Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شربت بانسہ برائے امراض سینہ کیلئے

شربت بانسہ برائے امراض سینہ کیلئے
نہایت اعلی چیز ہے، نزلہ زکام کیرا کھانسی، دمہ میں بہت فائدہ مند ہے
نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 500 گرام، فلفل دراز 10 گرام، چینی 5 کلو، پانی 6 کلو، کے اندر برگ بانسہ بھگو دیں 6 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں پانی آدھا رہ جائے تو چینی شامل کرکے شربت بنا لیں نیم گرم رہ جائے تو فلفل دراز باریک پیس کر شامل کرکے مکس کریں،  دن میں تین بار ایک ایک چمچ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Al Shifa Natural Herbal, United Kingdom Uk Helpline Numbers

Al Shifa Natural Herbal
America New york ,Helpline  Number Call & Sms
امریکہ نیو یارک، ہیلپ لائن نمبر کال اینڈ ایس ایم ایس
+13152362359
Al Shifa Natural Herbal
United Kingdom
Uk, Helpline Number Call & Sms
یوکے، ہیلپ لائن نمبر کال اینڈ ایس ایم ایس
+447537184359

دماغی اور جسمانی ٹانک، گھر بھر کیلئے

دماغی اور جسمانی ٹانک، گھر بھر کیلئے
نسخہ الشفاء : مربہ آملہ 250 گرام، مربہ ہلیلہ 250 گرام، مربہ گاجر 250 گرام، مربہ سیب 250 گرام، مغز بادام 250 گرام، سونف 50 گرام، خشک دھنیا 50 گرام، الائچی خورد 20 گرام
ترکیب تیاری : مربہ جات کی گھلیاں نکال کر کوٹ لیں بادام باریک کتر لیں بقیہ ادویات باریک سفوف کر کے تمام اجزاء اچھی طرح مکس کر کے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ بڑوں کیلئے، ایک چھوٹا چمچ بچوں کیلئے صبح ناشتے سے 30 منٹ پہلے اور رات سوتے وقت کھائیں
فوائد : سر درد، چکر، جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری، کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیپرمنٹ سیرپ کا، نسخہ

پیپرمنٹ سیرپ کا، نسخہ
پیپرمنٹ سیرپ کا نسخہ بہت اچھا اور آسان نسخہ ہے، اور بازاری نسخہ سے ہزار درجہ بہتر ہے الٹی، چکر متلی، ہیضہ، پیچش، مروڑ، پیٹ درد، کیلئے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : دو 2 کلو پانی میں 2 کلو چینی کا قوام بناہیں، جب ایک دو اُبال آجائے تو 1 گرام ست لیموں ڈالیں جب شربت کا قوام تیار ہو جائے تو آگ سے اتار لیں، نیم گرم رہ جائے تو اس میں 1 گرام ست لوبان ڈال کر حل کریں اس کے بعد سبز رنگ 1 گرام، ڈال دیں اس کے بعد ست اجوائن 1 گرام، ست پودینہ 1 گرام، ست الائچی 1 گرام ڈالیں، آپ کا انتہائی خوش ذائقہ شربت پیپرمنٹ تیار ہے، اور بازاری شربت سے لاکھ درجہ بہتر ہے
مقدار خوراک : ایک سے دو چمچ دن میں دو بار استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پنجیری، طاقت ور صحت بخش

پنجیری، طاقت ور صحت بخش
پنجیری، بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو طاقت پہنچا کر کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ہے، زچگی والی خواتین کو لازمی دی جاتی ہے ان کے لئے موسم کی پابندی نہی اگر عام لوگوں کو گرمی میں استعمال کرنی پڑے تو ایک کھانے والا چمچ دودھ کے ساتھ روزانہ خوراک ہے
نسخہ الشفاء :  دیسی گھی 250 گرام، سوجی 500 گرام،  پسی ہوئی کوزہ مصری 200 گرام، سبز الائچیاں 5 عدد، ناریل کا برادہ 25 گرام، بادام 50 گرام، پستہ 30 گرام،  کاجو 30 گرام، کشمش 30 گرام، چار مغز30 گرام، اخروٹ 30 گرام، سونف 20 گرام، کمر کس 10 گرام، مکھانے 10 گرام، گوند کیکر 30 گرام
ترکیب تیاری :  آدھا گھی کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر مخانے، گوند اور کمر کس کو الگ الگ بھون کے نکال لیں پھر انکے ساتھ سونف شامل کر کے گرائنڈ کر لیں، اب اسی گھی میں کشمش کو بھی ہلکی آنچ پر بھون کے نکال لیں اب ناریل کے علاوہ باقی سب کٹے ہوئےخشک میوے اسی گھی میں بھون کے نکال لیں، اب کڑاہی کو صاف کر کے باقی بچا ہوا گھی ڈالیں الائچی کے دانے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آٹے کو ہلکا براون ہونے تک بھونیں، جب بُھن جائے تو چولہا بند کر دیں اور چینی کے علاوہ باقی سب بُھنے ہوئے اجزاء اور ناریل کو اسمیں ملا دیں،جب ٹھنڈا ہو جائے تو پسی ہوئی چینی یا مصری بھی ڈال دیں مزیدار پنجیری تیار ہے  گرم دودھ یا چائے کے ساتھ انجوائے کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب فولادی، جریان، لیکوریا، کا دیسی علاج

حب فولادی، جریان، لیکوریا، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ترپھلا 60 گرام، کشتہ فولاد 60 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام، اذراقی مدبر 30 گرام
ترکیب تیاری : سب کا سفوف بنا لیں اور کالے چنے برابر گولی بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولیاں دن میں تین بار دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، لیکوریا، بھس کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں داڑھ میں درد کا، دیسی علاج

دانتوں داڑھ میں درد کا، دیسی علاج
دانتوں داڑھوں میں درد رہںتا ہے یا ٹھنڈاگرم محسوس ہوتا ہے یاشوگر کی وجہ سے دانتوں کی پکڑ کافی کمزور ہوگئی ہے وہ احباب دانت نکلوانے سے پہلے یہ دوا ضرور استعمال کریں
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 10 گرام، مائیں 10 گرام، مازو 10 گرام، پھٹکری 20 گرام، ہلدی 10 گرام، انار چھلکا 10 گرام، تخم جامن 10 گرام، ہڑڑ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، لونگ 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا لیں اور صبح شام 5 منٹ تک دانتوں پر ملیں انشاءاللہ چند دن کےاستعمال سے ہی دانتوں داڑھوں کا درد ختم ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کنٹرول، اور شوگر کے زخم ختم، دیسی علاج

شوگر کیلئے ایک آزمودہ نسخہ لکھنے لگاہوں جن احباب کے شوگر کی وجہ سے زخم بن گئے ہیں یا شوگرکنٹرول نہیں ہورہی تو وہ مریض یہ نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : خشک نیم کے پتے 30 گرام، ہلدی 30 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد ایک کیپسول پانی کیساتھ استعمال کریں
انشاءاللہ شوگرکنٹرول ہوجائے گی اور زخم بھرنے لگیں گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، منہ سے خون کا آنا، خونی بواسیر، کا علاج

نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 50 گرام، سفید زیرہ 50 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : منہ سے خون کا آنا، بچوں کو دست. بڑوں کو دست پیچش، خونی بواسیر، عورتوں کا بے قاہدگی نظام کی وجہ سے خون کا آنا، جگر کی خرابی کی وجہ سے خون کا آنا، تیز بہدف اور بے خطا نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ذیابیطس، شوگر کیلئے

نسخہ جات ذیابیطس، شوگر کیلئے
اس نسخہ سے کئی حکماء حضرات فائدہ اٹھا رہے ہیں
نسخہ کی افادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ترتیب دیئے گئے اس نسخہ کو سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں ہم فروخت کر رہے ہیں
نسخہ نمبر 1 الشفاء : برگ نیم 200 گرام، گودا چھال نیم 200 گرام، پنیر ڈوڈی 200 گرام، گلو تازہ 200 گرام، گڑ مار 200 گرام
نسخہ نمبر 2 الشفاء : تخم میتھی 50 گرام، مغز کرنجوہ تازہ 50 گرام، کلونجی 50 گرام، تخم حرمل 50 گرام، پنیر ڈوڈی 50 گرام، زنجبیل 50 گرام، چرائتہ نیپالی 50 گرام
نسخہ نمبر 3 الشفاء : سلاجیت 15 گرام
ترکیب تیاری : نمبر 2 والی اشیاء صاف کر کے باریک سفوف کرلیں، نمبر 1 والی اشیاء جوکوب کر کے پانچ چھ کلو پانی میں آگ پر دو تین جوش دے کر اتار لیں، اسے چوبیس گھنٹوں کے لئے رکھ لیں، بعد ازاں پھر آگ پر پکائی شروع کریں  جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان لیں، اس حاصل شدہ پانی کو پھر پکانا شروع کریں اور رُب بنا لیں
برتن چولھے سے نیچے اتاریں، اس میں سلاجیت ڈال کر اچھی طرح گھوٹا لگائیں، بعد ازاں نمبر 2 والی اشیاء کا سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولی صبح و شام مریض اور مرض کی شدت کے حساب سے ہمراہ آب تازہ یا پھیکا دودھ بغیر بالائی کے