Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل

گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل
نسخہ الشفاء : خالص سرسوں کا تیل 1 کلو، خشک آملہ 50 گرام، بلیلہ 20 گرام، چھوٹی ہرڑ 30 گرام، بڑی ہرڑ 20 گرام، رتن جوت 20 گرام، بال چھڑ 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، برادہ صندل 110 گرام، طباشیر 10 گرام، لونگ 5 گرام، الائچی خورد 2 گرام، الائچی کلاں 4 گرام، مہندی کے پتے 5 گرام، بیری کے پتے 20 گرام، کچور 10 گرام، لسوڑے 20 گرام، پنٹری 10 گرام
ترکیب تیاری : مہندی کے پتے سبز ہوں اگر نہ مل سکیں تو نہ ڈالیں کوٹنے والی اشیاء کو کوٹ کر تمام اجزاء کو دو کلوپانی میں ڈال کر چوبیس گھنٹے تک بھگو رکھیں پھر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو تیل ملا کر پکائیں جب پانی خشک ہوجائے تو ٹھنڈا ہونے پر چھان کر بوتل میں بھر لیں نہایت صاف اور خوشبودار تیل برآمد ہوگا اس کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
فوائد : بالوں کو لمبے اور چمکداربنانے والا لاجواب تیل ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے ان میں قدرتی چمک پیدا کرتا ہے دماغی ضعف اور نزلہ و زکام کو روکتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہر قسم کے بخار کیلئے، مجرب ترین نسخہ

ہر قسم کے بخار کیلئے، مجرب ترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، مرچ سیاہ 300 دانہ
ترکیب تیاری : شنگرف رومی کو کھرل میں ڈال کرپیسیں اور اس میں ایک مرچ سیاہ ڈال کر پیسیں اور پھر ایک پتہ تلسی کا شامل کرکے پیسیں اور اسی طرح باری باری سےمرچ سیاہ اور تلسی کا پتہ ڈال کر کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ تین سو مرچ سیاہ اور تین سو پتے پس جائیں پھر گولیاں بقدر نخوردی بنالیں اور خشک کرکے شیشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : بخارخواہ تیسرے روز کا یا چوتھے روز کا ہو بخار آنے سے ایک گھنٹہ پہلے بیری کے پتوں میں ایک گولی لپیٹ کر کھائیں
فوائد : ہر قسم کے بخار کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرانے سے پرانا بخار ختم

پرانے سے پرانا بخار ختم
نسخہ الشفاء : شنگرف 6 گرام، سم الفار 2 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کھرل میں تین گھنٹہ رگڑیں اورگولی دانہ مونگ کے برابر بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : پرانے بخاروں کیلئے مفید دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تیز بخار فوری ختم کرنے کا، بہترین علاج

تیز بخار فوری ختم کرنے کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 6 گرام، سم الفار 2 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو 3 گھنٹہ کھرل کر کے دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : دو گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : تیز بخار، پرانے بخار کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بخار کی بہترین مجرب دواء

بخار کی بہترین مجرب دواء
نسخہ الشفاء : فلفل دراز 20 گرام، شنگرف 10 گرام، پپلا مول 3 گرام، تخم شولنگی 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر لیموں کا رس ملا کر رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام ٹھنڈے پانی کے ساتھ کھائیں
فوائد : ہر قسم کے بخار کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بخار اتارنے کا مکمل علاج

بخار اتارنے کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف مصفٰی 10 گرام، حب الملوک 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو عرق لیموں میں اس قدر کھرل کریں کہ حب الملوک کی چکنائی جذب ہوجائے پھر رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی یا دو گولی ہمراہ شہد استعمال کریں
فوائد : بخار کے فاسد مادہ کو بذریعہ اسہال خارج کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج

جگر کی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 20 گرام، برادہ فولاد 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب ترشک کے پانی میں مسلسل اور زور دار ہاتھوں سے آٹھ گھنٹہ تک کھرل کریں اور کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے آگ دیتے جائیں حتٰی کہ بالکل سبک اور مکھن جیسا ملائم ہوجائے غالباََ دس آگ میں ایسا ہوجاتا ہے بشر طیکہ کھرل کرنے میں کوتاہی نہ کی جائے۔ ازاں بعد اسی طریق پر قندھاری اناروں کے پانی میں کھرل کرتے اور آگ دیتے جائیں یہاں تک کہ انار کے پانی میں سات آگ پوری کردی جائیں
مقدار خوراک : آدھی رتی سے 1 رتی تک مکھن یا دودھ کی بالائ میں ملا کر کھائیں
فوائد : مقوی جگر و مقوی اعضائے رئیسہ چہرے کی رنگت کو دنوں میں لال سرخ کردینے والا پے، جوکھائے گا بفضلہ بےحد تعریف کرے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہچکی روکنے کا، مجرب دیسی علاج

ہچکی روکنے کا، مجرب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بڑی الائچی 10 گرام، پانی 250 گرام
ترکیب تیاری : الائچی کو پانی میں جوش دیں آدھا رہنے پر اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت اس پانی کو پی لیں بفضلہ حلق سے اترتے ہی ہچکی بند ہوجائے گی
فوائد : ہچکی کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی جگر، دیسی ہربل نسخہ

مقوی جگر، دیسی ہربل نسخہ
نسخہ الشفاء : برادہ سونا 1 گرام، برادہ چاندی 2 گرام، برادہ مس 4 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو ہاتھی سونڈی کے پانی میں تمام دن کھرل کرکے شام کو مزید ہاتھ سونڈی کا پانی ڈال کر دھوپ میں رکھیں بالائ بننے پر اتارتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں اور اس کا نغدہ بناکر ہاتھی سونڈی میں بند کرکے چھ سات سیر اپلوں کی آگ دیں اسی طرح دو مرتبہ کریں
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک استعمال کریں دن میں ایک بار ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : مقوی باہ، مقوی جگر اور صالح خون پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ

لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، بچھناک مدبر 10 گرام، افیون 10 گرام، شنگرف 10 گرام، سہاگہ 9 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکےآب ادرک میں 4 دن کھرل کرکے گولیاں بقدر دانہ مونگ بناکر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی پانی کیساتھ دن میں تین گولی بھی استعمال کرسکتے ہیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : امراض بلغمی، فالج، لقوہ، رعشہ، بخار ہر قسم ضعف جگر، درد ریحی اسہال پیچش، وجع المفاصل، نقرس، بواسیر، سوزاک، آتشک وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے