Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

احتلام، اور جریان کا، زبردست دیسی نسخہ

احتلام، اور جریان کا، زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 50 گرام، لونگ 50 گرام، تخم جوزماثل 40 گرام،  کشتہ مرگانگ 20 گرام کشتہ فولاد سمی 30 گرام، گیہوں کا آٹا 2 کلو
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کا باریک سفوف اور دوسری ادویہ ملا کر چینی یاں کانچ کے پیالہ میں ڈال دیں۔ اور اس پر درخت برگد کا دودھ اس قدر ڈالیں  تمام دوا کا گوندھے ہوئے آٹے کی طرح پیڑا  سا بن سکے پھر گیہوں کا آٹا گندھا ہوا لے کر پیڑا مزکورہ اس میں لپیٹ کر گولہ بنالیں۔ اور تنور کی بھوبل میں دبا دیں۔ اور پانچ گھنٹہ کے بعد نکال کر گولہ توڑ کر ادویات کا پیڑا نکالیں اور اس کے برابر وزن مویز منقٰی شامل کرکے ہاون دستہ میں خوب کوٹیں۔ یہاں تک کہ بآسانی گولیاں بنانے کے قابل ہوجائیں اب  کالے چنے کے برابرگولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، اور ضعف باہ، ضعف معدہ، اور دماغ اور نزلہ، و زکام، کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کیلئے، مجرب دیسی علاج

سرعت انزال کیلئے، مجرب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کافور دیسی 10گرام، ایکسٹریکٹ بلا ڈونا 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ10 گرام، کشتہ قلعی بارہ شورہ والا 10 گرام، افیون خالص 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ذریعہ دودو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح، دوپہر، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد شام ہمراہ تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوا ئد : انشاءاللہ دس یا بارہ روز کے اندر اندر ہی ذکاوتِ حس، جریان، احتلام، سرعت انزال، بالکل دور ہوجاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، اور جریان کا، خاتمہ دیسی علاج

احتلام، اور جریان کا، خاتمہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی پارہ شورہ والا6 گرام، پوٹاشیم برومائیڈ 1 گرام
ترکیب تیاری : باریک پیس کر ملائیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ ایک چمچ مکھن اور ایک گلاس دودھ کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : احتلام اور جریان کیلئے، مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، اور قبض کا، دیسی علاج

احتلام، اور قبض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک سفید 10 گرام،  سنامکی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : احتلام، اور قبض دور کرنے کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت، رقت، لیکوریا، جریان، سوزاک __دیسی علاج

سرعت، رقت، لیکوریا، جریان، سوزاک، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیا 10 گرام، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ یاں پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت، رقت، لیکوریا، جریان، سوزاک، جس میں پیپ آرہی ہو نہایت مفید دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام کا، زندگی بھر خاتمہ دیسی علاج

احتلام کا، زندگی بھر خاتمہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 15 گرام، الائچی خورد 7 گرام،  زیرہ سیاہ 60 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک کرکے سفوف بنالیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : احتلام، کے مرض کو جڑ سے ختم کردیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، اور احتلام کا، دیسی علاج

سرعت انزال، اور احتلام کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 5 گرام، نوشادر 15 گرام، سہاگہ10 گرام، کشنیز 25 گرام، ملٹھی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف تیارکرلیں، پھر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ صبح اور شام پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، ایک ہفتہ میں خاتمہ

جریان کا، ایک ہفتہ میں خاتمہ
نسخہ الشفا ء : ثعلب مصری 100 گرام، مغز تخم تمر ہندی سوختہ تین 150 گرام، سنگھاڑا خشک 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک کرکے سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، زبردست دیسی علاج

جریان کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پستہ 250 گرام، اخروٹ 750 گرام،  ناریل 1 کلو، مربہ سیب 2 کلو
ترکیب تیاری : پہلے تینوں میوہ جات کو باریک پیس لیں، پھر ان میں مربہ باریک پیس کو ٹ کر شامل کریں
مقدار خوراک : تین بڑے کھانے والے چمچ صح ناشتی کے ایک گھنٹہ بعد کھائیں ایک ماہ مسلسل
فوائد : جریان، احتلام، اور جسمانی کمزوری کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری، مقوی خون، جریان کیلئے __دیسی علاج

مردانہ کمزوری، مقوی خون، جریان کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خولنجان 20 گرام، رائی 30 گرام، کلونجی 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو گرام، تک صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، مقوی خون، جریان کیلئے مفید ترین علاج ہے