال میں کھٹی اور میٹھی اشیاء سے پرہیز کریں اور جہاں تک ہو سکے نمک کم اور گھی زیادہ استعمال کروائیں ، ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دوا دمہ کے لئے بہت مفید ہے اور ایک ہفتہ کے استعمال سے مریض دمہ کو نمایاں فائدہ ہو جاتا ہے اورچند دنوں کے مزید کھانے سے مکمل طور پر صحت ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت کس حالت مضر ہے، معلومات

نسخہ الشفاء : جب پیٹ بھرا ہوا ہو تب ہمبستری نہیں کرنی چاہیے
نسخہ الشفاء : شراب پی کر ہمبستری نہیں کرنی چائیے اس سے ضعف باہ اور سرعت انزال ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : کھانا کھانے کے فورا بعد ہمبستری نہیں کرنی چاہیے جو ایسا کرے گا اس کو لقوہ فالج عرق النساء جیسے امراض کے لئے تیار رہنا چاہیے
نسخہ الشفاء : سخت سردی اور سخت گرمی میں بھی ہمبستری سے گریز کرنا چاہیے
نسخہ الشفاء : جب خوب بھوک لگی ہو تب بھی ہمبستری نہیں کرنی چائیے کیونکہ اس سے جسم میں سردی اور خشکی بڑھتی ہے
نسخہ الشفاء : رات کے پچھلے پہر ہمبستری کا بہترین وقت ہے کیونکہ اس وقت تمام طاقتیں اکھٹی ہوئی ہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : جب کھانا ہضم ہو چکا ہو کھانا کھانے کے کم از کم 2 گھنٹے بعد ہمبستری کرنی چاہیے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، کا دیسی علاج

کثرت مباشرت سے اکثر سرعت انزال کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اعضاء تناسل کام کی وجہ سے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور مادہ منویہ کے اخراج کے لئے تیار ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر کمزوری زیادہ ہوتی ہے تو دخول کے وقت یا دخول سے قبل عورت کو ہاتھ لگاتے ہی مادہ خارج ہو جاتا ہے یہ مرض جریان کا مقدمہ ہوتا ہے یعنی آدمی اگر اس مرض کا علاج نہ کرے تو اس کے بعد اس کو جریان کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کے علاج میں بھی وہ تدابیر اختیار کریں جو عام بدن کی کمزوری میں استعمال ہوتی ہوں اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنی مثال آپ ہے ۔
نسخہ الشفاء : کیکر کی پھلی جس میں بیج نہ ہوں 50 گرام، املی کے بیج چھلے ہوئے 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال کا بہترین مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، خواب میں منی کا خارج ہوجانا، دیسی علاج

احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کو مہینے میں ایک دو بار احتلام ہونا ضروری ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے
نسخہ الشفاء : تخم کاہو 50 گرام، تخم خرفہ 50 گرام،کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : احتلام کا سو فیصد مکمل علاج ہے