Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام، سر درد کو فوری آرام دینے کیلئے، بہترین بام خود بنائیں

نسخہ الشفاء : ویزلین سفید 500 گرام، ست پودینہ 15 گرام، ست اجوائن 10 گرام، روغن تارپین 15 گرام، کافور 10 گرام، ست لیموں 25 گرام
ترکیب تیاری : لوہے یا سلور کے برتن میں ست لیموں اور ویزلین ملا کر نرم آگ پر پگھلالیں، اورکافور کو باریک پیس کر باقی ادویہ کے ہمراہ ملا کر ہلکی سی آگ پر ہیٹ دیں یاں شیشی میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں تاکہ پگھل جائے تیل کی مانند ہوجائیں تو پگھلی ہوئی ویزلین میں ملا کر تمام مرکب کو مکس کرتے کرتے سرد کرلیں اور حسبِ خواہش شیشیوں میں پیکنگ کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : مطلوبہ مقام پر مالش کرکے دھوپ میں بیٹھ جائیں یا ٹکور کریں، یا کوئی کپڑہ لپیٹ لیں پانچ منٹ کیلئے، سر درد میں ماتھے پر تھوڑی سی لگا کر مالش کریں ایک منٹ
فوائد : سردرد، نزلہ،زکام، سوداوی درد، درد نمونیہ، وغیرہ کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

قوت باہ کا خزانہ، اعصابی کمزوری دور، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جلوتری 20 گرام، دار چینی 15 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، کچلہ مدبر 5 گرام
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو 3 گھنٹہ کھرل کر لیں پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کراس میں شنگرف بعد میں ملا لیں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کا خزانہ، قوت امساک قدرتی طور پر بحال ہوجاتی ہے، پرانی بلغمی کھانسی، اعصابی کمزوری، تبخیر معدہ، کیلئے بہت ہی شاندار علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 7000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Read More

نزلہ، زکام، پیٹ درد، کیلئے بہترین مزیدار چوسنے والی گولیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 50 گرام، ملٹھی 20 گرام، سونف 30 گرام، برگ گاؤزبان 20 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، ہلدی 10 گرام، گوند ببول 15 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، ست پودینہ آدھ گرام چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر ست ملٹھی ڈال کر خوب مکس کریں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گوکیاں بنا کر کسی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں دن میں چار بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ، قے، متلی، پیٹ درد کیلئے، انتہائی زبردست مزیدار نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں ٹی بی والے مریض دو ماہ استعمال کریں
فوائد : ملیریا کے بخار اور ٹی بی کا مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بلغمی کھانسی، کھانسی، دمہ، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : اصل السوس 50 گرام، گورکھ پان 50 گرام، گل بنفشہ 30 گرام، الائچی خورد 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں
مقدار خوراک :آدھا چمچ چائے والا ایک کپ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی ملا کر بطور قہوہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بلغمی کھانسی، کھانسی، دمہ، کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بلغمی کھانسی، دمہ کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، بہڑہ 10 گرام، کتھ سرخ 30 گرام، جوشاندہ پوست کوکنار
ترکیب تیاری : جوشاندہ پوست کوکنار میں تمام ادویہ ڈال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : صبح دوپہر رات، ایک ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں پندرہ دن
فوائد : بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، دمہ کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دائمی نزلہ زکام، کیلئے بہترین معجون

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیہ 400 گرام، بلیلہ 400 گرام، آملہ 400 گرام، 3 کلو چینی
ترکیب تیاری : بھلاوہ کی ٹوپیاں اتار کر ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کررکھ لیں اور چینی میں آدھا کلو پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر قوام بنا لیں قوام بنا نے کے بعد سفوف کو اس میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی بڑے ڈبے میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا  چمچ صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس معجون میں یہ خوبی ہے کہ مقوی ہونے کیساتھ ملین بھی ہےاور دائمی نزلہ، قبض کا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دائمی نزلہ، زکام، کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آملہ 10 گرام، کرنجوا 20 گرام، پھٹکری بریاں 20 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی ایک گلاس کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : دائمی نزلہ، زکام، ناک منہ اورانکھوں سے پانی بہنا، نزلہ کا اندرگرنا، کبھی کبھی خون آنا جسے ڈاکٹر ٹی بی بولتے ہیں، سینہ میں بوجھ اوردرد گلہ خراب رہنا اس کی علامات ہیں اور یہ نسخہ مکمل علاج ہے ان امراض میں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کھانسی کیلئے، آسان اور موثر ترین علاج

نسخہ الشفاء : ملٹھی کا پاؤڈر 50 گرام، نوشادر 25 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، ست پودینہ 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں جتنا باریک ہوسکے کرلیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نئی و پرانی کھانسی کیلئے بے حد مفیدہے پہلی خوراک سے ہی فائدہ ہونا شروع ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 65 گرام، ست پودینہ 6 گرام، چینی 1500 گرام
ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ سے اتار کر ٹھنڈا کرکے ہاتھوں سے مل کرچھان کرپانی علیحدہ کرلیں اور چینی ملا کر شربت پکائیں جب شربت تیار ہونے کےقریب ہوتومیٹھا سوڈا اور نوشادر ڈال دیں میٹھا سوڈا ڈالنےسے شربت میں ابال سا پیدا ہوگا اسلیے شربت کو آگ سےنیچے اتار دیں ابال ختم ہونے پر پھر آگ پر رکھ کر پکائیں جب شربت تیارہو جائے تو پھر آگ سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور ست پودینہ ڈال کر خوب ملالیں اور بوتلوں میں بھر لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پرانی کھانسی، دمہ، الرجی، اور خشکی سردی کی وجہ سے ہونےوالی کھانسی کیلئے بے حد مفید و مجرب ہے ٹی بی کی کھانسی کیلئے، بھی مجرب ہے شربت پیتے ہی گلے کی خراش، اور کھانسی، کو آرام آنا شروع ہوجاتا ہے غلیظ بلغم، کو آسانی سے خارج کرنےکیلئے، بہترین سیرپ ہے