Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے _____بہترین دیسی علاج

ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید 40 گرام، کافور دیسی 100 گرام، دانہ الائچی خورد 100 گرام،  کتھ سفید 100 گرام،  کباب چینی 100 گرام، رال سفید 100 گرام، دم الاخوین 100 گرام،  پکھان بید 100 گرام،  پھٹکڑی سفید  100 گرام،  قلمی شورہ 25 گرام، سلاجیت  15 گرام، موصلی سفید 15 گرام
ترکیب تیاری : ان سب کو باریک کوٹ چھان لیں اور ڈھائی کلو گندے بہروزے میں آمیز کر کے آتشی شیشی میں بھر کر بطریق پتال جنتر روغن کشید کریں اور شیشی سے 200 گرام، روغن لے کر اس میں روغن بلسان 50 گرام، شامل کریں اور شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : اس روغن میں سے دس سے پندرہ بوند صبح، دوپہر، شام تینوں وقت پسی ہوئی کوزہ مصری ایک چمچ میں ملا کر تازہ پانی سے کھائیں اس دوا کے دوران استعمال میں مرچ سرخ، گڑ، تیل، گوشت وغیرہ سے پرہیز کریں اور دودھ پیئں بہت بہترین علاج ہے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے، نہایت مفید ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نئے و پرانے سوزاک کا، مکمل دیسی علاج

نئے و پرانے سوزاک کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ سفید 40 گرام، سنگ جراحت دودھیا 40 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو  باریک پیس لیں تا کہ سرمہ کی مانند ہوجائے پھر دونوں ادویات کو کھرل میں ڈال کر گائے کی دہی کا پنیر شامل کرکے خوب خشک ہونے پر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ  صبح نہار منہ  اور شام آدھ کلو کچا دودھ بکری کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : ہر قسم کے سوزاک کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ فولاد حار، بنانے کا طریقہ

کشتہ فولاد حار، بنانے کا طریقہ
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 100 گرام، آب کنڈ یاری بوٹی 250 گرام
ترکیب تیاری : برادہ فولاد آب کنڈ یاری بوٹی میں کھرل کریں خیال رکھیں کہ کھرل گھسنے والا نہ ہو, پھر کوزہ گلی میں ڈالکر بوٹی مذکور کا ایک پاؤ پانی زائد ڈالیں اور گل حکمت کرکے 30 کلو اوپلوں کی آگ دیں, سرد ہونے پر دوبارہ بوٹی مذکور کے آدھ پاؤ پانی میں کھرل کرکے طریقہ سابق 30 کلو کی آگ دے کر سرد ہونے پر پیس کر رکھ لیں تیار ہے مثل غبار کریں
مقدار خوراک :‌ دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک رتی مکھن یا ملائی میں رکھ کر استعمال کرائیں  ایک گلاس دودھ  کیساتھ گھی مرغن غذا کا زیادہ استعمال کرائیں
فوائد : اعلے درجہ کا مقوی جگر  دافع ضعف جگر و ضعف معدہ, خون صالح پیدا کرتا ہے اور ضعف باہ و ضعف بدن کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو مخصوص کی کمزوری دور، زبردست طلاء

عضو مخصوص کی کمزوری دور، زبردست طلاء
جلق سے عضو مخصوص کمزور اور ٹیڑھا ہو جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے نہ تو شہوت ہی پورے طور سے ہوتی ہے نہ مباشرت، میں لذت محسوس ہوتی ہے بلکہ اکثر اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ سختی نہ ہونے سے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے  اور مریض تمام عمر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا  یہ  طلاء ان مریضوں کیلئے زندگی کا پیغام ہے
نسخہ الشفاء : بیخ کنیر سفید  10 گرام، غنچہ کنیر سفید 10 گرام، تخم جوز ماثل 10 گرام، اسگند 10 گرام، کافور6 گرام، افیون 6 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ خوب باریک پیس لیں اور رس کٹائی خورد میں حل کرکے چنے برابر گولیاں بنا لیں ۔جب خشک ہو جائیں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : 2 گولیاں پانی میں گاڑھا پیٹ بنا کر عضو مخصوص پر طلا کریں رات کو لگائیں صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کی کھجی لاغری، ٹیڑھا پن، اور سختی نہ ہونا  مکمل علاج ے
دوران استعمال جماع سے پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ نقرہ یعنی، کُشتہ چاندی، بنانے کا طریقہ

نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، کو شیر زقوم ڈنڈا تھوہر میں چار دن کھرل کریں اور ٹکیہ بنا کر خشک کر کے 5 کلو اوپلے کی ہوا سے بچا کر آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں، صرف ایک آگ میں ملائم کشتہ تیار ہوتا ہے
مقدار خوراک : ایک رتی صبح مکھن یا ملائی میں رکھ کرپندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ و شریفہ،ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ایک ہفتہ میں دمہ سے نجات ہو گی

ایک ہفتہ میں دمہ سے نجات ہو گی
نسخہ الشفاء : ایک ناریل جت والا یعنی، اوپر تمام چھلکے سمیت والا میں سوراخ کر کے اسمیں آک کا دودھ بھر دیں دوسرے دن پھر جتنا دودھ جذب ہو ڈال دیں، اسی طرح تین دن دودھ ڈالیں اور پھر کپروٹی کر کے سایہ میں خشک کریں اور10 کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر باہر والا چھلکا اتار کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک :  ایک رتی منقہ میں ڈال کے کھلائیں پانی کیساتھ دن میں ایک بار سات دن استعمال کریں
فوائد : دمہ خشک، دمہ بلغمی کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ممسک اور کمال قوت باہ کا، شاہکار دیسی نسخہ

باکمال نسخہ لکھنے لگا ہو ں کمال ممسک اور کمال قوت باہ کا شاہکار ہے انشاء اللہ آپ کے سب نقائص دور کرے گا اجزاء سادہ دیکھ کے نظر انداز نہ کرنا
نسخہ الشفاء : تخم سرس 200 گرام، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز پستہ 150 گرام،  سیب کا جوس 250 گرام، منقہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری : تخم سرس کو پاریک سفوف کرنے کے بعد سیب کا جوس ہلکا ہلکا ڈالنا شروع کریں یہاں تک کہ سارا جوس جذب ہو جائے اب تخم اوٹنگن اورمغز پستہ گرائینڈر میں باریک پیس کر سفوف سرس میں مکس کر کے منقہ کی مدد سے ایک گرام والی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ صبح و شام ایک گولی  تازہ پانی یاں ایک گلاس دودھ سے لیں  کھٹی اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں
فوائد : ایک ماہ میں لوٹا دے گا سب کھوئی ہوئی طاقت، مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، اعصابی کمزوری کا بہت شاندار مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کیلئے، سدا بہارجوانی دیسی علاج

خواتین کیلئے، سدا بہار دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگندھ ناگوری50 گرام، ستاور50 گرام،سبز الائچی 10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، شہد خالص 500 گرام، موصلی سفید انڈین 50  گرام، سنگھاڑا خشک 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد مکس کر کے محفوظ کر لیں یہ معجون بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا چمچ صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس نسخہ کے استعمال سے عورت ہمیشہ جوانی کی طرح ہشاش بشاش رہے گی پٹھوں میں کمزوری نہیں ہو گی پٹھے تندرست،صحت تندرست ،سدا جوانی دماغی،دماغی ٹینشن زیرو سے سارا گھر خوش،سارا گھر خوش رہنے سے زندگی کو اور بھی چار چاند لگ جاتے ہیں اس کے استعمال سے پچکے گال بھر جاتے ہیں اور سرخی آنا شروع ہو جاتی ہے

مکمل کورس ایک ماہ قیمت 3500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مغلظ منی، اورجنسی مسائل کا حل

مغلظ منی، اورجنسی مسائل کا حل 
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام،  موصلی سفید انڈین 10 گرام،  موصلی سیاہ 10 گرام،  بہمن سرخ 10 گرام،  بہمن سفید 10 گرام، تودری سرخ 10 گرام،  تودری سفید 10 گرام،  گوند کیکر10 گرام،  گوند کتیرا 10 گرام،  تمر ہندی 10 گرام، ستاور10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، مغزبادام 10 گرام، ناریل 10 گرام، سبزالائچی 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھراس میں 50 گرام چھلکا اسپغول  ملا کر آخر میں کشتہ نقرہ ہمدرد والا 2 گرام ملا کرتمام ادویہ کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں

مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و رات خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ خالص شھد ملا کر استعمال کریں چالیس روزمسلسل
فوائد :  انشاء اللہ سب جنسی مسائل حل ہو جائیں گے یہ اسپرم کو بھی بڑھائے گا مغلظ بھی ہے قوت باہ بھی دے گا جسم فربہ بھی ہوگا

مکمل کورس چالیس 40 دن قیمت 3500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف قوت باہ، جوانی، شباب کامل، نامر سے مرد بن جائے

الشفاء : ایک ایسا نسخہ جسکی مثال نہی ملتی،سنیاسی مہوسی و حکیم اس نسخہ سے ہزاروں نامردوں،کو مرد کامل و جواں بنا کر چلے گئے . یہ سفوف سرعت انزال،جریان،احتلام،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہی رکھتا. نامرد کو مرد کامل اور بوڑھوں کو ایک بار جوانی کے لطف سے دوبالا کر دینا اسکا ادنی سا کرشمہ ہے. یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضایہ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص ہے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں کرنٹ دوڑتا ہے. مدتوں سے چلی آرہی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا ہے ضعف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا ہے سپرم منی کو طاقت ور بنا کے اولاد کے قابل کرتا ہے مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا ہوتا ہے . رقت منی کو گاڑھا کرکے لمحات خاص کو دیر تک طویل کر کے حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے. نسخہ نوٹ کیجئے اور دعا دیجئے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈین 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام، گوند چہار10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، بوپھلی 10 گرام، کمرکس 10 گرام، اسپغول چھلکا 10 گرام،سبز الائچی 10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، بیج بند 10 گرام،مغز چہار 10 گرام، مغزبادام 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بهمن سفید 10 گرام. دار چینی 10 گرام، تخم شلغم 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، مغز فندق 10 گرام،  برگد کےکا دودھ 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزا کوپیس کر باریک سفوف بنالیں اور آخر پر تھوڑا تھوڑا شیر برگد ڈال کر رگڑتے جائیں تمام رگڑائی کے بعد خشک کرکے پھر پاریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دس میں ایک بار خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ بڑا کھانے والا ڈالکر پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  وہ مزہ لیجئے بادشاہ وزیر امیر کبیر اٹھایا کرتے تھےے زندگی میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ کسی بھی عمر اور موسم میں بے فکر ہو کر استعمال کیا جاسکتا ہے