Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عینک سے نجات کا، بہترین نسخہ

عینک سے نجات کا، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : برادہ تانبہ 10 گرام، برادہ جست شیریں 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو لے کر خالص چینی کی پیالی میں ڈالیں اور اس پر لیموں کا پانی اس قدر ڈالیں کہ برادوں سے ایک ایک انگلی تک اوپر آجائے۔ پھر کسی ململ وغیرہ کے کپڑے سے ڈھانپ کر سایہ میں رکھ دیں جب برادہ خشک ہوجائے تو ایک بار پھر لیموں کا پانی تازہ ڈال دیں اور اس کے خشک ہوجانے پر کسی نہ گھسنے والے کھرل میں اس حد تک کھرل کریں کہ مانند غبار ہوجائے بس سرمہ تیار ہے
طریقہ استعمال : اللہ کا نام لے کر ایک ایک سلائی سوتے وقت ڈالا کریں
فوائد : بفضلہ تعالٰی عینک کی عادت چھوٹ جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں میں خارش اور پیپ کو ختم کرنے کا علاج

نسخہ الشفاء : جست کا پھول 50 گرام، افیون 10 گرام، سرمہ سیاہ 50 گرام، زنگار 9 گرام، سفیدہ کاشغری 10 گرام، آب سرس 250 گرام، سمند جھاگ 10 گرام، آب گل کنیز سفید 100 گرام، آب بادیان سبز 100 گرام
ترکیب تیاری : جست اور سرمہ کو آب سرس میں کھرل کریں سمندر جھاگ اور سفیدہ کو آب بادیان میں کھرل کریں افیون اورزنگار کو آب کنیز میں کھرل کریں پھر تمام کو خشک کرکے باریک اور ملائم سفوف بنالیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت عرق گلاب میں سلائی کو دھوکر ایک ایک مرتبہ دونوں آنکھوں میں لگائیں
فوائد : آنکھوں کی دنیاکیلئے انوار سیل نور آنکھوں کے ہر گونہ امراض مثلاؐؐ پرانی سرخی، ککرے، پیپ، سیل آب، ناخونہ خارش، پھولا اور بھینگا پن کیلئے مفیدہے۔ آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتا ہے۔ غرض آنکھوں کی ہر بیماری کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر تیز کرنے والا دیسی حلوہ

نظر تیز کرنے والا دیسی حلوہ
نسخہ الشفاء : بھلاوہ ٹوپی دور کردہ 25 گرام، ناریل 50 گرام، دودھ 10 کلو، چینی 2 کلو، گھی دیسی 2 کلو
ترکیب تیاری : ناریل کو کوٹ کر اس میں ایک ایک بھلاوہ ڈالتے اور کوٹتے جائیں پھرپوٹلی بناکر دودھ میں پکائیں دوران عمل پندرہ پندرہ منٹ کے وقفے کے بعد خوب نچوڑیں اور کھویا بنالیں اس میں چینی اور گھی شامل کرکے حلوہ تیار ہے
ترکیب استعمال : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں اور دودھ پیئں ایک ماہ
فوائد : یہ نسخہ امراض چشم خصوصاََ نظر کی کمزوری کیلئے اکسیر الاثر ہے عینک کا جانی دشمن ہے اس کے استعمال سے دماغ کو بےحد تقویت پہنچتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کا درد کا فوری علاج

آنکھوں کا درد کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : سبز مہندی 4 کلو
ترکیب تیاری : مہندی کو پانی میں گھوٹ کر ٹکیاں بنالیں
طریقہ استعمال : روزانہ ایک ٹکی آنکھوں پر باندھیں
فوائد : آنکھوں کے درد کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کے درد کا فوری علاج

آنکھوں کے درد کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : چکنی مٹی 1 کلو
ترکیب تیاری : مٹی کو پیس کر پانی کی مدد سے لیپ تیار کرلیں
طریقہ استعمال : روزانہ صبح و شام آنکھوں پہ لیپ کریں
فوائد : آنکھوں میں درد کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کی سرخی کا، لاجواب دیسی علاج

آنکھوں کی سرخی کا، لاجواب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جست کا کشتہ 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 4 گرام، قلمی شورہ 6 گرام، کوزہ مصری 6 گرام، باؤبڑنگ 6 گرام سرمہ سفید 6 گرام، کباب چینی 6 گرام، سمندر جھاگ 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو الگ الگ باریک پیس کر اور کپڑ چھان کر ملائیں اور اسے ایک روز عرق گلاب دو آتشہ میں کھرل کرکے سنبھال لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دو چاول کے قریب آنکھوں میں ڈال دیں بہتر ہے کہ رات کے وقت ڈالا جائے
فوائد : سرخی چشم، ککرے، ناخونہ کے لئے بھی بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موتیا بند کا، پکا آزمودہ علاج

موتیا بند کا، پکا آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : کافو ربھیم سینی 50 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : کافور بھیم کو کانسی کے برتن میں ڈال کر اس میں چھوٹی مکھی کا شہد شامل کریں اور ایک ایسے ڈنڈے سے گھوٹنا شروع کریں جس کے سرےپر تانبے کا کیل لگا ہو چالیس روز تک روزانہ سات آٹھ گھنٹہ یہ عمل کریں، بانس، تانبہ اور کانسی کے اجزاء گھس گھس کر اس دوا میں شامل ہوتے جائیںگے اور تمام رطوبت جزب ہوکر سرمہ تیار ہوجائے گا
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت اللہ کا نام لے کر ایک سلائ آنکھوں میں ڈالیں۔ انشاءاللہ سات روز میں فائدہ ہوگا
فوائد : موتیا کا بغیر آپریشن علاج کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موتیا بند کا، بغیر آپریشن دیسی علاج

موتیا بند کا، بغیر آپریشن دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہومیو پیتھک ڈراپس سنیریا مارٹینا ایک شیشی، سرمہ اصفہانی 10 گرام، بورک ایسڈ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر ڈراپس میں اچھی طرح ملالیں سرمہ تیار ہے
ترکیب استعمال : صبح و شام دو سلائی لگائیں
فوائد : موتیا بند کیلئے نہائیت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موتیا بند کا سنیاسی نسخہ

موتیا بند کا سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سونے کا ٹکڑا، عرق گلاب حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : سونے کے ٹکڑے کو عرق گلاب میں گھسیں اور محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : صبح و شام ایک ایک سلائی آنکھ میں لگائیں
فوائد : موتیا بند کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کے موتیابند سے بچنے کا علاج

آنکھوں کے موتیابند سے بچنے کا علاج
نسخہ الشفاء : موتیا کی کلیاں 11 عدد
ترکیب تیاری : کلیاں لے کر چائے کی طرح پانی میں پکائیں اور چھان کر چینی ملالیں
ترکیب استعمال : صبح و شام 10 گرام پیئں پندرہ دن
فوائد : موتیا بند کیلئے بےحد مفید علاج ہے