Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گلٹی کا بہترین، دیسی علاج

گلٹی کا بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رس کپور3 گرام، دار چکنا 3 گرام، سم الفار 3 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر 120 گرام، گورکھ پان بوٹی کے نغدہ کے درمیان پسی ہوئی ادویات رکھ کر دو کورے پیالوں کے اندر بند کرکے ان کے لبوں کو بخوبی کھڑ یا مٹی سے گل حکمت کرکے چولھے پر رکھ کر دوپہر بیری کی چوبی آگ جلائیں اور سرد ہونے پر جوہر اتار لیں اس جوہر میں سے آدھا جوہر لے کر 10 گرام، میدہ گندم ملا کر فلفل سیاہ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی روزانہ عرق گلاب 50 گرام، کے ساتھ صبح نہار منہ کھایا کریں اور اسی طرح ایک ماہ تک استعمال کرتے رہیں دوران استعمال میں آدھ پاؤ گھی ضرور استعمال کریں
فوائد : خنازیر کی ایسی گلٹیاں جو تاحال نہ ہوں ان کیلئے اکسیر الاثر علا ہے
پرہیز : نمک، مرچ، چھاچھ، چاول، وغیرہ قطعی پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تمام جسمانی دردوں کا، چند دن میں خاتمہ ___دیسی علاج

تمام جسمانی دردوں کا، چند دن میں خاتمہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کائپھل 3 گرام، جائفل 3 گرام، لونگ 3 گرام، موم 3 گرام،مصطگی رومی 2 گرام، افیون 2 گرام، روغن کنجد 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر روغن کنجد میں ہلکی آنچ پر جلا کر چھان لیں اور تیل کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت درد والی جگہ پر مالش کرکے روئی کے ٹکڑا سے سینک دیں اور پھر اوپر رکھ کر باندھ دیں بفضلہ فوراََ درد بند ہوگا
فوائد : ہر قسم کے جسمانی درد کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسمانی درد کیلئے، خاص نسخہ

جسمانی درد کیلئے، خاص نسخہ
نسخہ الشفاء : چونا قلعی 10 گرام، شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : چونا کو شہد میں گھوٹ کر لیپ تیار کرلیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت درد والی جگہ پر لیپ کردیں لیپ خشک ہوتے ہی درد بند ہوجائے گا
فوائد : ہر قسم کے درد کیلئے، مفید ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسمانی دردوں کا، آزمودہ دیسی نسخہ

جسمانی دردوں کا، آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مالکنگنی 20 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشمش 10 گرام، جمالگوٹہ 10 گرام
ترکیب تیاری :سب ادویہ کو کونڈے میں خوب سرمہ سا کرکے ملالیں اور بدستور روغن بادام کی طرح پانی کا چھینٹا دے کر کونڈے کو ذرا گرم کرکے ادویات کو خوب اچھی طرح ملا دیں روغن علیحدہ ہوجائے گا جدا کرکے شییشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت 50 گرام، روغن کنجد میں 40 بوند تیل مزکور کی ملا کر درد کی جگہ مالش کریں اور اوپر روئی کا نمدہ یا ارنڈ وغیرہ کے پتے گرم کرکے باندھ دیں
فوائد : انشاءاللہ فی الفور ہر قسم کے درد بند ہوجائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے درد کا، دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیا 6 گرام، افیون 6 گرام، زعفران 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کوخوب اچھی طرح ملا کر  دانہ مرچ سیاہ  کے برابر گولیاں بنا لیں اور خشک ہونے پر شیشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی  عرق گاؤزبان یا تازہ پانی استعمال کریں
فوائد : عرق النساء، ذات الجنب، ذات الصدر کیلئے نہایت کامیاب دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہر قسم کے نمونیا کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 30 گرام،پھٹکڑی 40 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شیر مدار میں کھرل کریں اور خشک کرکے 4 کلو، بھر اپلوں کی آگ دیں  اور پیس کر رکھیں ازحد مفید چیز ہے
مقدار خوراک : آدھ چاول مکھن میں رکھ کر کھائیں اور ایسی جگہ دھوپ میں مریض کو بٹھا دیں جہاں دھوپ کے علاوہ ہوا بھی بخوبی لگتی ہو
فوائد : ہر قسم کے نمونیا کیلئے ازحد مفید ہے پندرہ دن  استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہر قسم کے دمہ کیلئے، بہترین دیسی علاج

ہر قسم کے دمہ کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 1 کلو، نیلا تھوتھا 1 کلو، نوشادر 250 گرام، سہاگہ سفید 250 گرام، شورہ قلمی 250 گرام، سم الفار سفید 25 گرام، ہڑتال ورقیہ  25 گرام، لوٹا سجی 250 گرام، چونا ان بجھا 50 گرام، گندھک آملہ سار50 گرام، منسل 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو خوب باریک پیس کر نہایت مضبوط مٹی یا لوہے کے برتن میں ڈالیں اور اس برتن کے منہ پر ایسی ہانڈی چسپاں کریں کہ جس کےپیندے میں بیس پچیس چھوٹی انگلی کے ہم مقدار سوراخ نکلے ہوئے ہوں اور اس ہانڈی کے اندر لوہے یا پتھر کے تین چار ٹکڑے رکھ کر اس پر چینی یا سلور کا ایسا پیالہ رکھ دیں۔ جس میں کم از کم ایک سیر پانی سما سکتا ہو اب اس سوراخ دار ہانڈی کے منہ پر ایک تیسری ہانڈی رکھیں اور ہر سہ ہانڈیوں کو ایک دوسرے سے اچھی طرح پیوست کردیں۔ تاکہ آگ خواہ کتنی ہی تیز جلائ جائے دوا کی تیز بھاپ سے ہانڈی نہ اکھڑ سکے پھر سایہ میں خشک کرکےنہایت ہی احتیاط سے چولھے یا بھٹی پر چڑھائیں اور اوپر کی ہانڈی کو سرد پانی سے پر کردیں۔ جب پانی گرم ہوجایا کرے تو گرم پانی بدل کر سرد ڈال دیا جائے اسی طرح تین گھنٹہ تک خوب تیز آگ جلائیں اور عمل کو جاری رکھیں تین گھنٹہ کے بعد اور ہانڈیوں کے سرد ہوجانے پر باحتیاط جدا کرکے دیکھیں پیالہ مزکور بفضلہ عرق سے لباب بھرا ملے گا شیشی میں سنبھال رکھیں پس متبرک و اکسیری دوا ہے
مقدار خوراک : تین گرام، کی مقدار سے شروع کریں لیکن آہستہ آہستہ مقداربڑھاتے جائیں یہاں تک  کہ 10 گرام،  تک پہنچیں دورانِ استعمال ابتدائی پندرہ دن تک گھی بہت کم استعمال کریں اور پھر خوب گھی کھائیں
فوائد : ہر قسم کے دمہ کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے، دیسی علاج

دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 50 گرام، نمک سانبھر 50 گرام، نمک سونچر50 گرام، قلمی شورہ 100 گرام، نوشادر 100 گرام، پھٹکڑی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک جنگلی خرگوش کو  ذبح کرکے خون میں تمام ادویات کو لت پت کرکے خرگوش کی انتڑیاں اور معدہ نکال کر دوا میں سے نصف حصہ پیٹ میں رکھ کر اس پر سم الفار سفید باریک پیس ہوا 6 گرام، رکھیں باقی مانندہ دوا رکھ کر پیٹ اچھی طرح سی دیں اور اس کو مٹی کی بڑی سی ہانڈی میں رکھ کر اوپر پیالہ کو اوندھا مار کر گل حکمت کریں اس کو چولھے رکھ کر نیچے بیری کی لکڑی کی سولہ پہر تک خوب آنچ جلائیں اور سرد ہونے پر کھولیں کچھ دوا پیالہ کے اندر اڑ کر لگ گئ ہوگی اور باقی دوا نیچے ملے گی سب کو ملا کر خوب باریک پیس لیں اور شیشی میں حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : چاررتی دیسی چینی میں خوراک صرف دیسی گھی کی چوری یعنی گھی سے بنائی ہو استعمال کریں
فوائد : دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں سے پانی بہنے کا، زبردست علاج

آنکھوں سے پانی بہنے کا، زبردست علاج
نسخہ الشفاء : جوہر مرگانگ 10 گرام، سرمہ سیاہ 20 گرام، تخم نیل 20 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کھرل میں ڈال کر اس قدر باریک پیسیں کہ سُرمہ مانند غبار ہوجائے تیار ہے
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت دو دو سلائی ڈالا کریں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : دھند، جالا، سرخی، پانی آجانا، ابتداء موتیا بند کو اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ، ہچکی، سنگرہنی، ھاضمہ کی کمزوری ___دیسی علاج

ہیضہ، ہچکی، سنگرہنی، ھاضمہ کی کمزوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : منسل مصفٰی 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 10 گرام، بیش مصفٰی 10 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کو ملا کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ کجلی تیار ہوجائے پھر باقی اشیاء کو خوب باریک پیس کر ملائیں اور کھرل کرکے محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : یہ دوا ایک رتی سے ایک گرام لے شہد میں ملا کر چاٹیں دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ہیضہ، ہچکی، سنگرہنی، ھاضمہ کی کمزوری، وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے