Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مقوی دماغ، مقوی دل، زبردست آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، 250 گرام بھینس کے دودھ میں خوب اچھی طرح گھوٹ کر 500 گرام کوزہ مصری ملا لیں اور دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب خمیرہ کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو 30 عدد ورق چاندی اور 10 گرام دانہ چھوٹی الائچی باریک پیس کر ملا دیں سرد ہونے دیں پھر کسی چینی، یاں شیشے کے برتن میں ڈال کر رکھ دیں،مقوی دماغ، مقوی دل، خمیرہ تیار ہے
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیں یاں ہم سے منگوا لیں
فوائد : مقوی دماغ، مقوی دل ہے، حافظہ کو خوب طاقت دیتا ہے، دل کی کمزوری دور کرتا ہے، بھولنے کر مرض کو دور کرتا ہے، نظر کی کمزوری دور کرتا ہے، سو فیصد بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ ہے، اور دماغ کو تیز کرتا ہے

نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش آنے پر اتار کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر دو برتنوں میں خوب اچھی طرح دھار باندھ کر لوٹ پوٹ کریں تا کہ جھاگ ہی جھاگ اٹھنے لگے اور ٹھنڈا ہونے پرپی لیں اسی طرح کم از کم دو ماہ استعمال کریں
فوائد : دماغ کو تیز کرتا ہے، نہایت ہی مقوی باہ، مقوی دماغ، اور لذیذ دودھ تیار ہوتا ہے اس کے پینے کے بعد دماغ کام کرتے ہوئے تھکتا نہیں اور حافضہ تیز ہوتا ہے، معدہ، جگر، مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے، رنگ کو نکھارتا ہے اور چہرے کو سرخ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغ کی طاقت، نظرتیز کرنے کا، سو فیصد علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، سونف 70 گرام ،کوزہ مصری 120 گرام
ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات کو سوتے ایک گلاس نیم گرم دودھ سے40 دن استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے، عینک کی ضرورت نہیں رہتی، مزید حافظہ تیز کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسمانی کمزوری، کیلشیم کی کمی دور کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام ، کیلشیم گلیسرو فاسفیٹ 15 گرام ، عنبر1 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام شیریں کا چھلکا اتار دیں اور 500 گرام پانی میں رگڑ کر شیرہ نکال لیں اس میں 750 گرام چینی شامل کر کے قوام تیار کریں اور عنبر اور کیلشیم فاسفیٹ حل کر کے چھان لیں اور محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ میں ملا کرایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی جسمانی کمزوری، کیلشیم کی کمی، اور اس کے امراض کو دور کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت حافظہ تیز کرنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، شہد 500 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو بہترین چینی کے مرتبان یا شیشے کے مرتبان میں ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں رات کو اس مرتبان کو شبنم یا اوس میں رکھیں اسی طرح 40 روز کریں
مقدار خوراک : چالیس روز عمل کرنے کے بعد ایک مغز بادام روزا نہ اللہ کا نام لے کر کھایا کریں اور ضروری ہے مریض ایک چائے والا چمچ شہد بھی ساتھ میں کھایا کریں
فوائد : انشاء اللہ چند دن میں حافظہ کو قوت ملے گی اور حافظہ تیز ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کان کی میل، آسانی کیساتھ نکالیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روغن بادام 10 گرام،روغن بنفشہ10 گرام، روغن بابونہ 10 گرام، سب کو ملا کر 5 قطرے کان میں ڈالیں اورایک گھنٹہ بعد نہایت احتیاط سے صاف کر لیں میل بآسانی کان کی میل آسانی کیساتھ نکل جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بہرا پن کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر کسی بیماری کے اثر کی وجہ سے اونچا سننے لگے تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں
روغن بادام نیم گرم کر کے کان 3 قطرے رات سوتے وقت ڈالا کریں ایک ماہ تک مزید روغن بادام ، روغن بنفشہ اور روغن کدو سب برابر وزن لے کر مکس کر لیں رات سوتے وقت سر پر مالش کیا کریں
فوائد : انشاء چند دن کے استعمال سے بہرہ پن ختم ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغ کی طاقت بڑھائیں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، شاخ مرجان 12 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام خوب گھوٹ لیں اور انہیں پانی کا چھینٹا دے کر درمیان میں 12 گرام شاخ مرجان رکھ دیں اور اسے کوزہ میں بند کر کے بیس کلو اپلوں کی آگ دیں آگ کے سرد ہونے پر نکال لیں جب مرجان سفید ہو جائے تو نکال لیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : 1 گرام یا 2 گرام خمیرہ گاوزبان مکھن یا بالائی میں شامل کر کے صبح نہار منہ 15 دن دیں انشاء اللہ دماغ کو طاقت ملے گی
فوائد : دماغ کی طاقت بڑھاتا ہے نیز پرانے نزلہ زکام کے لئے بھی مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی ہے

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن، تفصیلات کیلئے کلک کریں

فہرست المفردات

آ

سے شروع ہونے والے نام

آب کامہ، آبگوان، آبھر، آپ رتن وشیش، آپھن، آت جو، آتر پیہ، آتشی، آڈیر ی، آذریو ن، آرسٹو لو کیا رو ٹنڈا، آرسینک، آرکرہ، آرنی، آڑڈ شو، آڑلسا، آڑو

آسپمھو تا،آسٹر چ، آسمانی بو ٹی، آسن گند، آش سگ آبی، آشما نیہ، آشو پا لی، آشو کا، آفو، آفیم، آکاش بیل، آکڑ و، آکسن، آکنڑ ہ، آکنگی، آکول، آکون، آکوہی

آکھ ۔ (آک )، آکھوڑ، آلسڑشیل، آلوبخارا آلویہ فقیرا، آلوے بخار، آلو، آل، آم آور، آمڈہ، آمرت پھل، آمعاء الارض، آملک، آملہ، آملیح، آلمنڈ سوئیٹ، آمولوں

آمیٹھو، آم، آنبا ہلدر، آنبلہ، آنبو، آنبہ ہلدی، آنم، آنوارا، آنو، آوا، آئرس، آئل آف سینڈل وڈ، آئی سنگلاس، آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر،آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر

فہرست المفردات

مزید پڑھیں

Read More

خشک کھانسی، ترکھانسی، کا بادام کیساتھ علاج

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے ایک خشک کھانسی اور ایک ترکھانسی، بادام خشک کھانسی کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں کو تھوڑا عرق گاؤز بان ڈال کر خوب گھوٹ کر سفوف بنائیں اور 250 گرام، کوزہ مصری، عرق گاوزبان 100 گرام میں شیرہ بنا کر  تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے یکجان کر لیں پھر اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا دن میں تین بار چٹایا کریں دس سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خشک کھانسی، تر کھانسی کا سوفیصد مکمل علاج ہے