Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

یرقان، کالا یرقان، جادوئی نسخہ 1000 فیصد گارنٹی والا

نسخہ الشفاء : تربوز 5 کلو، کوزہ مصری 150 گرام، لوہے کا برادہ 150 گرام، مجیٹھ 150 گرام
ترکیب تیاری : ایک تربوز لے کر منہ کی طرف سے ایک ٹکڑا کاٹ لیں اور اس میں باقی ادویہ ڈال کروہی ٹکڑا اوپر دے دیں۔ اور تربوز کو کسی برتن میں بند کرکے گندم کے ڈھیر میں پندرہ دن دفن کرکے نکالیں اور عرق کو جو اس تربوز کے اندر سے نکلے گا صاف کپڑے میں چھان کر شیشی کے اندر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ  استعمال کریں  یہ عرق سات دن میں ختم کردیں
فوائد : یرقان، کالا یرقان کیلئے، سو فیصد مکمل علاج ہے

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری دور، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام، کوار گندل 50 گرام
ترکیب تیاری : برادہ فولاد لے کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب کوار گندل داخل کرکے کھرل کرتےرہیں جب پانی خشک ہوچکے تو اور داخل کردیں اسی طرح اس حد تک پسائی کریں جب تک کہ برادہ فولاد غبار کی مانند نہ ہوجائے جس کی علامات یہ ہے کہ پانی پر ڈالنے سے اوپر ہی تیرتا رہے گا جب یہ صفت پیدا ہوجائے تو شیشی میں سنبھال لیں
مقدار خوراک : ایک رتی مکھن یا  دودھ کی ملائی میں رکھ  کر استعمال کریں اور ساتھ میں ایک گلاس دودھ پی لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری دور،کر کے جسم میں نئی قوت پیدا کرتا ہے

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، دیسی علاج

کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خون کو صاف، خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 10 گرام، عناب 15 عدد، پانی آدھا کلو، کوزہ مصری حسب ضرورت
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھان کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا صبح و شام پندرہ دن استعمال کریں، ختم ہونے پر دوبارہ تازہ بنائیں
فوائد : خون کی کمی، مصفٰی خون کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مصفٰی خون کیلئے، نہایت مفید دیسی نسخہ

مصفٰی خون کیلئے، نہایت مفید دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ہرن کھری 10 گرام، برہم ڈنڈی 10 گرام، مرچ سیاہ 8 عدد
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ کرمحفوظ کرلیں
مقدار خوراک : صبح و شام دو دو گھونٹ استعمال کریں دس دن
فوائد : مصفٰی خون کیلئے نہایت مفید نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

روغن مصفٰی خون، دیسی علاج

روغن مصفٰی خون، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیم کی نمولیاں حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : نیم کی نمولیوں کا بازار سے تیل نکلوا لیں
مقدار خوراک : ایک بوند سے دو بوند آدھا گلاس دودھ میں ڈال کر پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مصفٰی خون، خون کو صاف کرنے کیلئے بہت بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسم کو طاقتور، بنائیں دیسی علاج

 جسم کو طاقتور، بنائیں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مومیائی اصلی 1 گرام، مصطگی رومی 1 گرام، مروارید ناسفتہ1 گرام، طباشیر1 گرام، لونگ 1 گرام، جلوتری 1 گرام، جائفل 1 گرام، بہمن سرخ و سفید 2 گرام، دار چینی 1 گرام، شقاقل مصری 1 گرام، سونٹھ 1 گرام، درونج عقربی 1 گرام، عودہندی 1گرام، عود صلیب 1 گرام، ثعلب مصری 1 گرام،  جدوار خطائی 1 گرام،عنبر1 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا 10 عدد، روغن پستہ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مروارید، عنبر، کستوری کو عرق بید مشک میں خوب اچھی طرح کھرل کرکے نہایت باریک سفوف بنالیں۔ اور  روغن پستہ گرم کرکے اس میں مومیائی کو حل کرلیں۔ پھر باقی سب ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان کر سب یکجان کرکے باقی روغن پستہ ڈال کر کھرل کرکے مونگ سے ذرا بڑی گولیاں تیار کریں اوپر سونے کے ورق لگا کرکے احتیاط سے شیشی میں رکھیں
مقدار خوراک : دو گولی  رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے  پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : مردانہ کمزوری : ضعف باہ، معدہ اور دماغ و گردہ، جسم  کوطاقتور بناتا ہے یہ نسخہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خونی بیماریاں انشاءاللہ چند روز میں دور ہوجائیں گی

نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقی 1 10 گرام، سیاہ مرچ 6 گرام، شنگرف 6 گرام، کشمش 20 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں۔ جب باریک ہوجائے تھوڑا تھوڑا پانی ملا کر کھرل کریں۔ پانی صرف اتنا ہی ملایا جائے جس سے صرف ادویات تر رہیں۔ ایک ہفتہ تک کھرل  کرنا چاہئے۔ پھر کشمش ملا کر تین چارگھنٹہ کھرل کرکے رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : صرف ایک گولی  صبح نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مدت سے خونی بیماریاں انشاءاللہ چند روز میں دور ہوجائیں گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خون صاف کرنے کا، جدید اعلی ترین دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 80 گرام، گندھک ڈنڈا 80 گرام،گیرو 80 گرام، پارہ مصفٰی 6 گرام
تر کیب تیاری : پہلے تینوں چیزوں کو  خوب باریک پیس لیں  پھر گندھک باریک شدہ کو کسی بڑی سی لوہے کی کڑچھی میں ڈال کر کوئلوں کی آگ پر رکھیں۔ جب گندھک پگھل کر تیل کی طرح ہوجائے تو اس کے اندر پارہ چھوڑ کر کسی تنکہ وغیرہ سے ہلادیں۔ فوراََ ہی سیاہ رنگ کا کشتہ ہوکر گندھک میں مل جائے گا۔ پھر شورہ ڈال دیں۔ جب شورہ بھی نرم ہوکر مل جائے تو گیرو ملا کر کسی چمچی سے خوب ملالیں۔ اور سرد ہونے پر کھرل میں باریک پیس کر شیشی میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ 3 گرام  سرد پانی کے ساتھ دس سے پندرہ دن کھائیں
فوائد : خون صاف کرنے کیلئے نہائیت کمال کا زبردست نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف مصفٰی خون، دیسی علاج

سفوف مصفٰی خون، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پندرہ روز تک خون صاف ہوجائے گا