Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ کمزوری کا، شرطیہ دیسی علاج

مردانہ کمزوری کا، شرطیہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 5 گرام، زعفران 5 گرام، مروارید خالص 5 گرام، کستوری خالص 5 گرام، عنبر 5 گرام، کشتہ سونا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادو یہ کو پان کے رس میں کھرل کریں۔ جب 500 گرام، پانی جذب ہوجائے تو خشک کرکے باریک سفوف کر کے 125 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک رتی یاں ایک کیپسول صبح و شام خالی پیٹ دودھ کی ملائی میں رکھ کرساتھ میں آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، قوتِ باہ، مقوی باہ، کیلئے، لائف ٹائم مکمل علاج ہے
مکمل کور ایک ماہ قیمت 10.5000 ایک لاکھ پانچ ہزار روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ممسک، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 500 گرام، شہد 500 گرام، دیسی گھی 500 گرام، مالکنگنی 500 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : بھلاوہ اور مالکنگنی کو موٹا موٹا کوٹ کر شہد و دیسی گھی میں خوب ملا لیں اور اس میں سے آدھا حصہ لے کر قلعی دار دیگچی میں ڈال کراس کے درمیان میں شنگرف کی ڈلی دے کر آٹے وغیرہ سے خوب اچھی طرح بند کرکےچولھے پر رکھ کر دیگچی کے اوپر کوئ بھاری چیز پتھر وغیرہ رکھ دیں۔ اور نیچے پورے چار پہر آگ جلائیں دیگچی میں کوب شوروغل ہوتا رہتا ہے چار پہر کے بعد آگ بند کرکے سرد ہونے پر شنگرف کی ڈلی نکال لیں۔ خود رنگ کشتہ ہوگئ ہوگی باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک رتی مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور دو گلاس نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ از حد مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ہے ممسک، ہے چہرے کی رنگت کو سرخ بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نامردی کا، فوری دیسی علاج

نامردی کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام،شنگرف رومی 5 گرام
ترکیب تیاری : پہلے برادہ کو چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر کیکر کے خام تکوں کا پانی یا جامن کا پانی اس قدر ڈالیں جس سے برادہ کے اوپر تک دو انگل پانی چڑھ جائے پھر پیالہ کو دھوپ میں رکھ دیں خشک ہونے پر دیکھیں اگر برادہ حل ہوجائے اورباریک ہوگیا ہو تو بہتر ورنہ پھر اسی قدر ہی پانی ڈال کر رکھ دیں۔ اور خشک ہونے پر شنگرف رومی ملا کر گودا گھیکوار سے پانچ گھنٹہ خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کرکے اور کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے دیں سیر اپلوں میں آنچ دیں اسی طرح ہر دفعہ شنگرف ملا کر بدستور گودا  گھی کوار سے کھرل کرتے اور آنچیں دیتے جائیں پوری گیارہ آنچ میں عمدہ کشتہ تیار ہوگا پھر اس کو دو گھنٹہ تک روح کیوڑہ میں کھرل کرکے خشک ہونے پر شیشی میں ڈالکر حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک رتی مکھن میں ملا کر ساتھ میں ایک گلاس دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ نامرد کو مرد بنانے کیلئے، بہت ہی شاندار مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جریان، احتلام،سرعت انزال، قوتِ باہ کا، زبردست دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : پرانا سکہ 10 گرام، عرق گلاب حسب ضرورت
ترکیب تیاری : پرانے سکہ کا برادہ لے کر عرق گلاب میں کھرل کرکے ٹکیہ بناکر دو سکوروں میں بند کرکے ان کے لب آرد گندم سے بند کرکے ہلکی سی گل حکمت کرکے ہوا سے بچا کر سات سیر اپلوں کی آنچ دیں۔ اسی طرح ہر بار دس تولہ عرق گلاب کھرل کرتے اور ٹکیہ بدستور آنچ دیتے جائیں پندرہ آنچوں میں لاجواب کشتہ تیارہوجائے  گا
مقدار خوراک : مکھن یاں دودھ کی ملائی میں رکھ کردو چاول صرف صبح و شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال، اور قوتِ باہ کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

لیکوریا کا، آزمودہ دیسی نسخہ

لیکوریا کا، آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سپاری چکنی100 گرام، دودھ 2 کلو، مائیں خورد 50 گرام، مائیں کلاں 50 گرام، کمرکس 40 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : سپاری کو باریک پیس کر دودھ میں ڈال کر آگ پر چڑھائیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں جب تمام دودھ خشک ہوکر سفوف باقی رہ جائے تو باقی ادویہ کو باریک پیس کر آنچ  پر ہی گرم گرم میں ملائیں اور سرد ہونے کشی جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا کیلئے، مکمل علاج ہے اور کمردرد کو بھی دور کر دیتا ہے یہ نسخہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بندش حیض کا، دیسی علاج

بندش حیض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، زعفران خالص 6 گرام، ہیرا کسیس سبز 6 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبحاور شام  کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گرم چائے یا دودھ سے استعمال کریں حیض شروع ہونے سے آٹھ روز پہلے اس دوا کو شروع کریں اور ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : انشاء اللہ حیض کھل کر آئے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بانجھ پن کا شرطیہ، دیسی علاج

بانجھ پن کا شرطیہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریش پیپل 200 گرام، شکر سرخ 200 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : جس روز حیض شروع ہو اسی دن سے یہ سفوف ایک بڑا چمچ کھانے والا مرد اور عورت صبح و شام گرم ایک گلاس نیم دودھ سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بانجھ پن کیلئے بہترین دوا ہے

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بڑھی ہوئی تلی کا، آزمودہ علاج

بڑھی ہوئی تلی کا، آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، لوٹاسجی 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 10 گرام، نائٹرک ایسڈ 20 گرام، دہی کی  گاڑھی لسی ڈیڑھ کلو
تر کیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو باریک پیس کر کسی مٹی کے برتن میں ڈال دیں۔ اور ادویات پر گاڑھی لسی ڈالیں اور پھر تیزاب ڈال کر نظر کریں۔ تمام دوا خود ہی پکنے لگے گی اوپر کوئ ڈھکن دے کر مکان کی چھت پر رکھ دیں۔ اور پورے اکیس دن کے بعد جو کچھ برتن میں سے نکلے لے خوب ملا کر پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک :  ایک گرام، صبح نہار منہ  تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ چند ہی روز میں پوراپورا فائدہ ہوجائے گا
فوائد : عظم الطحال یعنی بڑھی ہوئی تلی کا، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج
نسخہ الشفاء : چونا قلعی 100 گرام انجیر 30 عدد، سرکہ خالص جامن 250 گرام، مرچ سیاہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری : چونا کو پانی میں ڈال دیں۔ جب چونا نیچے بیٹھ جائے تو پانی کو نتھار لیں اب اس پانی میں ولائتی انجیر کو جوش دیں۔ جب انجیر پھول جائیں تو کسی کپڑے پر پھیلا کر خشک کرکے کسی فراخ منہ کی بوتل یا چینی کے برتن میں ڈال کر سرکہ جامن ڈال دیں۔ نیز مرچ سیاہ ملالیں اور پندرہ روز کے بعد اس کو محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک ایک انجیر روزانہ نہار منہ کھایا کریں
فوائد : تلی کو کم کرنے کیلئے بے حد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرانے سے پرانے یرقان، 3 دن میں ختم

پرانے سے پرانے یرقان، 3 دن میں ختم
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 15 گرام
ترکیب تیاری : اس کو باریک پیس کر سفوف تیار کرکے 30 خوراکیں بنا لیں
مقدار خوراک :ایک خوراک یعنی آدھا گرام، ہر روز مکھن میں رکھ کے استعمال کریں بعد میں ایک گلاس دودھ پیئں
فوائد : پرانے سے پرانا یرقان کچھ ہی دنوں میں ختم ہوجائے گا