Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شہوت کو بڑھائیں، اور امساک پیدا کریں، دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : فلفل دراز 40 گرام، زنجیل 40 گرام، زعفران 10 گرام، لونگ 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ پعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ کیپسول، انتہائی ممسک و مقوی باہ ہیں مغلظ منی اور دافع سرعت ہے، شہوت کو بڑھاتا ہے اور خوب امساک پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ تولید پیدا کریں، اور گاڑھا کریں، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نک چھکنی 100 گرام، دودھ بھینس 750 گرام، دیسی گھی 200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے نک چھکنی کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو دیسی گھی میں ایک دو منٹ بھون لیں پھر نکچھکنی کو دودھ میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں پکتے پکتے اس میں 100 گرام شہد مکس کر دیں چمچ سے ہلاتے رہیں یہاں تک کہ حلوہ کی مانند گاڑھا بن جائے پھر اسکو آنچ سے نیچے اتار لیں اور مزید ادویہ کو اس میں شامل کریں، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جڑپان10 گرام، کباب چینی5 گرام، کستوری خالص 2 گرام، ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر حلوہ میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور کسی جار میں ڈال کر ایسی جگہ پر رکھیں جہاں گرمی نہ ہو
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری کو ختم کرتا ہے، مادہ تولید پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے نیز امساک کو تیز کرتا ہے، مباشرت کی وجہ سے ہونیوالی کمزوری دور کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کر کے تولیدی جراثیم میں اضافہ کرتا ہے بہت ہی کمال کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
تیار شدہ حلوہ پیکنگ ایک ماہ قیمت 20،000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک کا بہترین، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، مغز بادام 20 گرام
مغز اخروٹ10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جاوتری 10 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، تخم پیاز 10 گرام، زعفران 10 گرام، ورق سونا 20 عدد
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف اور زعفران کو خوب اچھی طرح ایک دن کھرل کر لیں پھر باقی ادویہ کا باریک سفوف بنا کر تمام ادویہ کو اکٹھا کرکے خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں سفوف کی صورت میں ایک گرام استعمال کریں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ کیپسول امسا ک پیدا کرنے میں بے مثال ہیں، اگر امساک زیادہ ہو تو نمک یا لیموں چاٹ لیں، مزید فوائد اگر آپ روزانہ ایک کیپسول استعمال کریں ایک ماہ تو آپ کی ہر طرح کی مردانہ کمزوری، اور جسمانی کمزوری ختم ہوجائے گی اور آپ اپنے جسم میں ایک نئی جوانی محسوس کریں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ 50 کیپسول قیمت 3000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منہ سے آواز کا نہ نکلنا، بولنا بند، اس مرض کا بہترین کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : افتیمون 10 گرام ، بسفانج 10 گرام، اسطو خودوس 12 گرام، عناب 12 دانے ، خوب کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری  : سب دواوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو پن چھان کرکسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا روزانہ چار بارکسی بھی وقت پی کر ساتھ میں تازہ پانی حسب ضرورت استعمال کریں ایک ماہ ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیا کریں
فوائد : رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانا، مکمل بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سدا جوانی، بے پناہ مردانہ طاقت، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ناریل 60 گرام، چھوہارہ بغیر گھٹلی 60 گرام، کشمش 60 گرام، مغز اخروٹ 60 گرام، مغز پستہ 60 گرام، مغز بادام 60 گرام، شکر سفید 60 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، ورق چاندی 50 عدد
ترکیب تیاری : پہلے تمام مغزیات کو گرائینڈر میں موٹا موٹا پیس لیں پھر شکر میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور آخر میں ورق چاندی ملا لیں اب اس کو کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ و ممسک ہے ، منی پیدا کرتا ہے،اور بے پناہ مردانہ طاقت حاصل ہوتی ہے، اور سدا جوانی قائم رہتی ہے اسی طرح ہر سال بنا کر استعمال کرتے رہنا چاہیئے بہت بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، انتشار کی کمی کے لئے، بہترین طلاء خود بنائیں

نسخہ الشفاء : رائی کا تیل 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کر کے روغنیات میں ڈال دیں اور خوب کھرل کریں جب یکجان ہو جائیں تو ایک گلاس پانی میں ڈال کرتین گھنٹے تک ہلکی آنچ پرجوش دیں، پانی کی گرمی سے تمام ادویہ کا تیل پانی کی اوپر سطح پر آجائے گا پھر دھیان سے آرام سے نتھار کر صاف شیشی میں ڈال کر رکھیں بس مقوی باہ طلاء تیار ہے
مقدار خوراک : رات سوتے وقت اس تیل کے پانس سے دس قطرے لے کر عضو خاص کے اوپر اور سائیڈوں پر آدھے منٹ کا مساج کریں روزانہ ایک ماہ تک
فوائد : عضو خاص کی کھجی لاغری، دور ہوجاتی ہے مزید اسکے فوائد فاضل رطوبت کے جمع ہو جانے کی وجہ سے جو ضعف باہ ہو جاتا ہے، اس کے لئے بڑے بھرو سے کی دوا ہے جریان اور احتلام کی وجہ سے پیدا ہونے والی نامردی اور انتشار کی کمی کے لئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو، سخت اور موٹا کریں، زبر دست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عقر قرحا 24 گرام، اور دار چینی 24 گرام، باریک کر کے 250 گرام، یعنی ایک گلاس پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام، رہ جائے تو اس پانی کو چھان لیں پھر اس میں 40 گرام، زیتون کا تیل ملا کر ہلکی آنچ پر جوش دیں اس میں جو پانی ہے وہ جل جائے تیل باقی رہ جانے پر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 قطرے لے کر عضو خاص پر آدھے منٹ کا مساج کریں یہ عمل کم از کم 40 روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ پاور، میں بے پناہ اضافہ کریں، مردانہ طاقت کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ایک ثابت ناریل لے کر چھیلیں جس سے اوپر کا چھلکا دور ہو جائے اور باقی سفید رہ جائے پھر کو تراش کر ایک طرف سے ایک انچ جتنا سوراخ کر دیں ایک ٹکڑا نکل آئے گا اور یہی ٹکڑا اس سوراخ کو بند کر سکے گا سلاجیت 50 گرام،زعفران 50 گرام، زعفران اور سلاجیت کو کوٹ کر ناریل میں ڈال کر اس ٹکڑے سے سوراخ کوبند کر دیں پھر ناریل کو آٹے سے لیپ کر کے خشک کریں خشک ہونے پر اسے دیسی گھی میں بھونیں گھی ناریل کے اوپر دو انگل ہو جب ناریل کے اوپر کا آٹا سرخ ہو جائے تو ناریل کو گھی سے نکا لیں ٹھنڈہ ہونے پر آٹے کو آہستہ سے علیحدہ کر دیں اور اسے ادویہ سمیت کوٹیں باریک کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
ترکیب استعمال : آدھا چمچ چائے والا شام 5 بجے خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
انشاء اللہ جریان کا نام و نشان نہیں رہے گا، جریان خواہ کتنا بھی پرانا ہو جڑ سے خاتمہ ہوتا، اور مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا
نوٹ : جریان اس مرض کو کہتے ہیں جب پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آتے ہوں یعنی پیشاب کی نالی سے لیس دار رطوبت نکلتی ہو
جریان کے مرض میں مبتلا حضرات ان اشیاء سے پرہیز رکھیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھینس کا دودھ 1 کلو، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام ، مغز چلغوترہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے دودھ میں تخم اوٹنگن کو پیس کر شامل کر دیں اورنہایت نرم آگ پر کھویا بنائیں اور پھر اس میں مغز بادام ، مغز پستہ ،مغز چلغوزہ ، مغز اخروٹ شہد خالص اور 200 گرام دیسی گھی اور چینی 300 گرام ، میدہ 100 گرام، میدہ کو پہلے حسب ضرورت دیسی گھی میں تھوڑاسا بھون لیں اوران تمام اجزاء کو اکٹھا مکس کر کے  15 گرام کے لڈو تیار کر کے رکھ لیں، یاد رہے کہ مغزیات کو گرائینڈر میں موٹا موٹا پیس کر ڈالنا ہے
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک لڈو صبح ایک شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ،کی کمزوری کو دور کر کے نئی قوت پیدا کرتا ہے، اور مادہ منویہ کو بھی پیدا کرتا ہے ، مردانہ کمزوری کو دور، کرنے کیلئے بھی فائدہ مند ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

مغزیات کے استعمال سے، مادہ تولید کو گاڑھا کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 200 گرام، مغز چلغوزہ 100 گرام، مغز پستہ 100 گرام، خشخاش 100 گرام، صندل سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو 1 گلاس پانی میں ڈال کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں پھر کسی مکمل کے کپڑے کیساتھ چھان کر نچوڑ لیں بعد میں کسی دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکاتے جائیں اور پکتے ہوئے اس میں 10 دیسی انڈوں کی زردیاں شامل کر دیں پھر ایک کلو کوزہ مصری کو پیس کر اسکو پکا کر شربت کی مانند گاڑھا قوام بنا لیں یہ بھی اس میں شامل کر دیں، پھ مزید ساتھ ہی 5 گرام زعفران اس میں ڈال دیں جب حلوہ، یاں کھویا کی طرح بن جائے تو اسے آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر اس میں ورق چاندی 100 عدد شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کرکے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری دور، مادہ تولید کی بے پناہ افزائش، مادہ تولید خوب گاڑھا ہوگا، بہت ہی لاجواب نسخہ ہے