Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کا منہ پک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اکثر کسی نہ کسی وجہ سے اگر بچے کا منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت یہ نسخہ استعمال کریں، مغز بادام رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح اسکے چھلکے اتار کر مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں، انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا
فوائد : بچوں کے منہ پکنا میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، جسمانی کمزوری دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کالے چنے بُھنے ہوئے 25 گرام، میدہ 25 گرام، دودھ بھینس 50 گرام، کالے چنے بُھنے ہوئے پیس کرساتھ میدہ  ، 5 چمچ دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اس کے بعد 300 گرام، عرق کیوڑہ ، 300 گرام عرق بید مشک، میں 500 گرام، چینی حل کر کے ملا لیں جب قوام تیار ہو جائے تو اس میں یہ ادویہ کو پیس کر مکس کر دیں، خصیتہ الثعلب 90 گرام، دار چینی 12 گرام، عنبر 1 گرام، کستوری خالص 1 گرام
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، اور عام جسمانی کمزوری دور کرتا ہے، بہترین نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت، اور قوت باہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندم کا آٹا 1 کلو، روغن زیتون 500گرام، میں بھون کر شہد خالص 1500 گرام، میں نرم آگ پر پکائیں جب حلوہ کی طرح بن جائے تو اس کے بعد مغز چلغوزہ 90 گرام ،ناریل کھوپرا 100 گرام چوب چینی 150 گرام اجوائن دیسی 165 گرام ناگر موتھا 65 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ پیس کر خوب اچھی طرح ملائیں اور چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے، صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، اور مردانہ طاقت، میں اضافہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

قوت باہ، اور شہوت کو بڑھائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم تربوز 12 گرام، مغز تخم خربوزہ 12 گرام، مغز تخم پستہ 12 گرام، مغز بادام 12 گرام، مغز فندق 12 گرام، مغز اخروٹ 12 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، ان تما اشیاء کو پیس کر 200 گرام، دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اس کے بعد فلفل دراز 12 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، شقاقل مصری 12 گرام، زنجیل 12 گرام، جاوتری 12 گرام، جائفل 12 گرام، لونگ 12 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک کر دیسی گھی میں ہلکا براؤن کیے ہوئے اجزاء میں شامل کر دیں اور اسکے بعد ان تمام اجزاء میں 300 گرام چینی اور 500 گرام شہد ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں حلوہ کی مانند جب بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی چینی یاں شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، اور شہوت کو بڑھاتا ہے، رنگ روپ نکھارتا ہے، جسم کو فربہ، موٹا، اور مظبوط بناتا ہے امساک زبردست پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مغلظ منی، مقوی دل، مقوی دماغ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گاجر سرخ رنگ 2 کلو، دودھ بھینس 2 کلو، مغز بادام 130 گرام، مغز بنولہ 130 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام، بہمن سرخ 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، شقاقل مصری 15 گرام، تج 12 گرام، الائچی 15 گرام، دار چینی 15 گرام، زعفران 5 گرام، عرق کیوڑہ 70 گرام، کشمش 50 گرام
ترکیب تیاری : گاجروں کو کدو کش کرکے کو دودھ میں پکا لیں جب کھوئے کی مانند ہو جائے تو 300 گرام،دیسی گھی میں براؤن کر لیں اور باقی دوائیں پیس کر چینی وغیرہ ملا کر حلوہ کی طرح بنا لیں آخر میں زعفران کو کیوڑہ کے عرق میں حل کر کے ڈالیں اور کشمش ملا کر کسی جار میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : 50 گرام، روزانہ دن میں ایک بار استعمال کریں پندرہ دن یاں ایک ماہ
فوائد : مقوی دل، اور دماغ ہے، سرعت انزال، کو دور کرتا ہے منی پیدا کرتا ہے، منی کو گاڑھا کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ منویہ کی طاقت بڑھانے والی غذائیں ___جڑی بوٹیاں

نسخہ الشفاء : مادہ منویہ کی طاقت بڑھانے والی غذائیں، جڑی بوٹیاں

مغزیات میں سے ہر قسم کے میوہ جات خصوصاَ بادام بہت مفید ہیں اسکو حریرہ چٹنی و سفوف کی شکل میں دیا جاسکتا ہے

روغنیات میں سے ہر قسم کا حیوانی روغن جس میں دُنبے کی چکی کا گوشت گائے اور بھینس کا گھی وغیرہ شامل ہیں

پرندوں کا گوشت جس میں تیتر ، بٹیر ، مرغابی کا گوشت شامل ہے زیادہ مفید ہے

جوان بکروں کے تازہ خصیے دیسی گھی میں بھون کر

خرما خشک و تر اگر اس کو حلوے یا معجون کی شکل دے لیں تو بہترین ہے

مغز بنولہ کا حلوہ یا حریرہ ، ماش کی دال ، یا چنوں کی دال کے حلوے

ناریل کی مٹھائی خصوصاً گھی میں تلے ہوئے ناریل منی کی تقویت کے لئے بہت فائدہ مند ہے

ببول کی پھلیاں پھول اور گوند وغیرہ

مغز تخم تمر ہندی

برگد کا پھل سایہ میں خشک کیا ہوا

موصلی سفید اور ثعلب مصری

سلاجیت

کشتہ قلعی ، کشتہ بیضہ مرغ

یہ سب چیزیں قوت تولید کو بڑھاتی ہے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت جماع، سے پیدا ہونیوالے امراض، نہایت ضروری معلومات

نسخہ الشفاء : کثرت جماع، سے پیدا ہونیوالے امراض، نہایت ضروری معلومات
زیادہ سیکس کے شوقین مرد اور عورتوں کیلئے، وارننگ

کمزوری دل اور دماغ، کے امراض

تپ دق، ٹی بی، کا مرض

لقوہ، کا مرض

کمر درد، کا مرض

سر درد، کا مرض

ضعف بصارت، نطر کی کمزوری، کا مرض

ضعف باہ، کا مرض

ضعف اعصاب، پٹھوں کی کمزوی، کا مرض

احتلام، کا مرض

جریان، کا مرض

سرعت انزال، کا مرض

فالج، کا مرض

مثانے کی کمزوری، پیشاب پر کنٹرول ختم ہو جانے، کا مرض

بالوں کا قبل از وقت سفید ہو جانے، کا مرض

چہرے کی بے رونقی، کا مرض

حافظہ کی کمزوری، کا مرض

مرگی، کا مرض

امراض اعصاب

نوٹ : صرف مردوں کو ہی کثرت جماع کے نقصان نہیں ہوتے بلکہ عورتوں میں بھی لیکوریا، بچہ دانی کی سوزش، حمل کا نہ ٹھرنا، ہروقت سستی کمزوری، جیسے مرض جنم لیتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کونسے مریضوں کو کثرت جماع سے پرہیز کرنا چاہئے، نہایت ضروری معلومات

نسخہ الشفاء : کونسے مریضوں کو کثرت جماع سے پرہیز کرنا چاہئے، نہایت ضروری معلومات

امراض قلب، کے مریضوں کو

ضعف باہ، کے مریضوں کو

مرگی، کے مریضوں کو

جنون، کے مریضوں کو

مالیخولیا، کے مریضوں کو

غشی، کے مریضوں کو

کمزوری اور لاغری ، کے مریضوں کو

رقت منی، کے مریضوں کو

جریان، کے مریضوں کو

عضو تناسل کی کسی عضوی تکلیف والے ،مریضوں کو

مندرجہ بالا امراض والے مریضوں کو کثرت جماع سے پر ہیز کرنا چاہئے ، فکرو رنج میں مبتلا ، سینے میں دباؤ کے مریض اور دماغی محنت ستی تھکاوٹ محسوس کرنے والے مریض کثرت جماع سے پرہیز کریں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کا حیرت انگیز، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لک مغسول 100 گرام، تج قلمی 100 گرام، لودھ پٹھانی 100 گرام، مازو بے سوراخ 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادیہ کو پاریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال کی تمام اقسام میں بہترین علاج ہے ،سرعت انزال کے ساتھ ساتھ قوت باہ کے لئے بھی بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، دماغ کو طاقت، امساک پیدا کرے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھا 250 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، مغز تخم کدو میٹھا 60 گرام، خشخاش سفید 60 گرام، مغز چرونجی 60 گرام، چینی 1500 گرام، عرق گلاب 300 گرام، دیسی گھی 200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور چینی دیسی گھی ملا کر اس میں 500 گرام، پانی ملا دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب گاڑھا شیرہ بن جائے تو باقی تمام مغزیات کو گرائینڈر میں باریک کر کے اس شیرہ میں ملا کر ہلکا سا مزید پکائیں جب حلوہ کی مانند بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، دماغ کو طاقت دیتا ہے، امساک پیدا کرتا ہے، دماغ کو طاقت دے کر یاداشت تیز کرتا ہے، بہت زبر دست نسخہ ہے