Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، کشتہ چاندی، پارہ، مرجان، جواہردار

نسخہ، کشتہ چاندی، پارہ، مرجان، جواہردار
یہ کشتہ گرمی کے کی زیادتی والے نامردوں کے لیے اکسیرہے، جریان، احتلام، ذکاوت حس، کو بہت مفید ہے جلق گانے والے نے کئی سال تک اپنے ساتھ ظلم کیا ہو انشاءاللہ یہ اکیلا کشتہ ہی اس کیلئے آب حیات کا کام کرتا ہے مقوی معدہ ہے اور مقوی اعضائے رئیسہ ہے
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 10 گرام، شاخ مرجان 10 گرام، پارہ 20 گرام، کیکر کی کونپلوں کا پانی 800 گرام
ترکیب تیاری : برادہ چاندی میں 3 گرام پارہ ملا کر کیکر کی کونپلیں کے  800 گرام پانی سے کھرل کریں اور ٹکی بنا کر کیکر کی کونپلوں کا نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر دوبارہ 3 گرام پارہ ڈال کر  800 گرام  پانی کھرل کر کے کیکر کی کونپلوں کے نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیں سرد ہونے نکال کر اب اس میں 10 گرام، شاخ مرجان اور 3 گرام پارہ ڈال کر  100 گرام  کیکر کونپلوں کے پانی سے کھرل کرکے ٹکی بنا کر نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیں اسی طرح اگلی ہر آگ میں 3 گرام پارہ ڈالتے جائے اور نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیتے جائیں ٹوٹل 8 عمل ہونگے 24 گرام پارہ استعمال ہوگا،  8 عمل کے بعد آپکا کشتہ تیار ہے احتیاط سے سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 چاول  مکھن 50 گرام، میں رکھ کر استعمال کریں 15 دن کا استعمال کافی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری، جریان، سرعت انزال، کا بہترین علاج

میرا مجرب نسخہ ہے  بنانے میں بہت آسان ہے آپ سب تیار کر سکتے ہیں تمام چیزیں قدرت کی پیدا کردہ ہیں
نسخہ الشفاء : بوہڑ کے پھل 1 کلو، بوہڑ کی کونپل 1 کلو، بوہڑ کی داڑھی 1 کلو، کیکر کی پھلیاں 1 کلو، بہو پھلی 1 کلو، اسگند 1 کلو
رب تیار کرنے کا طریقہ : خشک جُز چوبیس گھنٹے آٹھ گنا پانی میں بھگو دیں بعد میں اتنا پکائیں کہ تین پاؤ کے قریب پانی رہ جائے تو ٹھنڈا کرکے خوب مسل کر باریک کپڑے سے پن لیں اسی طرح جب تمام پانی حاصل کر لیں تو لوہے کی کڑاہی میں ڈالکر پکائیں دو سو گرام کے قریب گھاڑھا رب حاصل ہوگا اس رب میں کشتہ فولاد 20 گرام، کشتہ بیضہ 20 گرام، کشتہ صدف 20 گرام ان سب کو شامل کرکے خوب رگڑائی کر لیں اور چنے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
فوائد : شوگر کو واپس لے آتی ہیں جہاں سے بڑھی، مردانہ کمزوری، جریان، اور زنانہ سیلان، کو مکمل نافع ہے ایسی خواتین جنکو سیلان کی وجہ سے حمل نہ ہوتا ہو اس کے استعمال سے حمل ہو جاتا ہے، جریان، اور سیلان، کی وجہ سے ہونے والی کمر درد، کو کنٹرول کرتا ہے، سوزش کو کنٹرول کرکے سرعت انزال، جیسی نامراد بیماری کو ختم کرتا ہے، اور ازدواجی زندگی کی تلخیوں سے بچاتا ہے، خون کی کمی کی وجہ ہاتھ اور پاؤں کی جلن کا بھی شافی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی

نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی
حکماء اور دوستوں کی فرمائش پہ لکھ رہا ہوں ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا کشتہ بتائیں جو بنانے میں بالکل آسان ہو اور قوت کیلئے لاجواب مجھے لمبی لمبی تمہید تو باندہنی نہیں آتی اس لئے ڈائریکٹ نسخہ کیطرف آتا ہوں جو بھی ایک بار بنائے گا تا عمر یاد رکھے گا
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 6 گرام،  پارہ مصفی 6 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو دس دن تک کنیر سفید کے پھول کے پانی سے کھرل کریں روزانہ آٹھ گھنٹہ کھرل کریں  اگر بارہ گھنٹہ کھرل کر لیں تو بہترین ہے ورنہ آٹھ گھنٹہ لازمی کھرل کریں پھر اسگند کے ایک پاؤ پتوں کا نغدہ تیار کر کے اس میں چاندی و پارہ کھرل شدہ رکھ کر مضبوط کپڑوٹی کر کے دو سیر اپلوں کی آگ دیں ایک ہی آگ میں کشتہ ہو گا
مقدار خوراک : ایک سے دو چاول ہمراہ مکھن و دودھ نیم گرم صرف سات خوراک ہی کافی ہیں گھی و دودھ خوب استعمال کریں ان دنوں اور ڈپریشن و اس قسم کی باتوں سے پرہیز کریں جتنی آگ دیں گے اکسیر سے اکسیر تر ہوتی جائے گی

نسخہ صرف اہل علم و حکماء کیلئے ہے
میں نے اس نسخہ کو اس ترتیب سے تیار کیا تھا کہ دو دن کھرل کر کے آنچ دی پھر کھرل کیا اور آنچ دی اس طرح اکیس آنچ سے تیار کیا تھا اپ لوگ جس طریقہ سے چاہیں تیار کر سکتے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون سیلان الرحم، لیکوریا

معجون سیلان الرحم، لیکوریا
نسخہ الشفاء : مازو 50 گرام، مائیں 50 گرام، گل انار 50 گرام، پھٹکڑی بریاں 30 گرام، ثنا مکی 10 گرام، سیپاری 15 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر 200 گرام شہد میں خوب اچھی طرح ملا لیں
مقدار خوراک : تین گرام صبح وشام ہمراہ دودھ سے استعمال کروائیں پندرہ دن
فوائد : عورتوں کے مرض لیکوریا کیلیے نہایئت مجرب دوا ہے، اس کے استعمال سے سیلان الرحم ٹھیک ہو جاتا ہے اوررحم کی قوت بڑھ جاتی ہے، بانجھ پن دور ہو جاتا ہے  اللهُ کے فضل سے حمل ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ کشتہ نیلاتھوتھا، تریاق بواسیر

نسخہ کشتہ نیلاتھوتھا، تریاق بواسیر
کشتہ نیلاتھوتھا تریاق بواسیر ہے
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھہ 250 گرام، لیکر ہر ایک پوست میں میں نیلا تھوتھا ایک چنے کے برابر بھر کر اسے کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے 30 کلو اپلوں کی آگ دیں نکال کر باریک پیس لیں سیاہ اور سرمئی رنگ کے درمیان دواء کا رنگ ہو گا ایک سے دو چاول ہمراہ مسکہ صبح خالی پیٹ دیں یاں ایک چاول ایک کیلا پر لگا کر کھلائیں
ایک دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پوست ریٹھہ میں نیلا بھر کر کسی برتن میں ترتیب سے رکھیں اور اس کے اوپر ایک دوسرا برتن اوندھا رکھیں اور اس کے گرد آٹا لگا کر چولہے پہ رکھین اور دیئے جتنی آنچ چلا دیں  جہاں سے دھواں نکلے وہاں سے دبا کر تھوڑا آٹا لگا دیں چار سے پانچ گھنٹہ دیں اور سرد ہونے پر نکال کر کھرل کر کے محفوظ کر لیں
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اسے نہ بنائے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہڑتال ورقیہ کے کمالات

ہڑتال ورقیہ کے کمالات
ہڑتال ورقیہ کے کمالات مطب کی شان ہیں دواخانہ کا دل ہے جو آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کیا ہے، میں عملی کام پر یقین رکھتا ہوں صرف وہ کام دکھاتا ہوں جو کرتا ہوں دھوکہ نہی دیتا ہوائی نسخوں والوں کو جب میں کہتا ہوں کہ پریکٹیکل دکھاؤ تو انکے دھوکہ دہی کے غباروں سے ہوا نکل جاتی ہے ورقیہ کے بارے کچھ کام بتا رہا ہوں یہ ایک طرف تو کیمیا گروں کی جان ہے تو دوسری طرف ویدک اطباء کیلئے ایک شاہکار سے کم نہی  پہلے اس کی نہائیت آسان تیاری کی ترکیب بتا دیتا ہوں

نسخہ الشفاء : خسی نمک والی دکان سے سوراخ والا نمک کا ڈلا، ڈھیلا حاصل کریں ورقیہ 20 گرام لے کر اس پر بارہ بوند شیر مدار ٹپکا کر چوبیس گھنٹے کیلئے رکھ دیں اس کے بعد اسی سوراخ والے ڈھیلے میں ڈالکر منہ بھی نمک کی ٹکیہ سے بند کریں اور کسی برتن میں رکھ کر اس کے گرد پسا نمک ڈالدیں اب اس کو سلنڈر کی درمیانی آنچ پانچ گھنٹہ دیں  ٹھنڈا ہونے پر باوزنحاصل ہوگی ورقیہ کو آٹھ گھنٹہ کھرل کریں ہلدی رنگ ہو جائے گی مگر چمک نہ ہوگی
اگلا عمل ورقیہ کشتہ 10 گرام، فلفل دراز20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، پسائی آٹھ گھنٹہ اکسیری دواء برائے ٹائیفائڈ  تیار ہے رتی رتی تین وقت دودھ پتی سے خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
دوسرا عمل تیار 10 گرام میں پھٹکڑی سفید 10 گرام  ایک گھنٹہ رگڑائی ملیریا کا حتمی علاج ہے
مقدار خوراک : پہلے والا طریقہ
تیسرا عمل 10 گرام ورقیہ میں کا کڑا سنگی 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام ایک گھنٹہ رگڑائی
مقدار خوراک : رتی برابر صبح شام خالص شہد میں اور ساتھ نیم گرم پانی پرانی سے پرانی بلغم کا خاتمہ ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض، جسم پتلا، کھانا پینا خوب اور پھر بھی کئی دن پاخانہ نہ آنا، دیسی علاج

جب ایسی صورتحال ہو تو مریض کی طبیعت میں چڑچڑا ہٹ لازمی آ جاتی ہے اور ایسی صورتحال میں مریض یہ بھی بتاتے ہیں کہ فلاں جلاب لیا، خوب دست آئے نتیجہ پھر قبض اور الجھن اس صورتحال کو جب دیکھا گیا تو خشکی سردی بے انتہا پائی گئی انتڑیوں کی خشکی نے قوت جازبہ کو سر لیا ہوا دیکھنے میں آیا دھکا لگانے کی قوت ناپید اور تسکین ہی تسکین، جب ایسی صورتحال ہو تو ایسا مریض مکمل علاج کا متقاضی ہوا کرتا ہے تاکہ مکمل صحت یاب ہو
نسخہ الشفاء :  پودینہ خشک 20 گرام، نوشادرانڈیا 20 گرام، رائی 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے 30 منٹ بعد  نیم گرم پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دوا جہاں پر قبض، اور معدہ کے فعل کو مکمل ٹھیک کرے گی، اس کے ساتھ ساتھ خارش، پھنسیوں اور کیل مہاسوں کو بھی ٹھیک کریگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کی شرمگاہ کی پھنسیوں کا، دیسی علاج

اس بیماری میں ناف کے نیچےاور شرمگاہ کے لبوں پر پھنسیاں نکل اتی ہیں مقام مرض پر تیز مواد کے جمع ہونے یا پیپ پیدا کر نے والے جراثیم سے ایسی پھنسیاں نکلا کرتیں ہیں، شروع میں خارش اور جلن ہوا کرتی ہے، فرج، اندام نہانی میں انگلی ڈال کر پھنسیوں کو محسوس کیا جاسکتا ہے زخم پڑ جانے کی صورت میں پیپ اور زرد رنگ کی رطوبت نکلا کرتی ہے عورت کو مباشرت کی خواہش بڑھ جاتی ہے، لیکن مباشرت سے سکون نہی ملتا
نسخہ الشفاء : رسوت 3 گرام، چاکسو 3 گرام، نرکچور 3 گرام، کتھہ سفید 3 گرام
ترکیب تیاری، اور استعمال : ایک گلاس پانی میں رات کو ادویہ بھگودیں اور خوب ہلا کر رکھ دیں صبح صرف اوپر کا پانی نتھار کراس پانی کیساتھ دھوئیں استعمال کریں، رات میں اضافی 25 گرام پانی میں ملا کر پلائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 500 گرام لے کر 1 لیٹر پانی میں 24 گھنٹے بھگو کر رکھ دیں، پھر صاف کر کے آدھا کلو شہد اور آدھا لیٹر پانی اور 50 گرام روغن گل سرخ (گلاب کے پھولوں کا تیل) ملا کر دھیمی آنچ پر قوام بنایں پھر اتار کر ٹھنڈا کریں  اس کےبعد، فلفل دراز 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، لونگ 15 گرام، الائچی سبز 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، دارچینی 15 گرام، جائفل 15 گرام، ان سب کو باریک پیس کر ملا لیں اور شیشہ کے جار میں بھر کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ اور دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : صفرا بلغم، درد معدہ، ہاتھوں پاؤں، کا پھٹنا متلی، قے، پیچش، دردشکم، درد جگر، حرارت سر، یرقان مختلف قسم کے شدید بخار، درد مثانہ، امراض عضو تناسل، ان سب امراض کیلئے کمال کا بہترین علاج ہے
پرہیز : ککڑی، مچھلی، نہ کھائیں
صرف اناج کھائیں تل کا تیل استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سوزاک کا، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مثانے کی بتھریاں، نکالنے کا دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج ,

چھپاکی، برض، جذام، دیوانگی، فالج، لقوہ، کا بہترین علاج

سنا مکی بغیر تنکے کے 30 گرام، کشمش سرخ رنگ والی، ہلیلہ کابلی 30 گرام، ہلیلہ زرد 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ہر روز صبح نہار منہ اور سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : چھپاکی، برض، جذام، دیوانگی، فالج، لقوہ کا بہترین علاج ہے