Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کشتہ چاندی، بڑھاپے میں جوانی یاد آ جائے گی

نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 10 گرام، 10 دن شیر مدار میں رکھا ہوا، پترا چاندی 10 گرام، عرق گلاب سہ آتشہ 250 گرام
ترکیب : سم الفار باریک پیس کے 250 گرام، عرق گلاب میں حل کریں اور ہلکا سا جوش دے لیں اب پترا چاندی کو برنر سے سرخ کریں اور اسی عرق میں بجھاؤ دیں اتنے بجھاؤ دیں کہ سب بردہ عرق کے تہ نشین ہو اب عرق کا مقطر لیں اور اور سمالفار کو کھرل میں ڈالیں اور 6 گرام فرار مصفی ڈال دیں عرق کا قطرہ قطرہ دے کے کھرل کرتے جائیں دو سے تین دن میں عرق مکمل کھرل ہو جائے گا اب ٹکی تیار کریں اور خوب خشک کر لیں خوب گل حکمت کر کے سوا دو کلو کی آگ دے دیں قدرے پھولی ٹکیاں کشتہ ملے گی انتہائی خشک اور بھوکی چاندی ہے
کشتہ ہونے کے بعد تین گھنٹے خوب کھرل کریں اور محفوظ کر لیں ،آدھا چاول ایک چھٹانک مکھن کلو دودھ سے دیں 8 گھنٹے کچھ نہ کھائیں سوائے دودھ گھی کے حد علاج 7 خوراک انشاءاللہ بڑھاپے میں جوانی یاد آ جائے گی اور مستقل علاج ہوگا
نوٹ ؟ یہ نسخہ کوئی عام آدمی نہ بنائے ورنہ نقصان ہوگا صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ : بڑھاپا بھول جائے گا، جوانی واپس

کشتہ : بڑھاپا بھول جائے گا، جوانی واپس
سنیاسی راز میرا کھلا چیلنج ہے اگر میرا نسخہ کسی کتاب سے ثابت کر دو تو سانسیں اسی کو بخش دوں گا اور نسخہ ایسا کہ بس جس نے کھا لیا سمجھو بڑھاپا بھول گیا اور جوانی آگئی

نسخہ الشفاء : ایک عدد مارسیاہ ایسے مارو کہ سر نہ کچلہ جائے اس کے منہ میں 10 گرام، شنگرف عمدہ رکھ کے منہ سلائی کر لو اور کوزہ میں 375 گرام، مالکنگنی بچھا کے اوپر مارسیاہ رکھو اور اوپر 375 گرام، بلادر رکھ دو اچھے سے گل حکمت کر کے 7 کلو پختہ اوپلہ کی آگ دو گڑھا کھود کر سرد ہونے گلابی رنگ کی شنگرف نکلے گی 10 گرام، جڑکنیر سفید مدبر کر کے ایک دن کھرل کرو دوسرے دن مذکورہ شنگرف 6 گرام، 50 گرام، خراطین مصفی اور 30 گرام حرمل ملا کے پورا دن کھرل کریں تیسرے دن حسب ضرورت شہد ملا کے کالے چنے کے برابر تیار کرو اور ورق چاندی اوپر لپیٹ لیں جوانی کا راز تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ یاد رہے پانچ سے سات دن حد استعمال کرنا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات ہی بنائیں عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پتھری گردہ و مثانہ، پیشاب کی رکاوٹ، کا علاج

نسخہ الشفاء : سنگ سرماہی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، پھٹکڑی سفیدبریاں 10 گرام، نمک ترب 10 گرام، تخم ترب 10 گرام، تخم شبت 10 گرام، تخم خربوزہ 10 گرام، بھکڑا 10 گرام، حب کاکنج 10 گرام، دال کلتھی 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، جوکھار 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، نوشادر انڈیا  10 گرام، کوزہ مصری 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں تیار ہے
مقدار خوراک : چھوٹا آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں دودھ کی کچی لسی یاں عرق سونف کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ، پانی و کچی لسی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں پتھری چند دن میں ریت بن کر بذ ریعہ پیشاب خارج ہو جائے گی انشاءاللہ
فوائد : پتھری گردہ و مثانہ، گردے کا درد، سوزش، پیشاب کی رکاوٹ یا کھل کر نہ آنا کیلئے اکثیرالاثراعلی دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ شنگرف کے فوائد-Cinnabar

کشتہ شنگرف کے فوائد-Cinnabar 
شنگرف کے دیگرنام : عربی میں زنجفر گجراتی میں سنگرف مرہٹی میں ہنگول بنگلہ میں مہنگل اور انگریزی میں سناباریا سنابرس کہتے ہیں
ماہیت پہچان : مشہور معدنی چمک دار قلمیں ہیں،جو کہ نہایت سرخ رنگ کا قلمدار چمکیلا ہوتا ہے، جس کو شنگرف رومی کہتے ہیں، یہ عموما ًڈلیوں کی شکل میں ملتا ہے، چینی یا مٹی پر اس کی ڈلی کو رگڑا جائے، تو سرخ رنگ کی لکیریں پڑ جاتی ہیں، یہ پانی میں سے آٹھ گنا بھاری ہوتا ہے،  اس میں 75فیصد پارہ ہوتا ہے، دوسری قسم کا شنگرف مونگے جیسا یعنی کاٹھا اس کی چمک کم ہوتی ہے، اور ڈلی سخت قلمیں نہیں ہوتیں، یہ پارہ اور گندھک کا قدرتی مرکب ہے،اس کا ذائقہ بدمزہ ہوتا ہے
شنگرف کا  مزاج :  گرم خشک درجہ دوم
افعال: قابض، مجفف، محلل، کشتہ شنگرف، مقوی بدن، مقوی باہ، ممسک مقوی اعصاب دافع امراض بلغمی و حمیات کہنہ، اور مصفیٰ خون
شنگرف کا بیرونی استعمال : شنگرف کو قابض و مجفف ہونے کی وجہ سے مراہم میں شامل کر کے تحفیف قروح کے لئے اور قروح کے سیلان خون کو روکنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، اورام باردہ کی تحلیل کیلئے ضماد کرتے ہیں، آتشک و قروح خبیشہ میں اس کی دھونی دیتے ہیں
 کشتہ شنگرف کا استعمال : مقوی اعصاب و دافع امراض بلغمیہ ہونے کی وجہ سے نزلہ زکام کھانسی دمہ لقوہ فالج وجع المفاصل اور نقرس میں استعمال کرتے ہیں، مصفیٰ خون ،ونے کی وجہ سے آتشک جذ ام اور پرانے بخاروں میں استعمال کرتے ہیں
شنگرف کا نفع خاص : امراض اعصاب، مندمل زخم
مضر : کرب اور خفقان پیدا کرتا ہے
مصلح : گھی دودھ اور لعابیات
بدل : ساذنج مغسول
شنگرف کی مقدار خوراک : ایک چاول سے دو چاول تک

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، کمردرد، کا بہترین دیسی نسخہ

سرعت انزال، کمردرد، کا بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ڈلی شنگرف 10 گرام لیکر بھلانوہ 125 گرام نیم کوفتہ کے درمیان میں رکھ کر کسی توے پر آگ نرم پر رکھیں،جب تیل بھلاوہ خشک ہو جائے اور چھلکا بالکل جلے نہیں صرف خشک ہوجائے تو شنگرف کو نکال لیں، آنکھوں کو بھلاوہ کے دھوئیں سے بچائیں، مندرجہ بالا شنگرف 6 گرام، لونگ باریک شدہ 6 گرام،جائفل 6 گرام، زعفران خالص 6 گرام، افیون خالص 6 گرام، جاوتری عمدہ 6 گرام، سب کو سفوف بنا کر قدرے عرق برگ بھنگ سے رگڑ کر گولیاں بقدر دانہ مسور بنا لیں
مقدار خوراک : خوراک: ایک گولی ہمراہ برگِ پان یا شہد یا آب ادرک استعمال کریں
فوائد : دمہ، سرعت انزال، اسہال پیچش، بھوک کی کمی، سردرد، کمردرد، چھاتی کا درد، اور کھانسی ہر قسم کی
نوٹ ؟ یہ نسخہ کوئی عام آدمی نہ بنائے ورنہ نقصان ہوگا صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بکن، بکم بوٹی – Lippia Nodiflora

بکن، بکم بوٹی – Lippia Nodiflora
دیگرنام : فارسی میں بکم عربی میں فلفل الماء، ہندی میں جل پیپل یا اسپابوٹہ، پنجابی میں توت بوٹی، گجراتی میں رت بولیو بنگالی میں کانچڑا گھاس کہتے ہیں
ماہیت : ایک بوٹی ہے جو زمین پر مفروش ہوتی ہے اس کی شاخیں باریک اور پتلی پتے چھوٹے بیضوی لمبے نوکدار قدرے چوڑے دندانہ دار جو شہتوت کے پتوں سے ملتے جلتے ہیں یہی وجہ ہے، کہ پنجابی میں اس کو توت بوٹی بھی کہا جاتا ہے ۔ شاخ کی ہرگرہ پر ایک چھوٹا گول پھول ہوتا ہے ۔ جس سے مچھلی کی مانند بو آتی ہے اس لئے سنسکرت میں اس کا صفائی نام مچھا گندھارا رکھا گیا ہے، اسے گھنڈ ی جیسے بیگنی رنگ کے پھول لگتے ہیں ۔ جو پیپل کے ہم شکل ،وتے ہیں
بوٹی کا رنگ : پتے سبز پھول اودے یا کاسنی
بوٹی کا ذائقہ : تلخ اور کسیلاہوتا ہے
مقام اور پیدائش : پاکستان اور ہندوستان، دریاؤں اور نہروں کے کناروں کے علاوہ باغوں میں بکثرت اور ہر موسم میں ملتی ہے، دریاؤں اور نہروں کے کنارے بکثرت ھونے کی وجہ سے ہندی میں اس کو جل پیپل کہتے ہیں
بوٹی کا مزاج : گرم وخشک درجہ دوم
افعال : مسکن و مصفیٰ خون، دافع ، بواسیر، مدربول اور بلغمی بخاروں میں استعمال ہوتی ہے
بوٹی کا استعمال اور فائدے : مدربو ل ہونے کی وجہ سے عسرالبول کیلئے مفید ہے، اور قوت ادرار سے مثانہ کی پتھری کو خارج کرتا ہے نکسیر – نفث الدم اور بواسیر خونی کیلئے نہاہت مفید دواء ہے، بکن بوٹی کا نصف چھٹانک سبز پتے سات عدد سیاہ مرچوں کے ہمراہ پیس کر صبح خالی پیٹ پلاتے ہیں، خوانی بواسیر کیلئے اس سے بہتر دواء کوئی نہیں ہے ۔ مسکن و مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے امراض فساد خون میں استعمال کرتے ہیں، سکہ جست قلعی چاندی اور ہڑتال کو کشتہ کرتی ہے ۔ بچوں کے سرکے ایگزیما پر اس کے پتوں کو گھوٹ کر مکھن ملا کر لگانا فوائد : خاص ہے
بوٹی کا نفع خاص : دافع بلغم، حابس الدم
مضر : گرم مزاج والوں کیلئے
مصلح : شہد، مرچ سیاہ
مقدار خوراک : ایک تولہ (دس گرام)
فوائد : بہت مفید بوٹی ہے، جو جگر مثانے کی گرمی خون کا جوش خونی بواسیر، مصفا خون، خارش ، پیشاب کی جلن اور پیشاب کا بند ہونا، سوزاک – گردہ کی پتھری وغیرہ میں بہت زیادہ اکسیر ہے، چند مجرب نسخہ جات حاضر ہیں
نسخہ.نمبر 1
بواسیر خونی کے مریض کو اس کے پتے چار پانچ گرام رات کو پانی میں بھگو کر اور صبح گھوٹ چھان کر پلائیں تو چند دن میں خونی بواسیر کو آرام آ جاتا ہے
نسخہ.نمبر 2 شربت خاص
فولاد کے برابر کا شربت ہے، جو خون میں ھیموگلوبن بڑھا کر رنگ کو سرخ کرتا ہے، بدن کو طاقت دیتا ہے، دل کو فرحت دیتا ہے، دل کی کمزوری اور خفقان کو دور کرتا ہے، جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے
نسخہ الشفاء : بکن بوٹی 125 گرام، گورکھ پان 125 گرام، برھم ڈنڈی 125 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پانچ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پانی جل جائے تو چھان کر تین کلو پانچ سو گرام، کوزہ مصری ملا کر پھر آگ پہ رکھیں، شربت کا قوام بن جائے تو اتار لیں، روح کیوڑہ ملا کر خوشبودار بنا لیں
مقدار خوراک : دو تین چمچ پانی میں مکس کر کے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سنیاسی نسخہ، قوت باہ اور امساک کیلئے

سنیاسی نسخہ، قوت باہ اور امساک، کیلئے
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 3 گرام، افیون 3 گرام، عروسک 6 گرام، ریگ ماہی 10 گرام
ترکیب تیاری : سب چیزوں کو چار دن  کھرل کریں، اس کے بعد  50 گرام، بوہڑ کے دودھ میں کھرل کریں جب گو لیاں بنانے کے قابل ہو جائے تو  کالی مرچ کے دانہ  برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
اور  کانچ کی شیشی میں دس دن کیلئے زمین میں دفن کر دیں، دو فٹ گڑھا کھود کر شیشی رکھیں اور اوپر مٹی ڈالدیں اسکے بعد استعمال کریں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار شام کو جب پیٹ خالی ہو ایک گولی آدھا کلو نیم گرم  دودھ کیساتھ  لیں اس دوا کے استعمال کیساتھ کھانے میں دیسی گھی اور دودھ جتنا زیادہ ہوسکے استعمال کریں
فوائد : انتشار کی کمی ہے تو چھٹکارہ ملے گا، بلا کی ممسک ہے، قوت باہ فل ٹائم عروج پہ ہو گی، مردانہ کمزوری کا نام و نشان نہیں رہے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شربت ٹھنڈک بنائیں، گرمی کی شدت کی زیادتی ___کا علاج

شربت ٹھنڈک بنائیں، گرمی کی شدت کی زیادتی کا،علاج
شربت ٹھنڈک کا نسخہ پیش خدمت ہے نہایت فرحت بخش خوش ذائقہ
نسخہ الشفاء : صندل سفید 25 گرام، صندل سرخ  25 گرام،  کاسنی  25 گرام، انجبار 25 گرام، املی 25 گرام،  آلو بخارہ 25 گرام،  گل سرخ 25 گرام،  گل خیرا 25 گرام، گل گڑھل 25 گرام،  گل نیلوفر 25 گرام،  گل گاؤزبان 25 گرام،  گل زوفا 25 گرام، الائچی خورد 25 گرام، پانی ساڑھے 3 کلو، چینی 2 کلو
ترکیب تیاری : الائچی خورد کو علیحدہ پیس کر رکھ لیں، باقی تمام ادویہ کو رات کو ساڑھے تین کلو پانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی ڈیڑھ کلو باقی رہ جائے تو نیچے اتار کر پن چھان کر 2 کلو چینی ڈال کرشربت کا قوام تیار کریں جب قوام تیار ہو جائےتو نیچے اتار کر گرم گرم میں الائچی خورد پسی ہوئی ڈال کر اچھی طرح ہلا کر مکس کریں اور ست لوبان اور ست لیموں 5+5 گرام ڈال دیں اور ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں محفوظ کرلیں اور فریج میں رکھیں آپکا شربت ٹھنڈک  تیار ہے
طریقہ استعمال : بڑے کھانے والے چمچ 3 سے 4 چمچ صبح اور شام پانی میں ملا کر استعمال کریں ایک دفعہ بنا کر استعمال کرنے کے بعد آپ گرویدہ ہوجائیں گے کہ واقعی کمال کا شربت ہے
فوائد : گرمی کی شدت کی زیادتی، ہاتھ پاؤں کی جلن، پیشاب جل کر آنا، پیشاب کا پیلا پن، معدہ وجگر کی غیر طبعی گرمی، پیلا یرقان، سینے کی جلن ، دل کی گھبراہٹ بے چینی ، پسینہ زیادہ آنا، گرمی کے تمام امراض و علامات میں مجرب وآزمودہ نہایت خوش ذائقہ مفرح و مبرد شربت نہایت مفید ہے بنائیں آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
ھوم ڈلیوی کیساتھ فی بوتل قیمت 800 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوزماثل دھتورہ، پرانی کھانسی ہضم طعام کا نسخہ

نسخہ الشفاء: ثمر جوزماثل تازہ کو اندر سے خالی کرکے اس میں نمک سیاہ بھر دیں اور دھاگہ لپیٹ کر مٹی کے نئے برتن میں گل حکمت کریں خشک ہونے پر ایک کلو اوپلوں کی آگ دیں پھر نکال کے پیس کے محفوظ کرلیں
فوائد : ضیق النفس پرانی کھانسی ہضم طعام اور گیس ریاح کے لیے مجربات میں سے ہے بقدر ایک رتی مسکہ یا بتاشہ یا منقی میں کھا کے دودھ پی لیں، ان شاءاللہ چند یوم کے استعمال سے مکمل افاقہ ہوجاتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک، انتشار، اعصاب کی قوت، زبردست دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : شنگرف 40 گرام،لے کر سفوف کچلا میں ایک ایک پاؤ کی چار آنچ دے لیں  کمال باوزن برآمد ہوگا آنچ اتنی دیں کہ  جب آدھا مواد جل جائے تو نیچے سے آنچ بند کر دیں  آنچ ایک انچ سے زیادہ نہ ہو ۔ مکمل ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں اور خشک تین گھنٹہ رگڑائی کر لیں ۔ اس کے بعد روزانہ 50 گرام، سفید پیاز کا پانی جذب بہ رگڑائی کریں آدھا کلو پانی جذب کروانا ہے اب اس کے برابر وزن، عقر قرحا، پھول لونگ، زعفران، تریاق خولنجان، راکھ کینچوہ، مروارید، دارچینی اور جائفل ڈالکر مزید سفید پیاز کا اتنا پانی شامل کرنا ہے کہ یہ اجزاء ڈوب جائیں اور رگڑائی شروع کر دیں، بڑا کھرل یا کونڈا استعمال ہوگا، جب قوام گوندھیں سخت آٹے کی مانند ہو جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں  اس میں امساک بھی ہے، انتشار بھی ہے، اعصاب کی قوت بھی ہے، عضلات کی مضبوطی بھی ہے، دردوں کو ختم کرتا ہے، تمام جسمانی کمزوریاں دور کرتا ہے، ڈھیلے کیلئے سختی بھی ہے،  چہرے کی رونق خوبصورتی بھی ہے،ایک دفعہ بنائیں یا آزمائیں سدا قوت پائیں
نوٹ : مستند حکماء ہی بنا سکتے ہیں کوئی عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان ہوگا