Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام، ریشہ، نمونیا، اعصابی کمزوری ___دیسی علاج

نزلہ، زکام، ریشہ، نمونیا، اعصابی کمزوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 10 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے چینی کو دو گلاس پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں شہد کی طرح گاڑھا ہونے پر ادویہ کو پیس کر ناریک سفوف بنا کر اس میں خون اچھی طرح مکس کر کے معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح، دوپہر، رات تازہ  پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی زیادتی، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، نمونیا، بلغمی کھانسی، جسم کا سرد رہنا، ضعف باہ، جریان، سیلان الرحم، عضلات کی کمزوری ، غنودگی، قے اور متلی کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج

طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج
تمام نسخوں سے بہترین ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے عضوِ مخصوص کی کھجی کو تاہی دور کر کے موٹا اور سختی پیدا کرتا ہے انتشار بے پناہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 5 گرام، خراطین 5 گرام ،اسگند ناگوری  5 گرام، جائفل 5 گرام، زعفران 5 گرام،  عطر کیوڑہ 5 گرام، عطر گلاب 5 گرام، عطر حنا 5 گرام، مولسری5 گرام، شہد خالص 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب باریک  سرمہ کر کے عطریات شامل کر لیں اور کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں
ترکیب استعمال : رات سوتے وقت نفس، عضو خاص  کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں 5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضو خاص، کو موٹا لمبا، سخت کرتا ہے ہاتھ رسی کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری  دور کر کے جوانوں جیسا بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کا، بہترین دیسی علاج

شوگر کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام
ترکیب تیاری :دونوں اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے  250 ملی گرام، والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام خالی پیٹ ایک گلاس شربت شہد سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض، پیشاب میں جلن،  پیشاب بار بار چھوٹے وقفوں سے یا قطروں کی صورت میں آتا ہو، جریان، لیکوریا، یا ضعف باہ کیلئے، ان سب امراض میں بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسمانی کمزوری کا، دیسی مکمل علاج

جسمانی کمزوری کا، دیسی مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ناریل 100 گرام، چھوہارہ 100 گرام،  کشمس 100 گرام،  اخروٹ 100 گرام، چینی 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ ایک کپ چائے کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : شوگر، پیشاب کی ذیادتی، ضعف باہ، جریان، لیکوریا، جسمانی کمزوری کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ممسک مقوی، شوگر کیلئے دیسی علاج

ممسک مقوی، شوگر کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، ہالوں 20 گرام، لوبان کوڑیا 20 گرام، رب گڑ مار بوٹی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ذ کاوت حس، ممسک مقوی، شوگر کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی کا، دیسی علاج

جریان منی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تج 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تالمکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو 2 کیپول صبح دو2 کیپسول رات خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : شوگر، پیشاب کی زیادتی، جریان منی، سیلان الرحم، مادہ منویہ کا پتلا ہونا، سرعت انزال کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان سے، چند دن میں چھٹکارہ پانے کا __دیسی علاج

جریان سے، چند دن میں چھٹکارہ پانے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حنظل، تمہ 20 گرام، مصبر 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو  لے کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ایک گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، بلغم کی زیادتی، خون کا دباؤ گرنا، بھوک بند ہوجانا کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کا توڑ، دیسی علاج

قبض کا توڑ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : املتاس 50 گرام، گلسرخ 25 گرام، سنامکی 15 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو ملا کر آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 250 گرام، پانی رہ جائے تو اتار کر پن چھان لیں
مقدار خوراک : ایک کپ نیم گرم دن ایک بار استعمال کریں، پندرہ دن ختم ہونے پر دوبارہ بنا لیا کریں
فوائد : زبردست قبض، پرانی قبض بے چینی و گھبراہٹ کیلئے بہت اچھا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں
نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : یرقان، بواسیر خونی و بادی، پیشاب کی گرمی، پیشاب کی جلن سوزش، خارش، پرانی پیچش، بڑھا ہوا جگر و تلی، طحال، پھوڑے پھنسیاں، گرمی کا بخار، کثرتِ حیض، وجع المفاصل،جوڑوں کا درد،  ریاحی درد، سرعت انزال، احتلام کیلئے، ان سب امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت بڑھانے کا، لائف ٹائم ___مکمل علاج

مردانہ طاقت بڑھانے کا، لائف ٹائم مکمل علاج
نسخہ الشفاء : پوست درخت نیم 100 گرام،  پوست درخت کچنال 100 گرام، بیخ حنظل 100 گرام،  پھلی ببول 100 گرام،  کٹائی خورد سمیت پتے و جڑ و پھل 100 گرام، 100 گڑ پرانا سیاہ کالا گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو تین کلو پانی میں جوش دیں جب پانی جل کر 750 گرام، رہ جائے تو چھان کر بوتل میں بھرلیں
مقدار خوراک : ایک سو 100 گرام  ہر روز  صبح نہار منہ ایک خوراک پیا کریں مکمل سات سے آٹھ دن استعمال کریں
فوائد : تمام سوداوی، گرمی کے،امراض، فساد خون، مردانہ کمزوری، آتشک  کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں