Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کے دستوں کا، حکیمی علاج

اس میں چھوٹے بچے کو پتلے ہرے ،جھاگ داراور دہی کے مانند پھنے ہوئے دست آتے ہیں جن میں کھٹی بو ہوتی ہے
نسخہ نمبر1 بچوں کے دستوں کا حکیمی  علاج
نسخہ الشفاء : نر کچور 12 گرام، زہر مہرہ  6 گرام، گوند ببول  6 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام دو چٹکیاں پانی میں گھول کر پلایا کریں مرض کے ختم ہونے تک
فوائد : انشاءاللہ دستوں سے آرام آ جائے گا
نسخہ نمبر 2 بچوں کے دستوں کا حکیمی  علاج
نسخہ الشفاء : کالا نمک کی ڈلی 60 گرام، عرق گلاب 60 گرام
ترکیب تیاری : کالے نمک کو گرم کر کے عرق گلاب میں ڈبو کر فورا نکال لیں
مقدار خوراک : یہ عرق ایک چھوٹا چمچ چائے والا  دن میں چار پانچ بار دیں مرض ختم ہونے تک
نسخہ نمبر 3 بچوں کے دستوں کا حکیمی  علاج
نسخہ الشفاء : انڈے کی سفیدی  1 عدد
ترکیب تیاری اور استعمال : انڈے کی سفیدی کو پیھنٹ کر بچے کو پلائیں
بچوں کے دستوں کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طاقت کے لئے، معجون مینگو

نسخہ الشفاء : نہایت ہی مقوی باہ ہے ،خون پیدا کرتی ہے کھانسی اور بواسیر کو نہایت ہی مفید ہے چہرہ نکھارتی ہے سستی و کاہلی کو دور کرتی ہے معجون آم ایک جواہرات کی معجون ہے
عمدہ آموں کا رس 5 کلو ،دیسی گھی 500 گرام،الائچی کلاں 50 گرام ، فلفل دراز 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام سونٹھ کٹی ہوئی 25 گرام چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے آم کے رس اور ادرک کے رس کو گھی میں بھو نیں پھر باقی چیزوں کو پیس کر سفوف بنا کر کر ملا لیں اور 100 عدد ورق چاندی  بھی ملائیں اوراس میں 25 گرام کشتہ فولاد بھی ملا لیں  بس تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 3 چمچ بڑے کھانے والے صبح او رات سوتے وقت کھائیں یہ آموں کے موسم میں بن سکتی ہے اکٹھی بنا کر رکھ لیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہاضمہ، اور قوت باہ کا، لاجواب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 12 گرام، سیاہ مرچ 25 گرام، زعفران 12 گرام، الائچی کلاں 4 گرام، لونگ 4 گرام، مصطگی 2 گرام، قرفہ 35 گرام، جائفل 200 گرام، کستوری 2گرام، گرام عنبر 4 گرام، روغن بادام 35 گرام، چینی کھانے والی35 گرام بھنگ 100 گرام، شہد خالص 900 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خورا ک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ چام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہاضمہ مضبوط ہو جائے گا اور قوت باہ عروج پر ہو گی، سیکس ٹائمنگ بے انتہا ہوجائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

درمیانی عمر کی مردانہ کمزوری، کا دیسی علاج

ایسے مرد جو جوانی کی عمر سے گزر کر درمیانی عمر کے حصے کو پہنچتے ہیں تو ان کو کچھ زیادہ ضرورت محسوس ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر قدرتی توانائی کم ہونے لگتی ہے ان کے لئے یہ نسخہ جات بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : بالچھڑ50 گرام،الائچی سبز 50 گرام، دار چینی 50 گرام، خولنجاں 50 گرام، لونگ 50 گرام،ناگر موتھا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، زعفران 25 گرام، پیپل کٹھ  50 گرام، شہد خالص 600 گرام، روغن زیتون 300 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور اس میں پہلے روغن زیتون ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر شہد کو ملا کر خوب مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد  : یہ معجون بڑھاپے کی وجہ سے جسم میں پیدا شدا کمزوریوں کا ازالہ کر دیتی ہے یہ چالیس برس اور اس کے اوپر کے مردوں اور عورتوں کے لئے یکساں مفید ہے اس سے بار بار پیشاب کی زیادتی کم ہو جاتی ہے بلغمی کھانسی مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے یہ خون بھی صاف کرتی ہے اور قوت باہ میں خوب اضافہ کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

  اگر آپ کی ازواجی زندگی میں کہیں کوئی ناخوشگوار پہلو پیدا ہو گیا ہے تو اس کی ساری ذمہ داری دوسرے فریق پر نہ ڈالیے بلکہ خود غور کیجئے کہ کہیں آپ خود تو اس چیز کے ذمہ دار نہیں ہیں ۔
ممکن ہے آپ اپنی بیوی کی طورف پوری توجہ نہ دیتے ہوں اور وہ اس کو محسوس کرتی ہو ہو سکتا ہے کہ آپ کی ازواجی زندگی میں ناخوشگواری پیدا ہو گئی ہو یا پھر بات بات پر آپ بیوی کو ٹوکتے ہوں جس وجہ سے اس کی خود، داری کو ٹھیس لگتی ہو کیونکہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ازواجی زندگی میں ناکامی کی وجہ یہ وجوہات میں سے کوئی نہ کوئی ہوتی ہے
کامیاب ازواجی زندگی کا راز
اگر آپ کی بیوی واقعی ان وجوہات میں سے کسی ایک کے سبب دکھی ہے تو آپ کو سکھ کی طرف سے مایوسی نہیں ہونی چائیے بلکہ بیوی کے خیالات میں تبدیلی پیدا کرنے کی کوشش کیجئے اور یہ بات مت بھولیں کہ ایسا  کرنا آپ کے اختیارمیں ہے آپ مناسب رویہ اختیار کر کے ان اختلافات کو دور کر سکتے ہیں اور ایک کامیاب اور خوشگوار ازواجی زندگی گزار سکتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ آپ ایک کاپیاب شوہر بھی کہلانے کے حقدار ہوں گے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہم بستری، میں بے پناہ لذت، اور ٹائمنگ بڑھا ئیں

نسخہ الشفاء : سفید کنیر کی جڑ سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں اور 50 گرام پوست خشخاش کے جوشاندہ میں اسے کھرل کر لیں اس کے بعد اس میں 3 گرام افیون کا اضافہ کر کے پھر خوب کھرل کریں اور کالے چنے کے برابرکر کے محفوظ کر لیں
ہم بستری میں بے پناہ لذت اور ٹائمنگ بڑھانے والا نسخہ
جماع کرنے سے پہلے ایک گولی پانی یا تھوک لعاب دہن میں گھسا کر عضو خاص کے اوپر اور چاروں طرف پتلا سا لیپ کر لیں عضو خاص کی کیپ کو نہ لگنے دیں جب لیپ خشک ہو جائے تو ہمبستری کریں عضو خاص میں خوب تناؤ پیدا ہو گا اور سرعت کی شکایت پیدا نہیں ہو گی ، ہمبستری کی تکمیل کے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو دیں اور اس پر سرسوں کے تیل سے مالش کریں یہ نسخہ ایک ماہ میں تین بار سے ذیادہ مت استعمال کریں
انشاءاللہ ہمبستری میں بے پناہ لذت پیدا ہو گی اور ٹائمنگ بڑھے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال والے، امساک پیدا کریں

نسخہ الشفاء : گوند ڈھاک 50 گرام، بیج بند 24 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، شہد خالص 100 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر اس میں شہد ما کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ ایک بڑا چمچ کھانے والا مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد  : زبردست امساک پیدا کرتا ہے اور جنسی لطف کو بڑھاتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

زبردست امساک، کمال کا جنسی لطف ___دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جائفل10 گرام، شنگرف10 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، ورق الخیال 10 گرام
ترکیب تیاری  : سب سے پہلے شنگرف کو خوب اچھی طرح کھرل کریں اسکے بعد باقی ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شنگرف میں ملا کر دو سے تین گھنٹہ خوب کھرل کریں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد  :  نہایت ہی کمال کا زبر دست امساک پیدا کرتا ہے اور کمزوی تھکاوٹ نہیں ہونے دیتا خوب جی بھر کر مباشرت میں  جنسی لطف اٹھائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو موٹا، اور لمبا کریں، زبردست دیسی علاج

جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا اور اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو  مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ، سختی، تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے، یہ نسخہ بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء :  ہینگ 3 گرام ، تخم انجرہ 6 گرام، لوبان 4 گرام ، روغن نرگس 24 گرام، روغن چنبیلی 24 گرام، روغن خیری 24 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو ملا کر اچھی طرح کھرل میں باریک کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال :  روزانہ رات سوتے وقت عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اوپر کی سطح پر 5 سے 4  قطروں سے ایک منٹ کی  مالش کریں اور صبح کو اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد  :  انشاءاللہ عضو خاص کا ٹیڑھا پن ختم ہو گااور عضو خاص لمبا موٹا ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کا ٹیڑھا پن ختم، اور موٹا کریں

نسخہ الشفاء : روغن دار چینی  12 گرام ، روغن لونگ 12 گرام،  روغن مالکنگنی 24 گرام، کسٹر آئل 10 گرام
ترکیب تیاری:  ان سب کو آپس میں خوب ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
ترکیب استعمال : چار قطرے روزانہ عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اوپر کی سطح پر ایک منٹ کا مساج کر کے سو جایا کریں اور صبح اُٹھ کر نارمل پانی کیساتھ دھو لیا کریں، ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  چند دنوں کے اندر  عضو خاص کے تمام نقائص دور ہو جائیں گے اور اس میں موٹائی  قدرتی سختی اور قوت پیدا ہو جائے گی