Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مشت زنی کیا ہے، مشت زنی کی وجوہات، نقصانات اور علاج

مشت زنی کیا ہے، مشت زنی کی وجوہات، نقصانات اور علاج
مشت زنی کیا ہے؟
الشفاء : انسان جب بچپن کی حدود سے جوانی میں قدم رکھتا ہے تو اس کے جسمانی اعضا کی ساخت اور نشونما میں بڑھوتری کے ساتھ ساتھ جنسی خواہشات بھی بڑھنے لگتی ہیں۔ اگر ان خواہشات کو پورا کرنے کے فطری طریقے میسر نہ ہوں تو انسان غیر فطری طریقوں سے انہیں پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
اس طرح وہ اپنے ہی جنسی اعضا سے لذت حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جسے مشت زنی، جلق بازی، اسمتناء بالیداور ہینڈ پریکٹس کہتے ہیں۔
 مشت زنی کی عادت نو عمر لڑکوں اور طالب علموں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ جنسی خواہشات کی تکمیل کے لیے مشت زنی صرف مرد حضرات ہی نہیں کرتے بلکہ عورتیں بھی اس معاملہ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ عورت کا مشت زنی کرنا فنگرننگ،چپٹی  کہلاتا ہیں۔
دنیا کا کوئی ملک ، کوئی خطہ یا جگہ ایسی نہیں ہے کہ جہاں اس فعل کے کرنے والے نہ پائے جاتے ہوں۔ یہ بری عادت زمانہ قدیم سے ہی چلی آ رہی ہے ۔اور ہر علاقے ، خطے میں اس برے فعل کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔
مشت زنی کی عادت بچپن سے شروع ہو کر بلوغت کے ساتھ ساتھ پروان چڑھتے ہوئے نو جوان میں پختگی اختیار کر جاتی ہے ۔ابتداء میں بچہ شوقیہ اس لذت میں گرفتار ہوتا ہے اور بعد میں آہستہ آہستہ یہ عادت اتنی پختہ ہو جاتی ہے کہ انسان کو کسی قسم کا ڈر اور خوف نہیں رہتا۔
مشت زنی ایک ایسابرا فعل ہے کہ جب بھی انسان اس سے جان چھڑانے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے اندار ایک عجیب سی کش مکش شروع ہو جاتی ہے ۔ ایک طرف نوجوان کوشش کرتے ہیں کہ یہ بری عادت ختم ہو جائے تو دوسری طرف اس کی کشش انہیں یہ عادت چھوڑنے نہیں دیتی۔
جب بھی اس عادت سے نجات کی کوشش کی جاتی ہے تو اس فعل میں مزید رغبت محسوس ہوتی ہے۔ آج بھی دنیا میں لاکھوں لوگ ہیں جو مشت زنی سے بچنے کا طریقہ ڈھونڈنے کے بجائے مشت زنی کرنے کا طریقہ ، مشت زنی کے فائدے اور مشت زنی کے حق میں دلائل ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
مشت زنی کے نقصانات

مزید پڑھیں

Read More

گرتے بالوں کو بچائیں، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، جونک 20 گرام
ترکیب تیاری : روغن زیتون، میں ہلکی آنچ پربکائیں جونکیں کوئلہ ہوجائیں تو نکال لیں اور تیل کو اچھی طرح چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں
طریقہ استعمال : یہ تیل دن میں دو بارسر پر لگائیں
فوائد : بال گرنا بند اور نئے بال بہت جلد آنا شروع ہو جائیں گے تین ماہ مکمل کورس ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
تیل پیکنگ تین ماہ قیمت 2500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بالچھڑ، گنجا پن، ایسے ختم جیسے کبھی تھا ہی نہیں

نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشمش 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو تلوں کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنث پرجلائیں، جب تمام اشیاء جل جائیں تو کوب اچھی طرح گھوٹ کر مرہم تیار کریں اور کسی شیشے کا جار میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : مطلوبہ جگہ پر روئی کیساتھ رکھ کر بھینس کا دودھ ڈالتے جائیں یہاں تک کہ ایک گلاس ختم ہوجائے پھر روئی اتار دیں اور مرہم کیساتھ کی پٹی کریں روزانہ ایک بار مرض جانے تک اور نئے بال آنے تک
فوائد : بالچھر، گنجا پن، دور کنے کیلئے مکمل علاج ہے پورے یقین کیساتھ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
تیل پیکنگ تین ماہ قیمت 2500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

کمزور، گرتے، سفید بالوں کا، مکمل علاج ___الشفاء ہربل ہیئر ائل

نسخہ الشفاء : گرتے اور کمزور اور سفید بالوں کا واحد علاج الشفاء ہربل ہیئر ائل
بالوں کی خشکی مستقل طور پر سفیدی کمزوری اور گرنے سے روکنے کے لیے‬‎ الشفاء ہربل ہیئر ائل : بہت محنت و کوشش کے بعد تیار کیا گیا ہے
جسکی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں
الشفاء ہربل ہیئر ائل : میں کسی قسم کے کیمکل کی کوئی آمیزش نہیں یہاں تک کے مصنوعی خوشبو بھی موجود نہیں
الشفاء ہربل ہیئر ائل : بالوں کی خشکی کے لیے فوری اور دیر پا بااثر ہے اور بالوں کو گرنے سے روکتا ہے
الشفاء ہربل ہیئر ائل : خالص قدرتی اجزاء اور قیمتی روغنیات سے تیار کیا گیا ہے
الشفاء ہربل ہیئر ائل : بالوں اور بالوں کی جلد کے تمام مسائل کا حل ہے
الشفاء ہربل ہیئر ائل :کے استعمال سے بالوں اور جڑوں کو بہتر دورانِ خون میسر آتا ہے
الشفاء ہربل ہیئر ائل : کے استعمال سے سردرد سے بھی نجات مل جاتی ہے
الشفاء ہربل ہیئر ائل : کے استعمال سے سے بال مضبوط سیاہ گھنے سلکی اور خوبصورت ہو جاتے ہیں
‬‎ الشفاء ہربل ہیئر ائل : 100فیصد قدرتی اور قیمتی نباتات کے جواہر سے تیار ہے
اپنے بالوں پریشانی سے نجات حاصل کریں‬‎، الشفاء ہربل ہیئر ائل :  کے صرف ایک پیک سے
الشفاء ہربل ہیئر ائل : کسی بھی قسم کے سائیڈ افیکٹ سے بالکل پاک ہے
‬‎ الشفاء ہربل ہیئر ائل : نوٹ، پورے ملک بھر میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
آڈر بک کروانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
الشفاء ہربل ہیئر ائل 125 ملی گرام قیمت 350 روپے
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Read More

سفید بالوں کواب کالا کرنا ممکن ہے

نسخہ الشفاء :آملہ خشک 100 گرام،ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ثنا مکی 100 گرام،فلفل دراز 50 گرام، کوزہ مصری 1 کلو
ترکیب تیاری :ثنا مکی کے پتے ہونے چاہیے تنکے نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو 200 گرام دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کوزہ مصری باریک کر کر اس میں آدھا کلو پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں اسکا جب گاڑھا قوام بن جائے تو ٹھنڈا کر کے اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : 1 چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دو سے تین ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض دور ہوجاتی ہے،اور معدہ بھی درست ہوجاتا ہے، سر کے اور داڑھی کے سفید بال مکمل طور پر سیاہ ہوجاتے ہیں، پھر دوبارہ کبھی سفید نہیں ہوتے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ تین ماہ قیمت 3500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بالوں کا تیل، بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، نیند لاتا ہے

نسخہ الشفاء : سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں
مقدارخوراک : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سویا کریں
فوائد : بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، میٹھی نیند لاتا ہے، جن حضرات کو نیند نہیں اتی وہ ایک بار یہ تیل بنا کر ضرور استعمال کریں، سر درد کو ٹھیک کرتا ہے، سر میں جمی ہوئی رطوبت کو اکھاڑتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دو منہ والے بالوں کا، علاج

نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل
ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں تیل کو گرم کرلیں اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو لگا رہنے دیں پھر بالوں کو شیمپو سے اچھے طریقے سے دھو لیں آزمودہ ہے اور بہت بہترین ہے دو منہ والے بالوں کا مکمل علاج
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

پیٹ کے کیڑ ے، پیٹ درد، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سناء مکی 100 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، زنجبیل 25 گرام، مصبر 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 سے 2 کیپسول رات سوتے وقت تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : بلغم، پیٹ کے کیڑے، پیٹ درد، پرانا دمہ، ریاحی و بلغمی دردوں، اور قبض کیلئے بہترین نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بچوں کی قبض، مروڑ، کان درد، معدہ کی خرابی کیلئے، سیرپ بنائیں

نسخہ الشفاء : میٹھا سوڈا 20 گرام، عرق سوئے 100 گرام، عرق سونف 120 گرام،عرق انیسوں 150 گرام، لائم واٹر 150 گرام، گلو کوز 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح ملا کر حل کرکے کسی بوتل میں رکھ لیں
مقدارخوراک : 2 چائے والے چمچ صبح اور شام بچوں کو پلائیں
فوائد : بچوں کی قبض، مروڑ، کان درد، معدہ کی خرابی کیلئے بہترین سیرپ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بچوں کے دست، اور قے کیلئے بہترین ___دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست آملہ 100 گرام، دہی 40 گرام
ترکیب تیاری : دہی کو کسی کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں جب سب پانی الگ ہوجائے تو پوست آملہ باریک کرکے سفوف بنائیں اس میں دہی کا پانی ملا کرکھرل کریں اور خشک ہونے پر سفوف بنا کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : 2 سے 3 چٹکیاں دن میں 4 بار پانی کیساتھ استعمال کروا ئیں
فوائد : بچوں کے دست، قے کیلئے بےحد مفید علاج ہے