Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ضعف باہ کا، زبردست مکمل علاج

ضعف باہ کا، زبردست مکمل علاج
ضعف باہ کا مدتوں برسوں پرانے مرض کو چند خوراکوں سے صحت کاملہ مل جاتی ہے یہ نسخہ جسکی قوت تاثیر لاجواب و باکمال نتایج کی حامل ہے، ایسے احباب جو قوت باہ کہ لیے کرشماتی ومعجزاتی دوا کی تلاش میں سرگرداں ہیں وہ استفادہ حاصل کریں
نسخہ الشفاء : پہلے ایک کلو آب لہسن، سیماب مصفی 6 گرام، شنگرف  12 گرام، سم الفار12 گرام، نیلا 6 گرام،  برادہ چاندی 6 گرام، برادہ تانبہ 3 گرام، برادہ قلعی 6 گرام، مروارید 12 گرام
ترکیب تیاری :  پہلے تمام مفردات کو کھرل تانبیہ میں زینت کھرل کر کہ مانند سفوف کر لے بعد از آب لہسن سے قدرے ڈالتے جائیں کھرل کرتے جائیں جب تمام جذب کر لیں اور قرار پا جائے تو  محفوظ الہوا جگہ پر گل حکمت کر کہ 5 سیر اپلوں کی آگ دیکر دوا کو محفوظ کر لے
مقدار خوراک 1 چاول معروف بدرقہ
نوٹ ؟اس نسخہ کو صرف مستند حکماء حضرات ہی بنائیں عام آدمی اس سے دور رہے ورنہ نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے

دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے
الشفاء : میری تحقیق اور نظریہ کہ مطابق دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے، جس میں دل، خون اور خون کی نالیاں شامل ہے جس کے ذریعے خون تمام جسم میں گردش کرتا ہے، اگر خون کی سپلائی جسم کے کسی حصہ میں رک جائے تب جسم کا وہ حصہ مفلوج ہوجاتا ہے، دل ایک عضلاتی پمپ ہے جو بچے کی پیدائش سے آٹھ ماہ قبل بغیر چھٹی کیے مسلسل چلتا رہتا ہے جبکہ پانی کا پمپ دن میں کچھ وقت چلتی ہے اور اکثر خراب ہو جاتی ہے، لیکن اللہ تعالی کا بنا ہوا پمپ مسلسل تاحیات چلتا ہے، دل کا رک جانا زندگی زندگی کا رک جانا ہے، قرآن و حدیث میں بھی دل کا بہت جگہ ذ کر آیا ہیں، اور بیماری کا ذ مہ دار بھی دل کو ٹھیرایا ہے، دل وہ عضو ،ے جس کا رابطہ خون کے ذریعہ تمام جسم سے ہوتا ہے، حضور نے فرمایا انسان کے جسم میں ایک لوتھڑا ہے اگر وہ درست ہے تو سارا جسم درست ہے اگر وہ خراب یا بیمار ہے تو سارا جسم بیمار ہے آگاہ رہو وہ دل ہے، فی قلوبھم مرضُ، ان کے دلوں میں بیماری ہے، یعنی دل میں خلل یا بگاڑ بیماری کا نتیجہ ہے، رسول اللہ نے فرمایا ہمارے لیے دو مردے حلال ہیں اور دو خون، مردے سے مراد مچھلی اور ٹڈی اور خون سے مراد کلیجی اور تلی ہے، اس کا مطلب کلیجی اور تلی خون ہے، اور یہ بھی دل کا حصہ ہے، میرا یہ نظریہ ہے کہ دل جسم کا سب سے بڑا عضو ہے اور بیماری بھی اس کے افعال میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اولاد نرینہ کیلئے، دیسی علاج انشاءاللہ _______شرطیہ لڑکا ہوگا

اولاد نرینہ کیلئے، دیسی علاج  انشاءاللہ شرطیہ لڑکا ہوگا
اولاد نرینہ کیلئے بہت بہترین نسخہ ہے اگر پرہیز کے ساتھ کھایا جائے تو شرطیہ بیٹا پیدا ہوتا ہے باقی میرے اللہ کی دین ہے جسے جو چاہے دے، جن کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں ان کے لیے تو نعمت جیسا ہے
نسخہ الشفاء : بداری قند 10 گرام، بیلگری 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ ایک کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  استعمال کریں
حمل کے 60 دن گذرنے کے بعد 3 روز نہانا ہے اور ہر روز کپڑے بد لنے ہیں اور دوائی کھانی ہے اور میرے لیے دعا کرنی ہے
فوائد : اولاد نرینہ کیلئے انشاءاللہ شرطیہ لڑکا ہوگا، بہت بار کا آزمودہ نسخہ ہے یہ نسخہ ایسے ہے جیسے آپ نے دہی جمانے کیلئے دودھ لے کر اس میں دہی ڈال کے جاگ لگا دی اور پھر ظاھر ہے دودھ کی دہی تو لازمی بنے گی
نسخہ الشفاء نمبر 2: ناڈو بچہ، جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے پیٹ کے ساتھ آنول نالی لگی ہوتی ہے وہ ناڈو کہلاتی ہے وہ آنول جو بچہ کے پیٹ کے ساتھ لگی سوکھ کر گرجاتی ہے وہ ناڈو لیکر سایہ میں خشک کرکے اس کے برابر وزن گڑ پرانا، کالی مرچ، ڈال کر خوب باریک کرکے گولی کالی مرچ سے زرا موٹی بنا  بنائیں
مقدار خوراک : عورت کو جب حمل کا تیسرا ماہ شروع ہونے سے پہلے 3 دن دیں، نہار پیٹ دودھ بھینس بچھڑے والی کا، اور تر اشیاء کھائیں، اور بکرے کے کپورے خوب کھائیں  مادہ غذا سے پرہیز کریں جیسے بھنڈی توری، وول توری، پالک، گوبھی، وغیرہ پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا، بہترین ____دیسی علاج

پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک سانبھر 25 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، فلفل دراز 6 گرام، منقہ بیج نکال کر 6 گرام، کالی زیری 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام  ادویہ کو پیس کر باریک کرکے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے 1 گھنٹہ بعد یا حسب ضرورت نیم گرم پانی سے کھائیں
فوائد : پیٹ درد ٹھیک کرتا ہے ریحی کی دردوں کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء الشفاء

طلاء الشفاء
بچپن میں ہونے والی بد فعلیوں کی وجہ سے عضو کا ٹیڑھا پن، لاغری، جھکاؤ،  کمزور ہونا، جڑسے پتلا پن ہونا، سختی کی کمی ہونا اور جوش کا نہ آنا، عضو کا چھوٹا رہ جانا عام بات ہے
طلاء الشفاء، ان سب نقص کو ٹھیک کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا، 100% یقینی رزلٹ کے ساتھ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے
طلاء الشفاء، اعلی درجہ کا رگ و پٹھوں میں بجلی جیسی طاقت پیداکرنے والا طلاء ہے
طلاء الشفاء، مجلوق کیلیے اور اغلام بازی کے مریضوں کے لیے خصوصی طور پر مفید ہے، عضو سے ہر قسم کی گندگی کے نقصانات کو ختم کرتاہے
طلاء الشفاء، عضو کا چھوٹا پن ختم کرتا ہے لاغری دورکرتاہے
طلاء الشفاء، اسکا کچھ عرصہ استعمال کا عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرتاہے
طلاء الشفاء، بچپن کی جذباتی نادانی سے رک جانے والی گروتھ کو جاری کر کے لمبائی موٹائی کرتاہے، عضوء تناسل کی کمزوری دور کرتا ہے
طلاء الشفاء، جلق سے پیدا شدہ عضو مخصوص کے تمام نقائص کجی، لاغری کو دور کرتا ہے، عضو خاص کا ٹیڑھاپن ختم کرتا ہے عضو میں بہت زیادہ سختی پیدا کرتا ہے ازسرنو طاقت پیدا کرتا ہے، عضو کو خوب فربہ موٹا کرتا ہے
طلاء الشفاء، جلق و اغلام وغیرہ غیر فطری افعال سے ہونے والی کمزوری کو ایسے ختم کرتا ہے جیسے کمزوری تھی ہی نہیں اسکا کچھ عرصہ استعمال عضو تناسل کی گروتھ کرتا ہے، ہمارا بارھا کا آزمودہ علاج ہے
طلاء الشفاء، مردانہ کمزوری کو ختم کرکے قابل ستائش خوشگوار اذدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے میں تعاون کرتا ہے
طلاء الشفاء، عضو میں بہت شدید سختی پیداکرتا ہے
طلاء الشفاء،  شہوت کو خوب بڑھاتا ہے نامردی ختم کرتا ہے
طلاء الشفاء، عضو کا ٹیڑھاپن اور جھکاو دور کرتاہے
طلاء الشفاء، انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے اس نے آج تک کسی کو مایوس نہیں ہونے دیا
طلاء الشفاء، کسی قسم کا آبلہ نہیں ہونے دیتا اور نہ کوئی تکلیف ہوتی
طلاء الشفاء، ہر طرح کے نقصانات اور سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے
طلاء الشفاء، آپ جب یہ طلاء استعمال کریں گے تو اس کی اصل خوبیاں جانیں گے
طلاء الشفاء، خریدنے کیلئے آپ رابطہ یقین اور اعتماد کے ساتھ کریں
طلاء الشفاء، قیمت 4500 روپے
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء پاور پلس، امساک کیپسول فوری شہوت پیدا کرتا ہے

الشفاء : پاور پلس، امساک کیپسول فوری شہوت پیدا کرتا ہے
فوری شہوت پیدا کرتا ہے،  قوت باہ میں زبردست اضافہ کرتا ہے، ادھیڑعمر لوگوں کے لئے تحفہ خاص ہے، مردانہ طاقت کا لاجواب خزانہ ہے، ہر قسم کی جنسی جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے
الشفاء نسخہ خاص : کشتہ شنگرف ( رهو مچھلی قیمہ بکرا گردن تھوم،  دیسی گھی والا) 6 گرام، زعفران اصلی 6 گرام، جلوتری 6 گرام، فلفل سیاہ 6 گرام، لونگ 3 گرام، جائفل  3 گرام، کستوری 3 گرام، یوہمبین 3 گرام، سٹکنیاں 1 گرام، کشتہ سم الفار 1 گرام، کشتہ ہیرا، ڈائمنڈ الماس 1 رتی
تر کیب تیاری : تمام ادوہ کو خوب پیس کر باریک کرکے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول دن میں ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : ایک کیپسول وقت خاص سے 2 گھنٹہ پہلے کھائیں امساک میں بے مثال ہے لا جواب ہے عورت خوش راضی رہتی ہے مرد بھی دلی سکون میں ریتا ہے
دوا پیکنگ 30 کیپسول قیمت 5500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک کا انتہائی بہترین علاج، قوت باہ خوب بڑھاتا ہے

امساک کا انتہائی بہترین علاج، قوت باہ خوب بڑھاتا ہے
نسخہ الشفاء : شنگرف ڈلی 12 گرام، افیون کچی اصلی 12گرام، عقرقرہ اصلی 12گرام، مغز جائفل 12گرام، زعفران اصلی 6 گرام، ورق چاندی 100 عدد، چڑا نر ذبح کیا ہوا صاف بغیر پانی لگے 1 عدد
ترکیب تیاری : شنگرف اور افیون کے علاوہ باقی سب کو خوب باریک کرکے الگ سے رکھ لیں، اب ایک چڑا نر صاف لیکر شنگرف کے اوپر افیون لپیٹ کر چڑا کے پیٹ میں رکھ کر دھاگہ سوئی سے اچھے سے سی کر ڈھانپ دیں اور آٹا ماش دال باریک گوندھا ہوا کو اوپر لگا کر چڑا کو چھپا دیں اور گھی دیسی میں بھون لیں جب آٹا کا گولہ سرخ سیاھی مائل ہو جائے تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر شنگرف افیون نکال کر خوب باریک کریں پھر وہ چڑا بھی ڈال کر خوب باریک کرکے باقی باریک ادویہ ملاکر پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابرگولیاں بنالیں اور اوپر ورق چاندی اصلی لگاکر خشک کرکے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : امساک کا انتہائی بہترین علاج ہے قوت باہ خوب بڑھاتا، امساک کے لیے کھانی ہو تو 2 گولی دودھ سے کھا کر 3 گھنٹہ بعد بیوی کے پاس جائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گرمی دانوں کا دیسی نسخہ

گرمی دانوں کا دیسی نسخہ
اسباب
تیز مرچ مصالحے اور گرم اشیاء کا بکثرت استعمال حبس , شدت کی گرمی میں چلنا پھرنا , پسینہ کی زیادتی, گرم کپڑوں کا استعمال, شدید قبض , خربوزہ اور آم کا بکثرت استعمال صفراوی رطوبات کی زیادتی اس کا موجب بن سکتی ہے
علامات
بدن پر سرخ یا سفیدی مائل چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں ان دانوں میں خارش جلن اور درد بھی پایا جاتا ہے جسم میں سوئیاں بھی چبھتی ہیں کھجلی بھی ہوتی ہیں
نسخہ الشفاء نمبر 1 : طباشیر 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام، کول ڈوڈے 10 گرام، کوزہ مصری 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرباریک سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا سفوف شربت صندل یا پانی کے ساتھ دن میں 3 مرتبہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء نمبر 2 : ٹالکم پاؤڈر 100 گرام، ست پودینہ 1 گرام، کافور 3 گرام، سب کو اچھی طرح مکس کر کے رکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت جسم پر لگا لیا کریں
پرہیز : غذا، لطیف زود ہضم اور ٹھنڈی استعمال کریں، سبزیاں اور ترکاریاں استعمال کریں بادی اور محرک اشیاء سے پر ہیز روزانہ غسل کریں دھوپ سے جتنا بچ سکتے ہیں بچیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف مغلظ، سرعت انزال کا بہترین علاج

سفوف مغلظ، سرعت انزال کا بہترین علاج
جریان، احتلام، ذکاوت حس کا نہایت اعلیٰ ترین علاجِ ہے
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پانی کی طرح رقیق مادہ کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کی کمی دور کرکےطاقت میں اضافہ کرتا ہے اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتا ہے اور طبعی امساک بحال کرتا ہے دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں
قیمت(1200)روپے
کوریئرچارجزعلیحدہ ادا کرنے ہوں گے
نوٹ : ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں فون نمبرز اور
ای میل پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے توہم کسی قسم کے نقصان کا ذمہ دار نہ ہونگے
ادویات کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی بینک میں آنلائن جمع کروانی ہوگی یاں ایزی پیسہ، موبی کیش کے ذریعہ سے بھجنی ہوگی
ہماری ادویات پاکستان کے ہر شہر میں بذریعہ کوریئر ایک دن میں پہنچائی جاتی ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

ممسک، اور اعلی درجہ کی مقوی اعصاب ___گولیاں بنائیں

ممسک، اور اعلی درجہ کی مقوی اعصاب گولیاں بنائیں
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، زعفران 10 گرام، لوبان 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جوزبوا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک مثل میدہ کر لیں شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں اور ورق چاندی اوپر چڑھا لیں اور زندگی کے مزے لوٹیں
مقدار خوراک :  ایک گولی روزانہ رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ممسک ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی درجے کی مقوی اعصاب بھی ہے جن احباب کے اعصاب کمزور ہو گئے ہیں یا جسم میں کمزوری نقاہت سستی رہتی ہے ان کے لیے بہت ہی بہترین علاج ہے