Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دانتوں کے ماسخورہ کا، بہترین دیسی علاج

دانتوں کے ماسخورہ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرخ کاہی 2 گرام، پھٹکڑی 3 گرام، نیلا توتیا 3 گرام، ہیراکسیس سبز 2 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو کھرل کرکے منجن بنالیں
طریقہ استعمال : ایک رتی منجن دانتوں پر ملیں اور کم از کم بیس منٹ تک کلی نہ کریں بعد میں جوشاندہ دال مسور میں سرکہ انگوری ملا کر منہ میں کلی لے کر ایک منٹ تک منہ بند کرکے بیٹھے رہیں اس طرح تین کلیاں کریں انشاءاللہ ایک ہفتہ میں فائدہ ہوجائے گا
فوائد : دانتوں سے پیپ آنا، خون روکنے اور ماسخورہ کیلئے نہایت مفید علاج ہے۔ اس کے استعمال سے گوشت نئے سرے سے پیدا ہونے لگتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مسوڑھوں سے خون آنے کا، مکمل علاج

مسوڑھوں سے خون آنے کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : تیل سرسوں 50 گرام، نمک لاہوری 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو کھرل میں ایک گھنٹہ رگڑکر محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : صبح ہلکا سا گرم کرکے دانتوں پر ملیں آدھ گھنٹہ بعد گرم پانی سے کلی کریں
فوائد : اگر مسوڑھوں سے خو آتا ہو اور پانی سرد لگتا ہوتو پھر رات کو سوتے وقت بھی لگائیں اور صبح کلی کرلیں مکمل بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانت چمکائیں، دانت خوبصورت بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سیاہ مرچ 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، نیلا تھوتھا بریاں 10 گرام، کوئلہ 10 گرام، کچلہ 1 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال : سونے سے پہلے رات کو ایک چٹکی دانتوں پر مل کر سوجائیں صبح گرم پانی سے کلی کریں
فوائد : دانتوں کے تمام امراض کو بہت مفید ہے۔ اور دانتوں کو موتیوں کی طرح چمکدار اور مضبوط بناتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں کی ہر قسم کی تکلیف دور

دانتوں کی ہر قسم کی تکلیف دور
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 10 گرام، مازو سبز10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، کتھا 10 گرام، سنگ جراح 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، لونگ 10 گرام، گیرو 10 گرام، کافور 6 گرام، پیپرمنٹ 3 گرام، توتیا بریاں 3 گرام، چھالیہ سوختہ 20 گرام، چھلکا بادام سوختہ 20 گرام، مرچ سفید 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر منجن بنالیں
طریقہ استعمال : صبح نہار منہ تھوڑا سا منجن لے کر مسواک برش یا انگلی کے ذریعے دانتوں پر خوب ملیں۔ پندرہ منٹ کے بعد تازہ پانی سے کلی کریں اس دوران میں منہ کو حتی الامکان بند رکھیں
فوائد : دانت درد، دانتوں کا میلا پن اور دانتوں میں لگے ہوئے کیڑے، غرض دانتوں کے تمام امراض کو دور کرکے انہیں موتیوں کی طرح سفید اور آب دار بناتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانت چمکانے کا، بہترین نسخہ

دانت چمکانے کا، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 20 گرام، سرد چینی 10 گرام، کاہی سرخ 6 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت دانتوں پر مل کر دس منٹ کے بعد گرم پانی سے کلی کریں اس دوران تھوک نگلنے سے پرہیز کریں
فوائد : دانتوں کو چمکدار بنانے کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانت درد کا، بہترین علاج

دانت درد کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : عقر قرحا 50 گرام، مساگ 50 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، تمباکو خوردنی 20 گرام، الائچی خورد 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
طریقہ استعمال : تھوڑا سا منجن لے کر دانتوں پر ملیں اور ایک گھنٹہ تک کلی نہ کریں
فوائد : یہ منجن دانتوں کے اکثر امراض کیلئے مفید ہے خصوصاََ دانتوں کا ہلنا، مسوڑھوں کا ورم، دانت درد اور دانتوں کے میل کیلئے بےحد مفید چیز ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنے کا، دیسی علاج

دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کوئلہ لکڑی جامن 10 گرام، نیلا توتیابریاں 3 گرام، پھٹکڑی بریاں 6 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر سفوف بنالیں
طریقہ استعمال : منجن کی طرح دانتوں پر ملیں پندرہ منٹ بعد کُلی کریں
فوائد : دانتوں کے ایسے مریضوں کیلئے جنہیں سرد پانی سے کلی کرتے وقت بےحد تکلیف ہوتی ہو نہایت مفید منجن ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں کے درد کا، دیسی علاج

دانتوں کے درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک دیسی 20 گرام، جوسوختہ 20 گرام، سمندر جھاگ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر ملیں اور پندرہ منٹ بعد کُلی کریں
فوائد : دانتوں کے درد کیلئے نہایت مفید دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں سے خون آنے کا، آزمودہ علاج

دانتوں سے خون آنے کا، آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : آم یا جامن کے خشک پتے 50 گرام، نمک 50 گرام
ترکیب تیاری : پتے سایہ میں خشک کرکے پیس لیں اور نمک ملا کر منجن تیار کرلیں
ترکیب استعمال : صبح اور شام دانتوں پر بطور منجن استعمال کریں
فوائد : دانتوں سے خون آنے کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں میں کیڑا لگنے کا، فوری علاج

دانتوں میں کیڑا لگنے کا، فوری علاج
نسخہ الشفاء : بادام کے چھلکے کا کوئلہ20 گرام، لکڑی کا کوئلہ20 گرام، کیکر کا کوئلہ20 گرام، نمک سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پعس کر باریک سفوف منجن بنالیں
طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر یہ منجن لگائیں
فوائد : دانتوں میں کیڑا لگنا، دانتوں اور مسوڑھوں کے اکثر امراض کا مکمل علاج ہے