Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سنیاسی راز، نسخہ برائے کم درد

سنیاسی راز، نسخہ برائے کم درد
نسخہ الشفاء : کوکنار ایک پاؤ کو تین کلو پانی میں بھگوئیں تین یوم کے بعد مل چھان کر اس پانی میں چالیس عدد چھوہارے ڈال دیں اور ایک ہفتہ تک بھگوئیں تا کہ پھول جائیں . ایک ہفتہ بعد چھوہارے نکال کے مذکورہ پانی میں ایک کلو  کوزہ مصری ڈال کے قوام کر لیں  اور چھوہارے اس قوام میں ڈال دیں  اور مرتبان میں رکھیں اور ایک یا دو چھوہارے روزانہ کھائیں
فوائد : جتنا پرانا کمر درد ہو گا، پہلے ہی دن فائدہ ہو گا، قوت باہ کے لیے بہت موثر ہے، ممسک ہے، چہرے پہ خون کے رونق پیدا ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ شنگرف خاص الخاص

کشتہ شنگرف خاص الخاص
کافی لوگوں کی ڈیمانڈ تھی کہ کوئی ایسا کشتہ بتایا جائے جسکی کم سے کم مطلب 3 سے 4 خوراک ہی نا مرد کو کامل مرد بنا دیں، میں نامرد کے علاج کی نیت سے پوسٹ کر رہا ہوں اگر کوئی غلط استعمال کرے گا خود اپنی دنیا و آخرت خراب کرے گا
نسخہ الشفاء : پیاز40 کلو، لیکر اسکا رس نکال لیں (اگر سفید پیاز مل جائے تو سونے پہ سہاگہ) رس میں ایک کلو گڑ اور ایک کلو کیکر کا چھلکا ڈال دیں اور روغنی مٹکا جس میں لسی بناتے ہے اس میں 15 دن کے لیے رکھ دیں 15 دن میں اس ساڑ پیدا ہوجائے گی کپڑے سے چھان کر بھبکے سے عرق نکالے پھر اس عرق کا عرق نکالیں اس طرح 3 عمل کریں 3 عمل کرنے کے بعد 2.5 لیٹر عرق نکلے گا، اب 36 گرام، عمدہ شنگرف لیکر پختہ کھرل میں عرق ڈال کر کھرل کرے اسی طرح کھرل کرتے ہوئے سارا عرق ختم کر دیں، اب شنگرف کی 3 ٹکیاں بنا کر چھوٹے پیالوں میں گل حکمت کرے اور تانبے کے پتیلے میں 3 کلو بھل مٹی نیچے ڈالے پھر پیالہ رکھے اور 3 کلو مٹی اوپر ڈالے اور 36 گھنٹے کی درمیانی آگ دیں  ٹھنڈا ہونے پر نکال کر تھوڑی دیر کھرل کرے بس آپکا کشتہ تیار ہے۔ کیسا ہی سخت نامرد ہو جس پر کوئی کشتہ کام نا کرتا ہو اور جسکی مردانگی کسی بھی طرح لوٹ کر نا آئے صرف 7 دن میں اللہ کے حکم سے کامل مرد بن جائے گا چہرہ لال سرخ ہو جائے گا جوانی کی رمق چہرے سے ظاہر ہوگی ۔
مقدار خوراک : دن میں ایک بارایک چاول کی مقدار مکھن میں دیں اور دودھ گھی کا استعمال زیادہ کروائیں ایک ماہ استعمال
اب عزیز بھائی سوالات پے سوالات کرینگے کے رس کیسے نکالے اور شنگرف کونسا ہونا چاہیےتو عزیز بھائیوں میں نے رس گاجر کے جوس والی مشین میں نکالا تھا اور رہی شنگرف کی بات تو یہ محنت طلب نسخہ ہے  آخر میں پھر گزارش ہے کے نسخے کا غلط استعمال نا ہو قیمتی موتی ہے اسکو موتی سمجھ کر ہی استعمال کرے اپنے لیے جہنم کا ذریعہ نہ بنائے شکریہ
نوٹ : یہ نسخہ صرف اور صرف مستند حکماء ہی بنائیں کوئی عام آدمہ بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان اُٹھائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک

کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک
اس کے پھل کو مہوکڑی کہتے ہیں
نسخہ الشفاء : مہوکڑی 500 گرام، لے کر اس کے کڑوے بیج نکال دیں اس کو نمک لگا کر ایک گھنٹہ بعد اچھی طرح دھو لیں
ترکیب تیاری : ہاون دستہ کی مدد سے کوٹ لیں پھر پہلے پیاز تھوم ٹماٹر کی مدد سے مصالعہ جات تیار کر لیں پھر اس مصالحہ میں اچھی طرح مہوکڑی کو بھی بھون لیں ہلکا ہلکا دودھ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں – پھر اس میں تین پاو دودھ ڈال کر اُبال آنے دیں تین چار اُبال کے بعد ہلکی آنچ پر دس منٹ پکنے دیں – آپ کا نہایت لذیذ سالن تیار ہے تازہ روٹی کے ساتھ نوش فرمائیں
فوائد : نہایت مصفا خون ہے ، گلے کی بیماریوں میں خون کے فساد میں بہت اعلی چیز ہے، الرجی اور چمبل کے امراض میں بہت فائدہ مند ،ے حکماء اس کے فوائد سے واقف ہیں
نسخہ ممسک
اگر مکمل پودے کو جڑ سمیت کوٹ کر پائی نکالا جائے ۔اور اس میں چھوہارے بھگو دیے جائے  اور جب پانی خشک ہو جائے اور چھوہارے پھول جائے تو ایک عدد چھوہارا دودھ کے ساتھ لینا ہے – بے ضرر امساک پیدا کرتا ہے – لیکن اس کا پانی نکالنا بہت مشکل ہے – اس پر کانٹے ہی کانٹے ہوتے ہیں  ،کسی مشین کی مدد سے کام لیا جا سکتا ہے
اور اس کی جڑ کا سفوف دودھ کے ساتھ مسلسل استعمال کرنا بھی قدرتی امساک بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ تانبہ ترکیب خاص

کشتہ تانبہ ترکیب خاص
الشفاء : مجربات کی کتب میں کشتہ تانبہ کو تیار کرنے کی ہزاروں ترکیب درج ہیں, مگر ہر ترکیب اسقدر مشکل ہے کہ آج کے دور میں اسے بنانا مشکل امر ہے ‚ ضرورت اس چیز کی ہوتی ہے کہ موجودہ ایٹمی دور میں جبکہ ہر جگہ پرانی ترکیبوں سے کشتہ جات بنانا بڑا ہی وبال ہے جیسے گڑھا کھودنا, منوں آگ دینا جبکہ ہر جگہ پکی سڑکیں , مکان دکان بھی پکی, پاتھیوں کا ملنا بھی مشکل ان تمام وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوۓ ایسی ترکیب واضح کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو موجودہ دور کے اعتبار سے کچھ آسان ہو، ساتھی ایسے بھی ہیں جو غیر طبیب ہیں وہ کوشش کرتے ہیں کشتہ ہم بھی بنالیں, میرے عزیز بھائیو خدارا ایسا کام ہرگز نہ کرنا کیونکہ عام آدمی کو اس بات کا علم نہیں کہ آنے والے مریض کا مزاج کیا ہے اور کس خلط کی زیادتی سے اسے تکالیف پیدا ہوئی ہیں اور کیا جو چیز ہم دے رہےہیں وہ اس مریض کی شفایابی کا باعث بنے گی یا اسے تباہ وبرباد کردےگی 
یاد رکھیں ایک انسان کی جان لینا قیامت کے دن ایسے شخص کی گردن میں قتل کا مقدمہ پڑا ہوگا اور وہ اپنے رب کے سامنے جواب دہ ہوگا, اسی طرح ایک مسلمان کی جان لینا بھی ناقابل تلافی جرم ہے جسے کبھی بھی معاف نہیں کیا جاسکتا ایسے متعدد کیس زندگی میں دیکھنے کو ملتے ہیں کہ کسی شخص نے کسی کو کشتہ کھلایا اور بندہ مر گیا میں رب کا واسطہ دیکر کہتاہوں خدارا ایسا ظلم نہ کریں اسے بنانے اور استعمال کرانے کا طبیب کامل کو ہی حق حاصل ہے جو اچھی تشخیص کرلیتا ہو اور اس بات کی ضرورت کو اچھی طرح سمجھتا ہوکہ آیا میرا مریض کشتہ جیسے ایٹم بم کو برداشت کرلےگا یا نہیں
اب ہم آتے ہیں کشتہ تانبہ کی ترکیب و خاص کی طرف ایک عدد تانبے کا سکہ لیں اور اسے گیس پر خوب گرم کرتے رہیں اور ہڑتال ورقی پسی ہوئی ساتھ رکھیں جب تانبے کاسکہ سرخ ہوجائے اس پر چٹکی چٹکی ہڑتال ورقی ڈالتے رہیں کچھ ہی دیر میں تانبہ کا سکہ بلکل بھربھرا ہوجائے گا،  پھر اسے کھرل میں ڈال کر کھرل کریں یہاں تک کہ مثل پاؤڈر ہوجائے اگر کچھ کسر رہےتو دوبارہ یہی عمل دھرائیں اس ترکیب سے کشتہ برنگ سیاہ تیار ہوگا اب اسے دوبارہ کھرل میں ڈالکر رگڑائی کرتےجائیں اور ساتھ ادرک کا رس ½ پاؤ نکال کر رکھیں اور تھوڑا تھوڑا جذ ب کراتےجائیں جب تمام پانی جذب ہوجائے, تب اسے لہسن کے 30 گرام پانی کو اسی طرح جزب کرائیں اور اچھی طرح خشک ہونے دیں، جب بلکل سوکھ جائے تو اسے کسی مٹی کے کجے میں کپڑمٹ کرکے دو گھنٹے گیس پر تیز آگ دیں، دو گھنٹے میں ان شاءاللہ کامل ہوجائے گا، افعال و ثرات میں عضلاتی غدی ہوگا حکماء حضرات بوقت ضرورت اسے مختلف ادویات میں شامل کرکے دے سکتےہیں ان شاءاللہ کامل فوائد دےگا
اور تو کیا عرض کروں بس اتنا ہی کافی ہے کہ ہیجڑا بھی زنانی مانگے زیادہ لکھنا مناسب نہیں حکماء حضرات بخوبی سمجھ لینگے
نوٹ ؟ خبردار مستند حکما کے علاوہ عام آدمی مت بنائے شدید نققصان ہوسکتا ہے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے

نا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شنگرف موم، قوت خاص کیلئے ______خاص مجرب نسخہ

شنگرف موم، قوت خاص کیلئے، خاص مجرب نسخہ
شنگرف مانند موم ایسے کہ تار کھینچ لیں
قوت باہ کو عروج پر پہنچانے کہ لیے نادر و نایاب تحفہ جسکی چند خوراکیں مردہ نفس کو بھی جوان مرد جوشیلا مقوی الاعصاب مانند عقاب بنا دے۔ ضعف باہ کہ نیم مردہ جوانوں بزرگوں کہ لیے گولی کی مانند اثر کرنے والی بے مثال چیز ہے عمر بھر کہ نسخے ایک طرف شنگرف موم ایک طرف اسکے فوائد برابر کوئی چیز نہی عمر گزر گئی نسخہ سازی میں جو لطف ومزہ ضعف باہ کہ مریضوں نے اس نسخہ میں محسوس کیا وہ لطف ومزہ کہں اور محسوس نہ کیا جہاں بھی لفظ کمزوری کا اطلاق ہو خواہ کسی بھی قسم کی ہو یہ نسخہ ہر موسم میں کام کرے گاہ جو صاحبان استفادہ کریں دعایے خیر سے یاد رکھیں
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی کی ڈلی سالم 40 گرام، شیر مدار 500 گرام، شنگرف رومی کی ڈلی تانبہ پر رکھ کر ہلکی آگ دیں اور شیر مدار قطرہ قطرہ ڈالتے جانیں نصف کہ بعد مومی ہوتی جائے گی عمل جاری رکھیں آخری قطرہ بعد مکمل موم ہو چکی ہو گی کہ کھنچ کر تار بنا لیں چند یوم دھوپ دیں تو تیل چھوڑے گی
مقدار خوراک : موم باجرے کے دانہ کے برابر دن میں ایک بار آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
مقدار خوراک : روغن میں تنکہ ڈبو کر ایک چمچ مکھن میں رکھ کر نگل لیں اور بعد میں آدھا کلو دودھ پیئں نوٹ دونوں ادیہ اکٹھی مت استعمال کریں ایک ماہ کا وقفہ دے کر دوسری استعمال کریں
یہ نسخہ متعدد بار کا آزمودہ در آزمودہ ہے اور موجود ہے، کھلی جگہ عمل کریں

نوٹ ? نسخہ مستند حکما کہ لیے ہے وہ ہی بنائیں عام آدمی دور رییں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب مقوی باہ

حب مقوی باہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، شیر مدار 250 گرام
ترکیب تیاری :‌ شنگرف کو شیر مدار میں مسلسل کھرل کرکے برابرہتھیلی ٹکی بنا کر سائے میں خشک کریں خشک شدہ ٹکی کو 70 گرام، سوترکچا لپیٹ کر محفوظ ہوا سے محفوظ جگہ پررکھ ایک بڑا سا جلتا ہوا کوئلہ اوپر رکھیں شنگرف برنگ سفید اعلی قسم کا کشتہ ہوگا اس کشتہ کے ہم وزن مومیائی اول ملاکر اب ادرک سے کھرل  کرکے گولیاں  سیاہ مرچ دانہ کے برابر بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار ایک گولی بدرقہ خاسیہ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ، ضعف اعصاب ،کمر درد، اور غرض کہ بڑھاپے سے پید اہونے والے والی کمزوری، میں اکسیر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Hibiscus rose – گڑھل پھول کے فوائد

 Hibiscus rose –  گڑھل کے پھول کے فوائد
گڑھل کے پھول  ہمارے ملک کے باغوں کی رونق دوبالا کرنے کے علاوہ اپنے شفائی اثرات سے دل کی اُجڑی ہوئی بستی کو آباد کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ یونانی حکیموں نے صدیوں سے دل کی تفریح کے لیے باغوں میں اس کی قلمیں لگانے کا رواج دیا۔ ہمارے ملک کے طول و عرض میں شاید ہی کوئی سرکاری یا نیم سرکاری ایسا باغ ہو جہاں گُڑھل کا پودا موجود نہ ہو، عموماً عوام ہر جگہ اپنی کوٹھیوں اور باغوں میں اس صحت بخش پودے کو لگوایا ہوا ہے۔ سفید پھول والا کمیاب اور خونی رنگ کا لال سُرخ انار کے پھول سے بڑا کُھلے مُنہ والا عام مِلتا ہے۔ ایک جدید قسم بند مُنہ والا بھی اب عوام کوٹھیوں اور مکانوں میں لگوانے لگے ہیں۔ طبی فوائد کے لحاظ سے کُھلے منہ والی قدیم قسم ہی مفید ہے، اس کا مزاج گرمی اور سردی میں معتدل اور تر رطوبات کا خزانہ ہے۔ اس میں گوشت بنانے والے نشاستہ دار، آبی اور چربیلے اجزاء کے علاوہ، فولاد، فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم اور وٹامنز اے، بی کے ساتھ وٹامن ڈی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس کے پچیس پھول کھانے سے دو درمیانی روٹیوں کے برابر غذائیت حاصل ہوتی ہے۔ اس میں شامل شکری اجزاء گلوکوزڈی سے کہیں زیادہ غذائیت اور توانائی اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔
فوائد و استعمال : پیاس کے غلبہ سے جب طبعیت نڈھال ہو رہی ہو تو اس کے آٹھ دس تازہ پھول کھانے سے پیاس دُور اور بدن میں توانائی محسوس ہونے لگتی ہے۔
اس کے تازہ پھول اکٹھے کر کے دو چند کھانڈ کے ساتھ زوردار ہاتھوں سے خوب مل کر شیشے یا روغنی مٹی کے جار میں ڈال کر مُنہ بند کر کے ایک ہفتہ دھوپ میں رکھنے سے عمدہ گلقند تیار ہو جاتا ہے۔ یہ گلقند پندرہ گرام تا پچاس گرام تک صبح و شام دودھ یا شربت انار کے ساتھ استعمال کرنا خون کی تیزابیت کو دُور کر دیتا ہے۔ دل میں تازگی اور جلے ہوئے خون کے سوداوی بُخارات سے بدن کو پاک کرتا ہے۔ اس کے چند روز استعمال سے قبض دُور اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا ہے۔
اس کے پتّے خشک کر کے کوٹ پیس کر برابر وزن کھانڈ مِلا کر روزآنہ چھ گرام سے بارہ گرام تک پھانکنے اور اس کے ساتھ کوئی دماغی ٹانک چند روز استعمال کرنے سے بدنی تھکان دُور اور گرہستی زندگی خوش گوار ہو جاتی ہے۔
جب پیشاب کی نالی میں خراش اور زخم ہو کر پیشاب کے ساتھ پیپ آنے لگے یا سوزاک ہو جائے تو ابتدا میں پہلے دن ایک گُڑھل کا پھول ایک بتاشے کے ساتھ توڑ پھوڑ کر صبح ناشتے کے ساتھ دہی کی لسّی یا گنّے کا رس ایک گلاس۔ دوسرے دن دو پھول اور دو بتاشے اس طرح پانچ پھولوں کے بعد چھٹے روز سے ایک ایک پھول اور بتاشہ کو کرتے جائیں تو دس دن میں اللہ کا ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شربت صندل خالص، گھر پر خود بنائیں

شربت صندل خالص، گھر پر خود بنائیں
بعض لوگوں نے طب اور حکیم کو بدنام کر رکھا ہے کہ یہ لوگوں کو لوٹتے ہیں ۔ صندل کی بوتل تو بازار میں 150 سے لیکر 200 تک مل جاتی ہے ۔ لیکن اصل مقصد جو ہے وہ میں آگے عرض کر رہا ہوں کتنے میں بنتی ہے میرا مقصد لوگوں کو آگاہی دینا ہے حکیم لوگ کیا کریں مہنگائی اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں مثال کے طور پر ثعلب مصری، مصطگی رومی، زعفران، عنبر، کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہیں ۔ اگر پاکستان کے دواء ساز ادارے پورے اوزان اور قرابادینی کے مطابق معیاری اورصحت بخش ادویات مشروبات،  معجونات بنائیں تو ہم بھی سکون کیساتھ گھومنے والی کُرسی پر بیٹھ کر اور شیشے کے کاونٹر کے سامنے بیٹھ کر صرف نسخہ لکھا کریں، جب ہمیں پورا یقین،ہو کہ دواساز اداروں کی ادویات %70 یا %80 کام کرتی ،ہیں تو ہم اپنی ادویات اور نسخہ جات نہ بنائیں ، میرے دوستو آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے ماشاءاللہ آپ بہت سمجھدار ہیں
میرے دوستو قانون طب اور قرابادینی کے مطابق 100 گرام، مفرد اشیاء میں سے ایک بوتل شربت یا عرق نکالا جاتا ہے اسی مناسبت سے اصلی صندل کا ریٹ مارکیٹ میں 8000 روپے کلو ہے
نسخہ الشفاء : صندل سفید 250 گرام، عرق گلاب ایک بوتل، پانی 1 کلو 200 گرام، چینی 2 کلو، ٹاٹری 2 گرام
صندل کو  باریک پیس کر کسی برتن میں عرق اور نیم گرم پانی ڈال کر صند ل کو بھگودیں پوری رات پڑا رہنے دیں صبح کو چولھے پر چڑھائیں ہلکی آنچ پر پکنے دیں (پکتے ہوئے صندل اگر اصلی ہوا تو آپ کا پورا گھر صندل کی خوشبو سے مہک اٹھے گا ایسی خوشبو آپ نے پوری زندگی میں نہیں لی ہو گی ) جب آدھا پانی جل جائے چولھا بند کرکے نیچے اتارلیں اور اس کو چھان لیں اور پھر وزن کریں پورا ایک کلو ہونا چاہیے ۔ ایک کلو سے کم نہ ہو ۔ چھانے ہوئے پانی کو ایک برتن میں ڈال کر چولھے پر چڑھا دیں اور ہلکی آنچ پر گرم ہونے دیں پھر اس میں 2 کلو چینی شامل کر کے اچھی طرح حل کر دیں ہلکی آنچ پر پکنے دیں پہلا جوش آنے پر 2 گرام ٹاٹری شامل کریں اور اوپر سے میل اتارلیں 2 یا 3 جوش آنے پر شربت نیچے اتاردیں آپ کا شربت تیار ہے بینزویٹ ڈالنے کی ضرورت نہیں لو جی آپ کا شربتِ صندل تیار ہے ۔ آپ اور اپنے مہمانوں کے لیئے برف امیزش سے معطر معطر شیشے کے گلاسوں میں پیش کریں اور خود بھی لطف اندوز ہوں – اور اپنے رمضان کے رکھے روزہ کو اس سے افطار بنائے اور یادگار لمحات میں شامل کریں
فوائد : مفرح ہے دل کو تقویت دیتا ہے
فرحت بخشتا ہے اور گرمی کے درد سر کو تسکین دیتا ہے
اصلی شربت صندل کی ایک بوتل آپ کو گھر میں بنانے کی 1100 روپے قیمت پڑے گی اگر ہم سے منگوانا چاہیں تو پورے پاکستان میں ھوم ڈلیوری کیساتھ آپ کو 1500 میں ملے گی آج کل بازار مارکیٹ میں جتنے بھی شربت مشروبات مل رہے ہیں سب کے سب ایسینس اور مصنوعی خوشبو والے  ملتے ہیں یہ سب کے سب انسانی صحت کو تباہ و برباد کر رہے ہیں معدہ خراب جگر خراب ہیپاٹائٹس اور کئی امراض پیدا کرتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ، اور سرعت انزال، کا بہترین نسخہ

قوت باہ، اور سرعت انزال، کا بہترین نسخہ
الحمدللہ کامیاب اور تیر بہدف کام کرتا ہے ،،چہرے پہ گلابی رنگت لاتا ہے خون میں اضافہ کرتا ہے خوب بھوک لگاتا ہے قوت باہ اور سرعت انزال بھی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء :  سینکھیا بہترین کوالٹی 10 گرام، شنگرف ڈلی 10 گرام، دودھ گائے 10 کلو،روغن ارنڈ 250 گرام، ترکیب تیاری : پہلے پوٹلی دودھ میں اسطرح  لٹکائیں کے پیندے کو نہ چھوئے ہلکی آگ پہ دودھ میں پکایں یہاں تک کے نیچے ایک کلو پانچ سو گرام تک دودھ باقی رہ جائے ٹھنڈا ہونے پہ پوٹلی نکال کر روغن ارنڈ میں ایک بار ڈبو کر آگ پہ چھ گھنٹہ پکائیں اسکے بعد سم الفار اور شنگرف کو کھرل میں ڈالیں خوب کھرل کریں 10 گرام تریاق کا اضافہ کریں اور ساتھ ایک ایک مرچ سیاہ ڈال کے شراب ولایتی سے کھرل کرتے جائیں یہاں تک کے 50 گرام، فلفل سیاہ اور ایک بوتل شراب ختم ہو جائے 3 گرام  کستوری 3 گرام عنبر سفید شامل کریں عرق گلاب کی مدد سے حبوب بقدر فلفل سیاہ تیار کریں 
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک گولی آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : لاجواب اکسیر البدن تیار ہے 30 سال سے زائد افراد کیلے 10 سے 15 گولیاں مکمل علاج ہے ایک گولی کے ساتھ با آسانی 5 کلو تک دودھ زود ہضم ہوتا ہے بس یہی چند خوراکیں ہمیشہ جسم کو چاک چبند رکھنے کے لیے کافی ہیں
طلاء
بچے ہوئے دودھ سے مکھن حاصل کریں اور اس میں روغن ارنڈ شامل کر لیں بطور طلاء عضو خاص کی مالش کیا کریں  کمال کا رزلٹ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردہ و مثانہ کی پتھری کا، علاج

گردہ و مثانہ کی پتھری کا، علاج
نسخہ الشفاء: سنگ یہود 50 گرام، شورہ قلمی اصلی زمینی 100 گرام، آب مولی 3 کلو
ترکیب تیاری : پہلے ایک مٹی کے کوزہ میں شورہ اور اس کے اوپر سنگ یہود اور پھر شورہ دے کر اوپر سے آدھا کلو مولی کا پانی ڈال کر 5 کلو اپلوں کی آنچ دیں اور سرد ہونے پر بدستور آگ دیں یہاں تک کہ پوری 6 آگ دیں
مقدار خوراک : ایک رتی دوا، جوکھار ایک رتی، مولی کھار ایک رتی، سب کو ملا کر شربت بزوری کے ہمراہ دن میں تین بار روزانہ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : گردہ و مثانہ کی پتھری و ریگ مثانہ کو باآسانی نکال دینا اس کا خاص کام  ہے