Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بانجھ پن کا، باکمال دیسی نسخہ

بانجھ پن کا، باکمال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : برادہ دندان فیل خالص 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : حیض سے فارغ ہو کر صبح نہار منہ ایک چوٹا چمچ چائے ولا روزانہ تازہ پانی کےساتھ ایک ہفتہ استعمال کریں
فوائد : بانجھ پن، بےاولادی کیلئے، نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت حیض سے، نجات کا دیسی نسخہ

کثرت حیض سے، نجات کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، مازو 10 گرام، 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ساتھ کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : دو گولی صبح و شام دودھ کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : کثرتِ حیض کیلئے یہ گولیاں نہایت ہی اکسیر ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کا وقت پر نہ آنا، دیسی علاج

حیض کا وقت پر نہ آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، گیرو 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے ولا چاولوں کے پانی کے ساتھ دن میں تین بار استعمال کریں
فوائد : حیض کا رک  جانا، حیض کا وقت پر نہ آنا کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کی زیادتی کا، مکمل دیسی علاج

حیض کی زیادتی کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رال خام 10 گرام، گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، بیخ انجبار 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : حیض کی زیادتی روکنے کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض، پیریڈز رک جانے کا، مکمل دیسی علاج

حیض، پیریڈز رک جانے کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 25 گرام، گڑ 40 گرام، پانی 3 پاؤ
ترکیب تیاری : سونف اور گڑ کو پانی میں اُبالیں اور پاؤ بھر رہنے پر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : حیض شروع ہونے کی تاریخ سے پانچ دن پہلے استعمال شروع کر دیں صبح و شام گرم گرم پئیں کم از کم ایک ہفتہ استعمال کریں اور خود کو ٹھنڈی ہوا سے بچا کر رکھیں
فوائد : انشاءاللہ دو تین بار کے استعمال سے حیض کھل کر آجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کا، دیسی مکمل علاج

لیکوریا کا، دیسی مکمل علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی 30 گرام، جاوتری 20 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں ایک گرام سفوف کھائیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی لیکوریا، مقوی باہ، مقوی ممسک، مدر حیض، فالج، لقوہ کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

السر کا، بہترین دیسی علاج

السر کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، ملٹھی 70 گرام، سگندھ  70 گرام، اسبغول 140 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویہ پیس لیں اسبغول سالم حالت میں ہی ملا لیں
مقدار خوراک : ایک سے آدھا چمچ چائے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں تین بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کے السر کا سو فیصد بہترین مکمل علاج ہے

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ درد، کمزوری معدہ، کمزوری جگر، کیلئے آزمودہ نسخہ

نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ترش ڈکاریں، پیٹ میں ہوا کا گولہ، ریاح، بدہضمی، پیٹ درد، ضعف معدہ، ضعف جگر،قبض، بھوک نہ لگنا، قبض، خارش، پھوڑے، پھنسی، پرانی پیچش کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کا، شرطیہ دیسی علاج

مردانہ کمزوری کا، شرطیہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 5 گرام، زعفران 5 گرام، مروارید خالص 5 گرام، کستوری خالص 5 گرام، عنبر 5 گرام، کشتہ سونا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادو یہ کو پان کے رس میں کھرل کریں۔ جب 500 گرام، پانی جذب ہوجائے تو خشک کرکے باریک سفوف کر کے 125 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک رتی یاں ایک کیپسول صبح و شام خالی پیٹ دودھ کی ملائی میں رکھ کرساتھ میں آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، قوتِ باہ، مقوی باہ، کیلئے، لائف ٹائم مکمل علاج ہے
مکمل کور ایک ماہ قیمت 10.5000 ایک لاکھ پانچ ہزار روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ممسک، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 500 گرام، شہد 500 گرام، دیسی گھی 500 گرام، مالکنگنی 500 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : بھلاوہ اور مالکنگنی کو موٹا موٹا کوٹ کر شہد و دیسی گھی میں خوب ملا لیں اور اس میں سے آدھا حصہ لے کر قلعی دار دیگچی میں ڈال کراس کے درمیان میں شنگرف کی ڈلی دے کر آٹے وغیرہ سے خوب اچھی طرح بند کرکےچولھے پر رکھ کر دیگچی کے اوپر کوئ بھاری چیز پتھر وغیرہ رکھ دیں۔ اور نیچے پورے چار پہر آگ جلائیں دیگچی میں کوب شوروغل ہوتا رہتا ہے چار پہر کے بعد آگ بند کرکے سرد ہونے پر شنگرف کی ڈلی نکال لیں۔ خود رنگ کشتہ ہوگئ ہوگی باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک رتی مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور دو گلاس نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ از حد مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ہے ممسک، ہے چہرے کی رنگت کو سرخ بنا دیتا ہے