Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، لو بلڈ پریشر، اور پٹھوں کے کھنچاؤ اور دردوں کیلئے، بہت مجرب ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 3500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

مردانہ کمزوری، نامردی، اعصابی کمزوری، نہایت زبردست کمال کا علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، جاوتری 3 گرام، دار چینی 3 گرام، جند بیدستر 3 گرام، زعفران کشمیری اصلی 3 گرام، عرق پیاز سفید 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر عرق پیاز سفید میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر دوبارہ تھوڑا کھرل کر کے سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، نامردی، لو بلڈ پریشر، اعصابی کمزوری، اور جسمانی دردوں کیلئے، بہت ہی کمال کا زبردست موثر ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

وجع المفاضل،جوڑوں کا درد، سوزش جوڑ ، گنٹھیا، کیلئے بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گڑ پرانا 50 گرام، ناریل 50 گرام، کچلہ مدبر 7 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کوٹ پیس کر سفوف بنا کر بعد میں گڑ ملاکر پھر کوٹ پیس لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : وجع المفاضل، جوڑوں کی سوزش مفاصل، گنٹھیا اور اعصابی مریض کیلئے، لاجواب بہت اعلی نسخہ ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، کیلئے اعلی درجہ کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ زیتون کا تیل شامل کر کے اسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جسمانی دردیں، لو بلڈ پریشر، تمام اعصابی امراض کیلئے لاجواب دوا ہے گنٹھیا، اور جوڑوں کے دردوں کیلئے، بہت زبردست علاج ہے مکمل فائدہ ہوتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

زخموں سے پیپ بند کرنے کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، ہلیلہ 2 گرام، بلیلہ 2 گرام، مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام
مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں
فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں سے پیپ آرہی ہو اس پاؤڈر کو دن میں دو یا تین بار چھڑکیں انشاء اللہ تین چار یوم میں زخم خشک ہوجائے گا، پیپ پیدا نہیں ہوگی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم کتان 6 گرام، میتھرے 6 گرام، مکو خشک 6 گرام
مقدار خوراک : ان ادویات کو پانی میں ڈال کر چولہے پہ رکھ کے جوش دیں پھر مل چھان کر روغن گل 40 گرام، موم زرد 20 گرام، ملا کر جوش دیں جب پانی جل جائے تو پیس کر مصطگی رومی 3 گرام، لوبان 3 گرام، ملالیں ان سب ادویات کو جلانے کے بعد جو تیل نکلے گا حسب ضرورت لے کرروزانہ صبح و شام نیم گرم کرکے پسلی پہ مالش کرنے سے فائدہ ہوگا
فوائد : تمام قسم کے دردوں کیلئے اور پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کمر درد، ریڑھ کا درد، پرانا سے پرانا درد، جوڑوں کا درد، بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لوٹا سجی 20 گرام، سک کیکر 20 گرام، سرسوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : سب اشیاء کو صاف کرکے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پررکھ کر کوئلہ بنالیں تیل چھان کر بوتل ہو ڈال لیں
مقدار خوراک : پرانا ریڑھ کا درد، شام کو سوتے وقت مالش کریں نرم ہاتھ سے پھر سیدھے سوجائیں صبح لحاف اتار دیں، جگہ صاف کریں ہوا لگنے سے بچائیں، پھٹے ہوئے گوشت پر نیم گرم روٹی سے لگا کر روٹی باندھیں، حسب ضرورت استعمال کریں
فوائد : پرانا سے پرانا درد، جوڑوں کا درد، نیا اور پرانا درد، کمر درد، ریڑھ کا درد، چوٹ، اندرونی گوشت پھٹا ہوا وغیرہ کیلئے بہت مجرب علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

عرق النساء، اور ہر قسم کی دردوں کا ___بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 50 گرام، مصبر سیاہ 50 گرام، ہینگ اصلی 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عرق النساء، اور ہر قسم کی دردوں کیلئے، عام جسمانی دردوں کا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام، کھانسی، مقوی دماغ، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، بادام چھلکا اتار کے 25 گرام، گھی دیسی 25 گرام، چینی 25 گرام، الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : ثعلب مصری کو کوٹ پیس کر گھی میں بھونیں پھر پانی اور چینی ملا کر حلوہ تیار کرلیں جب حلوہ تیار ہوجائے تو بادام اور الائچی ملادیں
مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ہے اسی طرح روزانہ تازہ خوراک بنائیں اور خالی پیٹ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : مقوی دماغ، طالب علموں کیلئے، نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، اور جریان احتلام، کا بھہ علاج ہے یہ نسخہ بہت زبردست ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ،کیرا، گلے کی سوزش کھانسی

نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ پر رکھیں جب جوش کھاجائے اس میں کھویا ڈال دیں اور برفی بنا نے کی طرح جب گاڑھا قوام بن جائے تو آنچ سے الگ کرلیں، آخر میں بادام کدو اور خشخاش ورق چاندی ڈال کر برفی تیار ہے، اب اس کو کسی برتن میں ڈھک کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھائیں پندرہ دن
فوائد : نزلہ،کیرا، سوزش والی کھانسی، خشکی کو دور کرکے دماغ کو تقویت دیتا ہے