Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، شوگر کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جاوتری 10 گرام، مصبر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، شوگر کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کالی کھانسی، گلے کی سوزش والی کھانسی، پیچش، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 80 گرام، ملٹھی 80 گرام، ریوند خطائی 80 گرام، سقمونیا 50 گرام، شیر مدار 20 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے سقمونیا کو دو گھنٹے کھرل کریں اس کے بعد باقی اشیاء کو باریک پیس کرکھرل میں ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں بھر خشک ہونے کیلئے رکھ دیں اور خشک ہونے پر پھر تھوڑا کھرل کر لیں تاکہ سفوف ہوجائے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کالی کھانسی، گلے کی سوزش والی کھانسی، پیچش، لیکوریا کیلئے، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، اپھارہ، بدہضمی، کیلئے مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گلسرخ 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، املتاس 50 گرام، سنامکی 20 گرام، چینی 1 کلو، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ رات کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پر ایک دو جوش آنے کے بعد چھان کر اس پانی میں چینی اور شہد میں ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام بن جائے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، اپھارہ، بدہضمی، دق اطفال، بھوک نہ لگنا، ان سب امراض میں بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

معجون، نزلہ زکام، مکمل بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیلہ 80 گرام، بلیلہ 80 گرام، آملہ خشک 80 گرام، چینی 3 کلو
ترکیب تیاری : ان ادویہ کا سفوف بناکر چینی کا قوام بناکر اس میں ملا لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چمچ بڑا کھانے والے صبح، اور رات، کھانے کے 30 منٹ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دائمی نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، ان سب امراض میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام ریشہ، اعصابی کمزوری کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر چینی میں ایک کپ پانی ملاآنچ پر رکھ کر اسکا گاڑھا قوام بنا لیں، پھر اس قوام میں تمام سفوف کو خوب اچھی طرح مکس کر دیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھ دیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : پیشاب کی ذیادتی، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، نمونیا، بلغمی کھانسی، جسم کا سرد رہنا، ضعف باہ، جریان، سیلان الرحم، لیکوریا، ضعف عضلات، غنودگی، قے اور متلی کیلئے، بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 100 گرام، اسطخودوس 100 گرام، ہڑ جلاپہ 100 گرام، کشتہ فولاد 15 گرام، چینی 2500 گرام، شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کرکے چینی کا گاڑھا شربت کی طرح قوام اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اسکو اب کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بلغمی اور اعصابی امراض، پرانے سے پرانا سر درد، مقوی قلب، نزلہ، زکام، دمہ بلغمی، جریان، سیلان الرحم، دائمی قبض کیلئے، بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دمہ کا مجرب، ترین علاج

نسخہ الشفاء : بٹیرایک عدد، آک کا دودھ 100 گرام
ترکیب تیاری : کسی پیالے میں بٹیر کا گوشت ٹکڑے کرکے رکھ لیں اور اس پر آک کا دودھ ڈال دیں اور گل حکمت کرکے 10 کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں جب آگ ٹھنڈی ہوتو جو کچھ نکلے اس کو باریک پیس کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : آدھ تا ایک رتی روزانہ رات کو سونے سے پہلے پانی کے ساتھ کھائیں یہ دونوں دوائیں ملا کر استعمال کرنے سے دمہ بلغمی کا خاتمہ ہوتا ہے مرض کے مطابق دوا ایک تا دو ماہ تک لازمی استعمال کروائیں اگر دوران استعمال خشکی ہوتو ایک گلاس روزانہ دودھ کا استعمال کیا کریں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بخار کا بہترین، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 30 گرام، الائچی سبز 15 گرام، شیر مدار 3 گرام، ملٹھی 7 گرام، سہاگہ بریاں 7 گرام، گندھک مدبر 5 گرام، گوند کتیرا 21 گرام، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اس میں شیر مدار ڈال کر کھرل کر لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 15 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں، اگر خشکی محسوس ہو تو ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں
فوائد : ہر قسم کے بخار کا بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، بہترین قہوہ

نسخہ الشفاء : چوکر 3 گرام، گل بنفشہ 3 گرام، نیلوفر 3 گرام، لسوڑیاں 6 دانہ، عناب 5 دانہ
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو جوش دے کر چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر کھانے سے دو گھنٹے بعد صبح و شام پندرہ دن روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، کیلئے نہایت بہترین مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کھانسی کیلئے، نایاب علاج

نسخہ الشفاء : پوست بیخ ستیاناسی، جس پر ابھی پھول نہ آئے ہوں، سایہ میں خشک کرلے سفوف بنالیں۔ اس کے ہم وزن فلفل دراز کوٹ کر ملائیں اور ایک روز تک عرقِ لہسن میں خوب کھرل کریں اور حبوب بقدر فلفل سیاہ بناکر ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں، اور ایک ایک گولی پانی سے صبح شام نگلیں پندرہ دن