Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بادام روغن سے، کمر درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں، اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی، اور قبض بھی دور ہوجائے گی، جسم کی اندرونی خشکی بھی دور ہوجائے گی
فوائد : انشاءاللہ درد کمر سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ ملے گا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نزلہ، زکام ، کھانسی کا کامیاب، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام شیریں 10 گرام، زعفران 8 گرام، ست ملٹھی 8 گرام، کوزہ مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر رکھ لیں پھر اس میں مغز بادام کو ملا کر کھرل میں خوب اچھی طرح رگڑیں اور سیاہ مرچ دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گولی صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اور ایک رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کا، نام و نشان نہیں رہے گا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقی 30 گرام ، سقمونیا 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے سقومونیا کو کھرل کر کے سفوف بنا لیں پھر ایک ایک مغز بادام ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں اس کے بعد ایک ایک منقٰی ملائیں اور زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں تمام ادویہ کے یک جان ہونے کے بعد ایک گرام، وزن جتنی گولیاں بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : را ت کو سوتے وقت ایک سے دو گولی گرم دودھ سے لے لیا کریں انشاء اللہ قبض کا نام و نشان نہیں رہے گا
فوائد : سپیشلی قبض دور کرنے کیلئے بہترین شاندار علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

برص یعنی سفید داغ کا، انتہائی آسان علاج

برص یعنی سفید داغ پڑ جانا بدن کی رنگت کو بگاڑ دیتا ہے اس کیلئے نسخہ ہے اس کو اپنائیں اور فیض یاب ہوں
نسخہ الشفاء : روغن بادام صبح و شام برص کے داغوں پرلگاتے رہا کریں
فوائد : داغ برص کو مٹاتا ہے اور اصلی رنگت پر لاتا ہے کم از کم 3 ماہ استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسم کی خشکی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : 250 گرام، مغز بادام کو دس منٹ تک پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار لیں اور انہیں 1 کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا کلو رہ جائے تو چولہے سے اتار کر صبح نہار منہ ایک گلاس شام خالی پیٹ پینا شروع کر دیں تا کہ دو روز میں ختم ہو جائے پھر یہی والے مغز بادام کو 3 پاؤ پانی میں جوش دے کر آدھ کلو پانی باقی رہنے پر دو, وقت استعمال کریں تین دن بعد مغز بادام کو بدل لیں اسی طرح عمل کرنے سے 15 دن میں جسم کی خشکی انشاءاللہ ختم ہو جائے گی
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کا جل کر آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 7 عدد، الائچی خورو 7 عدد، بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں ملک شیک والے جگ میں خوب گرائینڈر کریں پھر حسب ذائقہ چینی ملا کر دن میں تین مرتبہ خالی پیٹ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے سوزاک کو انشاء اللہ بہت جلد رفع دفع کر دیتا ہے
فوائد : یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ پیشاب جل کر نہیں آئے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغ کو طاقت دیں، حافظہ تیز کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عد ، مغز کدو 5 گرام، مغز خیارین 5 گرام، مغز خربوزہ 5 گرام، خشخاش سفید 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء میں آدھا گلاس پانی ڈال کر مک شیک والے جگ میں باریک پیس لیں اور دیسی گھی ایک چمچ میں پکائیں جب گاڑھا سا حریرے کی مانند ہو جائے آگ سے اتار لیں اور 20 گرام کوزہ مصری پیس کر ملا لیں
مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ہے صبح نہار منہ اسے پی لیں اسی طرح روزانہ تازہ بنا کر ایک ماہ استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو خالی پیٹ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے بھی استعمال کر سکتے ہیں
فوائد : د ماغ کو طاقت دینے کے لئے مفید ہے، حافطہ کو تیز کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان اور، دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو رات آدھا گلاس پانی ڈال کر مٹی کے پیالے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام اور الائچی کے چھلکے دور کر کے ملک شیک والے جگ میں میں خوب گرائینڈ کریں اور کوزہ مصری پیسی ہوئی 2 چمچ ملا کر پی لیں اسی طرح پندرہ دن سے ایک ماہ روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ یرقان سے ضرور آرام ہو گا اور تیسرے ہی دن پیشاب صاف ہو جائے گا، مزید یہ نسخہ دماغی کمزوری کو دور کرنے میں بہترین ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں سے پانی بہنے کا، سو فیصد کامیاب آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغی کمزوری دور، حریرہ تقویت دماغ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد ، مغز  کدو 5 گرام، مغز تربوز 5 گرام، خشخاش 5 گرام، نشاستہ 5 گرام، مصری 24 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ملک شیک والے جگ میں پیس کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب گاڑھا ہو جائے تو آگ سے اتار لیں
مقدار خوراک : اس میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کرچائے کی طرح آرام آرام سے  پی لیں کم از کم ایک ماہ روزانہ استعمال کریں
فوائد : یہ حریرہ دماغ کو تقویت دیتا ہے، دماغ کی کمزوری، اور خشکی سے پیدا ہونے والے امراض ، درد سر ، نزلہ زکام ،مکمل علاج ہے