Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

انشاءاللہ پندرہ روز کے اندر جریان ختم

انشاءاللہ پندرہ روز کے اندر جریان، ختم
نسخہ الشفاء : سنکھ 10 گرام، پھلی بوٹی 250 گرام
ترکیب تیاری : سنکھ کا ٹکڑا لے کر پھلی بوٹی کے نغدہ میں رکھ کر پچیس سیر اپلوں میں آنچ دیں۔ سرد ہونے پر نکالیں۔ خوب پھولا ہوا نکلے گا۔ باریک پیس کر حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ہر روز صبح نہار منہ دو رتی  دودھ کی لسی سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :‌ پندرہ روز کے اندر جریان، کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، زبردست دیسی نسخہ

جریان کا، زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سکہ مصفٰی 10 گرام
ترکیب تیاری : سکہ مصفٰی کو لے کر کسی لوہے کی کڑاہی میں پگھلا کر شکر خام کی چٹکی دیتے جائیں اور سہانجنہ کی لکڑی ہلاتے جائیں جب تمام سیاہ رنگ کا ہوجائےتو اتار کر سرد ہونے پر باریک پیس کر کپڑے سے چھان کر شیشی میں بحفاظت رکھیں
مقدار خوراک : صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک رتی مکھن یا دودھ کی ملائی میں ملا کر پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے انتہائی زبردست کامیاب، موثر ترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، آزمودہ نسخہ

جریان کا، آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، طباشیر نقرہ 20 گرام، کوزہ مصری 60 گرام، چاندی کے ورق 2 گرام، سونے کے ورق 1 گرام
ترکیب تیاری : مصری کو چینی کے کھرل میں پیس کر اس میں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ چاندی اور سونے کے ورق خوب سفوف سا بن کر مصری میں شامل ہوجائیں۔ اب اس کو علیحدہ شیشی میں ڈال لیں اور باقی ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں اورر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ منویہ کو، گاڑھا کریں بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شیشم 150 گرام، پانی 350 گرام
ترکیب تیاری : شیشم کو چینی کے پیالے میں ڈالکر  پھر اس میں پانی ڈال کر رات کو بھگو چھوڑیں اور صبح ہاتھوں سے  مل کر چھان لیں  گاڑھا لعاب نکلے گا
مقدار خوراک : اس لعاب میں حسب ذائقہ کوزہ مصری ڈال کر صبح و شام دس دن استعمال کریں روزانہ تازہ بنائیں
فوائد : اگر منی پانی کی طرح پتلی ہوکر ہر وقت بہتی ہو تو یہ نسخہ، کمال کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، کو صرف تین دن میں روک دیتا ہے، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی 10 گرام،سیسہ مصفٰی 10 گرام، پارہ شنگرف سے نکالا10 گرام، سرد چینی 30 گرام، طباشیر 30 گرام، دانہ الائچی سبز 30 گرام، نج 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلے قلعی اور سیسہ پگھلا کر ملالیں  پھر فی الفور پارہ میں ڈال دیں تاکہ ایک گنکہ بن جائے اب ایک گنکہ کولے کر کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں  تقریباََ دو روز کی پسائی سے سیاہ رنگ کا سفوف تیار ہوجائے گا۔ پھر دوسری ادویات باریک شدہ ڈال کر تین روز تک خوب کھرل کرکے ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ دودھ کی میٹھی لسی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جریان، کو صرف تین دن میں روک دیتا ہے،اور سات روز میں بفضلہ مرض کو مکمل ختم کر دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، فوری دیسی علاج

جریان کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کے خشک پتے 30 گرام، پھل کیکر30 گرام، سک کیکر 30 گرام،  گوند کیکر 30 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : فُل اینڈ فائنل جریان کیلئے ، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، اور سرعت انزال، کا لاجواب دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : خصیتہ التعلب پنجہ دار 50 گرام، موصلی سفید 100 گرام، تخم ریحان 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا آدھ کلو دودھ  میں ڈال کر نرم نرم آنچ پر پکائیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہوجائے تو اتار کر سرد کرکے ایک رتی کشتہ سہ دھاتہ ملا کر صبح نہار منہ پندرہ دن کھائیں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال دور کرنے کیلئے، بہت زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف جریان، بہترین دیسی علاج

سفوف جریان، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام،موصلی سفید 50 گرام، برنج ساٹھی 50 گرام، سنگھاڑہ خشک 50 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، چینی 200 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والاچمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، سیلان منی، سرعت انزال، رقت منی، وغیرہ کو دور کرکے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، خاتمہ

جریان کا، خاتمہ
نسخہ الشفاء : نرملی 100 گرام، گائے کی دہی 1 کلو
ترکیب تیاری : نرملی لے کر ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں اور پھر اس کو گائے کی دہی میں 24 گھنٹہ بھگو کر پھر بعد میں سمیت دہی کونڈے ڈنڈے میں ڈال کر اور خوب گھوٹ کر نہایت باریک ہوجانے پر مٹی کے کسی تھال میں پھیلا کر دھوپ میں خشک کرلیں اور پھر اس کو دوبارہ کوٹ کر سفوف بنالیں اور ذائقہ بدلنے کیلئے حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : 6 گرام، صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : معمولی جریان اور پرانے جریان کیلئے، سو فیصد مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں ___دور کریں

جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں دور کریں
نسخہ الشفا ء : ہیرا کسیس 200 گرام، میٹھا سوڈا 200 گرام،  پاؤڈر آرسنگ نمبر ایک 4 رتی، پانی 3 کلو
ترکیب تیاری : پہلے ہیرا کسیس اور سوڈا کو علیحدہ علیحدہ ڈیڑھ کلو پانی میں بھگوئیں پھر ہر دوپانیوں کو آپس میں ملائیں ایک قسم کا جوش پیدا ہوگا ٹھنڈا ہونے کے بعد پانی کو اوپر سے نتھار کر گرا دیں۔ اور نیچے والے تہہ نشین پاؤڈر کو آگ پر رکھ کر خشک کریں دوران عمل میں پاؤڈر کو کسی لکڑی وغیرہ سےہلاتے رہیں حتٰی کہ پاؤڈر کا رنگ سرخ ہوجائے اب تیار ہوچکا ہے آگ سے اتار لیں اور ایک تولہ یہی پاؤڈر لے کر اس میں پاؤڈر آرسنگ شامل کریں اور ہر دو کو دونوں ہاتھوں سے خوب زور سے کھرل کریں کم از کم 6 گھنٹہ کھرل کریں بس کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : یہ کشتہ ایک رتی 50 گرام، مکھن میں رکھ کر کھائیں صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ   صاف اور نیاخون پیدا کرتا ہے اسلئے ضعف جگر، ضعف باہ، جسمانی کمزوری کیلئے، بہت زیادہ مفید ہے