Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کے سوکڑے پن کا، علاج

نسخہ الشفاء : مغز کول ڈوڈا 6 گرام، دانہ الائچی سبز 6 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، زرورد 6 گرام، پوست ہلیلہ زرد 6 گرام، نارجیل دریائی اصلی 6 گرام، سنگ یہود 6 گرام، زہر مہرہ خطائی 6 گرام، مروارید اصلی 4 رتی
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد کے ساتھ گولی دانہ مونگ کے برابر تیار کریں
مقدارخوراک : دو سال سے کم عمر کے بچہ کو ایک گولی اور دو سال سے زیادہ عمر کے بچہ کو دو گولی عرق سونف یا پانی کیساتھ روزانہ استعمال کروائیں ایک سے دو ماہ
فوائد : سوکڑے پن کا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بچوں میں سوکڑا پن، کمزوری، لاغری، جسم میں کمزوری، کا علاج

نسخہ الشفاء : طباشیر نقرہ 50 گرام، چونا بجھا ہوا 50 گرام، گلیکسوزڈی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو بہت باریک پیس لیں
مقدارخوراک : دو سے تین چٹکیاں دن میں تین بار پانی یا دودھ کے ساتھ دیں
فوائد : بچوں میں سوکڑا پن، کمزوری، لاغری، جسم میں کمزوری وغیرہ کیلئے، بہت اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دماغی کمزوری کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برہمی خشک 250 گرام، مغز بادام چھلکا اتار کے 250 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر آدھا کلو پانی میں مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ سردائی کی طرح گھوٹ کر شیرہ نکال کر تین پاؤچینی سفید ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب شربت کی مانند ہوجائے تو اتار کر ٹھنڈا پونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : 10 گرام تا 40 گرام تھوڑے سے پانی میں ملا کر صبح خالی پیٹ اور شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حافظہ کی کمزوری، اور دماغی کمزوری، کیلئے لاجواب دوا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بچوں کے ہرے پیلے اسہال کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل انار 6 گرام، سونف 3 گرام، باؤبڑنگ 3 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو باریک پیس لیں
مقدارخوراک : عمر کے مطابق بچوں کو ایک تا تین چٹکیاں دن میں تین بار سونف کے عرق کے ساتھ کھلائیں
فوائد : بچوں کے ہرے پیلے اسہال کیلئے فوری اثر علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem .Muhammad .Irfan .Skype .ID alshifa.herbal

بچوں کیلئے، سوکڑے پن کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھنگرہ سفید خشک 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو باریک پیس لیں
مقدارخوراک : ایک چٹکی، دن میں تین بار بچے کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر پلادیا کریں مرض جانے تک
فوائد : سوکھا پن، اسہال، بخار، کھانسی وغیرہ کا خاتمہ ہوکر بچہ دنوں میں شفایاب ہونا شروع ہوجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بچوں کے ہرے، پیلے، دستوں کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد50 گرام، پوست بلیلہ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، نوشادر نیم بریاں 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں پھر سفوف میں 250 گرام، چینی ملالیں اور دونوں کو یکجان کرلیں
مقدارخوراک : ایک سال کے بچے کو ایک چٹکی صبح دوپہر شام دیں ایک سال زیادہ عمر کے بچے کو بغیر چینی ملا سفوف دیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

ملیریا بخار کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 250 گرام، مرچ سیاہ 250 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ملیریا بخار اور عام بخاروں کیلئے مجرب ترین ہے ملیریا کے موسم میں اگر بچوں کو تھوڑا تھوڑا چٹاتے رہیں تو بچے ملیریا سے محفوظ رہتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

گرمی کے بخار کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ست گلو 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تمام صفراوی بخاروں کیلئے بے حد مجرب علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

بچوں کے نمونیہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جائفل کا مغز نیم بریاں 20 گرام، چینی 40 گرام، سہاگہ بریاں 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک چٹکی صبح دوپہر شام کھانے کے بعد بچے کو کھلا دیں 5 دن استعمال کروائیں
فوائد : بچوں کا نمونیہ، پیٹ کی گرانی، مرگی اور سوکڑا، کی مجرب ترین دوا ہے اس سے بچہ دن بدن صحت مند ہوکر تندرست ہوجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 125 گرام، رتن جوت 125 گرام، کافور 15 گرام
ترکیب تیاری : رتن جوت کو موٹا موٹا کوٹ کر تلوں کے تیل میں جلائیں آخر میں کافور حل کرلیں پھر کالے چنے کے برابر جتنی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد کیلئے بہت فائدہ مند ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں