Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ، کیلئے زبردست کمال کی گو لیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : بادام 6 گرام، جاوتری 6 گرام، عقرقرحا 3 گرام، مومیائی 3 گرام، عنبر3 گرام، کستوری خالص 3 گرام، چھالیہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، سنکھیا مدبر (محلول ) 6 گرام
ترکیب تیاری : علیحدہ علیحدہ پیس کر پھر سب کو اکٹھا مکس کر دیں
سنکھیا کو مدبر کرنے کا طریقہ
دو کلو سفید پیاز یا جو بھی پیاز ملے لیکر نیم کوب کریں ایک مٹی کی ہانڈی میں بھر دیں اور سنکھیا کو کپڑے میں باندھ کر پیاز کے درمیان آدھا لٹکا دیں، اور ہانڈی چولھے پر رکھ کر مسلسل 6 گھنٹے تک ہانڈی کے نیچے تیز آگ دیں، بعد سنکھیا نکال کر عرق گلاب تین بوتل میں تھوڑا تھوڑا ڈالکر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام عرق گلاب جذ ب ہوجائے اب سنکھیا میں اوپر والے سفوف کو ملا کر 6 گھنٹے خوب حل کریں بعد مونگ کے دانہ برابر گولیاں بنایں
مقدارخوراک : ایک تا دو گولی  رات کو سوتے وقتآدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھایں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ گولیاں قوت باہ کو بڑھا تی ہیں غلط کاریوں سے پیدا ہونے والے ضعف باہ کے لیے مفید ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حلواہ درد کمر، ضعف باہ، قلت منی، اعصابی کمزوری کو دور کرے

ایک نایاب نسخہ ،اور بنانے میں آسان، اور اجزاء  ملنے میں کوئی تکلیف نہیں
نسخہ الشفاء : بادام 125 گرام، کاجو 125 گرام، کشمش 125 گرام، چرونجی 125 گرام، گوند کیکر 125 گرام، پھول مکھانہ 125 گرام، کھوپرا 250 گرام، جائفل 10 گرام، الائچی سبز 15 گرام، جلوتری 10 گرام، دیسی گھی خالص 1 کلو، مغز کنوار گندل یعنی گھیکوار2 کلو
ترکیب تیاری : تمام مغزیات کو گرائنڈر میں پیس لیں کیکر کے گوند کو گھی میں بریاں کر کے سفوف بنالیں، پھول مکھانہ کوبھی گھی میں بریاں کرکے سفوف بنا لیں جائفل، جلوتری، الائچی کو بھی پیس لیں، کھوپرے کو بھی گرائنڈر میں باریک کرلیں اور مغز کنوارگندل کو سات بار پانی سے دھوئیں  اس کے بعد ململ کے کپڑے میں باندھ کر لٹکایں جب تمام پانی نچڑ،نتھر جائے تب مغز کو دیسی گھی میں بریاں کریں اس کے بعد تمام مغزیات کو آہستہ آہستہ 5 کلو شکر میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے رہیں، اور خوب مکس کریں مٹی کی کونڈی میں لکڑ کے ڈنڈے کیساتھ 30 منٹ گھوٹیں حلواہ تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہارمنہ چائے والا ایک چمچ دودھ سے کھائیں روزانہ ایک ماہ یاں دو ماہ
فوائد : درد کمر، دن بھر کی تھکن، ضعف باہ، قلت منی، اعصابی کمزوری، عورتوں میں زچگی کے بعد کی کمزوری وغیرہ کیلئے بہت فائدہ مند ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کمزوری نظر کا، مکمل علاج

کمزوری نظر کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سونف لیں 20 گرام توے پر ڈالیں 2 منٹ میں چھلکااتارنے کے قابل ہوجائے گا چھلکا اتار کر20 گرام، کوزہ مصری پیس کر شامل کریں لیں کھرل میں کوٹ لیں چھان لیں رات سونے سے قبل 3 گرام استعمال کریں  لیکن اس پے پانی مت پیئں اور اس سے آدھا گھنٹہ پھلے تک پانی بھی نہ پیا ہو کھٹی لیسدار اور بازاری مصنوعی اشیاء سے پرہیز کریں اس کے کھانے کے بعد پیاس لگتی ہے پانی پی لیا تو نظر والی افادیت ختم

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خون صاف کرنے کیلئے لاجوب، نسخہ

خون صاف کرنے کیلئے لاجوب، نسخہ
نسخہ الشفاء : دھماسہ 100 گرام، ریوند چینی 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مصفی خون ہے اور خارش، سکن الرجی، پھوڑے پھنسیوں کیلئے مجرب ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ موٹاپا کنٹرول، موٹاپا ختم

نسخہ موٹاپا کنٹرول، موٹاپا ختم
نسخہ موٹاپا کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا ہے یہ نسخہ آہستہ آہستہ موٹاپا کنٹرول کرتا ہے، قدرتی طریقے سے وہ لوگ جو دو چار دن کے اندر سلم اور سمارٹ ہونے کے خواب دیکھتے ہیں وہ اس نسخے سے دور رہیں
نسخہ الشفاء : حنظل بیج نکال کر 30 گرام، سونف 30 گرام، دارچینی 30 گرام، پودینہ خشک 30 گرام، کالی مرچ 30 گرام، کلونجی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یاں کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے سادہ پانی سے استعمال کریں ایک سے دو ماہ مزے کی بات یہ ہے کہ اس دواء سے بھوک بھی ذیادہ لگتی ہے اور موٹاپا بھی ختم کرتی ہے، تمام جسم اور پیٹ کی فالتو فیٹ، چربی ختم ہوجاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردے کی پتھری، کیلئے نسخہ

گردے کی پتھری، کیلئے نسخہ 
نیاز بو گردے کی پتھریوں کیلئے لاجواب ہے
نسخہ الشفاء : نیاز بو کی ایک شاخ ایک سے ڈیڑھ فٹ پتیوں پھولوں ڈنڈیوں کو توڑ مروڑ کر 3 گلاس پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس رہ جائے چھان کر نیم گرم پیئں رات کے کھانے کے ایک گھنٹے بعد پی لیں 10 منٹ بعد ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں صبح تمام پتھری ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہوجائے گی 7 دن بعد الٹراساونڈ کروالیں اگر کچھ ذرات رہ جائیں تو 15 دن بعد پھر استعمال کرلیں عام طور پر ایک ہی بار کافی ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سیب کا سرکہ گھر میں بنائیں زہریلے اور مُضر مادوں سے نجات پائیں

انسانی جسم میں وقت کے ساتھ زہریلے اور مضر صحت مادوں کا جمع ہوجانا قدرتی بات ہے اور انہیں نظر انداز کرنا جلد کی خارش سے لیکر کینسر جیسے امراض تک کا باعث بنتا ہے، جسم سے فاسد مادوں کے اخراج کیلئے سیب کے سرکے کا انتہائی کارگر اور آسان گھریلو نسخہ پیش خدمت ہے
نسخہ الشفاء : پکے ہوئے سیب 5 کلو گرام، ابلا ہوا پانی ڈھائی ( 2.50 ) کلو گرام، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری : سیب کو چھلکوں سمیت کدو کش کرکے باریک کرلیں 10 لٹر کی گنجائش والے برتن کا ایک چوتھائی حصہ اُبلے ہوئے پانی کو ٹھنڈا کرکے بھر لیں، اس میں کدو کش کیئے ہوئے سیب اور شہد ڈال دیں، برتن کا ڈھکنا بند کرکے اسے خوب اچھی طرح ہلائیں تاکہ سب کچھ مکس ہوجائے اور پھر اس کا ڈھکنا ڈھیلا کرکے ہوا اس کے اندر داخل ہونے دیں، اس آمیزے کو چالیس دن کیلئے اسی حالت میں رہنے دیں، جب سیب تہہ میں بیٹھ جائیں تو انہیں باریک کپڑے کے ذریعے مائع حصے سے علیحدہ کرلیں، چھانے گئے مائع کو مزید 40 دن کیلئے برتن میں پڑا رہنے دیں اور اس کے بعد ایک دفعہ پھر چھان لیں، تخمیر کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور بہترین سیب کا سرکا تیار ہے جسے آپ بوتلوں میں ڈال کر محفوظ کرسکتے ہیں یہ خاص سرکہ نا صرف جسم کو فاسد مادوں سے پاک کرتا ہے بلکہ دوران خون کو بہتر کرتا ہے اور جسم کو معدنیات اور وٹامن بھی فراہم کرتا ہے
اس کے استعمال کے مختلف طریقے
ہر کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے سرکے کا ایک چمچ اور شہد کا ایک چمچ پانی کے ایک کپ کے ساتھ استعمال کریں
گھر بھر کی صحت کے لیئے ایک چوتھائی کپ سرکہ، ایک چوتھائی کپ کارن آئل اور آدھا کپ شہد کو مکس کرکے سلاد پر چھڑک لیں، یا ہر روز صبح کے وقت ایک چمچ سرکہ کو ایک کپ پانی کے ساتھ استعمال کریں
موٹاپے کو کم کرنے کے لئے ایک چمچ سیب کا سرکہ ایک گلاس پانی میں شامل کرکے روزانہ پی لیں سردیوں میں نیم گرم پانی میں بھی استعمال کر سکتے ہیں
پتے کی پتھری کے لیے ایک چمچ سیب کا سرکہ، ایک چمچ زیتون کا تیل، ایک چمچ شہد ایک گلاس پانی میں شامل کر کے روزانہ پی لیں
گردے کی پتھری کے لیے ایک چمچ سیب کا سرکہ، ایک چمچ شہد ایک گلاس پانی میں شامل کر کے روزانہ پی لیں دانتوں اور مسوڑوں کی تکلیف کے لئے ایک کپ پانی میں ایک چمچ سیب کا سرکہ شامل کرکے اس سے کُلی کیا کریں یہ نہ صرف دانتوں کو صاف کرتا ہے بلکہ مسوڑوں کی سوجن کو کم کرتا ہے اور مسوڑوں سے خون آنے کو بھی ٹھیک کرتا ہے ان فوائد کے علاوہ بھی اس کے انسانی جسم کے لیے بے پناہ فوائد ہیں اور یہ انسانی جسم کو مدافعت بھی فراہم کرتا ہےاور جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے سیب کا سرکہ نہ صرف کولیسٹرول کم کرتا ہے بلکہ یورک ایسڈ بھی نارمل کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے

بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے
نسخہ الشفاء : ست پودینہ 10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، مشک کافور 10 گرام، ویزلین 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے آپ نے دونوں ست اور کافور کو علیحدہ علیحدہ پیس کر کسی کانچ کی شیشی میں ڈالنا ہے اور تھوڑی دیر دھوپ میں رکھ دینا ہے، وہ پانی کی طرح ہو جائے گا اس کے بعد آپ نے اس میں سے آدھا نکال کر ویزلین میں مکس کر دینا آپ کی بام تیار ہے، اب جو باقی لیکوڈ شیشی میں بچ گیا ہے اس کو آپ پیٹ درد. ہاضمے کی خرابی، پیٹ کی گیس، ہیضہ، متلی، قے کیلئے، استعمال کر سکتے ہیں استعمال کا طریقہ یہ ہو گا کہ ایک چمچ چینی کی اور دو قطرے اس لیکوڈ کے چینی کے اوپر ڈال کر پانی کے ساتھ کھا جائیں بہت بہترین نسخہ ہے، بام کو معروف طریقہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یورک ایسڈ کا بہترین علاج

یورک ایسڈ کا بہترین علاج
یورک ایسڈ ایک قلمی تیزاب ہے۔ پانی میں حل پذیر نہیں ہے۔ الکلی والے جو نمکیات ہیں ان میں حل ہو جاتا ہے۔
مرد حضرات میں اس کی نارمل مقدار 7 فیصد ملی گرام اور خواتین میں 5.5 ملی گرام ہے
اس کے بڑھنے کے بہت سے اسباب ہیں، مثلاً
گردوں کی سوزش
زیادہ گوشت کا استعمال
کیلشیم زیادہ ہونا اور خون میں ریڈ سیلز کا بڑھ جانا
یا وہ سب علامتیں جو کہ عضلاتی غدی تحریک میں پائی جاتیں ہیں۔ ان سب کی وجہ سے یہ مرض اکثر لاحق ہو جاتا ہے۔
میں زیادہ وضاحت میں نہیں جانا چاہتا ۔
ایک نسخہ جو میں نے بہت سے مریضوں کو استعمال کروایا ہے، یہ نسخہ کافی اچھا رزلٹ دیتا ہے
نسخہ الشفاء : سقمونیا 40 گرام، جلاپہ ہڑر 60 گرام، سورنجان شریں 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی سے 15 دن سے ایک ماہ استعمال کریں مرض کی مزمن حالتوں میں دوا کی مقدار بڑھائی بھی جا سکتی ہے
فوائد : یورک ایسڈ کا بہت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کیلئے، دیسی علاج

 لیکوریا کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مازو سبز 50 گرام، مائیں 50 گرام، نسپال 50 گرام، پھکٹری سفید بریاں 50 گرام، گل دھاوا 50 گرام، سنگجراحت 30 گرام، رال سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ شربت انجبار کے ساتھ 15 دن استعمال کریں شربت انجبار مارکیٹ سے مل جاتا ہے 2 چمچ شربت اور آدھا کلاس پانی ہو، لیکوریا جو پانی کی طرح بہتا ہے اس کا مکمل علاج ہے