Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بادامی معجون مقوی، قبض کُشا

نسخہ الشفاء : 100 گرام، مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں50 گرام، منقٰی ملا کر کوٹ لیں پھر اس میں 200 گرام، گلقند خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں
طریقہ استعمال : 1 سے 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ یاں رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : قبض کُشاء ہے، مقوی قلب ہے، اور مقوی دماغ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی اعصاب، بادامی گولیاں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں زور، زور سے رگڑ کر باریک پیس لیں اور مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گو لی صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری دور ہوجاتی ہے، اور مردانہ کمزری کیلئے بھی مکمل علاج کی حیثیت رکھتا ہے یہ نسخہ
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک  نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں جس میں کم ازکم 5 کلو پانی آ جائے اور ان کے کناروں کو گندم کے گوندھے ہوئے آٹے سے خوب اچھی طرح بند کر دیں تا کہ اندر سے بادام کے چھلکوں کی بھاپ باہر سے نہ آئے جب خوب احتیاط سے کنارے بند ہو چکے ہوں تو آہستہ سے اٹھا کر دیگچی کو چھولہے پر رکھ دیں اور نیچے آگ جلا دیں تو گرم پانی کو نکال کر سرد پانی میں ڈال دیں جب پانی سرد ہو جائے تو آہستہ آہستہ پانی والے برتن کو دیگچی سے علیحدہ کر کے دیکھیں ، پیالی میں انشاء اللہ نہایت خوش رنگ کے تیل سے ملے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال لیں
ترکیب استعمال : اس روغن کے چند قطرے مطلوبہ جگہ پر لگا دیا کریں اسی طرح چنبل کے اوپر لگاتے رہیں انشاء اللہ پندرہ دن سے ایک ماہ  میں خشک خارش اور چنبل سے آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خشک کھانسی، حلق کی خشکی کے لئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوند کیکر50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، نشاستہ 50 گرام، ست ملٹھی 50 گرام، چینی 300 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز کدو 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر50 گرام روغن بادام ملا کرمکس کریں اورپھر اس 300 گرام چینی کا گاڑھا شیرہ میں ملا کر خوب مکس کر کے کسی ڈبی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور شام ساتھ ایک کپ نیم گرم دودھ لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خشک کھانسی، اور حلق کی خشکی کے لئے، سو فیصد مکمل علاج
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں کا درد، اور دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر دانت ہلتے رہتے ہوں اور ان میں درد رہتا ہو تو اس کے دور کرنے کے لئے
چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح اُٹھتے ہی 15 دن دانتوں پر ملیں اور 15 منٹ کیلئے منہ کو بند رکھیں پھر کُلی کر لیا کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور دانتوں کا ہلنا، پرانا سے پرانا درد ختم ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خمیرہ بادام، زعفران والا، مقوی دل، دماغ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز کشنیز 5 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، زعفران 2 گرام ، ورق چاندی 15 عدد ، کوزہ مصری 150 گرام، عرق گلاب 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے میں سفوف ڈالیں پر عرق گلاب شامل کر کے دو گھنٹہ خوب رگڑیں سب سے آخر میں ورق چاندی ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں خمیرہ بادام، زعفران والا، تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہار منہ 1 چمچ بڑا کھانے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دماغ، دل، کو طاقت دیتا ہے، اور فرحت بخش ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نزلہ، زکام کا، گھریلو دیسی علاج

اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے ،کھانسی ،اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : گندم والی چوکر 1 چھوٹا چائے والا چمچ، 1 چٹکی کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ
ترکیب تیاری : اجزاء 2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں ایک کپ رہ جانے پر چھان لیں
مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ہے اسی طرح دن میں تین بار بنا کر استعمال کریں ایک ہفتہ یاں دس دن
فوائد : انشاءاللہ پرانا سے پرانا نزلہ زکام کا خاتمہ ہو گا چاہے نزلہ زکام موسمی ہے یا وائرس والا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بے خوابی، نیند کا نہ آنا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ نمبر 1 الشفاء : خشخاش 4 گرام، مغز کدو 5 گرام، کاہو کے بیج 5 گرام
ترکیب تیاری : 2 کپ پانی میں پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی یاں شکر ملا کر سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پیا کریں، یاں دن میں دو بار ایک ماہ استعما ل کرنے سے بے خوابی کی شکایت دور ہوجائے گی اور پرسکون نیند آیا کرے گی
نسخہ نمبر 2 الشفاء : دار چینی 5 گرام
ترکیب تیاری ۔2 کپ پانی میں جوش دیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر شکر سے میٹھا کر کے دن میں دو بار پیا کریں ایک ماہ استعما ل کرنے سے بے خوابی کی شکایت دور ہوجائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ٹائمنگ بڑھانے کا، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 500 گرام، 500 گرام، دودھ میں پکا لیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو اسے سائے میں رکھ کر خشک کر لیں، اور جائفل 20 گرام،جاوتری 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : جسم میں قوت کے خزانے میں بے انتہا اضافہ ہوتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، ٹائمنگ میں اضافہ ہوتا ہے ٹائمنگ میں کم ازکم 15 منٹ کا اضافہ کرتا ہے، بہت ہی زبر دست نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ قوت میں بے پناہ اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 30 گرام، موصلی سیاہ 30 گرام، شقاقل 30 گرام، ستاور30 گرام،ثعلب پنجہ 30 گرام، اسگند 225 گرام، چینی کھانے والی 300 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کشی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا، صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم میں اک نئی مردانہ قوت پیدا ہو گی، اور جب آپ ہم بستری کریں گے تو ہم بستری کا دورانیہ بڑھے گا بلکہ لطف بھی خوب خوب آئے گا، مادہ تولید کو بہت گاڑھا کرتا ہے، اور مردانہ قوت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے، خاص طور پر ان مردوں کے لئے فائدہ مند ہے جن کی بیویاں دو،تین یا چار ہیں