Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ
دور حاضر کا پیچیدہ تکلیف دہ اذیت ناک موذی مرض جو درد و کرب سے سانس لینا تک محال کر دیتا ہے چین وسکون کو غارت کرکہ بے سکونی وبے آرامی میں مبتلا کر دینے والے اس مرض کا تعلق ہر عمر سے ہے  اس مرض کی وجوہات اندرونی وبیرونی دونوں ہیں ۔مرض کی کیفیات عناصری عوامل کہ زیر اثر وقوع پزیر ہوتی رہتی ھیں عام طور پر 6 اقسام کی پتھریاں گردہ ومثانہ میں وقوع ہوتی انکی ماھیت وساخت اجزا تقسیمیہ کہ اعتبار سے الگ ہیں اول بھر بھری نرم زرد رنگ فاسفورسی اجزا سے بنتی ہیں۔ دوم تیزابی پتھری یہ سخت، نوکدار،سرخ رنگت عام طور پر ثقیل و بادی غذا کہ نتیجے میں بنتی ہیں سوم سیاہ دہاری دار سیاہی مایل یہ کیلشیم کی زیادتی سے وجود می آتی ہیں چہارم خون جامد جو کسی وجہ سے گردہ مثانہ میں دیگر اجزا کیساتھ ملکر پتھری نما بن جاتا ہے پنجم چربیلے غدود سخت پتھر نما ہو کر گردہ یا ارد گرد جگہ بنا لیتے ہیں ششم خرابی خون کی وجہ سے گردہ و مثانہ کہ جوف ومتاثرہ جگہ ورم حجری (ورمی پتھری ) کا شکار بن جاتئ ہیں جسکی وجہ سے متاثرہ اعضا اسکے دافع کہ لئے مسلسل قوت لگاتے ناکارہ ہو جاتے ہیں  یہ نسخہ جات اس مرض میں کافی وشافی اور %100نتائج کہ حامل مجرب از مجرب  متعدد بار کہ آزمودہ ومعمول مطب ہیں۔

مزید پڑھیں

Read More

نسخہ قوت باہ، آدھا چاول خوراک سےبھر پور جوانی قائم

نسخہ الشفاء : تانبہ مصفی کی کاغذی پتری کو روغن بھلانواں میں 101 بُجھاؤ دیجئے بعد از عمل سالم کلیجی بکرا فرش ولحاف کر کے گل حکمت کرکے 10 سیر اوپلوں کی آگ محفوظ با ہوا بااحتیاط کامل دیجئے بعد از تکمیل نکال کر کھرل کیجئے اور مدتوں کے پرانے مایوس الحال مریض کو ھمراہ مکھن آدھا چاول ملفوف کر کہ اوپر سے دودھ کہ سوا 24 گھنٹے کچھ نہ دیں اسی دن قوت وطاقت کو رگ جان میں مچلتا مشاھدہ فرمائے گا عزیز من بندہ فقط پیدایشی نامراد نہ ہو باقی جو بھی ہو جیسا بھی ہو جو کچھ بھی کر چکا ہو با حمد للہ قدموں پر کھڑا ہوگا عزیز من کرشمہ علم وحکمت کا درخشندہ و تابندہ نسخہ حاضر خدمت ہے
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طوفان قوت باہ، خاص الخاص نسخہ

طوفان قوت باہ، خاص الخاص نسخہ
نسخہ الشفاء : سم الفار 3 گرام، شنگرف 3 گرام، رسکپور 3 گرام، ہڑتال ورقیہ3 گرام، زعفران 6 گرام، دانہ سبز الایچی 6 گرام، سلاجیت 6 گرام، بیربہوٹی 50 عدد، زردی بیضہ بطخ 50 عدد
ترکیب تیاری : پہلے تمام اشیا کا سفوف بنا لیں بعد از تکمیل ہمراہ زردیاں آتشی شیشی میں ڈالکر باطریق معروف روغن نکال کر محفوظ کر لیں۔
مقدار خوراک : مناسب بدرقہ نصف قطرہ ہمراہ دودھ بوقت عصر دیں پہلے روز ہی طوفان باہ کا نظارہ کیجئے۔
مردانہ طاقت کو ازسر نو بحال کرنے اور قوت باہ کو کامل لاجواب باکمال بے مثال کر دینے والا یہ نسخہ کرشمہ و کرامت سے کم نہی
نیم حکیم اس سے مجربات سے دور رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ھڈ خور، بخاروں، کو پہلی خوراک آرام

نسخہ ھڈ خور، بخاروں، کو پہلی خوراک آرام
ہر قسم کہ پرانے ہڈ خور بخاروں کو پہلی خوراک سے رگ خون ہڈی سے خارج کرتا ہے ۔ٹائیفایڈ ۔ملیریا باری اور گردن توڑ بخار اس نسخہ شافیہ کہ بدولت نیست و نابود ہو جاتے ہیں اسکے علاوہ گم ہیضوی بخار تھکن چر بخار ورم چر بخار یا موسمی تبدیلی سے رونما ہونے والے تمام بخاروں پر یہ دوا اپنا شافی اثر رکھتی ہے ۔جہاں بھی لفظ بخار کا اطلاق ہو بسم اللہ پڑھ کر دوا دیجئے اور کرشمہ دوا ملاحظہ فرما لیجئے۔ محنت ایک بار کیجئے اور دوا تمام عمر کہ لیے کافی ہے
نسخہ الشفاء : ست گلو 10 گرام، شنگرف مدبر در نیم 20 گرام، بچھناگ مدبر شیر 10 گرام، تنکار بریازن 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، گاؤدنتی در نیم 40 گرام، برگ نیم خشک 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرخوب باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک رتی سفوف ہمراہ پانی دیکر مریض کو روغن زیتون کی مالش کر کہ لحاف کیجئے پسینہ کا بھرپور اخراج ہوگا اور بخار بھاگ جائے گا۔
شیر خوار بچوں کو نصف چاول : غذا بار کو ایک چاول ۔
یہ نسخہ مطب کی زینت اور عزت افزائی کہ لیے ہمیشہ جیب میں رکھنا چاھئے ۔ ادھر دوا اندر ادھر بخار باہر

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ قوت باہ کا، لازوال باکمال بے مثال نسخہ

نسخہ الشفاء :  طوطیا 100 گرام، سیماب 100 گرام
ترکیب تیاری : طوطیا کا سفوف بنا کر شفاف شیشی میں ڈال دیں اور اوپر (سیماب) ڈالکر تہہ وبالا کر کہ زینت دھوپ کیجئے روزانہ طلوع تا غروب تہہ وبالا کرتے ہوے 15 دن عمل کیجئے بعد مدت ایام طوطیا متغیر با رنگ سفید چمکدار سامنے ہوگا دو لبی پیالی جوڑ کر باطریق معروف جوہر لیجئے کوزہ گلی میں ڈالکر 2 سیر اوپلوں کی محفوظ الہوا آتش دیجئے اور محفوظ کر لیجئے
مقدار خوارک : 3 ککھ  ہمراہ بمناسب بدرقہ عمر وقت حالات طبعیت و امراض
متلاشیان علم وحکمت کہ لیے یہ نسخہ گوہر تابندہ کی مانند ہے پہنچنے والے نسخہ کی جامعیت کہ تہہ تک جا پہنچے ہیں ۔امراض مردانہ میں سب سے معتبر اور درجہ اول کی کمال کی چیز ہے سرعت انزال کو جڑوں سے اکھاڑ دینے میں لاثانی خصوصیات کی حامل ہے نہایت ممسک اور طول الوقت امساکی ہے لطف جان وجہان ہے قوت خاص کو شدید ترین برانگیختہ کرتے ہوے مرد کامل بنا دینا اسکا ادنی سا کرشمہ ہے مدتوں برسوں کہ پرانے قوت باہ کہ مریضوں کہ لیے پیام شفا ہے۔ حقیر مدت طویل سے اس شاہکار نسخہ سے بہرہ مند و مستفید ہوتے ہوے پرانے مریضوں کہ لیے پیام شفا کو تیار کرتا چلا آرہا ہے۔
حکما حضرات  مجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اس گوہر جان سے مستفید ہوں
یاد رکھئے، حکماء صاحبان علم وحکمت وصاحبان اسرارو رموز ہیں نیم حکیم اس سے مجربات سے دور رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ قوت کا فقید المثال شاہکار نسخہ

مردانہ قوت کا فقید المثال شاہکار نسخہ
نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، پارہ 40 گرام، قلعی 50 گرام، سم الفار 100 گرام
ترکیب تیاری : آب لیموں 500 گرام، پختہ زینت کھرل با دست آہنی کیجئے، بعد از عمل گل حکمت کر کے 30 کلو اوپلوں کی آگ دیکر اتار لیجئے
مقدار خوراک : ککھ برابر بمناسب عمر وقت حالات ہمراہ معروف بدرقہ
حکما اطبا اجزا اعلی و ترکیب عملی سے ہی نسخہ کی جامعیت و خواص سے ہی منزل یقین طے کر چکے ہوں گے، یہ فقید المثال نسخہ روز روشن کی طرح عیاں ہے اسکی قوت تاثیر مانند برق ہے قوت باہ کو بام عروج پر پہنچا دیتا ہے جسکے بعد طلب جماع لذت جماع مبالغہ کی حد تک جا پہنچا تی ہے ماضی کی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازلہ اس دوا کی چند خوراکوں میں پوشیدہ ہے، قوت باہ کہ تمام نسخوں میں سے  شاہکار نسخہ ہے جو ایسے علیل المدت و رمق الجان گئے گزرے نڈھال پرانے مریضوں کہ لیے تحفہ خاص ہے جن پر قوت باہ کی کوئی بھی دوا اثر نہ کرتی ہو صاحبان علم و حکمت کی خدمت میں حکیم محمد علی علوی التماس کرتا ہے کہ بیاض قلبی و زنبیل مطبی میں ایسے گوہر ضرور رکھیں جو گولی کی طرح اثر کرتے ہوں اور چند خوراکوں میں بہتری وخیر سگالی کو موجب ہوں
یاد رکھئے، حکیم صاحبان علم وحکمت و صاحبان رموز اسرار ہیں، نیم حکیم  مجربات سے دور رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لڑکے اور لڑکیوں کی شادی میں دیر لیٹ کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان

ایک لمحۂ فکریہ
آج سے تقریبًا پندرہ سال پہلے معاشرے کا جو رجحان تھا، اس کے مطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی، تو ایسی شادی کو بروقت گردانا جاتا، پچیس سال کی عمر کا ہندسہ عبور کرنے کا یہ مطلب لیا جاتا کہ لڑکی کے رشتہ میں دیر ہو گئی ہے، اس سے پہلے کا معلوم نہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ دیرکا یہ پیمانہ تین چار سال پہلے تصور کیا جاتا ہو، پھر سات آٹھ سال پہلے یہ صورتحال ہوئی کہ تیس سال کی عمر سے پہلے پہلے لڑکی کی شادی بروقت قراردیئے جانے لگی، یعنی محض سات آٹھ سال میں پانچ سال کا فرق آ گیا
اب بھی ایسے معاملات ہیں کہ اکثر گھروں میں لڑکیوں کی عمریں تیس سے چالیس سال کے درمیان ہو چکی ہیں لیکن رشتہ نہیں یہ رشتہ میں دیر کا رجحان ہمارے معاشرے میں ایسی خاموش دراڑیں ڈال رہا ہے جو معاشرتی ڈھانچے کے زمین بوس ہونے کا پیش خیمہ ہے، لیکن حیف کہ اس کا عملی ادراک معاشرے کے چند لوگوں کو بھی نہیں،
آئیں ؟ اس دیر کی وجوہات کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں

مزید پڑھیں

Read More

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھلی کیکر 100 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، تخم قرفہ 50 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری :  تمام اجزاء کا باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کا لاجواب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ دیسی نسخہ

شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تازہ اندرائن کا پانی 1 کلو، کالے چنے دیسی ایک کلو، مرچ سیاہ 250 گرام، آم کے خشک پتے 250 گرام
ترکیب تیاری : ایک گھڑا لیں جس میں یہ تمام چیزیں آ سکیں اس گھڑے میں اندرائن کا پانی ڈال دیں پھر اس میں کالی مرچ ڈال دیں اور گھڑے کا منہ کسی کپڑے سے بند کر کے رکھ دیں ایک دن میں 2 دفع ہلا دیا کریں جب تمام پانی خشک ہو جائے تو چنے اور کالی مرچ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر آم کے پتے پیس کر ملا لیں تیار ہے اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک :  2 کیپسول  صبح 2 شام میں پانی کے ساتھ دیں
فوائد : شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ برائے دمہ بلغمی

نسخہ برائے دمہ بلغمی
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کوزہ مصری 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر اتنی رگڑائی کریں کے مثل غبار ہو جائے
مقدار خوراک :  2 رتی خوراک چائے کے ایک کپ کے ساتھ صبح اور شام دیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد :  دمہ بلغمی کا مکمل علاج ہے