Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج

معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر10 گرام، رب افستین 50 گرام، شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری : کچلہ اور رب ملا کر حسب ضرورت شہد میں گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : معدہ جگر کی کمزوری جس سے انسان وہمی ہوجاتا ہے اور مالیخولیا کے مریضوں کی طرح کئ قسم کی غیر طبعی حالتیں اس پر وارد ہوتی ہیں اسکے لیئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچھو کاٹے کا اکسیری نسخہ

بچھو کاٹے کا اکسیری نسخہ
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 20 گرام، نوشادر 50 گرام، طوطیا 100 گرام، پانی 100 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو مٹی کے برتن میں ڈال کر کوئلوں کی آگ پر پکائیں تقریباََ تین گھنٹہ میں پورا ہوگا جب سب اجزاء پک کر جمنے کے قابل ہوجائیں تو ہاتھ کی ہتھیلی کو تیل لگا کر ٹکیاں بناتے جائیں
ترکیب استعمال : ٹکیہ کو پانی سے تر کرکے بچھو کاٹے کی جگہ پر لگائیں پانچ منٹ میں بفضلہ تعالٰی درد رفع دفع ہوجائے گا
فوائد : بچھو کے کاٹے، بھڑ اور مکھی کے کاٹے کو بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج

پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : رال 50 گرام، مردار سنگ 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام
ترکیب تیاری :‌ تمام ادویات کو باریک کرکے ملادیں اور تھوڑاتھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پانچ تولہ جزب ہوجائے پھر سرد پانی پاؤ بھر ملا کر کوب زور سے گھوٹیں پانی جزب ہوجائے گا اسی طرح پانی ملاتے اور رگڑتے جائیں جو پانی فالتو نکلا کرے اس کو نکال دیاکریں مرہم پھول کر سفید سبزی مائل ہوجائےگی چینی یا کانچ کے مرتبان یا ڈبے میں رکھیں اور اس میں ایک چمچی وغیرہ رکھ دیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پھنسی یا زخم وغیرہ کیلئے باریک پارچہ لگا کر اوپر چپکا دیں فوراََ نہایت سختی کے ساتھ چمٹ جائے گا
فوائد : پھوڑا، پھنسی زخم  کیلئے بہترین و لاجواب نسخہ ہے جلتے ہوئے پھوڑے یا پھنسی یا زخم پر لگاتےہی ٹھنڈک پڑ جاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لقوہ، فالج، اور رعشہ کا، مکمل علاج

لقوہ، فالج، اور رعشہ کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : فلفل سفید 20 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، اجوائن خراسانی 50 گرام، افیون خالص 25 گرام، زعفران 15 گرام، سنبل الطیب 3 گرام، عقر قرحا 3 گرام، فرفیون 3 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کرخالص شہد 750 گرام ملا کر تین ماہ تک غلہ، جو، میں دفن کریں پھر نکال کر استعمال کریں
مقدار خوراک : ایک رتی سے دو رتی ہمراہ بدرقہ استعمال کریں
فوائد : زکام، نزلہ، لقوہ، فالج، ضعف اعصاب، نسیان، مالیخولیا، رعشہ، پرانی کھانسی اور سرعت انزال کیلئے مجرب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کے تمام امراض کا شاندار نسخہ

آنکھوں کے تمام امراض کا شاندار نسخہ
نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی کے پھول 250 گرام، پانی 2 کلو
ترکیب تیاری : منڈی بوٹی کے پھول لے کر رات کو پانی میں بھگوئیں اور صبح چولہے پر رکھ کر نیچے آگ جلائیں جب پانی تین پاؤ رہ جائے تو چھان کر اور تین پاؤ کوزہ مصری شامل کرکے شربت بنائیں
مقدار خوراک : پانچ بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : آنکھوں کی تمام بیماریوں کیلئے مجرب ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں کے تمام امراض کا خاتمہ

آنکھوں کے تمام امراض کا خاتمہ
نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 90 گرام، خمیرہ گاؤزبان سادہ 30 گرام
ترکیب تیاری : ان مرکبات کو اچھی طرح مکس کرکے سنبھال لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح و شام ہمراہ سادہ پانی یا عرق گاؤزبان استعمال کریں
فوائد :‌ تنقیہ دماغ، قبض کشاء اور امراضِ چشم خصوصاََ دھند، جالا، آنکھوں سے پانی بہنا اور ضعف بصارت کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آنکھوں سے پانی بہنے کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرمہ اصفہانی 40 گرام، سوئن مکھی 10 گرام، ورق طلاء 20 گرام، بیخ مرجان 20 گرام،مروارید 5 گرام، زعفران 5 گرام، مشک 5 گرام، تیز پات 10 گرام
ترکیب تیاری : سرمہ 10 گرام میں تانبے کا پیسہ درمیان میں رکھیں اور 5 کلو اپلوں کی آگ دیں پھر پانی ڈال کر رات بھر پڑا رہنے دیں۔ صبح نتھار لیں۔ تین مرتبہ ایسا ہی کریں۔ ساذج، زعفران اور مشک کے علاوہ باقی اجزاء کو 1 کلو عرق سونف میں کھرل کریں مگر 1 کلو سونف میں سے 1 کلو ہی عرق نکالیں پھر ہر سہ ادویات کپڑ چھان کرکے شامل کریں اور 15 دن کھرل کرکے شیشی میں ڈال لیں سرمہ تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک سے تین سلائی بسم اللہ پڑھ کر آنکھوں میں لگائیں سلائی چاندی کی استعمال کریں اور اسے پہلے عرق گلاب سے دھولیں
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کیلئے بےحد مفید ہے
پرھیز : تمام قابض اور ترش اشیاء نیز دماغی محنت سے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری کو دور کرنے کا سرمہ

نظر کی کمزوری کو دور کرنے کا سرمہ
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 20 گرام، افیون خالص 10 گرام، جست 10 گرام، شورہ قلمی 2 گرام، سنگ بصری 2 گرام، سفید سرمہ 2 گرام، مرچ سفید 4 رتی، توتیا 4 رتی
ترکیب تیاری : سب اشیاء کو ایک بڑے سیپ میں رکھ کر اوپر دوسرا سیپ دے کر اس کو چکنی مٹی سے گل حکمت کردیں اور خشک ہونے پر آٹھ سیر اپلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پرچاقو وغیرہ سے آہستہ آہستہ مٹی کو اتار کر الگ کردیں اور باقی ادویات بمعہ صدف کے لے کر کھرل میں خوب ہی اچھی طرح پیس لیں اور شیشی میں سنبھال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : سوتے وقت اللہ کا مبارک نام لے کردودو سلائیاں ڈالیں
فوائد : دھند، جالا، پھلی، آنکھوں کی سرخی، نظر کی کمزوری ان سب امراض کیلئے بفضلہ تعالٰی یہ سرمہ سفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری کا علاج

نظر کی کمزوری کا علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 10 گرام، سرکہ 20 گرام
ترکیب تیاری : درخت سرس کی پانچ فٹ تازہ لمی لکڑی لے کر اس کا ایک سرا تو آگ پر رکھ دیں اور دوسرے کو ذرا نیچی جگہ رکھ کر ایک چینی یا لوہے چینی کی پیالی میں سرمہ سیاہ 10 گرام، کی ڈلی رکھ دیں تاکہ اس لکڑی کی رطوبت جو بالعموم سیاہ رنگ کی ہوتی ہے نکل نکل کر سرمہ پر گرتی رہے جو پیالی میں رکھا ہوا ہے جب تمام رطوبت نکل چکے تو اسے کسی کپڑے وغیرہ سے ڈھانک دو ایک دن سنبھال کر رکھ دیں تاکہ سرس کی رطوبت سرمہ کی ڈلی میں جزب ہوجائے بعد ازاں اس ڈلی کو نکال کر کسی ناگھسنے والے کھرل میں ڈال کر پیسیں اور اس میں قدرے سرکہ اصلی انگوری قطرہ قطرہ ڈال کر کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ دو تولہ سرکہ بذریعہ کھرل جذب ہوجائے بس سرمہ تیار ہے خشک ہونے پر شیشی میں بحفاظت تمام رکھیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت پہلے ہفتہ ایک ایک سلائی خدا کا مبارک نام لے کر ڈالنا شروع کریں دوسرے ہفتہ دودو سلائی ڈالنا شروع کریں مگر یاد رہے کہ سرکہ تیزابی نہیں ہونا چاہئے
فوائد : آنکھوں کی بہت سی بیماریوں کیلئے مفیدہے اور بفضلہ تعالٰی نظر کو دنوں میں تیز کردیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی علاج، عینک سے جان چھڑائیں

دیسی علاج، عینک سے جان چھڑائیں
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 200 گرام، صدف سوختہ 20 گرام، شاخ مرجان سوختہ 50 گرام، جوہر نوشادر 10 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، تخم سرس 50 گرام، آب لیموں 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام اشیاء کو کھرل میں ڈال کر آب لیموں میں سحق کریں حتٰی کہ تمام لیموں کا پانی جذب ہوجائے
ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت ایک تا دو سلائی آنکھوں میں ڈالا کریں
فوائد : آنکھوں کی تمام امراض خصوصاََ پھولا چشم کیلئے مفید ہے نظر کو تیز کرتا ہے