Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ ___شربت بنائیں

مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، شربت بنائیں
نسخہ الشفاء : گری بادام 150 گرام، چہار مغنز مکمل 50 گرام، الایچی سبز 25 گرام، سونف 50 گرام، گل سرخ 25 گرام، خشخاش 25 گرام، زیرہ سفید ایک چمچ، چینی 3 کلو، پانی 4 کلو
ترکیب تیاری :  بادام علیحدہ بھگو دیں تاکہ چھلکا اتر سکے اور گرانینڈ کر لیں، باقی تمام ادویات کو 4 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بناہیں جب پانی 2 کلو رہ جائے تو 3 کلو چینی ڈال کر شربت بناہیں، ست لیموں اور ست لوبان لازمی ڈالیں 2+2 گرام، تا کہ شربت خراب نہ ہو، نہایت ہی مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، شربت بنے گا ایک بار استعمال کریں گے تو دیوانے ہو جاہیں گے اس شربت کے، طالب علموں اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے
طریقہ استعمال : دن میں دو بار صبح اور شام ایک سے دو گلاس پانی میں ملا کر شربت کی طرح پیئں
فوئد : مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، بہت بہترین شربت ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Poly Cystic Ovary Syndrome (PCOS)________________ سب لڑکیاں، عورتیں پلیز پوری پوسٹ پڑھیں

Poly Cystic Ovary Syndrome (PCOS)
سب لڑکیاں، عورتیں  پلیز پوری پوسٹ پڑھیں
پولی سسٹک اووری سینڈروم
تعریف PCOS وہ مرض ہے جس میں عورتوں کا ایسٹروجن اور پروجیسٹرون ہارمون کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ اور خواتین کی بیضہ دانیوں میں سسٹ بننے لگتے ہیں۔ PCOS کی وجہ سے خواتین کے ماہانہ نظام۔ حمل کی صلاحیت۔ دل کے فعل اور ظاہری حسن و جمال پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اور علاج نہ ہونے کی صورت ذیابیطس۔ امراض قلب اور بے اولادی جیسے گھمبیر مسائل جنم لیتے ہیں۔
ہارمون کیا ہیں۔ اور PCOS میں کیا واقع ہوتاہے۔ ہارمون ہمارے اینڈوکرائین سسٹم سے اخراج پانے والی کیمیائی رطوبات ہیں جو بشمول جسمانی گروتھ اور توانائی پیدا کرنے کے دیگر بہت سے جسمانی عوامل کو چلانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ بعض ہارمون دیگر ہارمونز کے اجراء کا باعث بھی ہوتے ہیں۔ سائنسدان ابھی تک ہارمونز کے غیر متوازن ہونے کے اسباب سے کلی آگاھی حاصل نہیں کر پائے۔ ایک ہارمون کی کمی بیشی دوسرے ہارمون کی پیدائش پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور دوسرا ہارمون کسی تیسرے ہارمون کی پیدائش پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر جنسی ہارمون کا غیر متوازن ہونا اس میں زنانہ بیضہ دانی عموما معمولی مقدار میں مردانہ ہارمون اینڈروجن پیدا کرتی ہے۔ لیکن PCOS میں رفتہ رفتہ اووری سے مردانہ ہارمون کی پیدائش بڑھ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہر ماہ بیضوں کا اخراج متاثر ہوتا ہے۔ چہرے پر ایکنی اور جسم پر بالوں کی پیدائش غیر معمولی طور پر بڑھ جاتی ہے۔

  مزید پڑھیں

Read More

اولاد نہ ہونا، بانجھ پن کا مجرب ترین علاج

اولاد نہ ہونا، بانجھ پن کا مجرب ترین علاج
اولاد نہ ہونے کی وجوہا ت
 کمی سپرمز
بانجھ پن
سپرمز کا مردہ ہونا
ے اولادی
بانچھ پن کا مطلب
بانجھ پن یا عقر کا مطلب : بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی یا بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کا نہ ہونا
تعریف : بانجھ پن کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے کہ 1سال کے عرصے تک نارمل مباشرت ہوتے رہنے کے باوجود اور مانع حمل ادویات استعمال کئے بغیرحمل قرار نہ پانا ہے، بانجھ پن کا شکار مرد بھی ہو سکتا ہے اور عورت بھی اس مرض میں مبتلا ہو سکتی ہے۔
بانجھ پن کی اقسام : بانجھ پن ابتدائی اور ثانوی دو طرح کا ہوتاہے
عمرانیہ پن(Primary Infertility)
عمرانیہ پن سے مراد وہ مریض ہیں جن میں پہلے کبھی حمل نہیں ہوا
ثانوی بانجھ پن

(Secondary Infertility) ثانوی بانجھ پن سے مراد وہ مریض جن کے ہاں پہلے حمل واقع ہو چکا ہو جبکہ ایک اور اصطلاح سٹرلٹی (Sterility) سے مراد بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کا مرد یا عورت میں مکمل طور پر ختم ہو جانا ہے، ماضی میں بانجھ پن کے شکار جوڑوں میں بچہ پیدا ہونے کی صلاحیت کم ہوتی تھی ، مگر آج جدید دور میں مناسب تشخیص اور علاج سے 85فیصد جوڑے بچہ پیدا ہونے کی اُمید کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Read More

چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج

چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج
اعتماد کیساتھ بنا کر استعمال کریں، لڑکیوں، عورتوں کے لیۓ تو خصوصی طور پر بہترین ہے
نسخہ الشفاء : ریٹھا کا چھلکا 30 گرام، سوڈا میٹھا 30 گرام، سوہاگہ بریاں 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول کھانا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد  صبح اور شام ایک ماہ استعمال کریں ایک کیپسول بھی استعمال کر سکتے ہیں روزانہ
فوائد : چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج
ساتھ ہی چہرہ پر لگانے کیلئے بنا لیں
ابٹن، چہرہ کے داغ د ھبے، چهائیاں، چہرہ کی خوبصورتی کیلئے، رنگ صاف کرتا ہے
نسخہ الشفاء : پوست مالٹا خشک، چهلکا انڈه دیسی، گوند کتیرہ، جوؤں ( ستو ) چنا سیاہ، مسور، نشاسته گندم، گری بادام یا کهل بادام، مغز خربوزہ، سب برابر وزن، باریک کرکے، ابٹن کی طرح لگائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوزاک-Gonorrhea

سوزاک-Gonorrhea
الشفاء : یہ ایک چھوت دار مرض ہے جو جنسی میل جول سے پھیلتا ہے، اس کے اثرات عموما نظام بولیہ میں ازیت ناک علامات پیدا کرتے ہیں لیکن کچھ حالتوں میں مقعد۔ گلے۔ آنکھوں اور جوڑوں joints میں بھی اس کی علامات ظاہر ہوتی ہیں، یہ مرد عورت دونوں میں پایا جاتا ہے۔
سوزاک کا سبب
یہ قشری عضلاتی (گرم خشک) مزاج کے افراد میں Neisseria gonorrhoeae نامی بیکٹریا سے ہوتا ہے اور جنسی مباشرت کے زریعے پھیلتا ہے۔ یہ جراثیم جسم سے باہر چند سیکنڈز سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا۔
علامات
پیشاب کی نالی میں جلن۔ سوزش و ورم اور زخم (قرح) بن جانا۔ جس کی وجہ سے پیشاب کی نالی سے رطوبت خارج ہوتی ہے جو بعد میں گاڑھی پیپ کی صورت اختیار کرجاتی ہے۔ یہ پیپ نالی سے رس کر کپڑوں کو لگتی رہتی ہے۔ پیشاب شدید جلن کے ساتھ آتا ہے۔ یہ پہلے درجہ کی علامات ہیں۔
پھر علامات میں تخفیف ہوکر اچانک چند قطرے خون آنے لگتا ہے۔ خون کے فورا بعد لیسدار رطوبت خارج ہوتی ہے اس کے بعد پھر سے پیپ آنے لگتی ہے۔ مثانے اور منی کی تھیلیوں میں ورم بن جاتے ہیں۔
عورتوں میں پیشاب کی نالی اور ورم رحم ہوجاتا ہے۔ ہلکا بخار رہنے لگتا ہے۔ جوڑوں میں درد۔ جسم میں کھنچاو۔ طبیعت میں سستی محسوس ہوتی ہے۔
سوزاک کی حالتوں میں اکیوٹ نزلی التہاب کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جس کے بعد یہ مزید بالائی اعضاء میں پھیلنے لگتا ہے۔
مزمن حالت، پیشاب کی نالی میں زخم (قرح) بن جاتے ہیں۔ مرض احلیل سے آگے دیگر حصوں کو بھی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ غدہ مذی بھی اس کی زد میں آجاتا ہے۔ مزمن درجہ میں گونوکوکسی اکثر غدہ کی نالیوں کے اندر پناہ لے لیتے ہیں، نیز یہ جراثیم خصیہ کی نالی کے زریعے خصیئتین میں پہنچ جاتے ہیں اور وہاں التہابی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے اور وہاں پیپ بننے لگتی ہے۔ مرض کا زور ٹوٹنے کے بعد نتیجہ عام طور پر قنواتی انسداد کی صورت ظاہر ہوتا ہے۔ اور نر تولیدی مادے کی نالیوں میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے۔ کبھی دونوں خصیئتین لپیٹ میں آجاتے ہیں جس کی وجہ سے مکمل اخراج منی میں رکاوٹ اور بانجھ پن پیدا ہوجاتا ہے۔ کبھی گونوکوکسی کی وجہ سے سرایئت مثانہ کے بعد ورم مثانہ ہوجاتا ہے جسکی وجہ سے اکثر مثانہ کے اندر ثانوی سرایئت اور ورم مثانہ کی حالت دیکھنے میں آتی ہے۔
سوزاک کے جراثیم دوران خون کے زریعے دیگر جسمانی اعضاء میں بھی التہابی کیفیات پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ مرض عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔
یہ مرض قشری عضلاتی تحریک و تیزی میں خوب پھلتا پھولتا ہےنبض قشری عضلاتی اور آخری انگلی پر نہایت شدید ہوتی ہے۔ اس کی خاص علامت نبض کی شدت کے ساتھ بخار اور کرب اذیت میں مبتلاء ہونا ہے۔
سوزاکی قرح کو قشری کینسر سمجھ کر علاج کرنا چاہیئے یعنی پیپ پیدا کرنی ہے۔ مرض کی پیتھالوجی اور اس کے درجات جانے بغیر دواء نہیں دینی چاہیئے۔ اگر مرض کا درجہ جانے بغیر حابس اور بارد ادویہ و پچکاریاں استعمال کروائی جائیں تو سوزاک کے مزمن قرح بن جاتے ہیں۔
علاج
ابتدائی  درجہ میں ایچ67 دو حصے۔ ادراری ایک حصہ۔ ملا کر تین گرام دن میں چار مرتبہ ہمراہ شربت بزوری بارد دیں، اگر مرض ورم کے درجہ میں ہو تو اعصابی مخاطی ملین۔ اور اعصابی قشری ملین دو ایک کی نسبت سے ملا کر چار گرام اور ایک ایک حب بندق دن میں چار بار ہمراہ شربت بزوری بارد سے دیں۔
اگر پیپ پڑچکی ہو تو ایچ 67 تین گرام کے ساتھ ایک گرام اعصابی قشری تریاق ملا کر دن میں تین بار ہمراہ دودھ دیں،  اگر مزمن قرح بن چکے ہیں تو اعصابی قشری ملین ایک گرام دن میں چار بار ہمراہ دودھ دیں۔ جب قرح میں نرمی آکر پیشاب سہولت سے خارج ہونے لگے تو اعصابی قشری ملین کے ساتھ برابر وزن اعصابی مخاطی ملین ملا کر چار گرام دن میں تین بار ہمراہ دودھ دیتے رہیں۔ اس عمل سے قرح میں پیدا ہونے والی رطوبت ساتھ کے ساتھ خارج بھی ہوتی رہے گی۔
غذائیں
شروع سے آخر تک اعصابی قشری و اعصابی مخاطی دیتے رہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج

السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج
نسخہ الشفاء : سونف 250 گرام،  ست ملٹھی 120 گرام، ہلدی 250 گرام، گوند کیکر 120 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : خوراک 1 تا 2 گرام نہار پیٹ تازہ پانی سے اور شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں درد گردہ کے مریض نیم گرم پانی سے کهائیں
فوائد : السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج ہے،  ورم معده ختم کرتا ہے، ورم جسم دور کرتا ہے ، درد معدہ دور کرتا ہے، گیس خارج کرتا ہے، درد گردہ کا علاج ہے، گردوں پر چربی پیدا کرتا ،ے اور ان کو طاقت دیتا ہے، نزلہ زکام کا بہترین علاج ہے، پیشاپ کی حدت اور جلن ختم کرتا ہے،  سوزاک کے لئے بھی کار گر علاج ہے، جگر و مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب مقوی باہ، انتشار، امساک با کمال نسخہ

حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال نسخہ
نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام لوگ اس کو بنانے کی کوشش نہ کریں نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے حکماء صدری نسخہ پیش خدمت ہے ایک دفعہ تیار فرمائیں تا حیات یاد کریں گے ایک خاص الخاص تحفہ ہے
نسخہ نوٹ فرمالیں امید کرتا ہوں حکماء دوست پسند فرمائیں گے
حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال
نسخہ الشفاء : مشک خالص 2 گرام، مروارید  باریک والے 6 گرام، میٹھا تیلیہ مدبر9 گرام، بھلاوہ 9 گرام، مغز اخروٹ 9 گرام، تل سیاہ 9 گرام، جنسنگ سفی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، تخم جوزماثل 5 گرام، قسط تلخ 9 گرام، سعد کوفی 12 گرام، اندر جو شیریں 9 گرام، کلونجی 9 گرام، بسباسہ 9 گرام، عقرقرحا 9 گرام، مصطگی رومی 9 گرام، لونگ 9 گرام، دارچینی 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، عروسک 9 گرام، جندبیدستر10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے میٹھا تیلیہ کو بطریقہ معروف دودھ میں مدبر کر لیں علیحدہ رکھیں  اور مروارید عرق لیموں میں کشتہ کر لیں پھر بھلاوہ تل سیاہ اور مغز اخروٹ کو لوہے کے ہاون دستے میں ڈال کر 6 گھنٹے کٹائی کریں جب مثل معجون نما ہو جا ئے نکال کے علیحدہ رکھیں مصطگی رومی علیحدہ کھرل فرمالیں اب مشک کو کھرل میں بالکل باریک کر لیں اور عروسک کے علاوہ تمام کو باریک گرینڈ کر لیں سفوف تیار ہوگا اب لوہے کے ہاون دستے میں ادویہ کا سفوف ڈال کر مشک بھی ڈال دیں بچھناک جو مدبر شدہ موجود ہے ڈالیں اور کٹائی کرتے جائیں پھر بلادر مرکب جو پہلے کٹائی کر رکھا تھا وہ شامل کریں اور کٹائی کرتے جائیں آخر میں عروسک صاف شدہ شامل کر کی خوب کٹائی کریں اب حسب ضرورت شہد ڈالیں اور کوٹیں جب حب بنانے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام  کی حب تیار فرمالیں
مقدار خوراک : قوت و طاقت امساک و انتشار کا ہتھیار آپ کے ہاتھ میں ہے بوقت شب ایک حب ہمراہ ایک کلو دودھ  نیم گرم استعمال فرماویں اور قدرت خداوندی کا تماشہ دیکھیں اگر خشکی معلوم ہو دودھ کا استعمال فرمائیں
فوائد : نہایت مقوی محرک ممسک مقوی اعضائے رئیسہ صرف جائز اور حلال استعمال فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض دائمی، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین ہے

قبض دائمی، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگو لوگوں کیلئے بہترین ہے
نسخہ الشفاء :  خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں
مقدار خوراک : خوراک 1 تا 3 گرام رات سوتے وقت ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
فوائد : قبض دائمی، کا مکمل سو فیصد علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف تسکین، جگر، معدہ کیلئے

سفوف تسکین، جگر، معدہ کی گرمی کیلئے
جگر میں چاہے کتنی شدید گرمی ہو، ہاتھ پاؤں کتنا ہی جلتے ہوں، ہر وقت ہاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ہو، جسم میں حدت ہو، گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاہو، پیشاب جل کر آرہا ہو یا پیشاب میں پیلاپن ہو اس دوائی کے کھانے سے ٹھیک ہو جاتے ہیں، دل کی گھبراھٹ کو بھی بہت مفید ہے، گرمی کے موسم میں تحفہ خاص ہے جریان، اور احتلام، ختم کرتاہے ذکاوت حس، دور کرتاہے بہت زیادہ بار کا آزمودہ اور معمول مطب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء :تخم خشک دھنیا 60 گرام، برگ مہندی خشک 60گرام، کوزہ مصری 60گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ شام خالی پیٹ شربت بزوری سے کھائیں اور گرم غذاسے پرہیز کریں،ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

وجع المفاصل نقرس، دیسی علاج

وجع المفاصل نقرس، دیسی علاج 
نسخہ الشفاء : پوست بیخ بکاہن 50 گرام، پوست بیخ آک 50 گرام، پوست بیخ دھتورہ 50 گرام، پوست بیخ حنظل 50 گرام، پوست بیخ سہانجنہ 50 گرام، پوست بیخ نیم 50 گرام، اسگندھ ناگوری 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر آب گھیکوار کی مدد سے  کالےچنے کے برابر گو لیاں بنالیں
مقدار خوراک  : ایک گولی صبح شام  ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء نمبر 2 : سورنجاں شیریں30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، زنجبیل 30 گرام، اسگندھ ناگوری 30 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا آدھا چمچ  صبح دوپہر شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، وجع المفاصل نقرس رینگن واہ سالوں کا پرانا مریض بفضل خدا چند دنوں میں ٹھیک ہو گا معالج کے مشورہ سے استعمال کریں شکریہ