Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گنٹھیا، اور جوڑوں کے درد، کی وجہ اور علاج

جوڑوں کا درد اقسام اور علاج
  الشفاء : جوڑوں کا درد کسی بھی سبب سے ہو جوڑوں میں کوئی مواد رکنے سے ہوا کرتا ہے تشخیص صرف یہ کرنی ہے کہ کونسا مواد رکا ہوا ہے

جوڑوں میں تین قسم کا مواد رکا کرتے ہیں

نمبر 1 جوڑوں میں ہوا یاریاح رکتے ہیں ان کے رکنے سے جو درد ہوتا ہے اسے ریاحی درد کہتے ہیں اس کی نشانی یہ ہے کہ درد اپنی جگہ تبدیل کرے گا
نمبر2 جوڑوں میں پانی یا رطوبت رکتی ہیں جو درد ہوتا ہے وہ سوزش والا درد کہلاتا ہے کیونکہ رطوبات کے جمع ہو جانے سے جوڑوں پر ورم اور سوزش آ جاتی ہے ایک ہی جگہ مسلسل درد ہوگا سوزش والے مقام کو دبانے پرگڑھا بن جاتا ہے
نمبر 3جوڑوں میں کوئی بیرونی مواد نہیں رکتا لیکن ان میں موجود پہلے والا مواد یعنی لیس دار مادہ جم کر سخت ہو جاتا ہے جس سے جوڑ بھی سخت ہو جاتے ہیں شدید درد کرنے لگتے ہیں ان پر سوزش نہیں ہو گی صرف جوڑ کے اوپر معمولی ابھار ہو گا گڑھا نہیں پڑے گا اور اس مقام کی جلد چمکنے لگے گی د یگر علامات:تشخیص کے لیے دیگر علامات یہ ہیں اگر مادہ جم گیا ہو تو اس میں حرکت تقریبا، ختم ہو جاتی ہے اسی حالت کو جوڑوں کا پتھرا جانا، سخت ہوجانا، جام ہوجانا، کہتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کمر، اور ٹانگوں کی طاقت، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، شہد 250 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ،دیسی انڈہ زردی 12عدد
ترکیب تیاری : پتیلی کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں گھی ڈالکر 1منٹ بعد شہد ڈال دیں پھر 3 منٹ بعد انڈے کی زردی ڈال کر 5منٹ تک چمچ سے ہلاتے رہیں، اس کے بعد موصلی سفید کا پاؤڈر بنا کر اس میں شامل کر کے 2منٹ پکائیں، پھر اتار کر ٹھنڈا کر کے کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یاں ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم  دودھ کیساتھ ایک ماہ یاں چالیس دن استعمال کریں
فوائد : اعصابی طاقت،کمر کی طاقت،ٹانگوں،پٹھوں کی طاقت کیلئے، بہت ہی کمال کا زبردست ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

عرق النساء، دائیں ٹانگ کا درد، بہترین موثر علاج

یہ مرض ہمیشہ سردی اورخشکی کے بڑھ جانے سے ہوتا ہے، اگر جسم سے کسی دوا یا غذا سے گرمی تری پیدا کر دی جائے تو اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 40 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عرق النساء، دائیں ٹانگ کا درد، سو فیصد مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کہیں بھی، کسی بھی جگہ کا درد ہو، اسکا فوری علاج

نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پھر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں، پھر سفید پھٹکڑی پیس کر آدھا چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں،
ترکیب استعمال
جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو اگر کسی شخص کے کمر میں درد ہو یا گھٹنے میں پانی پڑ گیاہو یا گھٹنے میں چربی ہوگئی ہو اور گھٹنا سوج گیا ہو،چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا ہو یا جسم کے کسی بهی حصہ میں سخت درد ہو یا کسی کو سخت چوٹ لگ جاۓ تو انڈے کی ذردی،شہد،پھٹکڑی والا شیرہ بنا کر متاثرہ جگہ پر ملنا شروع کر دیں تو درد کو فوری ختم کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

معدہ، اوردل کیلئے، آسان ترین مجرب علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی گیس، السر، تیزابیت، اور دل کے بند والو کو کھولتا ہے یہ نسخہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، خواتین کہ ماہواری کا کھل کرنہ آناہ اور نہ آنا، لیکوریا، پرانا بخارنہ چھوڑرہا ہو،جوڑوں کے درد، ان سب امراض میں یہ نسخہ بہترین علاج کی حیثیت رکھتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جوڑوں کے درد، اور کمر درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، کمر درد کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جوڑوں کا درد، گٹھیا، کمر درد، کیلئے مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نسخہ موصلی سفید15گرام ،فلفل دراز15گرام، ستاور15گرام، بدھارا15گرام، سونڈھ15گرام
اسگند15گرام، اجوائن دیسی15گرام، پپلا مول15گرام، سورنجاں شیریں15گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد،گٹھیا،کمر درد،بلغمی و ریاحی امراض کے لیے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام اعصابی غدی اور اعصابی عضلاتی امراض و علامات کیلئے بے حد مفید ہے جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہت اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

شوگر کو کنٹرول کریں، اور اسکے سائیڈ ایفکٹ سے بچیں، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم بیج کریلا 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، تخم پنیر ڈوڈی بریاں 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دارچینی کے قہوہ کی ساتھ استعمال کرتے رہا کریں پانچ دن استعمال کر کے پھر تین دن کا وقفہ دے کر استعمال کیا کریں
فوائد : شوگرمکمل طور پر کنٹرول ہوجاتی ہے،پیشاب کی ذیادتی ختم ہوجاتی ہے، پرانا نزلہ، زکام، ا ن امراض میں بہت زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کھانسی، بلغمی کھانسی، بلغم کیلئے، فوری اثر دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ناگر موتھا 10 گرام، اندرجو10 گرام، بیلگری10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، موچرس 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کریں ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کھانسی، بلغمی کھانسی، بلغم کیلئے، بہترین علاج ہے