Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حیض کی بندش کا، دیسی نسخہ

حیض کی بندش کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سپاری تیلیہ 25 گرام، کیکر کا خشک چھلکا 250 گرام
ترکیب تیاری : پہلے کیکر کے چھلکے کو ڈیڑھ کلو پانی میں بھگو دیں اور سپاری کو سالم بھگو دیں اور دو دن کے بعد جوش دیں جب تھوڑا سا پانی باقی رہ جائے تو اتارلیں اور سپاری تیلیہ کو خشک کرلیں اور باریک پیس کر ان کے ہم وزن گل دھاوا سفوف کرکےشامل کریں اور پھر 50 گرام کوزہ مصری ملا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک چھوٹا چمچ چائے والا ہر روز صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : حیض کی بندش کیلئے نہائیت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض میں درد کا، دیسی علاج

حیض میں درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، پرانا گڑ 50 گرام
ترکیب تیاری : مغز اخروٹ کو باریک کر لیں اور گڑ لے کر اس میں ملا لیں
مقدار خوراک : دوران درد ایک چمچ بڑا کھانے والا گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں
فوائد : حیض میں شدید درد کیلئے نہایت مفید دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد ایام حیض، کیلئے دیسی نسخہ

درد ایام حیض، کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ریوند چینی 10 گرام، قلمی شورہ 6 گرام، نوشادر 6 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : دو رتی ایک گلاس نیم گرم پانی کیساتھ گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے آرام ہونے تک استعمال کرتے رہیں
فوائد : تین چار خوراکوں سے بفضلہ درد بند ہوجائے گا اس سے نہ صرف کہ درد اور حیض کو آرام ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کو جاری کرنے کا، نسخہ

حیض کو جاری کرنے کا، نسخہ
نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 10 گرام، شنگرف رومی 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : دو رتی سے چار رتی تک ایک گلاس نیم گرم دودھ یا پانی دن میں دو بار استعمال کریں
فوائد : حیض کو جاری کرنے کیلئے نہائیت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض جاری کرنے کیلئے بہترین شربت بنائیں

حیض جاری کرنے کیلئے بہترین شربت بنائیں
نسخہ الشفاء : تخم سویہ 20 گرام، تخم مولی 20 گرام، تخم کاسنی 20 گرام، بیخ کاسنی 20 گرام، سونف 20 گرام، جڑ سونف 20 گرام، تخم کرفس 20 گرام، جڑ کرفس 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم پالک 20 گرام، کلتھی کے بیج 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو 3 کلو پانی میں پکا کر جب پانی تین پاؤ رہ جائے اس وقت اتاریں پھر چھان کر اس میں تین پاؤ کوزہ مصری ملا کر شربت تیار کریں
مقدار خوراک : صبح و شام 3 چمچ بڑے کھانے والے شربت نیم گرم پانی میں ملا کر ایک گرام شورہ قلمی کی پڑیہ کھا کر اوپر سے شربت پئیں
فوائد : حیض کو جاری کرنے، اور درد حیض کیلئے نہائیت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ اورطاعون، کا دیسی علاج

ہیضہ اورطاعون، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ست گلو 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، زہرہ مہرہ خطائی 10 گرام، کافور 3 گرام، کونین 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر لعاب اسپغول کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام دو دو گولیاں ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : طاعون اور ہیضہ کا بہترین علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ کے کیڑوں کا، دیسی نسخہ

پیٹ کے کیڑوں کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : قلعی 10 گرام، سریش ماہی 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے قلعی کو کوٹ چھان کر پترا سا بنالیں اور پتھر کو کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں یہاں تک کہ سرمہ سا ہوجائے پھر سریش کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈالیے اور کھرل کرتےجائیں یہاں تک کہ تمام سریش جذب ہوجائے تیار ہے
ترکیب استعمال : مریض کو پہلے گڑ کھلا کر پھر دوا شروع کریں 6 گرام دواء دے کر اوپر سے گائے یا بکری کا آدھا کلو دودھ پلائیں اسی طرح صبح و شام ہر دو وقت استعمال کریں ایک ہفتہ
فوائد : پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیٹ درد، قبض کیلئے بہترین نسخہ

پیٹ درد، قبض کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : سنامکی تنکے نکال کر 20 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، سونف 10 گرام، چینی 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کرسفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیٹ میں درد اور قبض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہر قسم کی سوزش اور ورم کا، دیسی علاج

ہر قسم کی سوزش اور ورم کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، سونٹھ 3 گرام، فلفل دراز3 گرام، نوشادر3 گرام، سوھاگہ3 گرام، چرائتہ 3 گرام، تخم مکو 3 گرام، اجوائن دیسی 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر آبِ برگ سوہانجنہ میں کھرل کرکے رتی رتی کے برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک : صبح کے وقت ایک گولی سے دوگولی تک عرق گاؤزبان و عرق سونف 50 گرام سے کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ان گولیوں سے ہر قسم کےورم دور ہوجاتا ہے اندرونی بیرونی خواہ پیٹ پر ہویا پاؤں پر بفضلہ تعالٰی سب کو مفید ہے بار ہا آزما کر مفید پایا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیچش، لوز موشن کا، بہترین دیسی علاج

پیچش، لوز موشن کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، ہلیلہ 50 گرام، تربد 50 گرام، سنا مکی بغیر تنکے کے 50 گرام، نمک سیندھا 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کوٹ کر پتھر کے کونڈے میں ڈالیں اور اس میں 5 کلو پختہ اندرائن کا رس بذریعہ کھرل جذب کریں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر کر دوبارہ سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول رات کو سوتے وقت گرم پانی کے ساتھ کھائیں
فوائد : لوز موشن کیلئے نہائیت بہترین علاج ہے