Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امراض قلب، کیلئے نہائیت زبردست _____سنیاسی نسخہ

امراض قلب، کیلئے نہائیت زبردست سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : جوان سال کا  بکرے کا دل ایک عدد، مروارید ناسفتہ 30 گرام، چاندی ورق 10 گرام، برگ گاؤزبان 100 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلےل مروارید کو گرم کر کے 10 بار روح کیوڑہ میں سرد کریں، پھر ہمراہ زعفران، چاندی ورق کھرل کرکے بکرا کہ دل مصفی میں بھر دیں  اور مٹی کی ڈولی میں برگ گاؤ زبان خشک شدہ چاروں طرف رکھ کر درمیان میں بکرے کا دل رکھ کر اچھی طرح بند کر کے گل حکمت کیجئے بعد از عمل گڑھا کھود کر دو دو کلواوپلوں کی 3 نرم آنچ دیں کہ (فقط سوختہ و بریاں ہو جلنے نہ پائے) بعد ازعمل ٹھنڈ ا ہونے پر کھول کر کھرل کیجئے اور باریک سفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔ لیجئے احباب کشتہ دل و جان تیار ہے یہ نسخہ خاص تمام  امراض قلب کے لئے شفاء ہے جسکے چند دن کے استعمال سے تمام امراض قلب جیسے خفقان خار،غشی ضعف قلب،اختلاج قلب،بے اعتدال دہڑکنیں،شریانی بندش کثافت وچربی کا شریانوں میں جم جانا،قلب کا سکڑنا یا پھیلنا درد دل کا رات میں ہونا ،دورہ مدتی،کمزوری نقاہت اور دیگر ایسے تمام نقایص کے لئے باعث شفاء ہے جو براہ راست دل پر اثر انداز ہو کر اسے نحیف بیمار کمزور کر کے زندگی کہ خاتمہ کا سبب بنتے ہیں یہ نسخہ صدری جہاں بلواسطہ اسباب کو ختم کرتا ہے وہیں ایسے محرکات کو بھی ختم کرتا ہے جو بلاواسطہ طور پر کارکردگی دل پر اثرانداز ہوتے ہیں جیسےضعف ہضم،ضعف اعصاب،کثرت تمباکو نوشی کثرت شراب نوشی،کثرت جماع اور ان سے مربوط عادات قبحیہ جو دل دماغ و اعصاب کو ختم کردیتی ہیں تمام کے لئے یہ نسخہ مفید الاثربھی ہے اور جید التاثیر بھی ہے۔ یہ نسخہ کامل مرض ہونے سے قبل استعمال کر لیا جائے توکبھی مبتلائے امراض قلب نہ ہو گا ۔ یہ نسخہ جہاں عوارضات قلب کو ختم کرتا ہے وہیں ضعف دماغ اعصاب جگر اور باہ کو بھی تقویت دیتا ہے جسکی بدولت وہ ہی علیل جو چند دن قبل ہاتھ دل پر رکھے بیٹھا ہوا ہوتا ہے بعد از نسخہ خود کو بھرپور تندرست توانا خیال کرتے ھوے کسی بھی کام سے گریز نہی کرتا ۔شادابی قلب وجان کا یہ نسخہ صدری رازوں مین سے ایک ہے جو فقید المثال بھی ہے اور بدرجہ کمال بھی ہے ایسے احباب جو پیوند کاری قلب،ٹرا نسپلانٹ،وال بند ،سٹنٹ یا وین واش تک جا پہنچے ہوں فقط ایک بار اس نسخہ کو اپنے معمولات میں لا کر قدرت کاملہ کی شفا کاملہ کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں
نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں، اس نسخہ کو صرف مستند حکماء ہی بنا کر استعمال کروا سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کے مریضوں کیلئے، قوت باہ، کا سنیاسی نسخہ

شوگر کے مریضوں کیلئے، قوت باہ، کا سنیاسی نسخہ
الشفاء : قوت باہ کا یہ نسخہ انسولین کا ااستعمال کرنے والے شوگر کے مریضوں کہ لیے ہے جنکی قوت جماع بیماری کمزوری ادویات کی وجہ سے سست یا ختم ہو رہی ہوتی ہے ،اس نسخہ کے چند دن کے استعمال سے ہی اعصابی دماغی و لبلبہ کی کمزوری رفتہ رفتہ ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے جسکی بدولت قوت خاص میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے یہ نسخہ خاص جزو بدن ہو کر شہوت کو قائم کرتا ہے جسکی وجہ سے عضو میں بھر پور تناؤ سختی اور فعالیت آ جاتی ہے اور بے ساختہ طبعیت ملن کی طرف مایل ہو جاتی ہے، اس نسخہ کہ استعمال سے جماع کے بعد کی ہونی والی کمزوری ونقاہت بھی بدن پر اثر انداز نہی ہوتی اور مریض خود کو پہلے سے بھی بڑھ کر ہشاش بشاش ہلکا پھلکا محسوس کرتا ہے۔ یہ لاجواب دوا جہاں قوت باہ کو تقویت دیتی ہے وہیں شوگر کو بھی کنٹرول کرتے ہوئے رفتہ رفتہ کم کرتی جاتی ہے کیونکہ اسکے اجزا میں شامل نباتات اپنے تاثیری خواص کی بدولت دونوں امراض کے لئے فائدہ مند ہیں۔ یہ شہوت انگیز قوت خاص کا خاص نسخہ انسولین لگانے والے شوگر کے مریضوں کے لئے آب حیات کا درجہ رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : برگ پان پر شیر برگد اتنا ڈالیں کے تر بَہ تر ہو جائے اب اس پر قرنفل 4 گرام، اذراقی مدبر 4 گرام، فلفل دراز 4 گرام، تخم حنظل 2 گرام، کا سفوف چھڑک دیں، سفوف چھڑکتے ،ی پتے پر چپک جائے گے اس پتہ کہ درمیان میں آدھا قطرہ آب نیلا مایی کا ڈالکر اسے چھاؤں میں رکھ دیں اسطرح کے 7 پتے تیار کر کے 3 روز بعد کھرل کرلیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے تین گولی تک کھانے کے ایک گھنٹہ بعد  دوپہر کے وقت نیم گرم دودھ سے ایک گولی 3 دن کہ وقفہ سے استعمال کر کے ایک بار جوا نی کا مزہ لیجئے شباب کی سیر کیجئے شہوت و طاقت کو چمکتا دمکتا پائے۔ یہ بے مثال جوہر علم سنیاس کی مدبرانہ حکمت کاملہ کا لازوال شا ہکار ہے جسکو میں سینکڑوں بار بنا کر خاص احباب کو دے چکا ہوں اور داد وتعریف وصول کرچکا  ہوں
نیم حکیم مجربات سے دور رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کو آرام، چند خوراکوں کیساتھ، دیسی علاج

شوگر کو آرام، چند خوراکوں کیساتھ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لبلبہ بکرا 7عدد، تخم جامن 50 گرام، تخم کریلا 50 گرام، موصلین 50 گرام، فلفلین 12 گرام، ہلدی 24 گرام، تخم حنظل 24 گرام، برگ نیم 12 گرام، برگ بیری 12 گرام، سلاجیت خالص مصفی 24 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا لیں پھر اس میں سلاجیت اور پھر اس میں لبلبہ بکرا ڈالتے ہوئے کھرل کرتے جائیں بعد میں کھرل اسے سایہ میں رکھ کر خشک کر کے دوبارہ سفوف کریں دوا شوگر تیار ہے کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک گرام والے کیپسول بھر لیں ایک کیپسول صبح اور شام دودھ کیساتھ 3 ماہ استعمال کریں
فوائد :  بگڑی ہوئی شوگر آہستہ آہستہ نیست و نابود ہوتی چلی جاتی ہے۔ 5 سال سےانسولین لینے والے حضرات فقط ایک خوراک لیکر 3 گھنٹے بعد چیک کر کے تجربہ کریں  پہلی خوراک سے وہ نتایج برآمد ہو نگئے  علم سنیاس کا یہ نسخہ شوگر کی مہنگی ترین انگریزی گولیوں انجیکشنوں کیپسولوں کو فیل کر نہ کر د ے تو علم سنیاس سے یقین ختم کر لینا اور اگر یہ نسخہ شوگر کو جڑوں سے اکھاڑ دے تو انگریزی دوائیوں کیمکیلی مکر وفریب سے بچ کر قدرتی نباتات کے قوی اثر تاثیری خواص کو دل جان سے تسلیم کر لینا  یہ نسخہ ہر طرح کی شوگر شکری خونی انسولین  نئی و پرانی پر نہایت موثر ہے جسکی بدولت لبلبہ جہاں انسولین  رطوبت کو بناتا ہے وہیں اسے بھر پور انداز سے فعال و مضبوط بھی کرتا ہے یہاں تک اس کہ عوارضات درست ہونے شروع ہو جاتے ہیں اور اسکی بے اعتدالی وخرابی سے ہونے والی اعصابی و اندرونی کمزوری نقاہت بھی ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے اس نسخہ کہ مسلسل استعمال سے اس موذی مرض سے نجات پائی جا سکتی ہے ایسے احباب جو مدتوں سے اس نامراد مرض سے لڑتے چلے آرہے ہوں ایک بار اس نسخہ کو بنا کر ضرور استعمال کریں  متعدد بار کا آزمودہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت خاص کا، انتہا ئی زبردست نسخہ

قوت خاص کا، انتہا ئی زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : دیسی بٹیر کو 40 یوم شنگرف رومی سفوف کر کے شہد ملاکر کالی مرچ جتنی گولیاں ایک صبح ایک دوپہر ایک شام کھلاتے جائیں اور پانی میں عرق گلاب ڈالکر پلائیں دانہ میں مغزیات بادام پیستہ باجرہ گندم یکساں کر کے دیں نصف ایام پر بال وپر گر جانیں گے بعد از مدت معینہ ذبح کر کے لمبی چھڑی پر ٹانک کر چھوٹی یا بڑی شہد کی مکھیوں کے چھتے کے قریب ہلانیں کے مکھیاں اس پر جھپٹ کر ڈنگ لگائیں بعد از عمل دیسی گھی میں بھون کر بمعہ ہڈیاں کھرل کردیں اور شہد ڈال کر معجون بنا لیں لیجئے نسخہ قوت باہ آپکے ہاتھوں میں ہے جو مانند کرنٹ فوری اثر کرتا ہے اور مدتوں کی نامردی لمحوں مین دور کرتا ہے قوت باہ کو ایسا فعال کرتا ہے کہ برسوں کسی مغلظ مقوی و ممسک دوا کی ضرورت نہی رہتی ایسے احباب جو ملن سے قبل مقوی گولیاں کھا کر خود کو آمادہ با جماع کرتے ہیں انکی خدمت میں سنیاس کا یہ تحفہ پیش خدمت ہے کہ اس نسخہ خاص پر عمل پیرا ہوں تمام ادویات سے بے نیاز ہو جائیں گے ۔ خون سےرگ، پٹھا ہڈی تک کو طاقت و قوت دینے والا یہ نسخہ لا جواب باکمال اور بے مثال خصوصیات کا حامل ہے اس بے مثال نسخہ کہ استعمال کا یہ ہی موسم ہے ۔اعصابی وجنسی کمزوری والے احباب اس نسخہ خاص کوچند دن استعمال کرکہ وہ لطف اٹھا سکتے ہیں جو اس سے قبل زندگی میں نہ کسی معجون مغلظ اور حبوب سے ملا ہوگا ۔
ترکیب استعمال : چنے برابر معجون ہمراہ دودھ غذا سے قبل لیں اور چند یوم میں طاقت وقوت بے پناہ دیکھیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام آدمی اس سے دور رہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس، کیلئے سنیاسی نسخہ

فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس، کیلئے سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : شہد کا چھتہ 50 گرام، جالامکڑی 6 گرام، مغز بیل 4 عد د، روغن چھار 350 گرام، ( خشک برگ دھتورہ آک وبرگد ایک ایک عدد) اذراقی 12 گرام، عقرقرحا 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مغز بیل کو آتشی شیشی میں ڈالکر بطریق معروف روغن کشید کریں، جالا مکڑی و چھتہ اس میں ڈالکر ڈھانپ دیں اگلے روز روغن چہار میں تمام اجزا بمعہ روغن چھتہ ڈالکر ہلکی ترین آنچ پر رکھیں نصف رہ جانے پر اتار کر اسی طرح تمام مواد وروغن شیشی میں محفوظ کر لیں۔
نسخہ امراض لا علاج پر گولی کی طرح اثر کرتا ہے فالج کی ابتدائی وبگڑی ہوئی صورتحال پر یہ نسخہ چند بوندوں سے شفاء دیتا ہے پرانی دردوں تیزابی گھنٹیا ریاحی نقرس لقوہ کے لئے یہ نسخہ معجز نما ہے اکسیرالااکسیر خصوصیات کی حامل یہ دوا اندرونی وبیرونی خاص مستعمل ہے فالج ولقوہ کے مریضوں کے لئے ہمراہ شہد 4 بوند دن میں 3 وقت دیں اور روغن زیت 50 گرام میں 10 گرام ڈالکر مالش کریں، گھنٹیا نقرس میں ہمراہ آب ادرک 4 بوند دیں اور روغن ناریل 50 گرام میں 10 گرام دیجئے۔ انشااللہ مدتوں برسوں کے لا علاج مریض بھی صحت مند ہوجائیں گے اس نسخہ کی اہم بات ہر مزاج ہر عمر اور ہر موسم میں کارگر ہونا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام آدمی اس سے دور رہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

کینسر، سرطان،کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، شیر برگد 100 گرام، تھوڑا تھوڑا ڈالتے ہوئے کھرل کریں بعد از کھرل اسے نیم کے درخت میں سوراخ مار کر ڈال دیں 17 دن بعد نکال کر پیس لیں لیجئے دوا کینسر، سرطان تیار ہے
کینسر کے زخم، زخم سرطان  پرانا ہمراہ 50 گرام، شہد خالص میں 10 گرام ڈالکر زخم کے مقام پر لیپ کیجئے اور اوپر پٹی کر دیجئے۔ کھانے کیلئے ہمراہ شہد 50 گرام، 10 گرام، تیار شدہ ہلدی والا سفوف ڈالکر 3 وقت ہمراہ دودھ کھائیں دن میں تین بار  نیم کی مسواک کریں علاج واجب سمجھ کر کریں دوران علاج نہانا سخت منع ہے مرض دور ہونے تک روزانہ استعمال کریں
سرطان قابل علاج ہے چاہے جس عمر اور جس پوزیشن پر ہو سرطان کی تمام اقسام پر یہ نسخہ شفاء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت خاص، کا زبردست شاہی نسخہ

قوت خاص، کا زبردست شاہی نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 20 گرام، کلیجی بکرا 2 عدد، کلیجی بیل 1 عدد
ترکیب تیاری : پہلے کلیجی کو نچوڑ کر تمام آب نکال لیں اور 20 گرام شنگرف میں کھرل کرلیں جب پانی جذب ہو جایے تو ایک کوزہ گلی میں گل حکمت کر کہ 5 کلو اوپلوں کی آگ دیں اور نکال کر 4 بار تمام عمل دھرائیں سوائے شنگرف کہ بس دوا تیار ہے 5 قطرہ شیر برگد میں ایک چاول ڈالکر دودھ سے نگلوا کر طاقت و قوت کے سمندر کو رگ وجان میں مچلتا دیکھیں

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات بنا سکتے ہیں عام آدمی اس سے دور رہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تمہ، کوڑ تمہ، اندرائن،حنظل، سے خطرناک امراض کا علاج

تمہ، کوڑ تمہ، اندرائن،حنظل، سے خطرناک امراض کا علاج
نسخہ الشفا ء : تمہ 1 کلو، 3 لیٹر پانی میں بھگو کر 3 گھنٹے بعد مریض کو اونچی جگہ بیٹھا کر اسے اپنے پاؤں سے تمہ مسلنے کا حکم دیں اسی دوران مریض کی زبان کسیلی ہونا شروع ہو جائے گی یہاں تک کہ منہ کا ذائقہ نہائیت کڑوا ہو جائے گا جب اور جہاں کڑواہٹ برداشت سے باہر ہو جائے تب پاؤں نکال لیں اور گہرے لمبے لمبے  سانس لے یہ عمل مصفی خون ہے خونی شوگر، خونی کینسر، خونی بواسیر، تھیلسمیا، اور جلدی امراض، والے احباب کے لیے نہائیت فائدہ مند نسخہ کامل ہے ایک ماہ کے مکمل استعمال سے امراض موذی کو جڑوں سے نیست ونابود کر دیتا ہے ایسے احباب جو مدتوں علاج معالجہ کروا کر عاجز و تنگ ہو گئے ہوں انکی خدمت میں  یہ آزمودہ نسخہ پیش  خدمت ہے جس پر اخرجات نہ ہونے کہ برابر اور فوائد بے انتہا حاصل ہوتے ہیں ۔
تجربات ومشاھدات اس بات کہ گواہ ہیں کہ جہاں ہزاروں لاکھوں کی قیتی ادویات بے اثر ہو گئی ہوں  وہیں اس شفا بخش تاثیری خواص کی حامل دوا نے کرشمہ دیکھا کر تمام احباب کو ورطہ حیرت  میں ڈال دیا ہے
واضع رہے کہ حنظل جہاں باآسانی دستیاب والی نعمت ہے وہیں اس نسخہ میں اسےصرف بیرونی طور ہر اس ترتیب و ترکیب نے کامیاب بنا کر نسخہ کو چار چاند لگا دیے ہیں ۔ حکما و اطبا کے علاوہ عام احباب بھی اس سے بھر پور استفادہ کر سکتےہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معدہ وجگر، کا یقینی مکمل علاج

 معدہ وجگر، کا یقینی مکمل علاج
نسخہ الشفاء : تیزاب گندھک 40 گرام، اجواین چہار40 گرام، نمک چہار 40 گرام، مرچ سیاہ وسفید 30 گرام ،زیرہ سفیدو سیاہ 10 گرام، سونٹھ 6 گرام، پوست ہڑیڑ6 گرام، انار دانہ 6 گرام، کلونجی 6 گرام، لونگ 3گرام، کافور 3گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سوفوف بنا لیں اور  شیشے کی بوتل میں تیزاب گندھک ڈالکر رفتہ رفتہ سفوف داخل کرتے ہوئے مسلسل بلا تعطل ہلاتے جانیں سفوف مزکور کہ اختتام کے بعد بھی حرکت جاری وساری رکھیں بعد از عمل سرپوش لگا کر چند ساعت سایہ میں رکھیں تمام سفوف برنگ سیاہ ملے گا تمام امراض معدہ میں یہ خاص دوا کرشمہ ہے امراض معدہ وجگر میں یہ کمال اہمیت و افادیت رکھتی ہے ۔ دردمعدہ ضعف معدہ،بد ہضمی کو ختم کرتی ہے پرانی قبض کو دور کرتی ہے ۔قے ھچکی ابکائی اپھارہ اور ریاح کے خاتمہ کے لیےموثر ترین دوا ہے۔ کھٹی ڈکاریں بھوک کی کمی نفخ معدہ ہیضہ میں نہایت سود مند ہے۔ ا فعال جگر میں قوی تر مفید ہے۔ استسقا پڑ پانی پھولے ہوئے پیٹ کے لیے نافع ہے۔ یرقان کا پانی جب پیٹ میں چھلکتا محسوس ہو اس دوا سے بڑھ کر کوئی چیز فائدہ مند نہی ہے جو پانی کو خشک کر کے دوبارہ بننے سے روکتی ہے ۔تقویت معدہ جگر میں لاثانی تاثیر کی حامل ہے یہ دوا پہلی خوراک میں اپنا جادو جگاتی ہے اور مریض قدموں پر افاقہ محسوس کرتا ہے یہ مجرب از مجرب دوا ہے جہاں کم قیمت اور سہل ترین ہے وہیں اپنی تاثیری خواص کی بدولت اہم ترین بھی ہے ۔

مقدار خوراک :1 گرام، ھمراہ عرق چھار یا مناسب بدرقہ دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ سم الفار، شنگرف، رسکپور، دارچکنہ، فوری تیار کریں

کشتہ سم الفار، شنگرف، رسکپور، دارچکنہ، فوری تیار کریں
 نسخہ الشفاء: 20 منٹ میں کشتہ خاص تیار کرنے کاطریقہ درج ہے جو مختصر ترین وقت مین بنا جھنجٹ کامل تیار ہوجاتا ہے اور افادیت میں لاجواب بے مثال جوہر خاص کا درجہ رکھتا ہے سونا چاندی جسکے سامنے خاک گرداں ہیں
الشفاء : چاروں سمیات ہموزن لیکر سفوف مثل غبار کیجئے اور آہنی توے پر باریک پھیلا کر چراغ جتنی لو پر رکھیں حرارت ملتے ہی رنگت متغیر ہوگی دھواں کا اخراج شروع ہو جائے گا آہنی سلاخ سے ہلاتے جائیں اور رفتہ رفتہ رنگ بدلتا جائے گا جب تک دھواں نکلنا موقوف نہ ہو عمل آنچ جاری رکھے جب دھواں نکلنا اختتام کو پہنچے قدرے حررات دے کر آنچ بند کردیں بلاآخر سفید براق کشتہ پھولہ ہوا ایک حصہ میسر آئے گا ۔کوئلوں پر ڈالیں تو ہرگز دھواں نہ دے گا  ( دوران عمل دھواں سے دور رہیں کھلی جگہ عمل کشتہ کریں ) دانہ خشخاش بامناسب مرض بامناسب حالات با مناسب بدرقہ بامناسب قد عمر وزن استعمال کروائیں یہ ترتیب و نسخہ صرف مستند اطباء حکماء اور معالجین کے لیے ہے۔

نیم حکیم اس سے دور رہیں ورنہ نقصان اُٹھائیں گے