Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معدہ کی گیس، بادی تبخیر، آنتوں اور معدہ کی خشکی، قبض، کیلئے بہترین نسخہ

معدہ کی گیس، بادی تبخیر، آنتوں اور معدہ کی خشکی، قبض، دل پر غبار اور ہول کا اٹھنا، چکر، منہ میں لعاب اور پانی کا بھر جانا اور دل کی گھبراہٹ، جسم میں کمزوری، ضعف، نقاہت، نڈھالی ان سب مسائل کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : گل نیلوفر250 گرام، گُلسرخ 250 گرام، مغز بادام 250 گرام، دھنیا 125 گرام، چاروں مغزمکس 125 گرام، سونف 50 گرام، بڑی الائچی 50 گرام، چھوٹی الائچی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا لیں اسمیں گلقند ایک کلو، مربہ سیب آدھا کلو، مربہ آملہ آدھا کلو، چاندی کے ورق 10 گرام، مغزیات اور باقی چیزیں باریک پیس لیں۔ مربہ جات باریک پیس کر گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں پھر ان سب کوملائیں، خوب مکس کریں آخر میں چاندی کے ورق ملاکر اور چند قطرے روح کیوڑا کے ملاکر مکس کرکے فریج میں رکھے یا کسی ٹھنڈی جگہ رکھیں
مقدار خوراک : دو چمچ ہلکے ٹھنڈے ایک گلاس دودھ میں اچھی طرح گھول کر پی لیں ورنہ دودھ کے علاوہ کھا کر اوپر سے پانی بھی پی سکتے ہیں لیکن اگر دودھ سے لیں تو تقویت زیادہ ہوگی لاجواب ٹانک ہے کسی بھی قسم کی کمزوری نہیں ہوتی اگر گلقند کیساتھ ایک کپ خالص عرق گلاب پی لیں تو پھر تو حیرت انگیز فائدہ ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جادو اثر طلاء، الشفاء

جادو اثر طلاء، الشفاء
نسخہ الشفاء : دیسی گھی 100 گرام، زردی بیضہ مرغ دیسی 2 عدد، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، مغنز جمال گوٹہ 20 عدد، بھلاوہ 4 عدد ٹوپی اتار
ترکیب تیاری : گھی کو کڑاہی میں ڈالکر ہلکی آگ پر رکھیں سب سے پہلے اس میں زردی بیضہ مرغ ڈالیں پھر لونگ ڈالیں پھر دار چینی ساتھ ہلاتے بھی رہیں اس کے بعد مغز جمال گوٹہ ڈالیں اور آخر میں بھلاہ ڈالیں، جب بھلاہ  ڈالیں تو آگ بہت آہستہ کر دیں، جب دھواں ختم ہوجائے تو اتار لیں اس کے دھواں سے اپنا بچاؤ ضرور کریں ورنہ نقصان ہو گا، سب مواد سمیت ادویہ نکال کر شیشے کے مرتبان میں رکھ دیں 7 دن لگانے کے بعد 5 دن کا ناغہ کروائیں، اس کے بعد پھر 7 دن لگانے کے بعد 2 دن کا ناغہ کروائیں، اس کے بعد بیوی کے پاس جانے کی اجازات ہو گی، تا زندگی دوبارہ دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی
فوائد : جلق زدہ، عنصو کا ہر نقص دور، چھوٹا پن، پتلا پن، رگوں سے گندے مواد کو نکال دیتا ہے، نامردی، کو درست کرتا ہے سختی کو بحال کرتا ہے
گذراش ہے کہ عام بندہ بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا میں نہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ چنبل، برائے مستند حکماء کیلئے

نسخہ چنبل، برائے مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : کھٹکل بوٹی کا نغدہ ڈیڑھ پاو، نیلا تھوتھا 70 گرام، بعد گل حکمت آگ 10 کلو اوپلہ، سرد ہونے پر محفوظ الہوا کر لیں  پٹرولیم جیلی 100 گرام میں 10 گرام ملا کر لگوائیں چند یوم میں نا بود ہوگا، ان شاء اللہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، کمر درد کیلئے

نسخہ، کمر درد کیلئے
یہ نسخہ کمر درد کے لیے اکیسر کا درجہ رکھتا ہے بنائیں اور فائدہ حاصل کریں
نسخہ الشفاء : مغنز تخم املی کلاں 2 عدد، مغنز تخم املی خورد 10 گرام، کمرکس 10 گرام، گوند ببول 10 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس لیں علاوہ چھلکا اسپغول کے یاد رہے کہ چھلکا اسپغول کو آپ نے ہر گز ہرگز نہیں پیسنا ورنہ نقصان ہو گا اس کو اسی حالت میں شامل کرنا ہے
مقدار خوراک : آدھا چھوٹا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس دودھ کے ساتھ شدید ضرورت ہو تو صبح شام بھی لے سکتے ہیں
فوائد : کثرت بول، کمر درد، امساک، سختی، جریان، قوت باہ میں مفید ہے، 4-5 خوراک کے استعمال سے درد ختم ہوجاتا ہے پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، اعلی ترین نسخہ

نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 4 گرام، ازراقی 4 گرام، جائفل 8 گرام، سلاجیت 4 گرام، زعفران 4 گرام، فلفل دراز 8 گرام
روغن بادام 16 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو سفوف بنا کر روغن بادام میں خوب اچھی طرح کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، ہے اعلی ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ دیسی، نزلہ، زکام، کھانسی، سردی کا احساس زیادہ ہونا

نزلہ، زکام، کھانسی، سردی کا احساس زیادہ ہونا جسم درد ایڑیوں کا درد بھوک کی کمی ہاضمہ کی خرابی، خاص طور پر وزن کم کرنے میں بھی بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : زنجبیل 30 گرام، فلفل سیاہ  30 گرام، فلفل دراز30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا سے دو چمچ تک کھانے کے 30 منٹ بعد صبح اور شام  جن لوگوں کو کھانسی ہو وہ ایسے شھد میں ملا کر استعمال کریں اگر شہد دستیاب نہ ہو تو برابر وزن چینی ملا استعمال کریں اگر پرانی کھانسی دمہ ہوتو اسکا مسلسل استعمال 3 ماہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کے مریضوں کیلئے، آب حیات نسخہ

شوگر کے مریضوں کیلئے، آب حیات نسخہ
ضعفِ اعضاء رئیسہ، مقوی بدن٫ مقوی باہ ہے، ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو دور کر تا ہے
سونے کو پانی کی شکل میں بنانے کی واحد ترکیب، سونے کے طبی فائدے اس قدر ہیں کہ جن کا شمار نہیں ہو سکتا خصوصاً دل و دماغ، معدہ٫ جگر وغیرہ میں طاقت پیدا کرنے کیلئے تو اکسیر ہے یہی وجہ ہے کہ سونا کبھی ورقوں کی صورت میں استعمال ہورہا ہے اور کبھی کشتہ جات کی شکل میں تیار کر کے کھلایا جاتا ہے، لیکن یہ صورت بہت اعلی اور زوداثر ہے کہ سونے کو پانی کی شکل میں تبدیل کرلیا گیا ہے، اس دوا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ حلق کے نیچے اترتے ہی خون میں جذب ہو کر اپنا فعل شروع کر دیتی ہے، جسم میں پیدا شدہ کمزوری خواہ کسی وجہ سے ہو اس کے استعمال سے دور ہو جاتی ہے، سل دق شوگر اور کثرتِ جماع کے نتیجہ میں ہونے والی کمزوری اور اعصابی شکست و ریخت کیلئے تیربہدف ثابت ہوئی ہے معمولِ مطب ہے اور خواص و فعل میں بے کمال لاجواب بے مثال رہا ہے
نسخہ الشفاء : ورق سونا، ورق طلاء 6 گرام، نمک کا تیزاب 6 گرام، تیزاب شورہ 4 گرام
ترکیب تیاری : کسی شیشی میں ڈال کر ہلائیں، پڑے پڑے کئی دن (20-25) میں تمام سونا حل ہو جائے گا، اب اس میں 100 گرام، عرق گلاب ملا لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : سات سے دس بوند تک ماءاللحم یا عرق گاٶزبان میں ڈال کر پلائیں دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد استعمال کروائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عربی نسخہ، زیتون کا تیل اور انجیر

عربی نسخہ، زیتون کا تیل اور انجیر
یہ نسخہ عرب ممالک میں بہت استعمال ہوتا ہے آج میں نے لکھنے کی کوشش کی اور اس کے فوائد آپ کیلئے پیش کر دیئے کیوں کہ ان دونوں مبارک چیزوں کا ذ کر قرآن پاک میں ہے اور اللہ پاک نے ان دونوں کا ذکر سورۃ التین میں کیا ہے
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل 200 گرام، کسی چھوٹے برتن میں ڈالیں اور عصر کے وقت اس تیل میں تین عدد خشک انجیر ڈال کر ڈھک دیں رات بھر انجیر تیل میں رہنے دیں صبح فجر کے بعد تینوں انجیر کھا لیں پھر عصر کے بعد تین انجیر تیل میں ڈال دیں اور فجر کے بعد کھا لیں تقریباً ایک مہینہ لگا تار اس طریقے سے انجیر استعمال کریں یاں دوسرا طریقہ
نسخہ طریقہ دوم : ایک شیشے کے جار یا کھلے منہ والی بوتل میں انجیر خشک آدھا کلو صاف شدہ لے کر بھر دیں کم ازکم ایک لٹر زیتون کا آئل ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اور بوتل کو خشک و روشن جگہ، دھوپ والی جگہ نہ ہو، 15 دنوں کے لئے رکھ دیں 15 دنوں میں انجیریں کافی حد تک تیل جذب کر چُکی ہوں گی اور انجیر کچھ پُھول چُکی ہو گی اسکا بھی طریقہ استعمال وہی ہے بعد از فجر یا نہار منہ ایک تا تین انجیر کھا لیں اور کچھ دیر بعد ناشتہ کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوجائیگی اور جوڑوں کادرد، پٹھوں کادرد، ہڈیوں کادرد، گھٹنوں کا درد، اٹھتے وقت جوڑوں اور ہڈیوں کے پٹاخے نکلنا بھی ان شاءاللہ ختم ہوجائیں گے، اس کے ساتھ ساتھ آنتوں کے مسائل بھی بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے، اندرونی زخموں کو بھی بہتر کرتا ہے شوگر والے بھی استعمال کر سکتے ہیں کولیسڑول والے بھی استعمال کریں کیوں کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا، دمہ کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں ان فوائد کے علاوہ بھی اسکے کافی فوائد ہیں الغرض یہ نسخہ انسانی جسم و صحت کیلئے انتہائی موزوں ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, ہڈیوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج ,

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے _____مستند حکماء کیلئے

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے  مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : چاندی 10 گرام گداز کرکے اس میں قلعی 50 گرام ڈالکر اتار لیں، ریزے یا چاول کتر کر مندرجہ ذیل نغدہ رکھ کر اوپر بوری لپیٹ دیں اور برائے نام مٹی کا ہاتھ پھیر کر ڈرم یا گڑھے میں 10 کلو اوپلہ کی آگ دیں۔ پٹاخے مار کر پھول جائیگی، سرد ہونے پر نکال کر محفوظ کر لیں، خوراک 2 تا 4 چاول ہمراہ مسکہ و شیر، مقوئ دماغ ، بھوک بڑھاتا ہے اور مواد گاڑھا کرتا ہے، کرم تولید بڑھاتا اور پس سیل ختم کرتا ہے، نک چھکنی 150 گرام، خارخسک 150 گرام، کائپھل 150 گرام، ریوند چینی 150 گرام،ان سب کا کا مرکب نغدہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک، مردانہ کمزوری، مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا، دیسی علاج

امساک، مردانہ کمزوری، مادہ تولید، کے علاج کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : دودھ خالص 8 کلو، کھجور 1/4 سوا کلو، چینی 250 گرام، شوگر والے احباب چینی نہ ڈالیں، دیسی گھی 500 گرام، دیسی انڈے  21 عدد، الائچی 10 عدد
ترکیب تیاری : سب سے پہلے کجھور کودھو کر اس میں سے گھٹلی نکال لیں اور دودھ میں الائچی ڈال کرپکائیں جب اچھی طرح 4۔5 اُبال آجائے تو کجھور انڈے اور چینی ڈال دیں اس وقت تک پکائیں جب تک حریرہ ساتیار ہوجائے آور آخر میں دیسی گھی ڈال کر اس وقت تک بھونیں کی گھی نکل آئے اب اسکو کسی شیشے کہ جار میں ڈال کر فریزکرلیں
طریقہ استعمال : ہرروز 2 چمچ صبح اور دو رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ بہت ہی لذیز اور فائدہ مند ثابت ہوگی
فوائد : امساک، مردانہ کمزوری، مادہ تولید، عام جسمانی کمزوری، قبض، سرعت انزال، کیلئے بہترین علاج ہے