Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دار چینی 30 گرام، گوند کیکر 30 گرام، اسگند 30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، ستاور 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور اس کا وزن کر لیں پھر اس وزن سے دوگنا برگد کا دودھ لے کر اس میں بھگو دیں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں جب خشک ہو جائے تو پھر باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ نامرد کو مرد بناتا ہے، مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے، سرعت انزال، جریان، احتلام کو دور کر دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، قوت باہ کا خزانہ

نسخہ، قوت باہ کا خزانہ
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز اخروٹ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز نارجیل 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز جرونجی 20 گرام، مغز فندق 30 گرام
ترکیب تیاری : ایک کلو گاجریں لے کر چھیل لیں اور ان کی گھٹلی نکال لیں اور کدو کش کر لیں پھر ان کو ایک کلو دودھ میں پکائیں جب اچھی طرح گل جائیں دودھ خشک ہو جائے تو اتار لیں ایک لوہے کی کڑاہی لے کر اس میں آدھا کلو گھی دیسی ڈال دیں اور آگ پر رکھ دیں گاجروں کو اس میں بریاں کریں جب اچھی طرح سرخ ہو جائیں پھر اس میں کوزہ مصری 400 گرام، ڈال کر حل کریں اور تمام مغزیات پیس کر ڈال دیں
مقدار خوراک :  صبح نہار منہ 50 گرام سے 100 گرام تک کھائیں ایک ماہ استعمال کرییں
فوائد : منی کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کو بڑھاتا ہے بے حد قوت باہ پیدا کرتا ہے، تمام جسمانی کمزوری دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ خاص، مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ خاص، مردانہ طاقت کا خزانہ
نسخہ الشفاء : اڑوسا کی  جڑ  کا چھلکا سایہ میں خشک کیا ہوا 500 گرام، اڑوسا کے سبز پتوں پھولوں اور کونپلوں سے نکلا ہوا رس ضرورت کے مطابق لیں
ترکیب تیاری : اڑوسہ کے جڑ کے چھلکے کو چھان کر رس میں اکیس روز تک کھرل کریں خشک ہونے پراستعمال کریں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام پانی کیساتھ پندرہ دن کھائیں
فوائد : مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے باہ کو طاقت دیتا ہے اور جسمانی اعصابی کمزوری دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کی مردہ رگوں کو زندہ کرنے والا طلاء

نسخہ الشفاء : تخم مولی 25 گرام، تلوں کا تیل 50 گرام
ترکیب تیاری : تخم مولی کو تیل میں اس قدر کھرل کریں کہ یکجا ن ہو جائے
طریقہ استعمال : اس دواء میں سے دو گرام لے کر رات سوتے وقت ہلکا نیم گرم کر کے عضو خاص پر ملیں اور اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح‌اتار کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کی مردہ رگوں کو زندہ کر دیتا ہے اور عضو خاص کی لاغری کو ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ سوزاک کا علاج

نسخہ سوزاک کا آسان اور کامیاب علاج
نسخہ الشفاء : آملہ خشک 50 گرام، آنبہ ہلدی 50 گرام، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : پانچ گرام کھا کر اوپر سے آدھا کلو دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سوزاک کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال، مقوی گردہ، مثانہ کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قاقلہ صغار 20 گرام، طباشیر کبود 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، خصیتہ الثعلب 20 گرام، مغز بادام 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز خربوزہ 20 گرام، مغز کدو 20 گرام، ستاور20 گرام، سمندر سوکھ 30 گرام، گوند سنبل 30 گرام، تالمکھانہ 30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، پوست تیخ درخت سنبل 40 گرام، ابریشم محرک 7 گرام، زعفران 6 گرام، جند بیدستر 6 گرام، ست لوبان 6 گرام، کشتہ بیضہ ماکیاں 6 گرام، کشتہ کوکب الارض 6 گرام، سنگ یشب 6 گرام، شنگرف 3 گرام، کشتہ ازراقی 3 گرام، کشتہ مرجان 3 گرام، کشتہ عقیق 3 گرام، کشتہ خبث الحدید 3 گرام، کشتہ قمر 3 گرام، برگ قمر کلاں 21 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر900 گرام شہد ملا کر معجون بنا کر کسی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال، مقوی گردہ و مثانہ، مردانہ کمزوری کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

تقویت باہ کیلئے، بہترین نسخہ

تقویت باہ کیلئے، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : بیضہ مرغ تازہ 1 عدد، دیسی گھی 20 گرام، شکر سفید 20 گرام، دودھی 20 گرام، خشخاش در شیر 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت گرم کرکے پی لیں
فوائد : قوت باہ، درد نقرص کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کی خارش اور موتیے کا، مکمل علاج

آنکھوں کی خارش اور موتیے کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 100 گرام، نیم کی کونپلوں کا رس 250 گرام، افیون 20 گرام، سفیدہ جست 20 گرام، زعفران 5 گرام
ترکیب تیاری : سرمہ سیاہ کو نیم کی کونپلوں کے رس اور بادیان سبز کے رس میں الگ الگ کھرل کریں پھر باقی تمام اجزاء ڈال کر کھرل کریں بس تیارہے
طریقہ استعمال : سلائی کے ساتھ صبح و شام آنکھوں میں لگائیں
فوائد : آنکھوں کی خارش، موتیا، ککرے وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں کے لیکوریا کا مکمل علاج

عورتوں کے لیکوریا کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 6 گرام، زنجبیل 3 گرام، کندر 5 گرام، سعد کوفی 5 گرام، بلوط 5 گرام، قسط شیریں 5 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، فلفل دراز 5 گرام، شہد خالص 7 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا رات کو ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : لیکوریا کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بڑھاپا گیا جوانی بحال، دیسی نسخہ

بڑھاپا گیا جوانی بحال، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : چوب چینی 100 گرام، گل منڈی 100 گرام، عشبہ مغربی 200 گرام، عناب قندھاری 450 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رات کو مٹی کے گھڑے میں چار کلو پانی ڈال کر بھگو دیں اور صبح کو چھان کر کسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ 50 گرام انگور کے رس میں یہ عرق 50 گرام ملا کر پلائیں پھرآدھ گھٹے کے بعد بادام مغز 10 گرام، مغز کھیرا  10 گرام گھوٹ کر مکھن 25 گرام مصری 100 گرام ملا کر کھلائیں شام کو بھی اسی طرح خوراک لیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ عرق بدن کی خشکی، خون میں خرابی، آتشک، سوازاک کی وجہ سے قوت باہ میں خرابی پیدا ہو گئی ہو یا مادہ منی میں نقص پیدا ہو گیا ہو ان تمام امراض میں بہت فائدہ دیتاہے اور انسان کو جوان بنا دیتا ہے، اور قوت مردانگی پیدا کرتا ہے