Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خشک کھانسی، دمہ کا اکثیر، دیسی علاج

خشک کھانسی، دمہ کا اکثیر، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مچھلی ڈمرا1 کلو، دیسی کڑوا تمباکو 500 گرام، برگ وٹہنی پٹھکنڈا 500 گرام، شیر مدار500 گرام گل حکمت کر کے ایک من کی آگ دیں کالے رنگ کی دوا نکلے گی، کھانسی بلغمی کو شہد میں دوتا تین رتی چٹاہیں خشک کھانسی دمہ کے مریضوں کے مریضوں کو مکھن میں صفراوی کھانسی ودمہ کے مریضوں کو شربت نیلو فر کیساتھ دیں
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکما حضرات ہی بنا ئیں عام آدمی سے ٹھیک نہ بنے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج
 بچے شیر خوار وبڑوں کے لیے اکسیر اعظم نسخہ جو ایک دفعہ بناے گا عش عش کر اٹھا گا
نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، عناب 50 گرام، گودہ املتاس 50 گرام، کٹھ شیریں 50 گرام، کلونجی 25 گرام، برگ بانسہ 100 گرام، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : ادویہ کو اچھی طرح دھو کر موٹا ، موٹا سا کوٹ لیں اور 2 کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں، صبح ہلکی آنچ پر پکائیں پانی تین پاؤ رہ جانے پر چھان کر اس پانی چینی ڈال کر شربت کا قوام بنا لیں تیار ہے سوڈیم بنزوئیٹ دو گرام ڈال لیں
مقدار خوراک : بڑوں کے لیے دو چمچ دن میں تین با ر استعمال کریں بچوں کو ایک چمچ چھوٹا چٹائیں
فوائد : بچوں کی کھانسی، سینے کھڑکھڑاہٹ، بے چینی، سانس لینے میں دشواری کو فورا دور کر کے سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور بلغم بذریعہ پاخانہ خارج کرتا ہے، گلے کی خراش ، سوزش، گلے کےتمام امراض میں تیر ترین موثر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے درد کا، بہترین دیسی علاج

جوڑوں کے درد کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خارخسک  30 گرام، تخم ہرمل30 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا چمچ آدھا یاں پورا  صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس  دودھ نیم گرم کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد کا، بہترین دیسی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج

السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم دانہ مکو 50 گرام، بادیان 50 گرام، ست ملٹھی 25 گرام، مصطگی رومی 25 گرام، شکر دیسی 100 گرام
ترکیب تیاری : مصطگی رومی کو نرم ہاتھوں سے کھرل کریں باقی ادویات باریک پیس کر مصطگی اچھی طرح یکجان کر لیں
مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا ایک چمچ صبح شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں بیس یوم کافی ہے
فوائد : السر معدہ ,تیزابیت کا بہترین مکمل دیسی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لا علاج چنبل زخم کا، دیسی علاج

لا علاج چنبل زخم کا، دیسی علاج
چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہوں، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 40 گرام، ,کافور 10 گرام، روغن تارا میرا 100 گرام، آب لیموں 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گندھک اور کافور کو باریک پیس لیں اورروغن تارا میرا اور  آب لیمو ں ملا کر کھرل کریں مرہم تیار ہے
طریقہ استعمال : مطلوبہ مقام پر حسب ضرورت لگایا کریں
فوائد : خارش ایک دن میں ختم داد، چنبل پانچ دنوں میں ختم جانوروں کے زخم جس میں کیٹرےختم زخم ٹھیک اوپر پٹی باندھیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ امراض کا شافی علاج

مردانہ امراض کا شافی علاج
الشفاء : سنبل کا درخت میں جب اس خوبصورت درخت کو دیکھتا ہوں تو اللہ کی اس نعمت سے دل باغ باغ ہو جاتا ہے اور جب فرش پر گرے ان بے بہا پھولوں کو پیروں اور کچرے میں پڑھا دیکھتا ہوں تو یقین جانئیے دل ٹوٹ جاتا ہے یہ درخت غریبوں کہ لئے لاکھوں کی دوا سے زیادہ قیمتی ہے سنبل کہ پھول کی صرف پتیاں لے کہ دھو کہ صاف کر لیں ایک کلو پتیوں میں ایک کلو چینی ملا کہ اچھی طرح مل لیں اور شیشے کہ مرتبان میں رکھ کر دو ہفتہ دھوپ میں رکھ دیں اور بیچ میں دو تین مرتبہ اچھی طرح اوپر نیچے کر کہ ملاتے رہیں بس اب یہ تیار ہے بڑے کھانے والے دو چمچ ہرروز ایک ماہ دودھ سے کھانے سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے مادہ تولید گاڑھا اور خوب پیدا ہوتا ہے جریان، احتلام، سرعت انزال، اس  کے استعمال سے ختمِ ہو جاتا ہے کمر درد ختمِ ہو جاتا ہے
جو لوگ کمزور ہیں وہ اس میں پچیس گرام بادام کوٹ کہ شامل کر لیں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں اور موٹے ہو جائیں گے اور خود کو خوبصورت بنائیں
اگر اس کہ ساتھ بو پھلی کہ پھول ملا کر گلقند تیار کیا ہوا کتنا پرانا کمر درد ہو اور ہر طرح کا مردانہ امراض کا شافی علاج ہے
جس کے جراثیم کمزور ہوں وہ مریض اس میں بیس گرام بوہڑ (برگد) کا دودھ اضافہ کر کہ خوب ملالیں جس کے حمل ٹھرکرگر جاتا ہو یا اولاد مر جاتی ہو  وہ سنبل کے پھول آدھا کلو کنول کہ پھول آدھا کلو چینی ایک کلو میں گلقند تیار کر کہ مٹی چھلکا أتار کر باریک تیس گرام شامل کریں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں قبض کا مسئلہ رہتا ہو تو املتاس کے پھول کہ ساتھ بنا کر استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مغز بنولہ (کپاس کے بیج ) فوائد

مغز بنولہ (کپاس کے بیج ) فوائد 
اسے پنبہ دانہ بھی کہتے ہیں
مغز بنولہ کے اتنے فائدے اورکم قیمت ہونے کے باوجود ہم اس کے استعمال سے محروم کیوں رہیں، مغز بنولہ کے مفید اثرات آپ کے پیش خدمت ہیں، مغز بنولہ غذائی اعتبار سے بہت مفید اجزا ء پر مشتمل قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔قوت باہ اور منی کی افزائش کے تمام نسخہ جات کا لازمی جزو ہے۔
سپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سےصحت یاب ہو سکتے ہیں ۔
اس میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس لئے زیادہ دماغی کام کرنے والوں کے لئے،پٹھوں کو سکون، طاقت اورہڈیوں کی مضبوط کے لئے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے ۔اس میں اہم معدنیات ،روغنیات، ،وٹامن ای، ڈی،اے اور بی کمپلیکس آنکھوں، جلد اور بالوں کی حفاظت کرتے ہیں ،جوڑوں کو مضبوط کرکے درد سے نجات دلاتےہیں اور خواتین میں دودھ کی افزائش کرتے ہیں ۔ سب سے قیمتی حیاتین بی کمپلیکس کی تمام اقسام اس میں پائی جاتی ہیں۔ مغز بنولہ کا استعمال ریڑھ کی ہڈی اور کمرکے درد سے نجات دلاتا ہے۔خاص طور پر وہ افراد جوگردن کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں ان کے لئے مغز بنولہ کا استعمال، گردن کے پٹھوں ،ہڈیوں کو مضبوط اور ہڈیوں کی پرورش کرکے دوبارہ انہیں واپس اپنی جگہ پر لانے میں معاونت کرتا ہے۔
بڑی عمر کے افراد میں خون کی شریانوں میں سختی کا آجانا اور لچک کا کم ہونا عام بات ہے، اس علامت کی وجہ سے جسم میں دوران خون متاثر ہوتاہے اورمریض کو بہت سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔یہ مسئلہ جسم میں وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔وہ بزرگ افراد جو اس مسئلہ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں ب اقاعدگی سے مغز بنولہ استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
مغز بنولہ کا مزاج : گرم تر درجہ دوم اور مقدار خوراک 3 تا 7 گرام  ہے، سردیوں کے موسم میں مغز بنولہ آسانی سے ہضم کیا جاسکتا ہے اور تازہ مغز بنولہ آسانی سے دستیاب بھی ہے۔ آپ اپریل کے آخر تک مغز بنولہ کو استعمال کر کے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں اور بہت سی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مغز بنولہ کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مغز بنولہ کھانے کا طریقہ یا ٹائم چاہے کوئی بھی ہو، سردیوں میں مغز بنولہ استعمال ضرور کیا کریں
نسخہ الشفاء : طریقہ نمبر 1 مغز بنولہ کی کھیر کا ناشتہ
مغز بنولہ کی صفائی تھوڑی سی محنت طلب ہے، اس میں سے کالے اور پیلے دانے نکال کر پھینک دیں، صاف مغز بنولہ کو گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ مغز بنولہ کی مقدار خوراک کا انحصار آپ کے مزاج اور برداشت پر منحصر ہے۔ دو یا چار چمچ مغز بنولہ سفوف کو کوکنگ آئل یا گھی میں بھون کر یا بھوننے کے بغیر، ایک پاؤ یا آدھ کلو دودھ میں ابال لیں، لو جی کھیر تیار ہو گئی اب مزے سے ناشتہ کر لیں، اگر آپ کا مزاج گرم ہے یا ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اس کھیر اس طرح بنا لیں، چار چمچ گندم یا جو کادلیہ اور ایک یا دو چمچ مغز بنولہ سفوف ڈال کر باقی وہی طریقہ کھیر تیار کر لیں ۔
نسخہ الشفاء : طریقہ نمبر 2  اگر آپ کے پاس کھیر بنانے کے لئے وقت نہیں یا دودھ استعمال کرنا نہیں چاہتے، تو صبح یا کسی بھی وقت مغز بنولہ سفوف کے دو یا چار چمچ پانی کے ساتھ نوش فرما لیں۔ اس طریقہ سے فائدہ کم نہیں ہوگا، بس فرق صرف یہ ہے کہ کھیر مزے دار بنتی ہے اور اسے کھانا آسان ہوتا ہے۔
نسخہ الشفاء : طریقہ نمبر 3 مغز بنولہ کے سفوف کو شہد میں مکس کر لیں، اب یہ معجون بن گئی، روزانہ دو یا تین چمچ معجون نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ نوش فر ما لیں، اس مقدار کو بھی اپنی برداشت کو مد نظر رکھتے ہوئے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے، معجون بنا کر کھانے سے وقت کی کافی بچت ہو جاتی ہے اور اس کے بعد ناشتہ کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔
مزید استعمال :  مغز بنولہ کے سفوف کو کسی بھی وقت کسی بھی طریقہ سے کھا لیں، اگر اتنا کچھ پڑھنے کے بعد بھی آپ اسے کھا نے سے محروم رہےتو اسے بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔
نوٹ : مغز بنولہ کا مسلسل استعمال وزن میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے، مغز بنولہ کے استعمال کے دوران روزانہ آدھ گھنٹہ پیدل چل کر یا ورزش کرنے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے، گردوں کی شدید تکلیف میں مبتلا افراد مغز بنولہ کو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتاہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر مغز بنولہ کھانے کے بعد طبیعت میں تیزی محسوس کریں تو مقدار خوراک کم کر لیں یا اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں روغن بنولہ چہرے کی چھائیوں کیلئے ابٹن میں ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے ۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ شنگرف، مردہ جسم میں نئ جوانی اور نئ روح

کشتہ شنگرف، مردہ جسم میں نئ جوانی اور نئ روح
نسخہ الشفاء : پہلے شنگرف 10 گرام، اس پر شمع پندرہ گرام کا لیپ شیر برگد میں بنا کر چڑھا دیں سوکھنے کیلئے رکھ دیں . یہ اجزاء دابو حاصل کریں تل سیاہ، بھلانوے، مالکنگنی ، اجوائن خراسانی، جوزناثل ہر ایک پاو، ان کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور مکس کرکے کڑاہی میں درمیان میں گولا رکھ کر اس کے اوپر دس سالہ پرابا شہد آدھا کلو ڈالدیں اور بیری کی تین چوبی آنچ دیں،دھویں سے بچیں اس سے بدن سوج جاتا ہے، دو سے تین گھنٹہ بعد کڑاہی میں یا تو خود آگ لگ جائے گی اگر نہ لگے تو خود لگا دیں جب جلنا شروع ہو جائے تو نیچے سے آگ بند کر دیں، جل کر مکمل ٹھنڈا یونے پر اپنا شنگرف برنگ سیاہ نکال لیں، دوسرا عمل  زعفران 10 گرام، کا لیپ شیر برگد میں لگا کر اب خالی آدھا کلو شب یمانی میں عمل کرکے شنگرف آٹھ گھنٹہ کامل رگڑائی کر لیں، ایک عمل مکمل ہو گیا  دوسرا عمل عقر قرحا، ورق الخیال، کلاہ لونگ، کچلا مدبر در آب جوز سب 10 گرام،، سب اچھے سے پیس کر شنگرف تیار ملا دیں اور پانچسو ملی گرام کیپسول بھر لیں، جانگیا کس کر دودھ سے ایک روزانہ، جب پیاس لگے تو دودھ گھی پینا ہے، مردہ جسم میں نئ جوانی اور نئ روح ہھونک دے گا
نوٹ ؟ یہ نسخہ کوئی عام آدمی نہ بنائے ورنہ نقصان ہوگا صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات، کا علاج

اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات، کا علاج
کچھ میرے دوست اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات استعمال کرتے ہیں جو مختلف قسم کے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں دوستو جیسے کے سیماب، پارہ، تانبہ، یہ گندی بیماریاں چھوڑ جاتے ہیں تو نسخہ حاضر ہے آسان اور بجلی کی سی تیزی سے کام کرتا ہے
نسخہ الشفاء : مدار کی لکڑ کو جلا کے کو ئلہ کر لو اور ہموزن شکر سفید ملا کے روزانہ نہار منہ 6 گرام، تازہ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کرو انشاء اللہ بذریعہ پیشاب سیماب خام و تانبہ نکل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضروری اعلان برائے حکماء ایک دفعہ ضرورپڑھیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہُ
ضروری اعلان برائے حکماء ایک دفعہ ضرورپڑھیں
اور پھر شیئر بھی کریں تا کہ حق  نہ حق کا کاپتہ چل جائے
بڑے عرصہ سے حکماء کے خلاف ایک مذ موم پراپیگنڈ ہ مہم بڑے ہی منظم طریقے سے چلائی جا رہی ہے،جس میں ہمارا نام نہاد الیکٹرونک میڈیا بھی پیش پیش ہے، اب ایک اخباری تراشہ بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس کے مطابق ڈاکٹرز کی ایک تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ حکماء کے کالجز اور ان کی ادویات کی انسپکیشن کی جائے کیونکہ یہ لوگوں کے گردے فیل کر رہے ہیں یہ وہی پرانا واحد الزام ہے جو یہ لوگ حکماء پر لگاتے آرہے ہیں لیکن کوئی سائنٹیفک ثبوت نہیں ہے، ہم عرصہ سے اس الزام کو اگنور کرتے آرہے ہیں اور کسی بلیم گیم کا حصہ نہیں بنے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ سچ عوام کے سامنے رکھا جائے
تو جناب پیش خدمت ہے ان ہی کی سٹڈ یز سے ان ہی کی کتابوں سے ان ہی کے مواد سے تھوڑا سا مواد جو ان کے الزام کو نہ صرف غلط ثابت کرتا ہے بلکہ یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ گردے فیل کرنے میں اگر ہم بیماریوں سے ہٹ کر ادویات کی طرف جائیں تو ٹاپ پر ایلو پیتھی ادویات ہیں

مزید پڑھیں

Read More