Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بواسیر کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : مہندی کے پتے 30 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خونی و بادی بواسیر کے لئے مفید ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 بواسیر کا حکیمی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریٹھے کا چھلکا جلایا ہوا 10 گرام، اور کتھا 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : خونی بواسیر میں فوری خون کو بند کرتا ہے، اور مستقل آرام دیتا ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3 بواسیر کا حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : بینگن ایک عدد
ترکیب تیاری : بینگن کو سکھا کر خشک کر لیں پھر جلا کر راکھ بنا لیں
طریقہ استعمال : ایک گرام کے قریب رات سوتے وقت مسوں پر لگائیں کم ازکم 45 دن
فوائد : بواسیر کے مسے بغیر کسی تکلیف کے جھڑ جاتے ہیں
الشفاء نسخہ نمبر 4 بواسیر کا حکیمی دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رسوت 20 گرام، نیم کے پتوں کا پانی 20 گرام
ترکیب تیاری : نیم کے پتے کچل کر رس نچوڑ لیں اس کو آگ پر رکھ کر پھاڑ لیں اور چھان لیں اور رسوت کو پیس کر اسکا سفوف بنا کر اس میں نیم کے پتوں کا پانی ڈال کر خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پردوپارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : خونی و بادی بواسیر کے لئے مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردہ کی درد، کا دیسی علاج

اس مرض میں مریض کو کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے کسی ایک طرف گردہ کے مقام پر درد محسوس ہوتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : شورہ قلمی 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں دواؤں کا باریک سفوف بنا کر توے پر رکھ کر ہلکی آگ کھل کر کے دوبارہ سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گرام ادھا کپ مولی کے پانی کے ساتھ روزانہ دن میں دو باراستعمال کروائیں 8 دن
فوائد : گردہ کے درد کو مستقل ختم کرتا ہے یہ نسخہ
الشفاء نسخہ نمبر 2 گردہ کا درد کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند چینی 10 گرام، شورہ قلمی 10 گرام، نوشادر10 گرام ،سہاگہ بریاں 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 2 گرام سفوف ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ دن میں دو بار دس دن استعمال کریں
فوائد : گردہ کے درد کے لئے مفید ہے، اور گردی کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکال دیتا ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3 گردہ کا درد کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 5عدد، انڈے کی زردی 1 عدد
ترکیب تیاری : کالی مرچ کا سفوف بنا لیں اور اس کو انڈے کی زردی میں اچھی طرح ملا لیں اور دو چٹکی ہلدی بھی ملالیں
ترکیب استعمال : یہ لیپ کمر پر درد کی جگہ پر لگائیں درد گردہ کے وقت
فوائد : گردہ کے درد کے لئے مفید ہے
الشفاء نسخہ نمبر 4 گردہ کا درد کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیج کلتھی 25 گرام
ترکیب تیاری : 3 لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان کر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک گلاس صبح دوپہر رات پیئں تین دن استعمال کریں
فوائد : گردہ کے درد کو فوری دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کا بار بار آنا، دیسی علاج

اس مرض میں پیشاب بار بار آتا ہے جسے روکنا مشکل ہوتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : جاوتری 20 گرام، شکردیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح اور شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کا بار بار آنا اور قطرے قطرے آنا کو روکتا ہے بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 پیشاب کا بار بار آنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کالے تل 20 گرام، اجوائن 20 گرام، گڑ 20 گرام
ترکیب تیاری : کالے تل اور اجوائن کا سفوف بنا لیں اور گڑ میں مکس کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ رات سوتے وقت استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : پیشاب کا بار بار آنا اور قطرے قطرے آنا کو روکتا ہے بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر3 پیشاب کا بار بار آنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ سوتے وقت دس دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ پیشاب کے بار بار آنے میں مفید ہو گا

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں میں دودھ، کی کمی کا حکیمی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1: ستاور 25گرام، زیرہ سفید 25 گرام، شکر 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا کراس میں شکر مکس کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : انشاءاللہ دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی
الشفاء نسخہ نمبر 2
سونف 30 گرام، تخم گاجر 30 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ ایک گلاس دود کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں میں دودھ، کی زیادتی کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ  10 گرام، سرکہ ملا کر پیسٹ بنا لیں
ترکیب تیاری اور استعمال : زیرہ سیاہ کو باریک سفوف بنا کر سرکہ میں ملائیں اور پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں، ایک دن چھوڑ کر کم از کم 5 دن
فوائد : دودھ کی ذیادتی میں کمی ہوجائے گی
الشفاء نسخہ نمبر 2 عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا، دیسی علاج
اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : اجوائن کو پیس کر پانی میں پیسٹ بنا کر پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں 5 دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ 5 دن کے استعمال سے دودھ کی زیادتی کم ہو جائے گی

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد معدہ، کا دیسی علاج

یہ عام طور پر بد ہضمی ہضم کی کمزوری اور قبض کی وجہ سے ہوتا ہے اس میں پیٹ میں اپھارہ آتا ہےڈکاریں آتی ہیں
نسخہ الشفاء نمبر 1 : کالا نمک 10 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : دو چٹکیاں ہلکے گرم پانی کے ساتھ دن میں دو بار بعد کھانے کے بعد استعمال کر لیا کریں
فوائد : انشاءاللہ معدہ کا درد ختم ہو جائے گا ۔
الشفاء نسخہ نمبر 2     سونف ،اجوائن 10 گرام، کالا نمک 10 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک گرام ہلکے گرم پانی کے ساتھ دن میں دو بار کھانے کے بعد استعمال کر لیا کریں
فوائد : انشاءاللہ معدہ کا درد ختم ہو جائے گا ۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہاضمہ کی کمزوری کا، دیسی علاج

معدہ میں بھاری پن خصوصا کھانے کے بعد محسوس ہوتاہے بھوک کم لگتی ہے ، بدبورار ڈکاریں یا متلی ،اپھارہ اور قے ہوتی ہے یہ عام طور پر غذا کی بے قاعدگی مصالحہ دار چیزوں کے زیادہ استعمال اور دوسری بے قاعدگیوں سے ہوتا ہے
الشفاء نسخہ نمبر 1 : سونف 15 گرام، مصطگی 15 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ دن میں دو بار کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی کا مکمل علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پوست آملہ خشک 10 گرام، زیرہ سفید 10 فگرام، گل سرخ 10 گرام، کالا نمک 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا پانی کے ساتھ دن میں تین بار کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ہاضمہ کی کمزوری دور ہو گی اور معدہ طاقت ور بنے گا
الشفاء نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 20 گرام، کالا نمک 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر ان میں 20 گرام، لیموں کا پانی نچوڑ کر رکھ لیں خشک ہونے پر دوبارہ پیس لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام، دن میں تین بار کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : انشاءاللہ ہاضمہ کی کمزوری دور ہو گی اور معدہ طاقت ور بنے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ، سے فوری آرام نہایت موثر ترین، دیسی علاج

یہ ایک معتدی اور مہلک بیماری ہے جو وبائی طور پر پھیلتی ہے ، مریض معدہ میں درد محسوس کرتا ہے جس کے ساتھ پیاس ، قےاور پتلے دست آتے ہیں دستون کا رنگ اور اخراج کی شکل چاول کی بیج کی طرح ہوتا ہے اور اور مریض تیزی سے کمزور ہو تا جاتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : ست پودینہ 5گرام، ست اجوائن 5 گرام، ست کافور5 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو ایک صاف شیشی میں ملا کر بند کر کے رکھ لیں یہ پانی جیسا ہو جائے گا
مقدار خوراک : 5 قطرے ایک بڑا چمچ  پانی میں ملا کر ہر دو گھنٹہ بعد دیں قطروں کو شکر میں ملا کر بھی دے سکتے ہیں
الشفاء نسخہ نمبر 2 ہیضہ، سے فوری آرام
نسخہ الشفاء : آک، جڑ کی چھال، 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، آب ادرک 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دواؤں کو باریک پیس کر آب ادرک میں خوب اچھی طرح رگڑ لیں اور کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی 3 بڑے چمچ کھانے والے عرق گلاب کے ساتھ  ہر3 گھنٹہ بعد دیں آرام آنے تک
الشفاء نسخہ نمبر 3 ہیضہ، سے فوری آرام
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے 5 عدد، کالی مرچ 5 عدد، عرق گلاب 20 گرام
ترکیب تیاری : آدھا کپ پانی میں پیس کر یاں گرائینڈ کر لیں چھان لیں
مقدار خوراک : دن میں تین بار پلائیں مرخ کے ختم ہونے تک
فوائد : انشاءاللہ ہیضہ میں افاقہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خوا تین کے کیل مہاسوں، کا دیسی علاج

چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں

نسخہ الشفاء : مولی کے پانی کو چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے

نسخہ الشفاء : چھوہارے کی گھٹلی  کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا کر سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے

نسخہ الشفاء : کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کر دیں
یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں  کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء : کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں،  کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء : شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں انشاءللہ کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء :  کیل مہاسوں پر کڑوے بادام پیس کر لگانے سے کافی فرق پڑتا ہے ، کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج

اس بیماری میں مریضہ کے پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ،ماہواری کے دنوں میں اور جماع کے وقت زیادہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ پنڈلیوں میں درد ہوتا ہے سیلان الرحم کی شکایت ہوتی ہے کبھی کبھی پیشاب یہ پاخانہ کے وقت بھر درد ہوتا ہے
نسخہ نمبر1 ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 6، مکو عرق 6،گوکھرو6،خربوزہ کے بیج  6 گرام
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح  نہار منہ استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت یاں پندرہ دن تک استعمال کریں
نسخہ نمبر 2 ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند چینی  15 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن پانی کےساتھ استعمال کریں
نسخہ نمبر3 ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مکوہ کے تازہ پتے بقدر ضرورت، کاسنی کے تازہ پتے  بقدر ضرورت، نوشادر 1 گرام
ترکیب تیاری : ان پتوں کو کچل کر 60 گرام رس نکال کر اور آگ پر رکھیں جب پانی الگ ہو جائے تو اتار کر چھان لیں اور نوشادر چھڑکیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح کے وقت لیں، روزانہ تازہ بنائیں
فوائد : انشاءاللہ چند ہی روز میں ورم رحم ختم ہو جائے گا ۔
نوٹ : اس نسخہ کے استعمال کے دوران ہمبستری سے گریز کریں