Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کیلئے، مثالی نسخہ جات

سرعت انزال، ایک ایسا مرض ہے جو فعل جماع کی تکمیل نہیں ہونے دیتا مرد اور عورت کے باہمی ملاپ میں حقیقی مسرت اور اطمینان بلکہ سکون قلب اس بات میں ، چھپا ہے کہ عورت اور مرد اس فعل کو اس طریقے سے سر انجام دیں کہ دونوں کے جذ بات اور خواہشات کی حقیقی تسکین ہو جائے مرد اور عورت دونوں منزل ہو جائیں یا یوں سمجھ لیں کہ عورت کی تسکین ہو جائے، سرعت انزال کے دفاع کے لئے ہم یہاں پر چند نسخہ جات درج کر رہے ہیں جو صرف اس مرض کے متعلق ہیں یعنی ان کے استعمال سے باہ کی قوت بڑھے گی سرعت کے مرض میں کمی ہو کر رکاوٹ بڑھ جاتی ہے، مباشرت کا لطف تبھی آ سکتا ہے جب کہ مرد سرعت انزال کا شکار نہ ہو
نسخہ الشفاء نمبر1 : کریلہ اور اسکی جڑ اور اسکے پتوں کے کوٹ کر اس کا پانی نچوڑ کر آگ پر خشک کر لیں پھر دھوپ میں رکھ کر مکمل خشک کر لیں یہ 20 گرام ہونا چاہیے, اور اجمود 25 گرام ، لونگ 10 گرام ،اجوائن خراسانی 10 گرام ،گل منڈی 12 گرام ،پیاز کے بیج 6 گرام ،گاجر کے بیج 6 گرام، گڑ 25 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدرا خوراک : کھانے کے ایک یاں دو گھنٹہ بعد 2 گرام روزانہ دوا کھانے کے بعد سوائے دودھ کے کوئی خوراک نہ لیں سرعت انزال کے لئے انتہائی مفید اور ممسک بھی ہے، بے انتہا ٹائمنگ پیدا ہوجاتی ہے پندرہ دن استعمال کافی ہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سفید کنیر کی جڑ سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں اور 60 گرام خشخاش کے جوشاندہ میں اسے کھرل کر لیں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال : جماع کرنے سے پہلے ایک گرام پانی میں ملا کر عضو کے اوپر اور چاروں طرف پتلا سا لیپ کریں اور خشک ہونے پر جماع میں مشغول ہوں انشاءاللہ افاقہ ہو گا جماع کے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو لیں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سانپ کے ڈسنے کا، دیسی علاج

سانپ کے ڈسنے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدید درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں نبض بہت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض مکمل طور پر بے ہوش ہو جاتا ہے
سانپ کے ڈسنے، کا دیسی علاج
جس جگہ سانپ نے ڈسا ہو اس سے اوپر 8 سینٹی میٹر دور کس کر بند باندھ دیا جائے اور ایک دوسرا بندھ اس بندھ سے 8 سینٹی میٹر دور لگایا جائے باندھنے کے بعد ڈسی ہوئی جگہ پر ایک صاف اور تیز چاقو یا استرے سے ایک گہرا نشان کی شکل میں لگائیں اس کے بعد گرم پانی ڈال کر زخم کو دھوئیں اس کے بعد زخم کی جگہ سے خون کو چوسا جائے یاباہر کی جانب کھینچا جائے اس طرح زہر نکل جائے گا ۔ نیچے لکھے ہوئے نسخے سانپ کے ڈسے کے لئے فائدہ کرتے ہیں

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایک یا دو لہسن کی تُریاں
ایک یا دو لہسن کے جوئے,, یا ہینگ دو گرام,, آدھا کپ شراب کے ساتھ کھلانے سے مریض کو فوری آرام ملتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 2 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیاز کافی مقدار میں شراب یا خالص گھی کے ساتھ کھلانے سے مریض کو زہر کا اثر نہیں ہوتا
نسخہ نمبر 3 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مریض نیم کے پتے چبائے یہاں تک کہ پتوں کی کڑواہٹ محسوس ہونے لگے، مریض کو زہر کا اثر کم ہوتا ہے جان بچ جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 4 سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جمالگوٹہ پانی میں گِھسا کر آنکھوں میں لگائیں آنکھوں سے پانی بہے گا مریض کو فائدہ ہوگا
اس دوا کے استعمال سے آنکھیں سرخ اور ان میں درد ہو جاتا ہے اس کو دور کرنے کے لئے عرق گلاب کو بار بار آنکھوں میں ڈالیں
نسخہ الشفاء نمبر 5 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آک کا دودھ
ترکیب استعمال : ڈسنے کی جگہ پر ٹپکائیں، زہر کا اثر کم ہوگا مریض کی جان بچ جائے گی
نسخہ الشفاء نمبر 6 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لیموں کے بیج ایک گرام
ترکیب استعمال : تھوڑے پانی میں پیس کر کھلائیں، اور پانی میں پیس کر ڈسنے والی جگہ پرلیپ کریں
فوائد : انشاءاللہ سانپ کا زہر ختم ہو گا

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اسی 80 سال میں بھی قوت باہ جوان دیسی علاج

پرانے وقتوں کا ازمودہ نسخہ ہے جو میں آپ کو اس نسخے کی تفصیل سے وضاحت کرو ں گا اعلی درجے کا یہ قوت باہ کو طاقت دیتا ہے مغلظ منی ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ، جوز بوا، اور بسباسہ، گائے کا دودھ
 یہ نسخہ ان چار چیزوں پر ہے اس کو تیار کو مشکل نہیں لیکن پہلے اس کے مفردات بتائیں گے اور پھر مرکبات کی طرف آئیں گے
موصلی سیاہ
مزاج گرم خشک
فارسی میں موصلی سیاہ، بنگال میں ساوا موصلی ، گجراتی میں دھولی موصلی کہا جاتا ہے
ماہیت : یہ ایک نباتاتی جڑ ہے مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے لاجواب چیز ہے. جس کی لمبائی 1 انچ سے 4 انچ تک ہوتی ہے. اس کی مشہور 2 قسمیں ہے موصلی سیاہ اور سفید اس کی تیسری قسم بھی ہے، موصلی دکنی یہ چھوٹی ہوتی ہے. موصلی ساہ کا ذائقہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے، مقوی باہ مولد و مغلظ منی ہے، نفع خاص مقوی باہ ہے، موصلی سیا کے سفوف کے ہم وزن شکر ملا کر استعمال کیا جائے تو دافع جریان، اور باہ کو طاقت دیتی ہے، اس کی خوراک 5 گرام سے 7 گرام ہے
جوز بواء
مزاج گرم خشک
عربی میں جوز بوا، فارسی میں جوزبویاد، سنسکرت میں جاتی پلم، سندھی میں جعفر اور کشمیری میں زافل کہا جاتا ہے بیضوی شکل کا پھل ہوتا ہے، اس کا رنگ بھورا خاکی اور اندر سے سرخی مائل ہوتا ہے، یہ تیزخوشبودار ہوتا ہے، بسباسہ اور کے بیرونی چھلکے کو کہتے ہیں جو اس کے اوپر لپیٹا ہوا ہوتا ہے، خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے اس کا مزاج گرم خشک ہے، مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے زیادہ استمعال کی جاتی ہے، مقوی باہ اور مقوی معدہ ہے، زکاوت حس کے لیے لاجواب چیز ہے، اور دستوں کو روکنے کے کام آتا ہے، ادویہ کے ہمرہ اس کا روغن طلاء بھی بنایا جاتا ہے
بسباسہ کو بھی ذکر کر دیا گیا ہے اور اب ہم مرکبات کی طرف آتے ہیں
آدھا پاؤ موصلی کو ایک کلو گائے کے دودھ میں پکائیں جب دودھ موصلی سوکھ جائے تو موصلی کو آگ سے اتار کر چھاؤں میں سکھا لیں پھر اس کو اچھی طرح کوٹ لیں اور اس میں ایک پاؤ جوزبوا اور ایک پاؤ بسباسہ ملا کر شہد سے چنے کے برابر گولیں بنالیں، اور زوزانہ ایک گولی نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھا لیں، قوت باہ میں اتنا اضافہ ہوگا کہ ہم بستری سے جی نہیں بھرے گا. ٹائمنگ میں اضافہ ہوگا اور انزال کی لذت بڑھ جائے گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منی پیدا کرے، خون کمی کو دور کرے، نا مرد، مرد بن جائے

مادہ منی کو پیدا کرنے اور منی کو گاڑھا کرنے اور جراثیم کی پیدائش کا نسخہ
اگر مرد پیدائشی نامردہ نہیں تو باقی ہر ایسے افراد جن کی منی پیدا نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے. اوراگر منی پتلی ہے تو ان کے لیے اکسیر نسخہ ہے، منی پیدا کرنے کے دیسی علاج سب سے بہتر ہی طریقہ ہے. کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیاں جانور کو فائدہ دیتی ہے، ہمیشہ کے لیے کیمیکل جان کو نقصان دیتے ہیں، لہذا ہمیشہ کوشش کی جائے کہ قدرتی اجزاء جڑی بوٹیوں سے تیار نسخہ کھایا جائے
منی کی پیدائش کرے گا. افزائش نسل کے جراثیم کی تعداد بڑھانے گا. اور لازمی مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے گا
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 20 گرام، مغز جائفل 20 گرام، لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، دارچینی 20 گرام، موصلی سفید  40 گرام
ترکیب تیاری : ان  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک کیپسول نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اور ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں اور ایک کیپسول خالی پیٹ شام کو دودھ کے ساتھ لیں، اس نسخے کا استعمال صرف چالیس دن ہے
فوائد : مردانہ کمزوری دور کرتا ہے، منی پیدا کرتا ہے، خون کمی کو دور کرتا ہے، اور جب نیا خون پیدا ہو گا تو رنگت بھی اچھی ہو جائے گی، جراثیم کی تعداد بڑھانے اور گاڑھا کرنے کے لیے اکسیر باکمال زبر دست  نسخہ ہے